2026-07-24@14:07:10 GMT
تلاش کی گنتی: 10832
«ارسلان ایش صدیقی»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شیریں مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے...
بلوچستان میں دہشتگردوں و غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑ نے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان—فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفت گو کرتے...
ویب ڈیسک: ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شیریں مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، جہاں انہوں نے درخواست دائر کرنے کے لیے اپنی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا اسٹیو اسمتھ سے رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ اسٹالینز اور اسٹیو اسمتھ کے درمیان باقاعدہ معاہدے کے بعد اس حوالے سے اعلان کیا جائے گا۔ حال ہی میں ایشیز سیریز اور پھر بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے...
ڈولفن سکواڈ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، ڈولفن پولیس نے غیرقانونی طور پر پتنگ فروشی و ممنوع ڈور فروخت کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ڈولفن سکواڈ نے بھاٹی گیٹ سے پتنگ سازی و آتش بازی کا سامان برآمد کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق حکومتی ہدایات کے برعکس پتنگ...
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسمبلی احاطے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج بلوچستان میں دہشتگردوں، غیر ملکی ایجنٹوں اور اسمگلرز کے گٹھ جوڑ کو توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف سرحد کے پار سے مداخلت ہو رہی ہے اور دوسری طرف پیسے لے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں بسنت کے موقع پر ایئرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق طیاروں کی ٹیک آف اور لینڈنگ کے پیشِ نظر ایئرپورٹ کے اطراف پتنگ بازی ممنوع ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں نادرا آباد، گلشنِ علی کالونی، نشاط کالونی اور...
اسلام آباد: ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شیریں مزاری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا،...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید نے فراڈ کیس میں ضمانت بحالی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجف حمید نے ایف آئی اے مقدمے میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ چیلنج کردیا، نجف حمید نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت منسوخی کا 24 جنوری کا فیصلہ چیلنج کیا۔...
لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے ایران کی شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ برطانوی حکام کے مطابق پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئیں ، متاثرہ افراد کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں عائد ہوں گی۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے تحت...
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایم سی ٹی سی کا 17...
لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) خالد ضیاء نے گلگت بلتستان میں تکنیکی تعلیم کے فروغ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور گلگت یا اسکردو میں ایک تکنیکی کالج قائم کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر خزانہ و ترقیات گلگت بلتستان کرنل ( ر) محمد ابرار اسماعیل نے فؤجی فاؤنڈیشن (ویلفیئر) کے منیجنگ ڈائریکٹر...
کراچی: سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) نے مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان (سی سی ای) 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صوبائی محکموں کی گریڈ 17 اور گریڈ 16 کی مختلف آسامیوں کے لیے 152 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی گئی...
پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول کا افتتاح، 1500 نئی بسوں کیلئے ٹائم لائن طلب، محفوظ اور جدید ٹرانسپورٹ اولین ترجیح: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ الیکٹرو بس کے جدید ترین آٹومیٹک واشنگ پلانٹ کا مشاہدہ کیا۔ واشنگ پلانٹ پر آٹو میٹک طریقہ کار سے الیکٹرو بس کی واشنگ اور ڈرائی کیا جاتا ہے۔ الیکٹرو...
راولپنڈی(آئی این پی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی تربت یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد ہوا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف تربت آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلبا نے پرتباک خیرمقدم...
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کو سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران بریفنگ دی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-17 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)ایف بی آر نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس وصولی کیلیے پراپرٹی کی نظر ثانی شدہ ویلیو ایشن جاری کردی ہیں۔ایف بی آر نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے جاری کردہ نظر ثانی شدہ ویلیو ایشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس...
کراچی: شہر قائد میں کیماڑی کے تھانہ پاک کالونی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہونے والا ملزم دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ پرانا گولیمار کے قریب پیش آیا جہاں پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی...
فائل فوٹو۔ لاہور میں بسنت پر ایئر پورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایئر پورٹ کے اطراف طیاروں کے ٹیک آف اور لیڈنگ والے علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نادرا آباد، گلشن علی کالونی، نشاط کالونی اور بھٹہ چوک...
فوٹو: اسکرین گریب۔آئی ایس پی آر نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفیٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے پیر کو ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی دلچسپی کے...
تصویر سوشل میڈیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکریٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید نے ملاقات نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے...
پنجاب حکومت نے بسنت فیسٹیول کے دوران علامہ اقبال ایئرپورٹ کے اطراف کے علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بسنت: 4 مزید اضلاع کو پتنگ سازی کی اجازت مل گئی ڈپٹی کمشنر لاہور نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پابندی کی مدت اور علاقوں کی...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکرٹری جنرل میجرجنرل محمد بن سعید نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹر زراولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں...
سٹی 42: لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی...
لیبیا کی مسلح افواج کے نائب کمانڈر کی فضائیہ سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال
لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، بدلتی ہوئی علاقائی سلامتی...
لیبیا کے عرب مسلح افواج کمانڈر ان چیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر نے آج جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر بھی موجود تھے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے...
ملاقات کے موقع پر ایرانی قونصل جنرل نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت بلوچستان اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی نے کوئٹہ پریس کلب کے صدر...
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے انقلاب اسلامی سے وابستہ اپنی یادوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ انقلاب خالصتاً اسلامی تھا، یہی وجہ ہے کہ دنیا کے حالات کے تغیر و تبدل کے باوجود انقلاب اپنی تازگی کے ساتھ باقی ہے، رہنمائوں نے کہا کہ آج دنیا میں مزاحمت کا استعارہ ایران ہے، جس...
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے انقلاب اسلامی سے وابستہ اپنی یادوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ انقلاب خالصتا اسلامی تھا یہی وجہ ہے دنیا کے حالات کے تغیر و تبدل کے باوجود انقلاب اپنی تازگی کے ساتھ باقی ہے، رہنمائوں نے کہا کہ آج دنیا میں مزاحمت استعارہ ایران ہے جس نے نام...
اسلام آباد: ایف بی آر نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جائیداد کی خریدوفروخت پر ٹیکس وصولی کے لیے پراپرٹی کی نظر ثانی شدہ ویلیو ایشن جاری کردی ہیں۔ ایف بی آر نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے جاری کردہ نظر ثانی شدہ ویلیو ایشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسلام...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارہ مختلف شعبوں کو ریلیف دینے کیلئے ٹیکس ریونیو میں اضافے کا مطالبہ کرتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر پر شدید تنقید...
اسلام آباد میں روایتی اسٹیمپ پیپر کی جگہ ای-سٹیمپ کا کامیاب اجراء WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز پریس ریلیز اسلام آباد: (سب نیوز ): چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے پیر کے روز F-8 مرکز میں واقع ای۔اسٹیمپ سینٹر کا دورہ کیا۔...
لاہور کے 15 علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی لگا دی گئی, لاہور ایئرپورٹ کے اطراف میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے فلائٹ آپریشن کو محفوظ بنانے کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق تاج باغ، بھٹہ چوک، نادر آباد، جوڑے پل اور کینال بینک...
ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل سیکرٹریٹ کے نائب سیکرٹری خارجہ نے واضح انداز میں اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکام کا، افزودہ ایٹمی مواد کو کسی بھی ملک منتقل کرنیکا کوئی ارادہ نہیں!! اسلام ٹائمز۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹریٹ کے نائب سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر علی باقری نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکام...
ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ بار ملتان یہ سمجھتی ہے کہ جیسے ہی پاکستان نے انڈیا کو عبرت ناک شکست دی ہے تو پاکستان سے انڈیا کے ساتھ ساتھ کچھ دیگر لوگوں میں بھی نفرت موجود ہے، اس کے ساتھ ساتھ کچھ غیر مسلم ممالک...
لاہور(نیوزڈیسک) ایئرپورٹ کے اطراف میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے فلائٹ آپریشن کو محفوظ بنانے کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق تاج باغ، بھٹہ چوک، نادر آباد، جوڑے پل اور کینال بینک روڈ سمیت 15 علاقوں میں پتنگ بازی نہیں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور قلندرز کے اسٹار کھلاڑی ویسا نے نجی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور قلندرز کے مالک ثمین رانا نے تصدیق کی ہے کہ ویسا نجی مصروفیات اور خاندانی ذمہ داریوں کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں حصہ نہیں...
کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز کو ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے۔ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز ڈھاکا سے کراچی کے لیے ہفتہ وار تیسری پرواز بھی آپریٹ کرے گی۔ایئر لائن کی جانب سے تیسری پرواز کے لیے مسافروں کی...
ایران اور خطے بھر میں جنگی جنون پر مبنی امریکی-اسرائیلی اقدامات پر تبادلہ خیال کیلئے، مشرق وسطی میں انتہاء پسند امریکی صدر کے خصوصی نمائندے کیجانب سے کل قابض اسرائیلی ریجیم کا دورہ کیا جائیگا اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیلی رژیم کے آرمی ریڈیو اور سرکاری ٹیلیویژن چینل 13 نے اطلاع دی ہے کہ مشرق وسطی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) پاکستان کے لائیوسٹاک شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات کر رہی ہے، جس کا مقصد زرعی معیشت کو مضبوط بنانا اور ملکی ترقی میں لائیوسٹاک کے کردار کو مزید فعال بنانا ہے۔ اسی سلسلے میں گرین کارپوریٹ...
قیصر کھوکھر:محکمہ داخلہ پنجاب نے ایئرپورٹس کے اطراف علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے, یہ فیصلہ بلا رکاوٹ فضائی آپریشن اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے آج ہی متعلقہ محکموں کو باقاعدہ احکامات جاری...
تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو باقاعدہ طور پر دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس...
امریکی ویب سائٹ “Axios” نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو علاقائی ذرائع کے مطابق مصر، قطر اور ترکی آئندہ ہفتے کے دوران انقرہ میں ایک ممکنہ اجلاس کے انعقاد پر کام کر رہے ہیں، جس میں وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ایران کے متعدد اعلیٰ حکام شریک...
لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو رو زکے وقفے کے بعد آج پیر صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیںگے۔ ،توجہ دلائو نوٹسز اور پانچ تحاریک التوائے کار بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-10 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) تھانہ شمس کالونی کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا۔ ایس پی انڈسٹریل ایریا زون کی نگرانی میں کیے گئے آپریشن میں لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔سرچ آپریشن کے دوران 1950 افراد، 1450 گھروں اور 388 دکانوں، ہاسٹلز اور پلازوں کی جانچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-5 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اینگرو فرٹیلائزر کی موجودہ پالیسیوں اور طرزعمل کے باعث صنعتی ماحول متاثر ہو رہا ہے جبکہ اس معاملے میں ڈی جی لیبر سندھ اور ڈائریکٹر لیبر سکھر کا کردار غیر...