2026-06-02@21:07:51 GMT
تلاش کی گنتی: 4385
«انسانی اسمگلنگ»:
—فائل فوٹو وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ابھی یہ نہیں پتہ کہ گل پلازا میں آگ لگی ہے یا لگائی گئی ہے۔لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ...
فائل فوٹو سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گل پلازا کا سانحہ سب کے سامنے آگیا، کراچی میں ہزاروں ایسی عمارتیں موجود ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں مزید جو عمارتیں موجود ہیں ان کے لیے بھی اقدامات کیے...
چیئرمین ایم کیو ایم نے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا کہ وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر ریسکیو اور ریلیف کے انتظامات اپنے ہاتھ میں لیں تاکہ انسانی اعضا اور قیمتی اشیاء کو محفوظ بنایا جا سکے، اس کے ساتھ ساتھ وفاق کے زیر انتظام ایک...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے ٹیکنیکل و تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ تحقیقاتی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر جنوبی کے ہمراہ گل پلازہ کے گراونڈ فلور کا جائزہ لیا اور گل پلازہ کی عمارت کے اندرونی حصوں کی صورت حال دیکھی، کمیٹی ارکان نے آتش زدگی کی نظر ہوئے سامان...
سانحہ گل پلازا کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ نبی بخش تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ غفلت اور لاپرواہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ سانحہ گل پلازہ، جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی، 20...
اُسامہ ملک : سانحہ گل پلازہ کامقدمہ 8روز کے بعدنامعلوم افراد کیخلاف نبی بخش تھانے میں درج ہوگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے گزشتہ روز مقدمہ درج کرانے کاحکم دیاتھا۔ یہ مقدمہ غفلت ولاپرواہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے،تحقیقات کے بعد ذمے داروں کے نام شامل کیے جائیں گے۔ مقدمہ کے متن...
کراچی: گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے کو 7 دن گزرنے کے باوجود ریکوری اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ اس دوران ملبے سے مزید انسانی باقیات برآمد ہونے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 71 تک پہنچ گئی ہے۔ ریسکیو ادارے، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ایسوسی ایشنز کی مشترکہ کوششوں...
جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی، گل پلازہ نوے فیصد کلیئر کر دیا گیا، بیاسی افراد میں سے صرف گیارہ لاپتہ رہ گئے۔ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ سرچ آپریشن آج رات مکمل ہونے کا امکان ہے، سنارکل کی مدد سے ریسکیو ٹیمیں پھر بالائی منزل میں داخل ہوئیں،...
پشاور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے خبرپختونخوا میں اتوار کی رات سے منگل تک مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے27 جنوری تک مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی متوقع ہے، اسی سلسلے میں پی ڈی ایم اے نے انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سانحہ گل پلازہ کے بعد بے روزگار ہونے والے سیکڑوں متاثرہ دکانداروں کے لیے روزگار کی بحالی کا ایک عارضی ماڈل تیار کر لیا گیا ہے، جس کے تحت متاثرہ تاجروں کو متبادل شاپنگ سینٹرز میں منتقل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گل پلازہ کے ملبے سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران ریسکیو ٹیموں نے ڈیڑھ کلو سونا برآمد کر لیا، ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملبے سے نکلنے والے سونے کی مالیت 6 کروڑ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ ڈی سی ساؤتھ کے مطابق برآمد ہونے والا سونا مارکیٹ انتظامیہ...
کراچی کی بھسم شدہ عمارت گل پلازہ کو 90 فیصد تک کلیئر کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے بتایا کہ گل پلازہ کو 90 فیصد تک کلیئر کردیا گیا ہے تاہم 10 سے11 افراد مسنگ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سرچ آپریشن کے دوران عمارت کے ملبے سے...
سانحہ گل پلازہ: خالد مقبول صدیقی کا وزیر اعظم کو خط، آزاد کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیئرمین...
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی تعمیر اور منظوری میں سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ عمارت کی منظوری 1983 میں میئر عبد الستار افغانی کے دور میں دی گئی جبکہ 1991 میں میئر ڈاکٹر فاروق ستار کے...
گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ ٹاؤن کے زیر انتظام 6 اسکولوں کو مکمل طور پر بحال کیا گیا، جس کے نتیجے میں انرولمنٹ میں 53 فیصد اضافہ ہوا۔ 21 سے زائد پارکس کو بحال کیا گیا جبکہ کچرا کنڈیوں کو پارکس میں تبدیل...
گجرانوالہ: ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی جانب سے انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری ملزم بلال صدیق کو سیالکوٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے نام پر...
جب کوئی عمارت جل کر راکھ ہو جاتی ہے تو آگ تو بجھ جاتی ہے مگر بہت سے سوال باقی رہ جاتے ہیں۔ کراچی کے ایم سی گراؤنڈ کا انتخاب ایسے ہی ہوا ہے جیسے مرنے والے کے لیے دفنانے کے مقام کا کیا جاتا ہے، اس گراونڈ میں گل پلازہ کا ملبہ منتقل کرنے...
کراچی+ اسلام آباد (سٹاف رپورٹر +نوائے وقت رپورٹ) سانحہ گل پلازا کی جاری تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی اربن سرچ ٹیم نے ملبے سے تین ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد کر لئے۔ ڈی وی آرز کی مدد سے گل پلازہ سانحہ کی وجوہات جاننے میں...
آپریشن میں مزید انسانی باقیات برآمد، سول اسپتال میں باقیات کی مقدار زیادہ ہے تباہ شدہ عمارت میں ہیوی مشینری کے ذریعے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ،ڈی سی سائوتھ (رپورٹ:افتخار چوہدری)سانحہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن کا کام حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ہے، مزید انسانی باقیات برآمد ہونے کے بعد جاں بحق افراد...
1102دکانیں رجسٹرڈ ، دو سال تک کاروبار کیلئے دکان ، ایک کروڑ بلاسود قرض ملے گا، مراد علی شاہ دکانوں میں موجود اسٹاک کی مالیت کاتخمینہ کے بعد نقصانات کا ریکارڈ مرتب ہو گا، اسمبلی میں بیان وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ کے ہر دکان دار کو پہلے مرحلے میں پانچ لاکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے رہنماؤں نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم کیا جائے ۔قیمتی جانوں کے ضیاع کے علاوہ اس سانحہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے ناظم الامتحانات مفتی اکرام اللہ نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گل پلازا آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ انہوںنے کہاکہ سانحہ گل پلازا قومی سانحہ ہے۔ ان کامزید کہناتھاکہ ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کے صوبائی لیگل ایڈوائزر سندھ سلیمان سروری ایڈووکیٹ کی جانب سے جاری ایک میڈیا بیان میں سانحہ گل پلازہ کراچی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور تاجر برادری کے بڑے مالی نقصان پر شدید دُکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)صدر،پاکستان بزنس گروپ(سندھ ریجن)،کنوینرایف پی سی سی آئی انرجی اسٹینڈنگ کمیٹی اور سینئروائس چیئرمین پی پی ڈی اے ملک خدا بخش نے سانحہ گل پلازہ کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کے گل پلازہ کے ریسکیو آپریشن کو تعطل میں ڈالے بغیر جلد سے جلد مکمل کیا...
کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوس ناک واقعے کا سارا ملبہ پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی پر ڈال دیا۔ سندھ کے سينئر وزير اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ جیسے افسوسناک قومی سانحے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم اے جناح روڈ پر واقع کراچی کے اہم تجارتی مرکز گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگی اور ایک ہی دوکان سے 30 لاشیں برآمد ہونے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔ گل پلازہ میں 1200 سے زائد دوکانیں تھی۔ گل پلازا کے گرائونڈ فلور پر مصنوعی...
اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ سٹی کونسل اراکین کے ساتھ سانحہ گل پلازہ کے مقام کا دورہ و میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے روزگار کی بحالی کا عارضی ماڈل تیار کرلیا گیا۔ گل پلازہ منجیمنٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے ایکسپریس کو بتایا کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے روزگار کی بحالی کا عارضی ماڈل تیار کرلیا یے۔ گل پلازہ کے سامنے دو قریبی شاپنگ...
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی تعمیر اور منظوری میں سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ عمارت کی منظوری 1983 میں میئر عبد الستار افغانی کے دور میں دی گئی، جبکہ 1991 میں میئر ڈاکٹر فاروق ستار کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنماؤں ڈاکٹر صفدر عباسی، سید زین شاہ اور سردار رحیم نے گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے کو ریاستی قتل، مجرمانہ غفلت اور کرپٹ حکمرانی کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔جی ڈی اے رہنماؤں نے کہا کہ درجنوں معصوم تاجروں، شہریوں اور...
کراچی: امدادی کارکن گل پلازہ میں جاںبحق افراد کی تلاش میں مصروف ہیں،ان سیٹ میں لاپتا افراد کے رشتے داروں اوردکانداروں کی بڑی تعداد پلازہ کے باہر جمع ہے جبکہ پولیس اہلکار انہیں منتشر کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ کی دوبارہ تعمیراور ہر دکان دار کو صرف 5لاکھ دینے کا اعلان کردیا، سندھ اسمبلی میںاظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ گل پلازہ میں 1102 دکانیں رجسٹرڈ ہیں، تاجروں کو کاروبار کے لیے 2سال تک دکان دیں گے، ایک کروڑ تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ضلع جنوبی کے ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو کے مطابق جمعے کوگل پلازہ کاملبہ اٹھانے کے دوران ڈیڑھ کلو سونا بھی ملا اور عمارت میں جہاں سے سونا ملا وہاں جیولرز کی دکان قائم تھی۔انہوں نے بتایاکہ ملنے والا ڈیڑھ کلو سونا دکان کے مالک کے حوالے کردیا گیا۔دوسری جانب پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ آتشزدگی کے مقام سے ملبہ ٹھکانے لگانے والے ایک ٹرک سے انسانی ہڈیاں اور باقیات سڑک پر گرنے کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعے نے جہاں ریسکیو آپریشن اور انتظامیہ کی سنجیدگی پر سوالیہ نشان کھڑے کردیے ہیں، وہیں عوام میں شدید اشتعال پیدا کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جعل سازوں نے گل پلازہ سانحے کو بھی کمائی کا ذریعہ بنالیا ، متاثرین کے نام پر سوشل میڈیا پر جھوٹے پیغامات بھیجے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ ایک دل دہلا دینے والا افسوسناک واقعے کے بعد چند بے ضمیر ،مفاد پرست جعل سازوں نے اس سانحے کو بھی...
ملک کا سب سے بڑا شہر اور پاکستان کا معاشی حب کراچی گوناگوں مسائل کا شکار ہے۔ یہ شہر بھی وطن عزیزکا دارالخلافہ ہوا کرتا تھا، صبح سویرے اس کی سڑکیں پانی سے دھلا کرتی تھیں۔ صفائی ستھرائی اور خوب صورتی میں یہ شہر اپنی مثال آپ تھا۔ کراچی کو روشنیوں کا شہر ہونے کا...
وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے سانحہ گل پلازہ کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کروانے کیلیے وزیراعظم کو ہنگامی خط ارسال کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز سے جاری اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد کے علاقے صدر میں واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ملبہ اٹھانے اور سرچ آپریشن کا عمل بدستور جاری ہے، جہاں ریسکیو کارروائی کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملبے سے قیمتی اشیاء، انسانی باقیات اور مزید شواہد مل رہے ہیں جبکہ متاثرین کی شناخت...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں حالیہ ہولناک آتشزدگی کے سانحے کے دوران جاری ریسکیو اور سرچ آپریشن میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، متاثرہ عمارت کے ملبے اور ایک دکان سے 70 تولہ سونا برآمد ہوا۔ یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ کی عمارت سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری،...
تصویر، سعدیہ جاوید فیس بک سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا کی ذمے داری جماعت اسلامی کے میئر نعمت اللّٰہ خان پر بھی عائد ہوتی ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر ردعمل میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ تاجر برادری سندھ حکومت کے عملی...