2026-06-02@21:07:39 GMT
تلاش کی گنتی: 4385
«انسانی اسمگلنگ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پورے لاہور کو تین زون میں تقسیم کرکے بجلی کے تار انڈرگراؤنڈ کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔ نئی ہاؤسنگ سکیموں میں بجلی سپلائی کے تار انڈرگراؤنڈ لازم قرار دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ...
لاہور (نامہ نگار) 19 منزلہ ہوٹل کی بیسمنٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 9افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے علاقے میں ایک معروف ہوٹل کی بیسمنٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد 25 سالہ عمران، 30 سالہ شہریار اور 30 سالہ ریاض جھلس...
پلازہ کی قانون شکنی میں فاروق ستار اور جماعت اسلامی ناظمین کا کردار ہے،وزیر اطلاعات لیز کے کاغذات پر دستخط ہو رہے تھے اُس وقت فاروق ستار میئر تھے، پریس کانفرنس پر ردعمل وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی لیز اور قانون شکنی میں فاروق ستار کا بطور میٔر...
حکومت نے ذمہ داران کوکمیٹی میں شامل کیا، 1990 کے نقشے نکال کر سیاست کی جا رہی ہے معاوضہ سالوں، مہینوں میں نہیں دنوں میں دیا جائے ورنہ سڑکوں پر آئیں گے،میڈیا سے گفتگو آل کراچی تاجر الائنس کے رہنما عتیق میر نے گل پلازہ آتشزدگی پر حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے...
جس مقام پرقرآنِ کریم موجود تھا، آگ سے اطراف میں مکمل تباہی ہوئی،ریسکیو اہلکار 15ارب کا نقصان ، حکومت نے 24 گھنٹے میں ادائیگیوں کی یقین دہانی کرائی ، تنویر پاستا گل پلازہ میں تباہ کن آتشزدگی کے باوجود قرآنِ کریم اور لوحِ قرآنی مکمل محفوظ طور پر محفوظ رہے، اطراف کی چیزیں جل گئیں۔تفصیلات...
کراچی: گل پلازہ میں حادثے کے نویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو 1122 اور اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں متاثرہ عمارت کے ملبے میں موجود انسانی باقیات کی تلاش میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت کے تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد کی گئی ہیں جو ڈی...
گلستان جوہر بلاک 15میں واقع نجی اسکول کے باہر سیوریج سے سڑک زیرآب ہونے کی وجہ سے طلبہ وطالبات اورمسافروں کومشکلا ت کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے ضلع ویسٹ میں تھانہ پاکستان بازار کی حدود میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے فوری طور پر جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موچکو چوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہر میں منشیات کی ترسیل کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے پولیس نے مسافر بس کے ذریعے لائی جانے والی 20 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر کے دو بین الصوبائی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ موچکو پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا (مانیٹر نگ ڈ یسک )کینیڈا کے سابق اولمپک اسنو بورڈر ریان جیمز ویڈنگ کو کئی برسوں تک مفرور رہنے کے بعد میکسیکو میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔امریکی حکام نے اس گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 44 سالہ ویڈنگ پر میکسیکو کے بدنام زمانہ سینالوا کارٹیل سے منسلک ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گل پلازا کا سانحہ سب کے سامنے آگیا، کراچی میں ہزاروں ایسی عمارتیں موجود ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں مزید جو عمارتیں موجود ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک)سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔خط میں چیئرمین ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ انکوائری کمیشن کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔خط کے متن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں جہاں ایک طرف ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کا کربناک عمل جاری ہے، وہیں ریسکیو اہلکاروں نے دیانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ گزشتہ رات عمارت کے بیسمنٹ میں سرچنگ کے دوران ایک دکان سے بھاری مالیت کی نقد رقم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی عمارت کا90فیصد حصہ کلیئر کرلیا گیا ہے، 82افراد تاحال لاپتا‘ اب تک71لاشیں اور انسانی باقیات اسپتال پہنچائی گئیں‘10سے 11افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کاخدشہ ‘20لاشوں کی شناخت ہوگئی13کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہوئی‘ماہرین نے آگ کو سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے مماثل قرار...
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد میں سے 4 افراد کی میتیں شناخت کے بعد آج بروز اتوار دوپہر ساڑھے بارہ بجے ایدھی سرد خانے سہراب گوٹھ سے ورثا کے حوالے کی جائینگی جنھیں ان کی رہائش گاہ ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے لیجائی جائینگی۔...
17جنوری کی رات سوا دس بجے کے قریب کراچی کے گل پلازہ شاپنگ مال میں خوفناک آگ لگنے کا دلخراش واقعہ رونما ہوا جو کراچی میں ماضی میں ہونے والے دو بڑے آتشزدگی کے واقعات میں مالی اور جانی نقصانات کے حوالے سے کم نہ تھا۔ آگ کیسے لگی؟ یہ ابھی تک معمہ ہی ہے...
گل پلازہ کی ہولناک آتشزدگی کے شعلے ٹھنڈے ہوئے تو اس سانحے پر سیاسی دشنام طرازی کے شعلے اسی تیزی سے بھڑک اٹھے۔ صوبائی حکومت اور مئیر کراچی کی جماعت پر فائر بریگیڈ کی تاخیر سے آمد، ناقص کارکردگی اور پانی کی وافر دستیابی نہ ہونے سمیت سانحے کے مختلف پہلوؤں پر تنقید ہوئی۔ ایم...
22 اکتوبر 1942 کو برطانوی فوجیوں سے بھری ایک ریل گاڑی جوکہ سکھر سے بلوچستان جا رہی تھی اور اس میں اسلحہ بھی لدا ہوا تھا، اس کوگرانے کے لیے ہیموں کالانی اور اس کے ساتھیوں نے ایک منصوبہ بنایا، جس کا مقصد برطانوی استعمارکے خلاف جدوجہد کو تیزکرنا اور ہندوستان کو انگریز سامراج سے...
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر پولیس نے سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا جس میں قتل بالسبب اور غفلت و لاپروائی سمیت دیگر دفعات کو شامل کیا گیا ہے، درج کیے جانے والے مقدمے کو سیل کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ...
—فائل فوٹو کراچی میں آتش زدگی کا شکار ہو کر تباہ ہونے والے گل پلازا سے ملنے والی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی کی سندھ فارنزک ڈی این اے لیب میں مزید 2 لاشوں کی شناخت ہو گئی۔ اس طرح ڈی این اے کے ذریعے شناخت کی گئی...
ریسکیو رضاکاروں نے بتایا کہ جس مقام پر قرآن کریم اور لوح قرآنی موجود تھے، وہاں اطراف میں آگ سے مکمل تباہی ہوئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کراچی میں سرچ آپریشن کے 8ویں روز ریسکیو ٹیم کو قرآن پاک اور لوح قرآنی ملے جو مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری)کے الیکڑک کی غیر اعلانیہ بندش نے سانحہ گل پلازہ کے زخمیوں کو بھی ازیت میں مبتلا کردیا ہے۔کراچی کے دیگر علاقوں کی طرح لائینز ایریا کے رہائشی جوگل پلازہ میں آتشزدگی میں جھلس کر زخمی ہوگئے تھے نجی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر منتقل ہوگئے۔ اس کے...
ضلعی انتظامیہ کے مطابق سونا اس مقام سے ملا جہاں پہلے جیولری کی دکان قائم تھی، جس کے بعد برآمد شدہ سونا دکان کے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کراچی میں منہدم عمارت کے ملبے سے ملنے والے ڈیڑھ کلو سونے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے...
—فائل فوٹو چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں سرچنگ کا عمل جاری ہے، ملبہ بھی اب کم رہ گیا ہے۔کراچی کے گل پلازا میں ہونے والی آتشزدگی کے حوالے سے چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے میڈیا سے گفتگو کی۔ان کا کہنا ہے کہ تمام چیزیں مکمل ہونے...
کراچی: آل کراچی تاجر الائنس کے رہنما عتیق میر نے گل پلازہ آتشزدگی پر حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قتل کا مقدمہ حکومت کے خلاف ہونا چاہیے۔ آل کراچی تاجرالائنس کے رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو کی اور اس دوران تاجر رہنما عتیق میر نے...
سانحۂ گل پلازہ پر آل کراچی تاجر الائنس نے حکومتی اقدامات پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کے تعین اور فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ محض حادثہ نہیں بلکہ سنگین غفلت کا نتیجہ ہے، اس لیے قتل کا مقدمہ حکومت کے خلاف درج...
سانحۂ گل پلازا کے بعد سروے، کراچی کی 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
سانحۂ گل پلازا کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے کراچی کے 3 اضلاع میں عمارتوں کا سروے جاری ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سروے میں 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ کراچی کے ضلع شرقی، وسطی اور جنوبی میں رہائشی و...
سانحۂ گل پلازا میں ریسکیو آپریشن کے 8ویں روز ریسکیو ٹیم کو قرآن پاک اور لوح قرآنی برآمد ہوئے، جو خوفناک آگ کے باوجود مکمل طور پر محفوظ رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو عملے نے اس مقام سے قرآن شریف اور لوح قرآنی نکالی جہاں چاروں طرف آگ سے شدید نقصان ہوا...
سانحۂ گل پلازا کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے کراچی کے تین اضلاع میں رہائشی اور تجارتی عمارتوں کا وسیع سروے شروع کیا ہے، جس میں 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے بنیادی انتظامات نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سروے میں ضلع شرقی، وسطی اور جنوبی کی عمارتوں کا فائر...
سانحہ گل پلازہ، 8ویں روز ریسکیو آپریشن کے دوران قرآن پاک اور لوح قرآنی بالکل ٹھیک حالت میں برآمد
سانحہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن کے 8ویں روز ریسکیو ٹیم کو قرآن پاک اور لوح قرآنی ملے جو مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں سرچنگ کے دوران ریسکیو کے عملے کو قرآن شریف اور لوح قرآنی ملا جو مکمل طور پر محفوظ رہا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے...
کراچی پریس کلب میں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ غزہ کونسل آف پیس میں شمولیت کیلئے عجلت سے کام لیا گیا ہے، ہماری ہمدردی فلسطین کے ساتھ ہے، بات ہو رہی ہے کہ اس کا ممبر رہنے کے لیے ایک ارب ڈالر دینے پڑیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ عوام...
لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ایک 19 منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق آگ ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی تھی، جس کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے 180 افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ عمارت کے اندر...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے ردعمل دے دیا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فاروق ستار حقیقت مسخ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے اٹھارویں ترمیم پر بات کی، گل پلازا کی لیز اور قانون شکنی میں...
سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گل پلازا کا سانحہ سب کے سامنے آگیا، کراچی میں ہزاروں ایسی عمارتیں موجود ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں مزید جو عمارتیں موجود ہیں ان کے لیے بھی...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلبرگ میں واقع ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جس کی زد میں آکر دوافراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کے مطابق آگ بیسمنٹ ون میں بوائلر پھٹنے کے باعث لگی، جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو آپریشن...
کراچی کی بھسم شدہ عمارت گل پلازہ کو شدت سے جاری سرچ آپریشن کے بعد تقریباً 90 فیصد تک کلیئر کر لیا گیا ہے، تاہم حکام کے مطابق ابھی بھی 10 سے 11 افراد لاپتہ ہیں جن کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے بتایا کہ ملبے کے...
وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے حوالے سے فی الحال یہ کہنا ممکن نہیں کہ یہ حادثہ تھا یا کسی نے جان بوجھ کر آگ لگائی۔ ان کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس...
سانحہ گل پلازہ میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے برآمد ہونے والے ڈیڑھ کلو سونے سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کے بعد منہدم ہونے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا عمل تاحال جاری ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران آج ملبے...
گل پلازہ میں زندہ بچ جانے والی خاتون نے لائیو شو میں تہلکہ خیز انکشافات کردیے۔نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے خاتون نے بتایا کہ میری دکان بیسمنٹ میں تھی جس میں بعد میں آگ لگی، میں دکان پر تھی عام دنوں کی بہ نسبت ہفتے کی رات کو بہت رش ہوتا ہے، دو...
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں منہدم عمارت کے ملبے سے ملنے والے ڈیڑھ کلو سونے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آگ لگنے کے بعد منہدم ہونے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا عمل بدستور جاری ہے، جہاں آج سرچ آپریشن کے دوران...
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی لیز اور قانون شکنی میں فاروق ستار کا بطور میئر اور جماعت اسلامی کے ناظمین کا کردار رہا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی: سانحہ گل پلازہ کے سلسلے میں وفاقی حکومت کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس کے بعد قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک واقعے کے بعد سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا...
محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ موسمیاتی حکام کے مطابق 25 جنوری کو مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 26 جنوری کو یہ...
گل پلازہ میں ہونے والی ہولناک آتشزدگی کے واقعے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، جس میں واقعے کو ’غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ‘ قرار دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ آتشزدگی 17 جنوری کی شب گل پلازہ میں بھڑکی تھی، جس پر قابو پانے میں تقریباً دو روز لگے۔ آتشزدگی کے...
لاہور کے علاقے گلبرگ کے مقامی ہوٹل کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، 180 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان نے جائے وقوعہ پر بتایا کہ آگ صرف ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی، جسے بجھانے کا کام جاری ہے،...