2026-07-24@16:23:10 GMT
تلاش کی گنتی: 10819
«حکومتیں»:
کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق شناخت پریڈ میں طالب علم نے ملزم کو پہچان لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت کے روبرو پولیس نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے پیش کیا، جہاں 100 سے زائد بچوں...
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وادیٔ تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کا جواب صوبائی حکومت دے۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ لوگ بے امنی اور دہشت گردوں کی وجہ سے نقل مکانی کر رہے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ وادیٔ تیراہ سے...
پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو ٹی20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے، جس پر بھارت کے سوشل میڈیا صارفین نے خوشی کا اظہار کیا اور ان پر تنقیدی تبصرے کرتے ہوئے حارث کو اپنی ٹیم کا ‘ایجنٹ’ قرار دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بھارتی کرکٹ ٹیم...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلع خیبر کی وادی تیراہ سے لوگوں کے انخلاء کے حوالے سے وفاقی حکومت کے بیان پر خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل آ گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کے انخلاء سے متعلق وفاقی حکومت کا بیان...
کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے وادی تیراہ سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کے مؤقف کو غلط بیانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں بلکہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر معمول کے سیکیورٹی آپریشنز جاری رہتے ہیں۔ انہوں نے...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وادیٔ تیراہ سے لوگوں کے انخلاء سے متعلق وفاقی حکومت کا بیان بے بنیاد ہے۔شفیع جان نے وفاقی حکومت کے وادیٔ تیراہ سے مقامی آبادی کی نقل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کیوں ہورہی صوبائی حکومت اس کا جواب دے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھاکہ وزارت اطلاعات تردید کرچکی، وادی تیراہ میں کوئی بڑا آپریشن نہیں...
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں بے امنی اور دہشتگردوں کی موجودگی کی وجہ سے لوگ نقل مکانی کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وادی تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہونے جا رہا، دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس...
ابوظہبی(ویب ڈیسک)روس یوکرین جنگ رکوانے کیلئے ابوظبی میں سہ فریقی مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے۔ مذاکرات کا اگلا دور 31 جنوری کو ابوظبی میں ہی ہوگا،ترجمان یو اے ای حکومت نے بیان میں کہا پہلی بار تینوں ملکوں میں براہ راست بات چیت ہوئی جو تعمیری رہی۔ امریکی عہدیدار کےمطابق دوروزہ مذاکرات میں...
وادی تیرہ میں خفیہ آپریشنز جاری رہتے ہیں، کے پی حکومت غلط بیانی نہ کرے، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کوٹ مومن(آئی پی ایس )وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں خفیہ آپریشنز جاری رہتے ہیں، خیبر پختونخوا حکومت غلط بیانی نہ کرے۔...
وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلائوں گا، سہیل آفریدی کا اعلان
وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلائوں گا، سہیل آفریدی کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز پشاور/مینگورہ (سب نیوز) وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ناممکن ہے،اس لیے مجھے نااہل کرنے...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی...
وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ وادی تیراہ سے انخلا کرتے ہیں، عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، حکومت نے اس کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادیٔ تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے 4 ارب روپے...
وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کو چینی قونصل جنرل تعیناتی پرخراج تحسین لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات ک
لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین...
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، حکومت نے اس کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی وادی تیراہ آپریشن کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
پاکستان نے واشنگٹن میں اپنی سفارت کاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کی تعریف کی ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق پاکستان نے علاقائی تنازعات کو عالمی فائدے میں بدلا اور صدر ٹرمپ کی ثالثی...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کینیڈا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ کیا تو تمام کینیڈین مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے واضح طور پر...
وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کروانے کی خبروں کی تردید، دعوے بدنیتی پر مبنی قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گمراہ کن...
وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ وادی تیراہ خالی کروانے کے دعوے بے بنیاد، بدنیتی پر مبنی اور مخصوص مقاصد کے تحت کیے جا رہے ہیں، ان دعوں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا، سیکیورٹی اداروں کے خلاف غلط معلومات دینا اور ذاتی و سیاسی مفادات کا حصول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزارت...
چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو اشیا پر 100 فیصد ٹیرف لگے گا، ٹرمپ کی کینیڈا کو دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو چین سے تجارتی معاہدے کی صورت میں 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے...
وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے وادی تیرہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی بے بنیاد خبروں کی تردید سامنے آئی ہے۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق وادیٔ تیراہ کو خالی کروانے سے متعلق خبریں سراسر غلط اور من گھڑت ہیں،جن کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانااور سیکیورٹی اداروں...
آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر پاکستان کو تنہائی کی دھمکی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلوں میں دوہرے معیار اور امتیازی سلوک ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کی صورت میں کرکٹ تنہائی کی دھمکی دی ہے، یہ رویہ عالمی کرکٹ میں...
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی بے بنیاد خبروں کی تردید، دعوے بدنیتی پر مبنی قرار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے وادی تیراہ کو فوجی احکامات کے تحت خالی کرانے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کر دی ہے۔وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ان گمراہ کن اطلاعات کا نوٹس لیا گیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-7 وہ چیخیں جو دھوئیں میں دب گئیں، وہ آنکھیں جو مدد کی تلاش میں اندھیرے میں پتھرا گئیں، وہ سانسیں جو آگ کے شعلوں کے بیچ ٹوٹ گئیں، اور وہ خاندان جو ایک لمحے میں اپنوں سے محروم ہو گئے ایم اے جناح روڈ کے شاپنگ پلازہ میں لگنے والی آگ صرف...
ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی نمایاں پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق اس دوران روسی اور یوکرینی حکام کا براہِ راست رابطہ ہوا اور بات چیت ایک مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جس میں امریکا کی جانب...
فرید آباد: بھارت میں بدبخت اور سفاک باپ نے گنتی نہ لکھ سکنے پر معصوم بیٹی کو قتل کردیا۔ فرید آباد میں باپ نے ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں، اس نے گنتی نہ لکھ پانے کی وجہ سے اپنی 4سالہ بیٹی کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس...
تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن مشترکہ فیصلہ، کے پی حکومت کا سیاسی مقاصد کے لیے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا
خیبر پختونخواہ (کے پی) کی صوبائی حکومت وادی تیراہ میں انسانی ہمدردی کے بہانے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی کوششیں کرنے لگی، اور اپنی انتظامی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے اداروں پر الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ تحقیقات کے مطابق تیراہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کرتا ہے تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ اور یورپی ممالک پر اضافی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرید آباد: بھارت میں بدبخت اور سفاک باپ نے گنتی نہ لکھ سکنے پر معصوم بیٹی کو قتل کردیا۔فرید آباد میں باپ نے ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں، اس نے گنتی نہ لکھ پانے کی وجہ سے اپنی 4سالہ بیٹی کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ حکومت ترقی کا دعویٰ کرتی ہے، کچھ صنعتی تنظیموں (جیسے سی آئی ٹی آئی) نے عالمی غیر یقینی صورتحال اور خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے چیلنجوں کو تسلیم کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارت کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی حالت پر تشویش کا...
بھارت میں فضائی سلامتی اور قومی ایئرلائنز کی مالی حالت سنگین بحران کی واضح تصویر پیش کر رہی ہے جہاں انڈیگو کی پرواز کو 5 روز میں دوسری مرتبہ بم کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے پونے جانے والی انڈیگو کی پرواز کو صرف 5 دنوں میں دوسری مرتبہ بم...
بھارت میں فضائی سلامتی اور ایئرلائنز کی مالی مشکلات ایک سنگین بحران کی عکاس ہیں، جہاں انڈیگو کی ایک پرواز کو صرف پانچ دن کے اندر دوسری مرتبہ بم کی دھمکی موصول ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے پونے جانے والی یہ پرواز ایئر ٹریفک کنٹرول کی فوری اطلاع پر آئسولیشن بے میں منتقل...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کیے جانے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کھیل کے اصولوں...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا آئی سی سی کی جانب سے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر کرنے پر رد عمل سامنے آگیا۔ آئی سی سی کے فیصلے کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بنگلادیش بڑا اسٹیک ہولڈر ہے، اس کے...
متنازع بیانات کے حوالے سے مشہور بالی وڈ اداکار کمال راشد خان کو ممبئی پولیس نے ایک رہائشی عمارت پر فائرنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 18 جنوری کو ممبئی کے علاقے اوشیوارا میں واقع نالندہ سوسائٹی میں پیش آیا جہاں ایک عمارت پر فائر کیے...
فائل فوٹو سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گل پلازا کا سانحہ سب کے سامنے آگیا، کراچی میں ہزاروں ایسی عمارتیں موجود ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں مزید جو عمارتیں موجود ہیں ان کے لیے بھی اقدامات کیے...
سٹی42: لاہور میں بسنت میلہ 6 سے 8 فروری تک منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بسنت کو محفوظ اور منظم بنانے کے لیے کمشنر لاہور مریم خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکیورٹی، صفائی، ٹریفک اور عوامی تحفظ سے متعلق جامع اقدامات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تعلیم و تربیت کے شعبے سے وابستہ افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جنہیں تعلیم، تربیت اور ہنر مندی کے بہترین مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی تیراہ متاثرین کی گاڑی کو حادثے کے بعد زخمیوںکی عیادت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (خبر ایجنسیاں) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی میں ہوا، صوبائی حکومت بظاہر مخالفت کر رہی ہے۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عباداللہ کا کہنا تھاکہ خیبر پختونخوا حکومت کی...
ملک کا سب سے بڑا شہر اور پاکستان کا معاشی حب کراچی گوناگوں مسائل کا شکار ہے۔ یہ شہر بھی وطن عزیزکا دارالخلافہ ہوا کرتا تھا، صبح سویرے اس کی سڑکیں پانی سے دھلا کرتی تھیں۔ صفائی ستھرائی اور خوب صورتی میں یہ شہر اپنی مثال آپ تھا۔ کراچی کو روشنیوں کا شہر ہونے کا...
لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ہر شہری کو آزادی کے ساتھ خوشی منانے کا حق حاصل ہے، یہ صوبہ سب کا ہے اور عید، ہولی، کرسمس اور رمضان سمیت ہر مذہبی تہوار منانے کا حق عوام...
اسلام آباد: عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مختلف ادوار میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس...