2026-07-24@16:23:04 GMT
تلاش کی گنتی: 10819
«حکومتیں»:
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بابراعظم اور صائم ایورب کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت بڑا اسکور بنایا جس میں بیٹنگ لائن-اپ کے دیگر اہم ناموں نے بھی بہترین کارکردگی دکھائی۔ ابتدائی طور پر پاکستان نے ہلکی شروعات کی کیونکہ اوپنر صاحبزادہ فرحان صرف 10 رنز بنا کر آؤٹ...
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا پائیدار برآمدی ترقی اور زرمبادلہ بڑھانے کے عزم کا اعادہ، حکومتی پالیسیوں کو سراہا
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (پی ٹی سی) نے وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی برآمدات دوست پالیسیوں کو بھرپور انداز میں سراہا ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے وزیراعظم کی جانب سے ٹاپ ایکسپورٹرز کو اعزازات دینے کے اقدام کو برآمدی شعبے پر اعتماد کے واضح اظہار سے...
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے دونوں اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت شاہراہوں پر کاروباری سرگرمیوں میں عوام کی شراکت داری کو فروغ دیا جائے گا اور رائٹ آف وے کو آؤٹ سورس کیا جائے گا۔ مزید...
اسلام آباد: پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (پی ٹی سی) نے وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی برآمدات دوست پالیسیوں کو سراہتے ہوئے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی سی نے وزیراعظم کی جانب سے ٹاپ ایکسپورٹرز کو اعزاز دینے کے اقدام...
مری و گلیات برف باری، حسنِ فطرت اور حکومتی امتحان۔۔۔. WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز تحریر غلام مصطفیٰ بھٹی ۔۔ مری اور گلیات میں برف باری کوئی نئی بات نہیں۔ ہر سال سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی یہ خطہ سفید چادر اوڑھ لیتا ہے اور ملک بھر سے سیاحوں کا...
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر کرایوں میں 4 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ قابل مذمت ہے، قیمتیں بڑھنے پر کرایہ 4 فیصد بڑھانے کا اعلان کرتے ہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے ردِعمل میں مال برداری کے کرایوں میں چار فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے...
نئی دہلی: امریکا میں جاری تحقیقات کے باعث بھارتی صنعتکار گوتم اڈانی اور ان کے گروپ کو درپیش قانونی مسائل ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جس سے بھارت کی حکومت کو سفارتی اور سیاسی دباؤ کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ہونے والی تحقیقات میں...
کینبرا: آسٹریلیا نے افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار کے بعد سفارتی سطح پر ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان سفارتخانہ جون 2026 کے بعد اپنی سرگرمیاں مکمل طور پر ختم کر دے گا۔ آسٹریلیا کے محکمۂ خارجہ و تجارتی...
تیراہ صورتحال، سیاسی جرگہ، امداد تقسیم معاملہ پر خیبر پی کے حکومت پر تنقید: غلط بیانیہ بنانے والے قوم سے معافی مانگیں، عطا تارڑ
اسلام آباد‘پشاور ( اپنے سٹاف رپورٹر سے‘نیٹ نیوز ) جرگہ باڑہ میں تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا گیا تھا جس نے صوبائی حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات پر مستقبِل کا لائحہ عمل طے کیا جرگہ نے تیراہ میں بدانتظامی کے ضمن میں صوبائی...
ملکی معیشت کو سہارا دینے اور صنعتی شعبے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حال ہی میں صنعتوں کے لیے بجلی کے فی یونٹ نرخ میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد پیداواری لاگت میں کمی، برآمدات کے فروغ اور صنعتوں کو بین الاقوامی سطح پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلامی معاشرے میں نکاح کو پاکیزہ رشتہ اور خاندان کو سماج کی بنیادی اکائی قرار دیا گیا ہے، جبکہ طلاق کو حلال میں سب سے ناپسندیدہ عمل کہا گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا آج کا پاکستان واقعی اسی اسلامی تصورِ معاشرہ پر کھڑا ہے یا ہم محض مذہب کا نام لے کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 15 جنوری کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی تھیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل...
بھارتی حکومت کی ناکام سفارتکاری اور کمزور حکمت عملی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے معاشی ترقی اور علاقائی بالادستی کے دعوؤں کو عملی حقائق کے سامنے بے اثر کر دیا ہے۔ عالمی جریدے دی ٹیلی گراف کی رپورٹ نے مودی کے بدترین دورِ حکومت میں بھارت کی خارجہ محاذ پر بڑھتی ہوئی ناکامیوں کو...
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز ممبئی(آئی پی ایس )برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی حکومت کی ناکام سفارت کاری اور کمزور معاشی پالیسیاں مودی کے ترقی اور علاقائی تسلط کے...
مقامی انتظامیہ کے مطابق برفباری کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے ٹیوٹا وٹز گاڑی کھائی میں جا گری جس میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں لمسہ پڑی کے مقام پر گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے تین افراد جاں بحق...
دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ مزید دریافت کریں تعلیمی مری اخبار تعلیم تفصیلات کے مطابق 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 108 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ مہمان...
فائل فوٹو وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت جو بیانیہ بنا رہی تھی، وہ سارا جھوٹ ثابت ہوا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ صوبائی حکومت نے اپنے فرائض نبھانے کے بجائے پروپیگنڈا کیا اور تیراہ کے عوام سے جو وعدے کیے وہ پورے...
باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر ہونے والا اہم جرگہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں عمائدین اور مشران نے صوبائی حکومت کو نااہلی اور بدانتظامی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکسپریسنیوز کے مطابق باڑہ میں منعقد ہونے والا جرگہ تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا گیا،...
نااہل بھارتی حکومت کی ناکام سفارتکاری، ترقی کے دعوے چکنا چور WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز ممبئی(آئی پی ایس )مودی سرکاری کی ناقص حکمت عملی اور ناکام خارجہ پالیسی نے مودی کے علاقائی تسلط کا بھونڈا دعوی فاش کردیا ہے۔عالمی جریدہ دی ٹیلی گراف نے مودی کے بدترین دور اقتدار میں...
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بینچ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 9 طالبہ زیادتی کے بری کئے گئے ملزم کا بریت فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کمرہ عدالت میں ملزم کو ہتھکڑیاں لگوا دیں۔ راولپنڈی۔ہائی کورٹ نے بری کرنے کا حکم منسوخ کر کے عمر قید سزا سنا دی، ہائی کورٹ نے بریت کا فیصلہ منسوخ...
معاہدوں کے تقدس اور عالمی امن کے تحفظ پر پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اہم نشست منتقد کی جس میں سلامتی کونسل کے اراکین کے علاوہ دنیا کے تمام خطوں سے تعلق رکھنے والے رکن ممالک نے شرکت کی۔ پاکستان کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے تحت آریا فارمولا کے تحت اہم اجلاس...
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں معاہدوں کے تقدس اور عالمی امن کے تحفظ کے موضوع پر ایک اہم نشست کا انعقاد کیا، جس میں سلامتی کونسل کے اراکین کے علاوہ دنیا کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے رکن ممالک نے شرکت کی۔ یہ اجلاس اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے تحت...
بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم ’فتنۃ الہندوستان‘ نے مختلف علاقوں میں حملے کی کوشش کی، لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو مکمل طور پر ناکام بنایا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد بھاری نقصان اٹھانے پر مجبور گنج کے علاقے میں سڑک...
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں جاری تعمیراتی پروجیکٹس میں حفاظتی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر مواصلات صہیب احمد بھرتھ نے متعلقہ سی اینڈ ڈبلیو افسران کو اس حوالے سے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیر مواصلات کے مطابق، تعمیراتی سائٹس پر غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو شدید تشویش کا باعث قرار دیتے ہوئے اسے “انتہائی خطرناک” قرار دیا ہے۔ یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا جب برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر ہیں اور دونوں ممالک...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) مودی حکومت کے معاشی ترقی کے بلند و بانگ دعوے زمینی حقائق کے سامنے بکھرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ناقص حکمتِ عملی اور ناکام خارجہ پالیسی نے نہ صرف مودی کے علاقائی تسلط کے بیانیے کو کمزور کیا بلکہ اسے ایک بھونڈا دعویٰ ثابت کر دیا ہے۔ عالمی جریدےدی ٹیلی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4...
انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن جاری ہے،بڑے آپریشن سے متعلق پھیلایا جانے والا تاثر جھوٹا اور بے بنیاد ہے، نہ تو علاقے میں فوج کی تعداد میں کوئی اضافہ کیا گیا ہے ،موجودہ موسم بڑے آپریشن کیلئے موزوں نہیں گزشتہ تین برسوں سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کیخلاف انٹیلی جنس معلومات پرآپریشن کیے جا رہے...
صنعتوں کیلئے بجلی 4 روپے یونٹ سے زائد سستی: برآمدی قرض پر شرح سود، ویلنگ چارجز بھی کم: حکومت اور فوج میں بہترین پارٹنر شپ، شہباز شریف
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمد کنندگان کیلئے ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح 7.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد کرنے، بجلی کے ٹیرف میں چار روپے چار پیسے مزید کمی، ویلنگ چارجز میں 9 روپے کی کمی سمیت نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بڑے برآمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-18 اسلام آباد(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں) وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے...
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعمیراتی پروجیکٹس پرحفاظتی اقدامات مزید موثر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرمواصلات صہیب احمد بھرتھ نے سی اینڈ ڈبلیو افسران کو احکامات جاری کردیے۔وزیرمواصلات کے مطابق تعمیراتی سائٹس پر غیر متعلقہ افراد کا داخلہ روکنے کے لیے باڑ لگائی جائے، وراننگ سائن، سیفٹی احکامات اور ایمرجنسی ٹیلی فون نمبرز ڈسپلے...
کراچی:سکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ خیبر ضلع کی وادی تیراہ میں کسی قسم کا باقاعدہ فوجی آپریشن نہیں کیا جا رہا بلکہ دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں، جن کا مقصد علاقے میں موجود تمام فتنوں کا مکمل خاتمہ ہے۔ سکیورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو...
جنوبی افریقا نے اسرائیل کے اعلیٰ سفارتکار آریل سیڈمین کو اپنے ملک کے لیے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کا اعلان آج ہی جنوبی افریقا کی وزارتِ خارجہ نے اپنے جاری کردہ خصوصی بیان میں کیا۔ وزارتِ خارجہ نے کہا کہ یہ...
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں جاری تعمیراتی منصوبوں پر حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے اس حوالے سے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے افسران کو واضح ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ستھرا پنجاب پراجیکٹ کی بین الاقوامی پذیرائی جاری،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیپ ٹاؤن :جنوبی افریقا نے اسرائیل کے ایک اعلیٰ سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت (Persona Non Grata) قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید کشیدگی پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔جنوبی افریقی وزارتِ خارجہ...
بھارت کے سابق اسپنر روی ایشون ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے ممکنہ ٹیم کمبینیشن سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل ایش کی بات پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کا ماننا ہے کہ 2027 کے لیے بھارت پلیئنگ الیون کے لیے ایک اسپیشلسٹ اسپنر کا انتخاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">احمد آباد:بھارتی طیارے کو دوران پرواز بم سے اڑانے کی دھمکی،ہنگامی لینڈنگ۔ کویت سے دہلی جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز 6E-1232 کو جمعہ کی صبح سیکورٹی خدشات کے باعث احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگامی طور پر اتارنا پڑا۔ پرواز میں سوار تقریباً 180 مسافر محفوظ تھے...
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو ملک کی ترقی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ صدر ٹرمپ ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ امریکا معاشی ترقی میں نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے، حکومت کو بغیر کسی تاخیر کے فنڈز دینے کیلئے کانگریس سے مذاکرات جاری...
نیوزڈیسک (نیوزڈیسک) سیکورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہورہا صرف انٹیلیجنس بیس آپریشنز ہو رہے ہیں، تیراہ میں کہیں بھی فوج کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہناتھا کہ 3سال سےفتنہ الخوارج،فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلیجنس بیس...
فائل فوٹو پارلیمنٹ ڈسپنسری کو 30 فیصد سستی دوا کی فراہمی پر سوال اٹھ گیا، ڈرگ ریگولیٹری اتھارتی سے معاملے کی وضاحت مانگ لی گئی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا، اس دوران عالیہ کامران نے استفسار کیا کہ پارلیمنٹ کی ڈسپنسری کو 30 فیصد سستی دوا فراہم کی جاتی ہیں، معاملہ...