2026-07-24@16:22:57 GMT
تلاش کی گنتی: 10819
«حکومتیں»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات حکومت خیبرپختونخواشفیع جان کا وادی تیراہ کے متاثرہ خاندانوں کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز کی تفصیلات سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے وادی تیراہ کے متاثرہ خاندانوں کی سہولت کے لیے 4 ارب روپے مختص کیے ہیں۔انہوں نیکہا کہ31 جنوری 2026ء...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ واضح کیا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ شارع فیصل اور دیگر بڑی شاہراہوں پر ٹریفک بند نہیں ہونے دی جائے گی کیونکہ دھرنوں سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلی سندھ مراد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل رہی ۔ کوئٹہ میں ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہ ہوسکی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ کی معطلی سے کاروباری افراد اور طلبہ سمیت ہرطرح کے صارفین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-3 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلا دیش کی بیمان ائر لائنز کو ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے۔ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز ڈھاکا سے کراچی کیلیے ہفتہ وار تیسری پرواز بھی آپریٹ کرے گی۔ ائر لائن کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد کے علاقہ لطیف آباد نمبر 11فاطمہ جناح کالونی کی رہائشی مسماۃ نفیس خان زوجہ محمد حنیف خان نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ عبدالرحمان ولد زرین خان جو کہ مبینہ طور پر افغان نژاد پٹھان ہے، اس نے زبردستی ان کے پلاٹ پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور :پنجاب حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ طور پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا گیا ہے، صوبائی حکومت نے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کے لیے تین سینئر پولیس افسران کے نام وفاق...
پاکستان کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد بھارتی براڈکاسٹرز کو اربوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ حکومت کی منظوری کے بعد پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا...
وزیر داخلہ نے متعلقہ اداروں کو فوری اور جامع تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ معاملے کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی سرکاری اہلکار یا متعلقہ فرد کی غفلت، ملی بھگت یا بدعنوانی ثابت ہوئی تو اس کے خلاف قانون کے مطابق...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں محبت بھری ایک انمول کہانی کے لرزہ خیز انجام نے پورے علاقے کو دہلا کر رکھ دیا۔ جیتندر کمار یادیو اور جیوتی ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔ ایک دوسرے سے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائی گئیں اور اہل خانہ کے سامنے ڈٹ گئے۔ بالآخر 9 سال...
ایک بیان میں شفیع جان نے کہا کہ 31 جنوری 2026 تک متاثرہ خاندانوں کی ٹرانسپورٹ اور دوران سفر خوراک پر 92 کروڑ روپے خرچ کئے، صوبائی حکومت نے تمام اخراجات کا مکمل آڈٹ ایبل ریکارڈ مرتب کر لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے وادی تیراہ کے متاثرہ خاندانوں کیلئے...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بی ایل اے انڈیا ہے اور انڈیا بی ایل اے ہے، ان کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردی ایک ناسور ہے جس کا ہر صورت خاتمہ ہونا چاہیے۔ بی ایل اے انڈیا ہے...
معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا وادی تیراہ کے متاثرہ خاندانوں کیلئے چار ارب روپے کے فنڈز کی تفصیلات سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے وادی تیراہ کے متاثرہ خاندانوں کی سہولت کیلئے 4 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ از دفتر معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ، حکومت خیبر...
کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز کو ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے۔ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز ڈھاکا سے کراچی کے لیے ہفتہ وار تیسری پرواز بھی آپریٹ کرے گی۔ایئر لائن کی جانب سے تیسری پرواز کے لیے مسافروں کی...
سندھ بلڈنگ کا انسپکٹر کورنگی کے علاقے میںایک مافیا اور ڈان کا روپ دھار گیا اللہ والا ٹاؤن میں ہنگامی اخراج سے خالی سو سے زائد عمارتیں غیر قانونی تعمیر سندھ بلڈنگ کا انسپکٹر کورنگی کے علاقے میںایک مافیا اور ڈان کا روپ دھار گیا۔ اطلاعات کے مطابق بلڈنگ انسپکٹر کاشف گزشتہ بیس برسوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران ایرانی حکومت نے گزشتہ ماہ ہونے والے ملک گیر مظاہروں کے دوران ہلاک ہونے والے مظاہرین سے متعلق تقریباً تین ہزار افراد کے نام اور شناخت جاری کر دیے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دفتر کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مظاہروں کے دوران مجموعی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود بھارتی کرکٹ ٹیم کو شیڈول کے مطابق سری لنکا جانا ہوگا۔اتوار کو پاکستان نے ورلڈ کپ میں شرکت جاری رکھنے، تاہم 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا...
پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے تاہم پاکستان نے آئی سی سی کے بنگلادیش کے خلاف جانب دارانہ فیصلے پر احتجاجاً بھارت کے خلاف میچ کے...
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دفتر سے گزشتہ ماہ ہونے والے مظاہروں کے دوران ہلاک ہونے والے 2,985 افراد کے نام اور شناخت جاری کر دیے گئے ہیں۔ ایوانِ صدر کے مطابق ہلاک ہونے والوں کے ناموں کی فہرست ملک کے مختلف قومی اخبارات میں شائع کی گئی ہے۔ صدارتی دفتر کا کہنا ہے کہ...
---فائل فوٹو کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ریلوے کے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج تیسرے روز بھی روانہ نہیں ہو سکی، چمن کے لیے پیسنجر ٹرین بھِی آج روانہ نہیں ہوئی جس کے سبب مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ریلوے...
کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے جس سے شہریوں، کاروباری افراد اور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ زرایع کے مطابق ہفتے کو معطل ہونے والی موبائل ڈیٹا سروس اب تک بحال نہیں ہو سکی، جس کی وجہ سے آن لائن سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ اسی دوران، کوئٹہ...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر—فائل فوٹو گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاک فوج دن رات بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر رہی ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے اٹک میں35 اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ اس...
بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پابندی کا پروپیگنڈا شروع کر دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے نے بین الاقوامی کرکٹ حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور بھارتی میڈیا نے اس معاملے کو لے کر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ حکومت پاکستان کی جانب سے قومی ٹیم کو...
امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں فوجداری ضابطے میں تشدد اور خوف کو ریاستی پالیسی بنا دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نئے قانون کے بعد افغان خواتین اور پناہ گزین شدید خطرات میں ہیں، طالبان فوجداری ایکٹ میں جبر اور سزا کو قانونی...
کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہ ہوسکی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ کی معطلی سےکاروباری افراد اور طلبہ سمیت ہرطرح...
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی؛جسٹس جمال مندوخیل کے ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کہیں بھاگ نہیں رہی، یہیں پر ہے،ویسے بھی بینک گارنٹی کی آخری تاریخ 30جون 2026 ہےعبوری حکومت تھی، وہ صاحب جلدی میں ہوں گے، انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کرکٹ شائقین نے حکومت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے تحت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اتوار کو پاکستان نے ورلڈ کپ میں شرکت کی توثیق کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ بھارت کے خلاف شیڈول...
پاکستان میں سرکاری اشتہارات ہمیشہ سے میڈیا اور حکومت کے درمیان تعلقات کا ایک اہم پہلو رہے ہیں۔ یہ اشتہارات نہ صرف ذرائع آمدن ہیں، بلکہ حکومتوں کے لیے ’سافٹ پاور‘ کا ایک مؤثر ہتھیار بھی۔ سوال یہ ہے کہ یہ نظام کس حد تک شفاف ہے اور اس سے صحافت کے اصول و اخلاقیات...
امریکی ویب سائٹ “Axios” نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو علاقائی ذرائع کے مطابق مصر، قطر اور ترکی آئندہ ہفتے کے دوران انقرہ میں ایک ممکنہ اجلاس کے انعقاد پر کام کر رہے ہیں، جس میں وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ایران کے متعدد اعلیٰ حکام شریک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے دونوں اطراف تجارتی سرگرمیوں کو باقاعدہ ریگولیٹ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد کاروباری مواقع میں اضافہ، شفافیت کو یقینی بنانا اور سرکاری ریونیو میں بہتری لانا ہے۔این...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف بلوچ کالونی پل تانر سری بس اسٹاپ ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں میچ میں 111 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان نے آخری بار آسٹریلیا کے خلاف 2018ء میں 0-3 سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی تھی۔لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 208 کے تعاقب میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-25 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کامعاملہ ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہابھارتی اقدام عالمی معاہدوں کے نظام کاامتحان ہے، آبی وسائل کا بین الاقوامی معاہدہ معطل کرناخطرناک مثال ہوگی،پانی کی تقسیم کامعاہدہ سیاست کی نذرہوا توعالمی...
باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر ہونے والا اہم جرگہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں عمائدین اور مشران نے صوبائی حکومت کو نااہلی اور بدانتظامی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکسپریسنیوز کے مطابق باڑہ میں منعقد ہونے والا جرگہ تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا...
سلامتی کونسل میں آریا فارمولہ اجلاس کہا گیا کہ بھارتی اقدام کے علاقائی اور عالمی سطح پر دور رس اثرات ہوں گے، پاکستان نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر مؤثر ہے، سندھ طاس معاہدے کے تحت تنازعات کے حل کے میکنزم پر عملدرآمد کے دونوں ممالک پابند ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ طاس...
ضلعی انتظامیہ مری کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں جدید اور دیدہ زیب چراغاں کیا گیا ہے، جس سے مری رات کے وقت ایک حسین منظر پیش کرنے لگا ہے۔ مال روڈ، کشمیر پوائنٹ، لوئر بازار، اپر بازار اور دیگر اہم مقامات پر لائٹس کی تنصیب سے شہر کی رونق دوبالا ہوگئی ہے۔...
حکومتِ پاکستان کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت لیکن بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی میڈیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو راستہ دِکھانے لگ گیا۔ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا ناظرین کو سب...
وزیر داخلہ سندھ نے ڈی آئی جی، ایس ایس پی کشمور اور ان کی پوری ٹیم کی شاندار، پیشہ ورانہ اور بے مثال کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی،جبکہ سندھ رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پولیس کے شانہ بشانہ کردار کو بھی لائقِ تحسین قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر داخلہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں قائم پبلک فسیلیٹیشن سینٹر عوام کو بروقت اور مؤثر عدالتی سہولیات فراہم کررہا ہے۔ گزشتہ ماہ 6721 افراد نے سنٹر سے رجوع کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق پبلک فسیلیٹیشن سنٹر کے ذریعے تمام بنیادی عدالتی خدمات ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔ جنوری میں پبلک...
اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں حالیہ دہشت گرد حملوں نے ایک بار پھر صوبے کی سلامتی اور قومی استحکام کو چیلنج کیا ہے۔ ان حملوں کا ہدف نہ صرف سکیورٹی فورسز بلکہ عام...
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں میچ میں 111 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان نے آخری بار آسٹریلیا کے خلاف 2018 میں 0-3 سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی تھی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 208 کے تعاقب میں 96 رنز پر ڈھیر...