2026-07-24@16:24:24 GMT
تلاش کی گنتی: 10819
«حکومتیں»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-18 کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر کی مرکزی اور اہم شاہراہوں پر روزانہ ٹریفک جام بالخصوص رمضان المبارک میں مسلسل اور بدترین ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات و پریشانیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومتی نااہلی ، مجرمانہ غفلت او ربے...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس منیب اختر نے عدالتی فیصلوں پر عمل کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تین صفحات پر مشتمل...
سکاؤٹنگ نوجوانوں کے کردار کی تعمیر کرتی ہے: صدر، معاشرتی خدمات کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشرتی خدمت کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے۔انفرادی مثبت کردار اجتماعی فلاح اور سماجی احساس کی بنیاد ہے، ملک کو درپیش مختلف چیلنجوں، قدرتی آفات اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبرد آزما...
شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا کیا عدالتیں کل رقم کی واپسی کیلئے بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم دیں گی؟ تحریری فیصلہ سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ...
بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو کا کہنا ہے کہ انہیں ان لوگوں کی فکر ہے جن کو ابھیشیک کی فارم کی فکر ہے۔ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگ ابھیشیک کی فارم کے لیے اتنے فکرمند کیوں ہیں۔ وہ ان ٹیمیوں سے متعلق سوچتے...
بھارتی ریاست اتر پردیش کی خصوصی عدالت نے انجینئر رام بھون اور ان کی اہلیہ دُرگاوَتی کو 33 کم سن لڑکوں کے جنسی استحصال کے الزام میں موت کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفاک جوڑے نے کم سن بچوں پر یہ جنسی مظالم 2010 سے 2020 کے دوران ڈھائے جب کہ بچوں کی عمریں صرف 3 سال سے...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ میں بڑے نقصان کے ایک دن بعد عالمی تجارتی ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ٹرمپ کے پچھلے محصولات کے منصوبے کو عدالت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل...
شہباز شریف کے دورہ روس پر سفارتی و میڈیا فورم کے انعقاد کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز ماسکو (آئی پی ایس ) وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان شہباز شریف کے 3 تا 5 مارچ 2026 کے سرکاری دورہ ماسکو کے موقع پر میڈیا فورم ماسکو، اسلام آباد کے عنوان سے ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باندہ: بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باندہ کی خصوصی پوکسو عدالت نے چترکوٹ کے محکمہ آبپاشی کے ایک معطل جونیئر انجینئر اور اس کی بیوی کو نابالغ بچوں کے جنسی استحصال اور فحش مواد (پورنوگرافی) کے معاملے میں سزائے موت سنائی ہے۔سرکاری وکیل سوربھ کمار سنگھ نے بتایا کہ خصوصی پوکسو...
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یاد محمد نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں قوم کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع باندا میں خصوصی پوکسو عدالت نے 33 کم سن بچوں سے جنسی زیادتی کے لرزہ خیز مقدمے میں میاں بیوی کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے اس کیس کو ’نایاب ترین جرم‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے جرائم کی نوعیت اس قدر سنگین اور منظم...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج دو مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا...
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری...
پنجاب حکومت نے صوبے میں مرجرز کے نتیجے میں پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت کا یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان( ایس ای سی پی) سے منظور شدہ مرجر اسکیمیں اسٹامپ...
ڈھاکہ میئرز کے عہدوں پر توجہ، جماعتِ اسلامی کی مقامی حکومت کے انتخابات کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )جماعتِ اسلامی نے بنگلہ دیش میں آئندہ مقامی حکومت کے انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے، اور پارٹی رہنماں نے تصدیق کی ہے کہ ڈھاکہ کی 2...
پنجاب حکومت نے صوبے میں مرجرز کے نتیجے میں پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت کا یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان( ایس ای سی پی) سے منظور شدہ مرجر اسکیمیں اسٹامپ...
لاہور: پولیس نے 11 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر ایس ایچ او ہڈیارہ شجاع اللہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم عمران کو حراست میں لے لیا۔...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عمل کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائی کورٹ کا حکم غیرقانونی قرار دے دیا۔جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں، عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے، ...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں...
رہنما پی ٹی آئی کا ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں علیمہ خان کے جذبات کا احساس کرنا چاہیے، وہ بانی پی ٹی آئی کی بہن ہیں، ان کی سخت بات بھی ہمیں برداشت کرنی چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ہماری قیادت کو یہ پیش کش ضرور تھی کہ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں جا کر مل لیں لیکن جو کسی پریشر میں آ کر بانی سے نہیں ملا اس نے...
لاہور: ( نیوزڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ استحصال کا خاتمہ اور مساوات کا قیام ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ عالمی یومِ سماجی انصاف کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان سماجی انصاف کی ضمانت دیتا ہے اور کمزور طبقات کا تحفظ...
نیویارک (ویب ڈیسک)سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے غیر قانونی یکطرفہ اقدامات پر بحث کے لیے سلامتی کونسل میں آریا فارمولہ اجلاس کا انعقادپاکستان کی میزبانی میں ’’معاہدات کی حرمت کے تحفظ‘‘ کے موضوع پر اَریا فارمولہ اجلاس 30 جنوری کو منعقد ہوا بھارت کے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے یکطرفہ فیصلے کے...
اسلام ٹائمز: مشترکہ بیان واشنگٹن کی جانب سے جاری کیا گیا اور بعد میں ہندوستانی حکام نے اس کی توثیق کی، جس میں واضح کیا گیا کہ بھارت آئندہ پانچ برسوں میں تقریباً 500 ارب ڈالر مالیت کی امریکی مصنوعات خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے، جن میں توانائی، ہوائی جہاز اور پرزہ جات، قیمتی دھاتیں،...
حکومت آزاد کشمیر نے ٹیلی کام سیکٹر میں اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے ‘رائٹ آف وے چارجز’ ختم کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: موجودہ حکومت کی کامیابی ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پراعتماد بحال ہوا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر...
امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں نافذ کیے گئے ٹیرف اقدامات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ یہ اقدامات وفاقی قانون اور تجارتی اصولوں کے منافی تھے اور امریکی معیشت اور صارفین پر غیر ضروری بوجھ ڈال رہے تھے۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ملک میں ساڑھے تین لاکھ نہیں بلکہ ایچ آئی وی ایڈز کے صرف پچاسی ہزارمریض ہیں جن کا علاج جاری ہے۔ کراچی کے نجی اسپتال میں سرنجز سے 70 ہزار بچے ایچ آئی وی کا شکار ہوئے۔ نرسنگ کونسل میں مافیا موجود ہے،...
سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ باغبانی کا شعبہ جموں و کشمیر کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور لاکھوں خاندانوں کا ذریعۂ معاش ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:منعم ظفر خان، امیر جماعت اسلامی کراچی، نے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ حکومتی نااہلی اور انتظامی غفلت کا واضح ثبوت ہے، قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ناقابلِ تلافی نقصان ہے اور جماعت اسلامی دکھ...
کوئٹہ میں گفتگو کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت کیجانب سے ڈیجیٹل میڈیا کیلئے پالیسی ترتیب دی جا رہی ہے۔ اخبار پڑھنے کا رجحان کم ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈیجیٹل میڈیا پالیسی ترتیب دے رہی ہے۔ صوبے میں اخبارات کم لوگ پڑھتے...
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پاکستان میں آئی فون کی تیاری کا آغاز کرنے جا رہی ہے، جس کے لیے حکومت نے نئے موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک میں مراعات فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایپل نے پاکستان میں پرانے آئی فونز کی مرمت اور دوبارہ برآمد (ری ایکسپورٹ) کرنے کا منصوبہ بھی بنایا...
بھارتی میڈیا کے مطابق، بنگلہ دیش نے بھارتی کم لاگت ایئرلائن اسپائس جیٹ کو اس کی غیر ادا شدہ اوور فلائٹ فیس کی وجہ سے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت معطل کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی سول ایوی...
پہلگام(نیوز ڈیسک) پہلگام میں پیش آنے والے واقعے کو فالس فلیگ قرار دیتے ہوئے قابض بھارتی حکومت کے مذموم عزائم ایک بار پھر بے نقاب ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک کو دبانے اور غیر قانونی تسلط کو طول دینے کے لیے بطور جواز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج تیسری تراویح میں سورہ آلِ عمران تلاوت کی جائے گی۔ یہ مدنی سورت ہے، اس سورت کا مرکزی مضمون غزوۂ احد ہے، اس کے ساتھ عیسائی وفد ِ نجران کے احوال بھی مذکور ہیں۔ چونکہ یہ سورت غزوہ بدر کے بعد نازل ہوئی اس لیے سورت میں غزوۂ بدر کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کویت سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) کویتی حکام نے وزٹ ویزا قوانین میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے ویزے کی مدت میں اضافہ کردیا۔ اقدام کے تحت بعض پرانی پابندیاں جیسے کہ مخصوص ائر لائن کے ذریعے ملک میں داخلے کی شرط ختم کردی گئی ہے، عام طور پر یہ غلط فہمی ہے کہ ہر 3ماہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے دبئی سے آنے والے مسافر رضوان الطاف کی جسمانی تلاشی کے دوران ایک کلو چاندی اور قیمتی آئی فونز برآمد کر لیے۔ مسافر نے یہ سامان اپنے جوتوں اور جیبوں میں چھپا رکھا تھا جس کی مجموعی مالیت 35 لاکھ روپے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی (اے پی پی)آسٹریلیا کی سب سے بڑی مسجد کے منتظمین نے ایک ماہ کے اندر تیسرا دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد اضافی سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ لیبنیز مسلم ایسوسی ایشن کے مطابق جنوب مغربی سڈنی میں واقع مسجد کو بدھ کے روز ایک ایسا خط موصول ہوا جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حادثہ حکومتی نااہلی اور انتظامی غفلت کا نتیجہ ہے۔16قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ناقابل تلافی نقصان ہے اور جماعت اسلامی...
اسلام آباد: سینیٹ میں سیاسی بیان بازی نے نیا رخ اختیار کر لیا جب سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں ہوا میں سیاسی تیر نہ چلانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی چالیں اب پرانی ہو چکی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ...
فائل فوٹو :سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے لڑکی سے زیادتی اور جھوٹے نکاح کا دعویٰ کرنے والے شخص پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا، چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محمد شہزاد کی اپیل خارج کر دی۔عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ درخواست گزار نے اپنی بیوی کی سگی بھتیجی...