2026-07-24@16:23:06 GMT
تلاش کی گنتی: 10819
«حکومتیں»:
آپریشن ردّ الفتنہ-1: بلوچستان میں دہشتگرد نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ، 216 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز اور شہریوں کی قربانیوں کو سلام
پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں نے بلوچستان میں کامیابی کے ساتھ آپریشن ردّ الفتنہ-1 مکمل کیا، جس کے تحت بھارتی معاونت یافتہ دہشتگرد عناصر کے خلاف ہدف شدہ، تیز اور انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کی گئیں۔ یہ دہشتگرد معصوم شہریوں، خاص طور پر خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر بلوچستان میں امن و...
ویب ڈیسک: پاکستان کی جانب سے سلامتی کونسل میں کالعدم بی ایل اے پر عالمی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ...
مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جیل بنادیا ہے۔یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری پیغام میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت لہو بن کر دوڑتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جانوں کا...
---فائل فوٹو وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے اہم ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔چینی سفیر نے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ جیانگ زی...
پاکستان کی جانب سے سلامتی کونسل میں کالعدم بی ایل اے پر عالمی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ سلامتی...
پاکستان کا سلامتی کونسل سے کالعدم بی ایل اے پر پابندی لگانےکا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے دہشتگردی کو عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ کر...
پاکستان کا اقوامِ متحدہ سے بی ایل اے کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ، سلامتی کونسل سے فوری اقدام کی اپیل
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل (UNSC) سے مطالبہ کیا ہے کہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو سلامتی کونسل کے پابندیوں کے نظام کے تحت دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے لیے فوری کارروائی کی جائے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے فہرست میں شامل کرنے کی درخواست پہلے ہی...
فائل فوٹو پاکستان نے سلامتی کونسل سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔عاصم افتخار نے یہ بات سلامتی کونسل کے اجلاس میں دہشت گردی سے عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پر اپنے خطاب میں کہی۔ پاکستان کے مستقل مندوب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونانی جزیرے کے قریب کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن کی کشتیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تارکین وطن کی کشتی لیبیا سے مسافروں کو لے کر نکلی تھیکہ خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی...
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی نام نہاد دعویدار بھارت کی اسرائیل نواز مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 جنوری کو بھارت پہنچنے والا برطانوی سیاح جوڑا جن جن تاریخی اور سیاحتی مقام پر گیا، فلسطین پر اسرائیلی مظالم اجاگر کرتا گیا، جذبہ انسانیت سے لبریز...
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رُول بھی غیر آئینی ہے، تیراہ میں صوبائی حکومت بے گھر افراد کی کفالت کر رہی ہے وہ آپریشن کی حمایت نہیں کر رہی۔ اسلام...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کو بری کردیا۔ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ٹرائل کورٹ نے سابق وزیر انور سیف اللہ کو ایک سال سزا اور 50 لاکھ جرمانہ سنایا تھا۔ ہائیکورٹ نے سابق وزیر انور...
بیان میں کہا گیا کہ مرکزی انجمن امامیہ اس اُمید کا اظہار کرتی ہے کہ شاہ رحیم الحسینی کی قیادت میں اسماعیلی برادری ہمیشہ کی طرح امن، بھائی چارے، باہمی احترام، ترقی اور خوشحالی کے فروغ کے لیے اپنا مثبت اور تعمیری کردار ادا کرتی رہے گی، جو گلگت بلتستان اور پورے ملک کے استحکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی نام نہاد دعویدار بھارت کی اسرائیل نواز مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 جنوری کو بھارت پہنچنے والا برطانوی سیاح جوڑا جن جن تاریخی اور سیاحتی مقام پر گیا، فلسطین پر اسرائیلی مظالم اجاگر کرتا گیا، جذبہ انسانیت...
کانگریس صدر نے سوال اٹھایا کہ کیا امریکہ کے دباؤ میں ہندوستان نے کسی بھی طرح کا سمجھوتہ کیا ہے اور کیا امریکی درآمدات پر صفر محصولات کی منظوری دی گئی ہے جیسا کہ دعویٰ کیا جارہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کمیٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے "بھارت امریکہ تجارتی معاہدے" کے معاملے پر مودی...
ایک بار پھر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی نام نہاد دعویدار بھارت کی اسرائیل نواز مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 جنوری کو بھارت پہنچنے والا برطانوی سیاح جوڑا جن جن تاریخی اور سیاحتی مقام پر گیا، فلسطین پر اسرائیلی مظالم اجاگر کرتا گیا۔ جذبہ انسانیت سے لبریز...
ایک سال میں حکومتی 35بلز کے مقابلے میں 43نجی بلوں کو منظور کیا گیا،پرائیوٹ ممبرز حاوی رہے parliament house Islamabad WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ایک سال میں حکومتی قانون سازی کے مقابلے میں نجی بلز کی اکثریت رہی۔ذرائع کے مطابق حکومتی 35بلز کے مقابلے میں...
لاہور ہائیکورٹ نے بسنت کے موقعے پر عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں محفوظ بسنت کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک عدالت نے بسنت کے دوران ریڈ زون میں واقع پارکوں میں میڈیکل سہولیات کے کیمپس قائم کرنے کی بھی...
سری نگر:(ویب ڈیسک)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع ادھم پور میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور اور پیرا سپیشل فورسز اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقےمجالتا میں محاصرے...
لاہور: پنجاب وائلڈ لائف بھی بسنت منانے کے لئے سرگرم، لاہور سفاری زو کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا دیا گیا۔ لاہور سفاری زو میں تین روزہ فیسٹیول میں شرکت کے لئے انٹری ٹکٹ دو ہزار روپے رکھا گیا ہے۔ تین دنوں کے لئے الگ الگ رنگ کے ٹکٹ پرنٹ کروائے گئے ہیں۔...
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں “سنگین اور بزدلانہ دہشت گردی کی کارروائیاں” قرار دیا ہے۔ جاری کیے گئے ایک بیان میں سلامتی کونسل نے کہا کہ 31 جنوری 2026 کو بلوچستان بھر...
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کے روز بلوچستان میں 31 جنوری کو مختلف مقامات پر ہونے والے ’بزدلانہ اور گھناؤنے دہشت گرد حملوں‘ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے، جن میں 48 افراد جان سے گئے، جن میں 31 شہری شامل تھے۔ یہ بات اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن...
بھارتی پارلیمنٹ میں ہونے والی حالیہ گرما گرم بحث نے 2020 میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر چین کے ساتھ پیش آنے والے فوجی تصادم کے دوران نئی دہلی کی اسٹریٹجک ناکامیوں اور دفاعی کمزوریوں کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفاعی ماہرین اور اپوزیشن رہنماؤں کا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کے بھارت سے کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی پریشان ہوگئی۔پاکستان کے فیصلے نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کو پریشان کردیا ہے اور آئی سی سی پاکستان کو منانے کے لیے راستے تلاش کرنے لگا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹی...
قصور کے علاقے مصطفی آباد میں چار سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نالے میں پھینک دیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ بچی روہی نالے کے قریب نیم بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی، جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو کارروائی کرتے ہوئے اسے تشویشناک...
نوشکی (ویب ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 31 جنوری کو بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے غیر متزلزل عزم نے دشمن کے تمام عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نوشکی نے فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے کو ناکام...
وزیرِ اعظم شہباز شریف---جیو نیوز گریب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان مشترکہ کوششوں سے اقتصادی تجارتی تعاون کے اہداف حاصل کریں گے۔پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اپنے بھائی صدر قاسم...
پاکستان اور قازقستان دوطرفہ تجارت کو 1 ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے پرعزم WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) پاکستان اور قازقستان نے دوطرفہ تجارت کو ایک سال میں 1 ارب ڈالر تک لے جانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں...
لاہور: درندہ صفت ملزم نے چار سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نالے میں پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق قصور کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاہور جنرل اسپتال ریفر کی گئی مبینہ جنسی تشدد کا شکار 4 سالہ بچی کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔ اسپتال...
بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون کو اس کی ایمانداری پر سونے کی چین کا تحفہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب سڑک کی صفائی کے دوران پدما نامی ایک خاکروب خاتون کو طلائی زیوارت سے بھرا ایک بیگ ملا جسے اس...
مقبوضہ جموں و کشمیر کی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارت کے مختلف حصوں میں کشمیریوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی ریاستی حکومتیں ان حملوں میں ملوث عناصر کو تحفظ فراہم کر رہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے...
بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون سے ملاقات کی اور انہیں ایک سونے کی چین تحفے میں دی تاکہ ان کی ایمانداری کو سراہا جا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدما نامی خاکروب نے اپنی صفائی کی ڈیوٹی کے دوران کھوئے ہوئے سونے کی زیورات تلاش کیے اور اسے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس رپورٹر) معروف تاجر رہنما اور اسلام چیمبر آف کامرس کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کے حالیہ معاشی اقدامات سے ٹیکسٹائل اور ددیگر وابستہ صنعتوں کی برآمدات میں بہتری کی توقع ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہونے اور قرضوں پر انحصار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت نے لیاقت آباد میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم افضل کو مجموعی طور پر ساڑھے 26 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی...
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور طالبہ کے درمیان تلخ سوال و جواب ہے جہاں طالبہ نے وزیراعلیٰ سے پوچھا کہ جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں جبکہ 13 سال سے آپ کی اصل حکومت میں خیبرپختونخوا پسماندہ کیوں ہے، جس پر سہیل آفریدی نے انہیں حریف جماعتوں کا کارکن قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: دفترِ خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کر دی ہے، جسے خطے میں پاکستان کے فعال سفارتی کردار کا اہم اعتراف قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان کو امریکا...
وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بھارتی فنانس سے چلنے والے ٹریننگ کیمپس کی معلومات دنیا کو دی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ہمیں انٹرنیشنلی شواہد دیے گئے، اسی لیے بی ایل...
ملک بھر کے عوام ناانصافی کیخلاف رضاکارانہ طور پر دکانیں بند اور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے،سندھ اور پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں اور ان کے گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت،دہشتگردی کیخلاف جدوجہد میں قوم متحد، مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، سیکیورٹی اور...
ڈولفن سکواڈ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، ڈولفن پولیس نے غیرقانونی طور پر پتنگ فروشی و ممنوع ڈور فروخت کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ڈولفن سکواڈ نے بھاٹی گیٹ سے پتنگ سازی و آتش بازی کا سامان برآمد کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق حکومتی ہدایات کے برعکس پتنگ...
ماسکو (نیوز ڈیسک) روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں اتوار کی رات آسمان پر ایک حیرت انگیز منظر دیکھنے میں آیا، جب مقامی افراد نے بیک وقت چار چاند جیسے اجسام چمکتے دیکھے، اس غیر معمولی منظر نے شہریوں کو حیران و ششدر کر دیا جبکہ اس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے رجانہ میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چھ افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔حادثہ سمندری روڈ پر اس وقت پیش آیا جب فیصل آباد سے آنے والی تیز رفتار مسافر بس نے ایک رکشہ کو زور...
’پولیس میں بھرتی ہوکر دہشتگردوں سے بابا کا بدلہ لوں گی‘، کوئٹہ کے شہید پولیس اہلکار کی ننھی بیٹی کا عزم
کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار شہزاد خان کی 10 سالہ بیٹی کا کہنا ہے کہ وہ بڑی ہو کر پولیس میں جائیں گی اور دہشتگردوں سے اپنے بابا کا بدلہ لیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: دہشتگردی کے واقعات میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، اعلیٰ حکام کی شرکت سریاب روڈ پر...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا وادی تیراہ کے متاثرہ خاندانوں کیلئے چار ارب روپے کے فنڈز کی تفصیلات سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے وادی تیراہ کے متاثرہ خاندانوں کی سہولت کیلئے 4 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پی...