2026-07-24@16:23:05 GMT
تلاش کی گنتی: 10819
«حکومتیں»:
پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا جب کہ جھگڑے کی صورتحال میں صدر اور نائب صدر کا انتخاب نہ ہو سکا۔ اسپشل سیکرٹری وزارت صحت اسلم غوری کو صدر منتخب نہ کروایا جا سکا،ذرائع کے مطابق اٹھائیس ستمبر 2025کو آرڈیننس کے ذریعے کونسل کی از سر نو تشکیل کا فیصلہ...
آیت اللہ خامنہ ای کی حفاظت کے لیے حوالے سخت بیان کا جواب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید اور غیر معمولی دھمکی سے دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے نیوز نیشن کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر میں نے سیکیورٹی فورسز...
واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکا نے روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی میں کمی اور امن معاہدے کیلئے کوششیں تیز کر دیں۔ روس یوکرین تنازع کے حل کیلئے امریکی نمائندۂ خصوصی اسٹیووٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی روسی ایلچی کیرل دمتریف سے ملاقات ہوئی، فریقین کے درمیان روس یوکرین جنگ پر مذاکرات ہوئے۔ ملاقات...
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ شدید سردی میں تیراہ کے لوگوں کو بے گھر کیا جارہا ہے، حکومت مقررہ مدت میں آپریشن مکمل کرے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیراہ میں آپریشن کے باعث ہے لوگ بے گھر ہورہے ہیں، گزشتہ...
کوئٹہ: حکومتی کاوشوں کے نتیجے میں بلوچستان میں ریلوے سفر کو محفوظ اور پُراعتماد بنا دیا گیا ہے۔ جعفر ایکسپریس میں جدید سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جس سے بلوچستان کے عوام کا ریلوے سفر پر اعتماد بحال ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کوئٹہ میں جعفر...
ایمان مزاری، ہادی علی چھٹہ کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس اعظم خان...
فوٹو کولاج — سوشل میڈیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔جنید صفدر کی شادی کی تقریبات سے وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دولہا، دلہن کے علاوہ مریم نواز کے ملبوسات اور دلکش انداز پر...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا جبکہ عدالت نے اسی نوعیت کی جماعت اسلامی کے کیس کے ساتھ درخواست کو یکجا کردیا. اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محمد اعظم خان...
کراچی: سخت موسمی حالات کے باوجود این ایل سی ملک میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔ پاک چائنا بارڈر پر جدید سہولیات کے باعث سخت موسمی حالات کے باوجود تجارتی حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دسمبر میں این ایل سی ڈرائی پورٹ سوست سے 12ہزار میٹرک ٹن سامان کی درآمدی...
سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پاکستان کی آبی سلامتی کے لیے خطرہ، اسلام آباد نے اقوام متحدہ کو خبردار کر دیا
پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کے اقدام کو آبی سلامتی اور علاقائی استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ معاہدہ قانونی طور پر بدستور نافذ العمل ہے اور کسی ایک فریق کو اسے یکطرفہ طور پر معطل یا تبدیل...
آسٹریا کے محققین نے پہلی بار ایک گائے کو اوزار استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ سوئس براؤن گائے ویورنیکا لکڑی اور برش سے خود کو خارش کرنے کے لیے اوزار استعمال کرتی ہے، اور اس حیرت انگیز رویے نے فارمنگ جانوروں کی ذہانت پر نئے سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:جہلم: گائے...
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ،،، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،، ڈائریکٹر...
بھارت نے بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی شدت پسند سرگرمیوں اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہاں تعینات بھارتی حکام کے اہلِ خانہ اور زیرِ کفالت افراد کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات سے چند ہفتے قبل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا سے...
چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی
چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز پاکستان، چین کے ساتھ بی آر آئی کے مشترکہ منصوبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-17 کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے کہا ہے کہ کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والا المناک سانحہ صوبائی حکومت اور میئر کراچی کی مجرمانہ نااہلی کا کھلا ثبوت ہے، جہاں انسانی جانوں کی کوئی وقعت نہیں رہی۔ قیمتی جانوں کا ضیاع حکمرانوں کی بے...
کراچی میں تین دن میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کیا جائے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیئرمین آباد کو خط لکھ کر بتادیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے جو فائر سیفٹی آڈٹ کیا اس پر عمل درآمد کروائیں، حفاظتی اقدامات جن بلڈر نے نہیں کیے انہیں تین دن کی مہلت دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے خواہاں تھے اور اس مقصد کے لیے اعلیٰ سطح پر رابطے بھی کیے گئے تھے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ایک اہم صنعتی منصوبے میں خرابی سامنے آنے پر نائب وزیراعظم کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔جنوبی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے نائب وزیراعظم یانگ سنگ ہو کو ایک صنعتی منصوبے میں...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) اسلام آباد میں اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن (ECO) کے 10ویں وزارتی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ اجلاس 21 تا 22 جنوری کو جاری رہے گا، جس میں رکن ممالک کے وزرا اور سینیئر حکام شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں:وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کے لیے علیحدہ سیکریٹریٹ بنانے کی...
وزیر تجارت جام کمال خان سے فلپائن کے سفیر کی ملاقات ، دو طرفہ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
وزیر تجارت جام کمال خان سے فلپائن کے سفیر کی ملاقات ، دو طرفہ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) فلپائن ایمبیسی اور پاکستان کے وزارت تجارت نے تجارت اور اقتصادی تعلقات کو گہرا بنانے کا عزم...
ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جہاں بھی ملک میں آگ لگتی ہے، وہاں عوام کو شدید تباہی اور ناقابل تلافی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جبکہ حکومتی سطح پر صرف بیانات نظر آتے ہیں، کوئی واضح حکمت عملی یا عملی اقدامات دکھائی نہیں دیتے۔ علامہ اسلام ٹائمز۔ مرکزی سیکرٹری...
امریکی صدر عمران خان کو رہا کروانا چاہتےتھے ، ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سے رابطہ بھی کیا ، شیر افضل مروت کادعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ امریکی صدر نے عمران خان کی رہائی...
سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع خیبر کے مشران اور عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا جس میں ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال اور تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اسلام تائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تیراہ...
اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں فلسطینی مہاجرین کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یو این آر ڈبلیو اے کے ہیڈکوارٹرز میں واقع عمارتوں کو بلڈوز کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب اسرائیلی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کو انسانی امداد فراہم کرنے والے اداروں...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کراچی میں آتشزدگی اور حادثات جیسے واقعات کی روک تھام اور 25کروڑ عوام کو با اختیار بنانے کے لئے لاہور،کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں بااختیار اور فعال مقامی حکومتوں کا نظام ناگزیر ہے، آمریت کے ادوار میں بھی مقامی حکومتیں چلتی رہیں، چین کے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین ژاؤ لیجی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اسپیکر کی قیادت میں چین کا دورہ کرنے والے پارلیمانی وفد کے اراکین بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پاک-چین سدا بہار دوستی، اسٹریٹجک شراکت داری، پارلیمانی رابطوں اور باہمی دلچسپی کے...
قبائلی اضلاع کو تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، تیراہ آپریشن بدمعاشی سے شروع کیا گیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تیراہ متاثرین سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی حمایت...
وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری نے واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں جاری سیکیورٹی کارروائیاں نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبائی حکومتوں کی مکمل معاونت اور مشاورت سے کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور سابق فاٹا میں ہونے والے حالیہ آپریشنز میں بھی صوبائی حکومت پوری طرح آن بورڈ...
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پولیس سروس آف پاکستان کے افسران سے ملاقات کی اور ان کی خدمات اور قربانیوں کو سراہا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیرِ مملکت داخلہ بھی موجود تھے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان پولیس سروس کے افسران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر مملکت داخلہ بھی موجود تھے۔فیلڈ مارشل کے پہنچنے پر کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی نے گرمجوشی سے استقبال کیا...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 15 سال بعد قتل کے ایک مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے منیر احمد، ذوالفقار عرف کالا اور نصیر احمد کو بری کر دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کا 9 جنوری 2017 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق قتل کا یہ واقعہ 17 دسمبر...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے کپتانوں نے بالآخر مصافحہ کر ہی لیا۔ ویمن فٹسال چیمپئن شپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے بھارتی کپتان کو اجرک پیش کی۔ پاکستانی کپتان کائنات بخاری نے میچ شروع ہونے سے قبل بھارتی کپتان جگنت حینزن کو اجرک پہنائی۔ میچ...
کراچی پلازہ آتشزدگی، ہلاکتیں 26 ہو گئیں، 81 افراد بدستور لاپتہ، سندھ اسمبلی میں متحدہ کا واک آؤٹ، لواحقین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے حکومتی امداد کا اعلان
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 26 ہو گئی۔ گل پلازہ میں اندھیرا ہونے کے باعث ریسکیو اہلکار ٹارچ کے ذریعے انسانی...
پشاور، اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ، اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ خیبرپی کے محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر زور زبردستی اور بدمعاشی کے ذریعے شروع کیا گیا۔سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع خیبر کے مشران اور عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا جس...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس نے بطور مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا لیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ہائیکورٹ...
لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی، الیکٹرک بس سروس سردی کے موسم میں عوام کے لیے حقیقی معنوں میں ایک نعمت ثابت ہو رہی ہے۔ صوبے کے دور دراز علاقوں تک عام شہری اب سستی، محفوظ اور لگڑری سفری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز: جرمنی اور فرانس میں کسانوں کے احتجاج نے شدت اختیار کرلی۔جس میں ناقص حکومتی کسان پالیسیوں کے باعث یورپی یونین کے جھنڈے بھی نذرآتش ہوتے دکھائی دیے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ حوالے سے یورپ میں ہزاروں کسان حکومتی پالیسیوں سمیت یورپی یونین کے تجارتی معاہدوں کے خلاف سڑکوں پر...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ہادی علی چٹھہ کو ایک دن کی ضمانت...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی طرح بجلی کے بل میں بھی عوام پر بجلی کی لاگت سے زیادہ حکومتی ٹیکسز کا بوجھ ہے۔ صارفین صرف 6 قسم کے ٹیکسز کی مد میں 27 روپے فی یونٹ تک ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ فیول چارجز اس کے علاوہ ہیں۔ بجلی بل صرف بجلی کا نہیں بلکہ...
ساف ویمنز فٹسال چیمپین شپ میں دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے سیاست کو پسِ پشت ڈال کر مثبت رویے کا مظاہرہ کیا۔ میچ سے قبل پاکستانی ویمن فٹسال ٹیم کی کپتان کائنات بخاری نے بھارتی کپتان جگنت چنزن کو سندھ کی روایتی ثقافتی علامت اجرک پیش کی،جسے بھارتی کپتان نے خوش دلی سے قبول کیا۔...
تیراہ آپریشن صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر شروع کیا گیا، وزیراعلی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر زور زبردستی اور بدمعاشی کے ذریعے شروع کیا...
سعودی ایئرلائنز نے سعودی ٹورازم اتھارٹی کے ساتھ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کے تحت ایک خصوصی طیارہ متعارف کرایا ہے جس پر ’Saudi, Welcome to Arabia‘ کا ڈیزائن نمایاں ہے۔ اس اقدام کا مقصد مملکتِ سعودی عرب کو عالمی سیاحتی مرکز کے طور پر مزید مضبوط بنانا ہے، یہ طیارہ ایک متحرک تشہیری ذریعہ کے...
( عثمان خان)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے بروقت انعقاد کے لیے قانون سازی کی سفارش کردی۔الیکشن کمیشن نے سیکرٹری پارلیمانی امور کواس حوالے سے باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیاہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے مراسلے میں لکھاہے کہ لوکل گورنمنٹس ملکی جمہوری نظام کا ایک اہم ستون ہیں جو مقامی سطح پر عوام کو سہولیات...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد قومی...
انجمن تاجران سندھ کے صدر جاوید قریشی نے کہا ہے کہ گل پلازہ کے واقعے میں حکومت اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی اور متاثرہ افراد کو بروقت ریسکیو نہیں کیا جا سکا۔ ان کا کہنا تھا کہ مالی اور جانی نقصان تاجروں کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے جبکہ الزامات بھی انہی پر...