2026-06-03@08:50:35 GMT
تلاش کی گنتی: 12630
«ناک»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(مانیڑنگ ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے بلوچستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا ہے۔ایکس پر اپنے بیان میں سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ ’میڈیا ہاؤسز سب خاموش ہیں، میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ کراچی ایک بار پھر حکمرانوں کی غفلت، نااہلی اور کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا ہے۔ سانحہ گل پلازہ نے شہر کی روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ معصوم جانوں کا ضیاع، جل کر راکھ ہو...
نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کوئٹہ نے کارروائی کے دوران 15 لاکھ روپے کی "سیکسٹورشن" میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق کوئٹہ میں نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے خطرناک گروہ کو بے نقاب کردیا گیا اور ایک ملزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایک ایسے معاہدے کو اپنانے کے لیے تیار ہے جو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی عدم موجودگی کی ضمانت دے اور ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے...
پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کسی صورت جگہ نہیں ملنی چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے...
آبنائے ہرمز میں ایرانی فوجی مشق، کوئی بھی غیرمحفوظ اقدام ناقابلِ برداشت ہوگا، امریکی سینٹکام کی وارننگ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی سینٹرل کمانڈ نے پاسداران انقلاب کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی سے گریز کرے اور کوئی بھی غیر محفوظ یا خطرناک اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے پاسداران انقلاب کو وارننگ جاری کرتے ہوئے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ مسلح عناصر کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن دہشتگردی اور دہشتگردوں کے لیے کسی قسم کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، اس ناسور کے خلاف متحد ہونا ناگزیر ہے۔ پاکستان تحریک...
ایران کے مصروف تجارتی شہر بندرعباس کے بعد ایک اور ہولناک واقعے نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 14 افراد زخمی ہو...
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کی صورتحال پر بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی صورتحال اس وقت انتہائی تشویشناک ہے اور اس نے علاقے کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا ہے۔ میں نے اپنی زندگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینز ویلا حملے میں استعمال ہونیوالے امریکی بحری بیڑے سے بھی بڑا بحری جہاز ایران کی جانب جا رہا ہے، ایران سے معاہدہ ہوا تو بہتر نہ ہوا تو وہ نتائج بھگتیں گے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی...
ایران کے مصروف ترین بندرگاہ اور تجارتی حب بندرعباس کے بعد ایک اور شہر خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بندر عباس دھماکے کے بعد جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں بھی ایک اور دھماکا ہوا ہے۔ جس میں کم از کم چار کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ 14 افراد زخمی...
ایران کے مصروف ترین اور معروف تجارتی حب بندرگاہ بندرعباس میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے ہیں جن میں جانی اور مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خلیج فارس کے ساحلی شہر بندر عباس میں کے علاقے میں واقع ایک 8 منزلہ رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا۔ یہ دھماکے عمارت کے...
پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے ہرا دیا، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کے تین میچوںکی سیریز میں برتری حاصل کرلی۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز اسکور کیے۔سلمان آغا 76 رنز بناکر نمایاں...
ایران کی سب سے اہم اور عالمی شہرت یافتہ بندرگاہی شہر بندر عباس میں ہوا جو آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے جہاں امریکا نے بڑا جنگی بیڑہ بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک دھماکا بندرعباس کی 8 منزلہ عمارت میں ہوا اس کے کم از کم دو فلور مکمل طور پر تباہ...
ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز استنبول(آئی پی ایس ) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ترکیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کو تیار ہے، تاہم...
مجھے اپنے قائد سے ملاقات کی اجازت نہ دینا شرمناک ہے، وزیر اعلی کے پی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل افریدی نے کہا ہے کہ مجھے اپنے قائد عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے۔کے پی...
سرینگر : کشمیری رہنما میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے اتراکھنڈ، ہماچل اور ہریانہ سمیت شمالی ہند کی مختلف ریاستوں میں کشمیریوں خاص کر طلبہ اور شال فروشوں پر ہو رہے حملوں اور وادی کشمیر میں مساجد کی پروفائلنگ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس طرز عمل کو نہایت ہی تشویشناک قرار...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی نے کہا ہے کہ مجھے اپنے قائد عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے۔ کے پی ہاؤس اسلام اباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ میں صوبے کے ساڑھے چار...
گھریلو تشدد سے متعلق قانون کی منظوری کے چند روز بعد ہی راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر گھریلو تنازع کے دوران اپنے شوہر کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ لاریب نے دو روز قبل گھریلو جھگڑے کے بعد...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی نے کہا ہے کہ انہیں اپنے قائد، عمران خان، سے ملاقات کی اجازت نہ دینا انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے۔ کے پی ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل افریدی نے بتایا کہ وہ صوبے کے ساڑھے...
اویس کیا نی : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بہادر سپوتوں نے...
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ تدراک کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے اپنے تحریری حکم میں کئی اہم نکات شامل کیے ہیں۔ عدالت نے شیرانوالہ گیٹ اور ٹیکسالی گیٹ میں جاری انڈر گراؤنڈ پارکنگ کے کام کو آئندہ سماعت تک روکنے کا حکم دیا ہے۔ ساتھ...
این سی سی آئی اے کوئٹہ نے بڑی کارروائی 15 لاکھ روپے کی "سیکسٹورشن" میں ملوث افغانی شخص کو گرفتار کرلیا۔ نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا خطرناک گروہ بے نقاب ہوا جب کہ کوئٹہ سے ایک ملزم گرفتار کیا گیا، ملزم ڈیجیٹل ٹریل سے بچنے کے لیے "ڈیڈ ڈراپس" کے ذریعے رقم وصول...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو شدید تشویش کا باعث قرار دیتے ہوئے اسے “انتہائی خطرناک” قرار دیا ہے۔ یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا جب برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر ہیں اور دونوں ممالک...
ذرائع کے مطابق ایپسٹین فائلز پر تحقیقات جیسے جیسے آگے بڑھتی جا رہی ہیں، اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں کے ایپسٹین سے گہرے تعلقات بھی منظر عام پر آ رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایپسٹین فائلز پر تحقیقات جیسے جیسے آگے بڑھتی جا رہی ہیں، اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں کے ایپسٹین سے گہرے تعلقات بھی منظر عام...
ایپسٹین فائلز پر تحقیقات جیسے جیسے آگے بڑھتی جارہی ہیں، اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں کے ایپسٹین سے گہرے تعلقات بھی منظر عام پر آرہے ہیں۔ حال ہی میں کئی نئی دستاویزات اور ایپسٹین فائلز کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ جنسی جرائم میں ملوث بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کی نیویارک میں واقع رہائش گاہ میں سابق اسرائیلی...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا اکبر زاہدی نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بنائی گئی "بورڈ آف پیس" میں اسلامی ممالک کی شمولیت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے تاریخی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود فلسطینی عوام پر ظلم میں اسرائیل کے برابر کا شریک ہے۔ امریکہ نے...
15منزلہ عمارتیں بغیر فائر سسٹم کے زیر تعمیر،بلڈنگ انسپکٹراورنگزیب خان کی ملی بھگت بلاک 3A پلاٹ SD 5/2موت کے گھرہنگامی راستوں سے محروم، حکام خاموش ضلع شرقی کے علاقے گلستان جوہر میں تعمیراتی مافیا اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹر اورنگزیب خان کی مبینہ ملی بھگت کے باعث حفاظتی ضوابط کو یکسر نظرانداز کرتے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے۔ سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں سلمان اکرم راجہ نے چیف جسٹس کو پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔ ملاقات میں سلمان اکرم راجا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) جلد باز نوجوان حادثے کا شکار، ٹرین کی زد میں آکر معمولی زخمی، موٹر سائیکل تباہ، حادثہ محراب پور پولیس تھانہ کی حدود میں نیوٹاؤن ریلوے پھاٹک پر پیش آیا ، ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والے 27 اپ شالیمار ایکسپریس ٹرین کی آمد کے باعث...
علی اکبر‘ 1952 میں راولپنڈی شہر میں پیدا ہوا۔ اس کا اصل جرم غربت تھا۔تعلیم حاصل کرنے کے وسائل نہیں تھے۔ لہٰذا بارہ برس کی عمر میں اسکول سے مونہہ موڑ لیا۔ چھوٹے چھوٹے کام کرتا رہا، مگر زندگی میں آگے بڑھنے کا کوئی طریقہ نظر نہیں آ رہا تھا۔اٹھارہ برس کی عمر میںاس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرینگر : کشمیری رہنما میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے اتراکھنڈ، ہماچل اور ہریانہ سمیت شمالی ہند کی مختلف ریاستوں میں کشمیریوں خاص کر طلبہ اور شال فروشوں پر ہو رہے حملوں اور وادی کشمیر میں مساجد کی پروفائلنگ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس طرز عمل کو نہایت ہی...
خیبر پختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صحتیاب ہیں تو اُن کے ذاتی معالج کو جانے دیں۔نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شفیع جان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور اسپتال لانے سے متعلق فیملی کو اطلاع دی جاتی اور...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک پر وضاحت دے دی۔اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈران کی موجودگی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک کو غلط انداز دیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ایک مبینہ آڈیو میسج سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا ہے، جس میں انہوں نے گزشتہ روز کے دھرنے میں پارٹی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی کم شرکت کا ذمہ دار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو قرار دیا ہے۔ اس...
معروف فلمی اداکارہ صاحبہ نے ابھرتے ہوئے ٹی وی اداکار افضل خان عرف ریمبو کی محبت کہانی سے ڈھکی چھپی نہیں تاہم ایک حالیہ انٹرویو میں صاحبہ نے کچھ ان کھلے راز افشا کردیئے۔ فلم انڈسٹری میں راج کرنے والی اپنے وقت کی معروف ہیروئن صاحبہ نے اپنے تازہ انٹرویو میں بتایا کہ میں ہمیشہ سے بالی ووڈ...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا ہے۔شیخ وقاص اکرم نے مبینہ آڈیو پیغام میں گزشتہ روز کے دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ڈال دیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سلمان اکرم راجا...
طیب سیف : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا کہ آج ہماری پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ تھی، بہت اچھے طریقے سے معاملات زیر بحث آئے۔ پی ٹی آئی کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ میں علامہ راجہ ناصر...
شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا، دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ڈال دیا ہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا ہے۔شیخ وقاص اکرم نے مبینہ آڈیو پیغام میں گزشتہ روز کے دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ڈال دیا ہے۔ پیغام میں کہا گیا کہ سہیل...
میہڑ:(دنیا نیوز) اندرون سندھ کے علاقے میہڑ میں گلے کے خطرناک وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا۔ گلے کے وائرس میں مبتلا میہڑ کا رہائشی 12 سالہ بچہ آصف علی جسکانی انتقال کر گیا، متوفی بچے کے والد کے مطابق چند دن قبل ان کے بیٹے کو گلے کا وائرس لاحق ہوا تھا، علاج...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج کی کوشش کے بعد یہ کامیابی ملی کہ بانی کی میڈیکل رپورٹ مل جائے گی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کی۔ سلمان اکرم راجا...
بارکھان میں تقریب کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ گرینڈ الائنس والے ہمارے بھائی ہیں۔ کوئی بھی حکومت اپنے ہی عوام کو مشکلات میں ڈالنا یا جیل بھیجنا نہیں چاہتی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ گرینڈ الائنس کے لئے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، تاہم حکومت کے پاس اضافی...
فوٹو: سوشل میڈیا۔فرانسیسی سفارتخانہ اسلام آباد پاکستان میں فرانسیسی سفارتخانہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فرانس کے آخری اخبار فروش علی اکبر کو ایوارڈ ملنے پر تہنیت کا اظہار کیا ہے۔ترجمان فرانسیسی سفارتخانہ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ فرانسیسی صدر نے ایلیزے پیلس میں علی اکبر کو نیشنل آرڈر آف میرٹ سے...
بنگلہ دیش کے تقریباً نصف ووٹرز سمجھتے ہیں کہ مرحومہ خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان مستقبل میں ملک کے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: طارق رحمان بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین مقرر یہ نتائج نجی کنسلٹنگ فرم ’انوویشن کنسلٹنگ‘ کے تیسرے راؤنڈ...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث ایک کلو آٹا 145روپے کا ہوگیا۔جیو نیوز کے مطابق اندورن صوبہ 20 کلو آٹےکے تھیلے کی قیمت 3 ہزار روپےسے تجاوزکرگئی ہے۔فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک کے پاس گندم کا اسٹاک موجود نہیں ہے، پنجاب اور سندھ سے گندم لانے پر...