2026-06-03@08:49:19 GMT
تلاش کی گنتی: 12630
«ناک»:
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق حکومتی حلقے پانچ روز تک مسلسل غلط بیانی کرتے رہے، ان کو ہفتے کی شام خفیہ طور پر اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی آنکھ کی سرجری کی گئی۔ اسلام...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج کی کوشش کے بعد یہ کامیابی ملی کہ بانی کی میڈیکل رپورٹ مل جائے گی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کی۔سلمان اکرم راجا نے کہا...
تمام دن کی تگ و دو کے بعد جو حاصل ہوا ہے وہ تسلی بخش بھی نہیں ، سلمان اکرم راجہ کا چیف جسٹس یحیی آفریدی سے ملاقات پر تبصرہ
(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج کی کوشش کے بعد یہ کامیابی ملی کہ بانی کی میڈیکل رپورٹ مل جائے گی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کی۔سلمان اکرم...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رہنما پی ٹی آئی کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی جس میں سلمان اکرم راجہ نے پارٹی کے تحفظات کے...
سرد موسم، الرجی یا نزلہ زکام کی صورت میں بند ناک اور سر درد روزمرہ زندگی کو مشکل بنا سکتے ہیں۔ آیئے جانتے ہیں وہ آسان اور فوری گھریلو طریقے جو چند منٹوں میں آرام پہنچا سکتے ہیں۔ ناک بند ہونے کی عام وجوہات بند ناک عموماً نزلہ، فلو، الرجی، ٹھنڈی ہوا یا سائی نَس...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے تیار ہے لیکن یہ مذاکرات منصفانہ ہوں اور ان میں ایران کی دفاعی صلاحیتوں کو شامل نہ کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران کے خلاف کارروائی کے لیے امریکی فوج تیار، سیکریٹری آف وار کا انتباہ جمعے...
ملاقات پی ٹی آئی رہنما نے اپنے تحفظات رکھے۔ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سلمان اکرم راجا نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی ہے۔اس معاملے میں سلمان اکرم راجا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور سردار لطیف کھوسہ سپریم کورٹ پہنچے تھے۔ذرائع کے...
عمران خان کو خفیہ طور پر پمز اسپتال لایا گیا اور ان کی آنکھ کی سرجری کی گئی، سلمان اکرم راجا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بنیادی انسانی حقوق...
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا، سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیدیا، رہنماوں نے نعرے بازی شروع کر دی۔تفصیلات...
نئی دلی (نیوزڈیسک) بھارت میں احتیاطی تدابیر اور اقدامات نہ ہونے کے برابر۔بھارت میں خطرناک وائرس نپاہ کے پھیلاؤ کے باعث عالمی سطح پر وبائی صورتحال بن گئی۔ 6 ممالک نے ہنگامی بنیادوں پر بھارت سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ شروع کردی۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے پربین...
ملک میں باکسنگ کے فروغ کیلئے سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے لاہور میں گورنر ہاؤس کا دورہ کیا اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پنجاب میں باکسنگ کے مستقبل کے مقابلوں اور باکسنگ کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا، باکسنگ کو...
میہڑ:اندرون سندھ کے علاقے میہڑ میں گلے کے خطرناک وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا۔گلے کے وائرس میں مبتلا میہڑ کا رہائشی 12 سالہ بچہ آصف علی جسکانی انتقال کر گیا، متوفی بچے کے والد کے مطابق چند دن قبل ان کے بیٹے کو گلے کا وائرس لاحق ہوا تھا. علاج کے لیے دادو...
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کی اٹارنی جنرل کے ساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل آفس میں دونوں رہنماوں کو کافی پلائی گئی، دونوں رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ تک رسائی کی درخواست کی۔ اٹارنی جنرل...
سلمان اکرم راجہ—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کی سرجری ہوئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کو ہفتے کی شام اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لانے کو خفیہ رکھا گیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے ہمراہ سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ...
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بنیادی انسانی حقوق نہیں دیے جا رہے، انہیں ہفتے کی شام خفیہ طور پر اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لایا گیا اور ان کی آنکھ کی سرجری کی گئی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو...
آئی ایس پی آر کے مطابق ہرنائی میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں سرگرم 30 خوارج جہنم واصل ہوئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تھا۔ اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ 29 جنوری کو بلوچستان میں 2...
یوریشیا ریویو کی رپورٹ میں اقوام متحدہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیمیں خطے کے لیے ایک سنگین سکیورٹی چیلنج بنتی جا رہی ہیں۔ عالمی جریدے یوریشیا ریویو نے...
ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، رہنماوں نے نعرے بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچے تھی تاہم سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کی رجسٹرار سپریم...
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔زلزلے کے جھٹکوں کے دوران لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں...
سرپرست جے اے پی کا کہنا ہے کہ فلسطین کو ختم کرنے کی سازش کا پاکستان کو حصہ نہیں بننا چاہیے، فوج حماس کے خلاف استعمال نہ کیا جائے، امریکی صدر کا منصوبہ خطرناک، فلسطینی اگر امن بورڈ میں شامل نہیں اس کی کوئی اہمیت نہیں، امریکی صدر کیلئے فلسطین سلگتا انگارہ ہے، اسے مزید...
بھارتی اداکار مایور پٹیل کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر خوفناک حادثے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بنگلورو میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے والے کنڑ اداکار مایور پٹیل کی فورچیونر گاڑی ضبط کرلی ہے۔ اداکار مایور پٹیل کو بنگلورو میں دیر رات ڈرنک...
برطانوی وزیراعظم کے بعد جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بھی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک رمز نے کہا کہ افغانستان میں جرمن فوجیوں کے مشن کو بدنام نہیں ہونے دیں گے، مشن کی کامیابی کو نظرانداز یا نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے پر دھرنا ختم کرکے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئے۔رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرام راجا کا کہنا ہے کہ صبح 10 بجے یادداشت جمع کروانے سپریم کورٹ جائیں گے۔ کچھ دوست کوشش کررہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوجائے، سلمان اکرم راجہسلمان...
سکھر: سکھر اور شکارپور کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران تین خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا ہے۔ شکارپور میں ناپرکوٹ پولیس...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہمارے کچھ دوست پارٹی ممبران کوشش کررہے ہیں کہ کسی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوجائے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ کون...
کولاج فوٹو: فائل وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے بانی پی ٹی آئی کو اسپتال لے جانے کے معاملے کو نان ایشو جبکہ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے وزیر مملکت کے بیان کو افسوس ناک قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں میزبان شاہزیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کارڈف:برطانیہ میں معذوری کا بہانہ بنا کر جیل سے بچنے والے ایک مجرم کا جھوٹ اس وقت کھل کر سامنے آگیا جب وہ ایک باکسنگ مقابلے میں پوری جسمانی فِٹنس کے ساتھ لڑتا ہوا پکڑا گیا۔ عدالت نے واقعے کو عدالتی نظام سے دھوکا قرار دیتے ہوئے مجرم کو قید اور طویل پابندی...
سٹی 42 : داتا دربار کے قریب ماں اوربیٹی کےجاں بحق ہونےکے واقعے پر صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے کہا ہے کہ افسوسناک واقعے پر دلی طور پر دکھی اور شرمندہ ہیں، پنجاب میں انسانی جان کے ضیاع کی کوئی معافی نہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے ایکس پر...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلسل مذاکرات اور سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ جمعرات کے روز وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے...
بھارت کے نامور اداکار پریس راول نے فلم ’پیرا پھیری 3‘ کے حوالے سے اکشے کمار اور فلم میکرز سے اختلافات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ بابو راؤ کے بغیر اس فلم کو بنانے کا سوچ رہے ہیں تو یہ بہت بڑی ناکامی ہوگی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹریو...
بھارتی دارالحکومت دہلی میں قتل کی ایک ہولناک واردات میں حاملہ خاتون سوَات کمانڈو جان سے گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے بتایا کہ 27 سالہ کاجل چوہدری اسپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹیس کی تربیت یافتہ کمانڈو اور چار ماہ کی حاملہ تھیں۔ کاجل چوہدری کی شادی 2023 میں انکور نامی شخص سے ہوئی تھی اور جوڑے کا ایک ڈیڑھ سالہ...
چین نے 11 افراد کو پھانسی دے دی جو میانمار میں سرگرم مجرمانہ گروہوں اور ٹیلی کام فراڈ آپریشنز سے منسلک تھے۔ یہ بھی پڑھیں: شنگھائی ایئرپورٹ پر بھارتی خاتون کو زیر حراست رکھے جانے پر انڈیا کا چین سے شدید احتجاج چینی خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق ان 11 افراد کو چین کے مشرقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو:روس کے چیچن علاقے کے سربراہ رمضان قادریوف نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو یہ جنگ جاری رکھنی چاہیے اور اسے اس کے منطقی انجام تک پہنچایا جانا ضروری ہے، وہ کسی بھی قسم کے مذاکرات کے حق میں نہیں اور ان...
پیرس:(ویب ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستانی نژاد اخبار فروش علی اکبر کو نیشنل آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ فرانس کا ایک اعلیٰ سول اعزاز ہے جو طویل خدمات اور نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اس موقع پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے علی اکبر...
عدالتی فیصلوں کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات نہیں کروائی گئی، سلمان اکرم راجہ - فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں تشویشناک ہیں۔راولپنڈی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے...
بانی سے ملاقات نہ کروانے پر سلمان اکرم راجا اور سہیل آفریدی کا اڈیالہ جیل والی سڑک پر دھرنا دینے کا فیصلہ
محمد اویس: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ہے اور اب تک کسی کی ملاقات نہیں کروائی گئی۔ پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے اڈیالہ جیل والی سڑک پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ سلمان اکرم راجا کی جانب سے دھرنے کا اعلان...
مذاکرات کیخلاف ہوں، روس کو یوکرین میں جنگ جاری رکھنی چاہیے: رمضان قادریوف WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز ماسکو(آئی پی ایس )روس کے چیچن علاقے کے سربراہ رمضان قادریوف نے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے خلاف ہیں اور روس کو جنگ جاری رکھنی چاہیے۔غیر ملکی...
پاکستان نے کشیدگی میں کمی کےلیے مخلصانہ کردار ادا کیا، ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم - فوٹو: فائل پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ پاکستان مذاکرات کے لیے کوششیں کر رہا ہے اور چاہتا ہے کوئی ایکشن نہ ہو۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ان کا کہنا...
جمعرات کو اپنے اماراتی ہم منصب محمد بن زاید النہیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ روس ایران کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور کریملن مذاکرات کے دوران ان کے ساتھ اس مسئلے پر بات کرنا چاہتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ماسکو میں ملاقات کے دوران روسی صدر نے اپنے...
انٹرنیشنل اداروں میں بھارتی شہری سیکیورٹی خطرہ بن گئے؟ عالمی رپورٹ میں تشویشناک انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد /دبئی(آئی پی ایس )بین الاقوامی نشریاتی اداروں کی رپورٹس کے مطابق عالمی اور مغربی اداروں میں بھارتی نژاد افراد کی حساس عہدوں پر تعیناتی کو ایک سنگین سیکیورٹی چیلنج کے طور...
گلستان جوہر کے بلاک 14 میں واقع پلاٹ ایس بی ون پر خطرناک تعمیراتی سرگرمیاں ہنگامی راستے ، فائر سسٹم نہ ا سموک ڈیٹیکٹرانسپکٹر اورنگزیب غیرقانونی تعمیرات میں ملوث گلستان جوہر کے بلاک 14 میں واقع پلاٹ ایس بی ون پر جاری تعمیراتی سرگرمیاں سینکڑوں شہریوں کی جانوں کے لیے براہ راست خطرہ بنی ہوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کے صوبے ہونان کے شہر ہوائیہوا میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب ایک چھوٹے بچے نے اپنی ناک میں کمبینیشن پیڈ لاک پھنسا لیا، جس کے بعد وہ خود بھی شدید مشکل میں مبتلا ہو گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے نے یہ قدم ممکنہ طور پر اس لیے اٹھایا...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے خوراک، توانائی، صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے 66 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاسکو کے 5 لاکھ میٹرک ٹن...