2026-07-24@11:48:28 GMT
تلاش کی گنتی: 1401
«ون ڈے انٹرنیشن»:
بنگلادیش میں عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں اور فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے، جس کے لیے ڈھاکا سمیت تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں انتخابی مہم کا آخری روز مکمل...
ورلڈ بینک نے پاکستان کے دس سالہ ترقیاتی پروگرام کیلئے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کر دیا ہے۔ سعودی عرب میں سالانہ الولا کانفرنس برائے ایمرجنگ مارکیٹ اکانومیز کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر اینا بجرڈ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کو درپیش معاشی...
گرین پاکستان انیشیئٹوو(جی پی آئی)کی رہنمائی میں ڈے زی پرائیویٹ لمیٹڈ کی زرعی و لائیو اسٹاک میں نمایاں پیش رفت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گرین پاکستان انیشیئٹو (جی پی آئی) کی رہنمائی میں ڈے زی پرائیویٹ لمیٹڈ نے زرعی اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں نمایاں پیش رفت حاصل کر لی ہے، جس کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بنجر اور صحرائی زمین کو قابلِ کاشت بنایا جا رہا ہے اور پائیدار زرعی ترقی کو...
گرین پاکستان انیشیئٹوو (جی پی آئی) کی رہنمائی میں ڈے زی پرائیویٹ لمیٹڈ کی زرعی و لائیو اسٹاک میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی پی آئی کی موثر حکمت عملی سے زرعی و لائیو اسٹاک شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔ ڈے زی نے جدید ٹیکنالوجی...
(وقاص عظیم) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب میں ورلڈ بینک کی ایم ڈی اینا بیئرڈے سے ملاقات،جس میں پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی وزارت خزانہ کے مطابق وزیرِ خزانہ...
کراچی، جو کبھی روشنیوں، صنعتوں اور مواقعے کا شہر کہلاتا تھا، مواقع سے مراد وہ تمام حالات اور سہولیات جو شہریوں کو معاشی، تعلیمی، سماجی اور کاروباری ترقی کے لیے فائدہ اٹھانے کا امکان فراہم کرتے ہیں، آج بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی علامت بنتا جا رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں کراچی میں گیس...
بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی کی نئی فلم ’رشوت خور پنڈت‘ پر ایف آئی آر اور عوامی ردِعمل کے بعد نیٹ فلکس سے ہٹادیا گیا۔ منوج باجپائی کی اداکاری سے سجی نیٹ فلکس کی فلم ’گھوس کھور پنڈت‘ اپنے عنوان کی وجہ سے ایک تنازع کا شکار ہوگئی۔ فلم کے ہدایتکار نیرج پانڈے نے فلم کے پروموشنل...
اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر کسی قسم کے اگر مگر یا ابہام کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، دہشت گرد کو بلا تردد دہشت گرد کہا جانا چاہیے، بلوچستان میں نہ کوئی ناراضگی کا مسئلہ ہے اور نہ...
انڈے ناشتے کی میز پر برسوں سے موجود ہیں اور انہیں غذائیت سے بھرپور غذا مانا جاتا ہے۔ کوئی انہیں اُبال کر کھانا پسند کرتا ہے تو کوئی آملیٹ کی شکل میں۔ دونوں ہی صورتوں میں جسم کو پروٹین ملتا ہے، مگر جب بات وزن کم کرنے کی ہو تو پکانے کے طریقے اور شامل...
لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو رو زکے وقفے کے بعد آج پیر صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیںگے۔ ،توجہ دلائو نوٹسز اور پانچ تحاریک التوائے کار بھی...
فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سینیٹر فیصل سبزواری کا مجوزہ آئینی ترمیمی بل کل سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ بنادیا گیا ہے۔ بل کے تحت ملک میں مقامی حکومتوں کا نظام وفاق قائم کرے گا،10 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر میں میٹرو پولیٹن سٹی گورنمنٹ قائم کی جائے گی۔ مقامی...
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب اور منفی پروپیگنڈے
لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے 511روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 15سے20روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غیر منافع بخش سائنسی ادارے Bulletin of the Atomic Scientists نے 2026 کے لیے ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری کر دیا ہے، جسے دنیا کو لاحق ممکنہ تباہی کے نئے اور شدید خدشات سمجھا جا رہا ہے۔ادارے کے مطابق دنیا اب آدھی رات، جسے عالمی تباہی کی علامت سمجھا جاتا ہے،...
ڈومز ڈے (قیامت) کلاک ایک علامتی گھڑی ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ انسانیت خود ساختہ تباہی یعنی دنیا کے خاتمے کے کتنے قریب ہے۔ اس گھڑی میں آدھی رات دنیا کے خاتمے کی علامت سمجھی جاتی ہے اور وقت کو آدھی رات کے قریب یا دور کر کے عالمی خطرات کی...
غیر منافع بخش ادارے Bulletin of the Atomic Scientists نے سال 2026 کے لیے ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری کر دیا ہے اور وقت کے مطابق دنیا خوفناک حد تک آدھی رات (Midnight) کے قریب پہنچ چکی ہے۔ یہ گھڑی ادارے کے سائنس اینڈ سیکیورٹی بورڈ (SASB) نے سیٹ کی ہے اور اب آدھی رات سے...
ڈھاکا کے حبّیب اللہ بہار یونیورسٹی کالج میں روایتی پٹھا فیسٹیول کے دوران این سی پی کے امیدوار ناصر الدین پٹوری پر چند افراد نے انڈے پھینکے۔ پارٹی کے مطابق حملہ آور طلبا کے بھیس میں آئے اور مبینہ طور پر سیاسی مخالف جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔ مزید پڑھیں: جس چادر پر انڈہ پھینکا گیا...
پاک فوج پاکستان اور اسلام کی محافظ، اسے امریکی اسرائیلی ایجنڈے کیلئے استعمال کرنا ناقابلِ قبول ہے، علمائے کرام
مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے کہا کہ اگر کل ٹرمپ نے کشمیریوں کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا، تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے؟ آیت اللہ خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیوں پر امریکی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا جائے، نام نہاد ٹرمپ بورڈ...
لاہور( نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کے صدر جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان بھی دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے مطالبہ کرے " مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلے کو غزہ کی طرح عالمی امن و سلامتی کے ایجنڈے میں فوری شامل کیا جائے"۔ حکومتی ذرائع اور عالمی...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادیٔ تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے 4 ارب روپے...
کوٹ مومن:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادی تیراہ سے متعلق پھیلائے جانے والے جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے چار ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں جبکہ...
ممبر گلگت بلتستان کونسل و صدر مجلسِ علماء مکتبِ اہلِ بیت بلتستان شیخ احمد علی نوری نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اسلام ٹایمز۔ ممبر گلگت بلتستان کونسل و...
ترکی کی معروف اداکارہ ہانڈے ارچل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ ہانڈے نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری اس بحث کو بند کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں، خاص طور پر جب اداکارہ کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: سری لنکا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 19 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنائے، کوسل مینڈس بغیر آؤٹ ہوئے 93 رنز بنا کر نمایاں رہے، جینتھ لیانگے نے 46، کمیل مشرا 27 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔انگلینڈ کی...
بھارت کے شہر اندور میں کھیلے گئے فیصلہ کن ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے کر نہ صرف سیریز اپنے نام کی بلکہ تاریخ رقم کر دی۔ اس تاریخی کامیابی کے ہیرو ڈیرل مچل رہے، جنہوں نے بیٹنگ اور فیلڈنگ دونوں شعبوں...
ماہرین غذائیت کی جانب سے سپر فوڈ قرار دیے گئے انڈوں کے بارے میں ہمیشہ سے مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ کبھی انہیں صحت بخش غذا کہا جاتا ہے اور کبھی کولیسٹرول یا وزن بڑھنے کا سبب۔ اسی الجھن کو دور کرنے کے لیے ماہرین نے انڈوں سے متعلق عام سوالات کے واضح اور سادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی، جو کبھی روشنیوں، صنعتوں اور مواقع کا شہر کہلاتا تھا، آج بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی کی علامت بنتا جا رہا ہے۔ اس شہر میں زندگی کا آغاز کسی امید کے ساتھ نہیں بلکہ ایک مسئلے کے ساتھ ہوتا ہے، اور دن کا اختتام کسی نئے بحران پر۔ پانی کی قلت، بجلی...
قرارداد میں کہا گیا کہ یہ عظیم الشان اجتماع حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران میں عالمِ استعمار بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کی سرپرستی میں ہونے والی سازشوں اور احتجاجی مظاہروں کو ایک خودمختار اسلامی ریاست کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت قرار دیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت اور ناپسندی کا اظہار کرتا...
لاہورمیں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت مزید22روپے کمی سے562روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے336روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔شہر میں دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر33روپے کمی ریکارڈ...
یہ جیو پالیٹکس کے بڑے اصولوں میں سے ہے کہ اپنے سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں نہ رکھے جائیں۔ یہی وجہ ہے کہ ممالک عالمی تجارت میں بھی کسی ایک آئٹم کے لیے ایک ہی ملک پر انحصار نہیں کرتے۔ مثلا تیل ہی دیکھ لیجئے۔ روس کبھی بھی اپنا سارا تیل اس چین کو...
وزارتِ اطلاعات و نشریات نے بھارتی اور افغان میڈیا کے پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ پاکستانی فوج بلوچستان میں کسانوں کے ذریعہ معاش تباہ کر رہی ہے اور ایک ویڈیو کے ذریعے دکھایا گیا کہ اہلکار سولر پینلز تباہ کر...
کراچی (نیوز ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے دکھ کو سیاسی ایجنڈے کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایک بیان میں سمعتا افضل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ خود صورتحال کی...
حکومت ڈنڈے کے زور پر بلڈنگ سیفٹی کے قوانین نافذ نہیں کرواسکتی، صوبائی وزیر اس حادثے سے ہم نے سبق سیکھا ہے، حکومت ذمہ داری ادا کرے گی،سعید غنی کی گفتگو سندھ حکومت نے گل پلازہ آتشزدگی کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا...
نیوزی لینڈ نے ہوم گراؤنڈ پر بھارت کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھارت کو شکست دے کر ون ڈے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں ویرات کوہلی کی 54ویں سنچری کے باوجود بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 41...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے غریب ترین 20 فیصد لوگ 2018-19 کے مقابلے میں اوسطاً 18 فیصد مزید غریب ہو چکے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر ایک عام پاکستانی کی حقیقی آمدن میں 12.2 فیصد کمی آ چکی ہے۔ تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان...
بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر کی دھنوش سے ویلنٹائن ڈے پر شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرونل ٹھاکر اور دھنوش دونوں ہی ماضی میں اپنے تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کرچکے ہیں لیکن ان کی تعلق کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا...
بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار دھنش اور اداکارہ مرنال ٹھاکر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جہاں ویلنٹائن ڈے پر مبینہ شادی کی افواہوں نے انٹرنیٹ پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے، حالانکہ دونوں فنکار اپنی نجی زندگی کو ہمیشہ میڈیا کی نظروں سے دور رکھنے...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے...
نیوزی لینڈ نے بھارت کو ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ راج کوٹ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز اسکور کیے۔ بھارت...
مارول اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘کے لیے ایک بالکل نئی سپر ہیرو ٹیم کی جھلک پیش کردی ہے جس نے شائقین میں جوش و خروش پیدا کردیا ہے۔ مارول اسٹوڈیوز کی جانب سے جاری کردہ چوتھے ٹریلر کے مطابق اس فلم میں فینٹاسٹک فور اور واکانڈا کے کردار...
بھارتی لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے ہم وطن روہت شرما سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل بھی ایک درجہ ترقی سے...