2026-07-24@11:48:26 GMT
تلاش کی گنتی: 1401
«ون ڈے انٹرنیشن»:
بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی شاندار فارم میں واپسی کے ساتھ ہی وہ بدھ کے روز تقریباً 5 برس بعد ایک بار پھر آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں سرفہرست مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ویرات کوہلی کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر واپسی کی تصدیق...
دورہ جنوبی افریقہ کیلئے پاکستان ویمنز ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) دورہ جنوبی افریقہ کیلئے پاکستان ویمنز ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی ویمن ٹیم 10 فروری سے جنوبی افریقا کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی 20 انٹرنیشنل اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ دورہ 10 فروری سے شروع ہوگا اور اسے آئندہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کا ایک اہم...
مارول اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘کے لیے ایک بالکل نئی سپر ہیرو ٹیم کی جھلک پیش کردی ہے جس نے شائقین میں جوش و خروش پیدا کردیا ہے۔ مارول اسٹوڈیوز کی جانب سے جاری کردہ چوتھے ٹریلر کے مطابق اس فلم میں فینٹاسٹک فور اور واکانڈا کے کردار ایک...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے آئندہ دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی20 انٹرنیشنل اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ دورہ 10 فروری سے پوچیفسٹروم میں شروع ہوگا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت دونوں فارمیٹس میں فاطمہ ثنا ہی کریں گی، جبکہ یہ دورہ...
ریاض احمدچودھری مودی سرکار کا اپنے مذموم ارادوں کے حصول کے لئے بنایا گیا جھوٹا بیانیہ بھارتی عوام نے رد کر دیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی عوام نے مودی کے جنگی جنون اور اس حوالہ سے ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا کہ "بہار میں الیکشن کے ایک اہم دور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے دوران اور بعد میں یہ اعلانات کیے تھے کہ وہ امریکا کو عالمی تنازعات سے نکالیں گے، جنگوں کا حصہ نہیں بنیں گے اور ساری توجہ امریکا پر مرکوز کریں گے لیکن ان کا عمل ان کے اعلانات کے بالکل برعکس رہا ہے، انہوں نے امریکا کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 اور ون ڈے فارمیٹس میں ٹیموں کی تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں دنیا بھر کی بڑی ٹیموں کی پوزیشنز ایک بار پھر واضح ہو گئی ہیں۔جاری کردہ فہرست کے مطابق محدود اوورز کرکٹ (ٹی 20) میں بھارت نے...
آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے ٹیموں کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹی 20 میں بھارت پہلے، آسٹریلیا دوسرے، انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ نیوزی لینڈ چوتھی، جنوبی افریقہ پانچویں، ویسٹ انڈیز چھٹی پوزیشن جبکہ پاکستان 7 ویں پوزیشن پر براجمان ہے، سری...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے دسمبر 2025 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہاکہ محب وطن سمندر پار پاکستانیوں نے دسمبر 2025 میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجی ہیں، جس پر وہ ان کے مشکور ہیں۔...
ایلون مسک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے احتجاج اور ہڑتالوں کے درمیان ایران سے متعلق ایک غیر معمولی اور علامتی تبدیلی کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایکس پر ممالک کے پرچم کی ایموجیز میں ایک حیران کن تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جو ایران سے متعلق ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ...
اوورسیز ہزارہ کلچرل ڈے کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس سے تحریک صوبہ ہزارہ کے مرکزی جنرل سیکریٹری عبدالصبور قریشی نے خطاب کیا۔ تقریب میں اوورسیز ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے معززین، سماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ عبدالصبور قریشی نے...
ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے ایموجی میں موجودہ ایران کے سرکاری پرچم کو پرانے والے جھنڈے جس میں شیر کی تصویر بنی ہوئی تھی سے بدل دیا ہے۔ تبدیل شدہ ایموجی پر اسلامی جمہوریہ ایران کا موجودہ سرکاری نشان جس پر اللہ لکھا ہوا تھا، کو ہٹا کر پہلے استعمال ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) فیوچر ٹیک اسکولنگ سسٹم نے سندھ کلچر ڈے اور مختلف اسپورٹس سرگرمیوں کا شاندار انعقاد کیا، جس کا مقصد طلبہ و طالبات میں ثقافتی شعور اجاگر کرنا اور کھیلوں کے فروغ کو یقینی بنانا تھا۔ اس موقع پر فیوچر ٹیک اسکولنگ سسٹم کے پرنسپل محمد شاہ رخ...
ملک بھر میں چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جس کے باعث عام شہریوں بالخصوص غریب اور متوسط طبقے کے لیے بنیادی اشیائے خوردونوش خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت اب 670 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گیا ہے جب کہ صاف...
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام...
مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کے تازہ ترین ٹریلر نے مداحوں میں زبردست جوش پیدا کر دیا ہے۔ ایونجرز: ڈومز ڈے کے نئے جاری کیے گئے ٹیزر میں جیمز مارسڈن کی ایکس مین کے مشہور کردار ’سائیکلوپس‘ کے طور پر واپسی کی باضابطہ تصدیق ہو گئی ہے۔ اس ٹیزر نے ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا اور ان پر غیر قانونی مقدمے کے بعد دنیا میں ایک بار پھر نو آبادیاتی نظام کو عملی طور پر مسلط کیا جارہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے کر دھمکیاں دے...
اپنے بیان میں علامہ علی حسنین نے آیت اللہ خامنہ ای سے متعلق جھوٹی افواہوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اچھا مقام رکھنے والے اداروں کیجانب سے افواہیں پھیلانا قابل افسوس اور شرمناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ...
لاہور:(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے کر دھمکیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)کراچی میں ہزارہ کلچر ڈے کے موقع پر نوجوان قیادت سید عمران شاہ اور وجاہت علی ربانی کی قیادت میں قائد آباد سے براستہ شارع فیصل سی ویو تک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکا نے ہزارہ برادری اور پاکستان زندہ بادہ کے نعرے لگائے اور ہزارہ کے باسیوں...
آیت اللہ خامنہ ای حیدر کرار کے حقیقی فرزند ہیں بھاگنے والے نہیں، دشمن کو بھگانے والے ہیں، علامہ قاضی نادر حسین علوی
ملتان سے جاری بیان میں علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ سید علی خامنہ ای حیدر کرار کے حقیقی فرزند ہیں دشمن کے مقابلے مرد میدان رہنے کا اور اُسے شکست دینے کا ہنر جانتے ہیں، دشمن اپنے پروپیگنڈے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا میں ایک منفرد اور دلچسپ منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب ہزاروں افراد نے ایک ساتھ انتہائی ٹھنڈے پانی میں چھلانگ لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس غیر معمولی سرگرمی نے نہ صرف شرکا بلکہ دیکھنے والوں کی بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-1 پڈعیدن (نمائندہ جسارت) پڈعیدن شہر میں راجپوت نظریاتی سنگت کے زیرِ اہتمام راجپوت ڈے بھرپور جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں راجپوت برادری کے معززین، نوجوانوں اور سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں...
سابق وزیر اعلیٰ و صدر مسلم لیگ نون گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا مستقبل جمہوری روایات سے جڑا ہوا ہے، احتجاج جمہوری حق ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ و صدر مسلم لیگ نون گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا مستقبل جمہوری...
پہلے ون ڈے پھر ٹیسٹ، بنگلہ دیش رواں برس 2 بار پاکستان ٹیم کی مہمان نوازی کرے گا، پی ایس ایل کی وجہ سے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی،ٹیم مارچ اور مئی 2026 میں 2 مراحل میں دورہ کرے گی، پہلے9 مارچ کو ڈھاکا آمد طے ہے، 12، 14 اور 16 مارچ کو ون...
تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان نے افغانستان کو 133 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ افغانستان انڈر 19 کے خلاف پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 238 رنز بنائے، سمیر منہاس56 اور عثمان خان 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ہدف کے تعاقب...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے پروبیشنری افسروں نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی (سی ایس اے) فرحان عزیز خواجہ اور فیکلٹی ممبران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ یہ دورہ پری سروس ٹریننگ کے سلسلے میں تھا جس کا مقصد پاکستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کے چیئرمین سید مصدق حسین بخاری‘ صدر عبدالباسط خان تنولی اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل وسیم احمد ترک نے جمعہ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 4 جنوری کو کراچی سمیت ملک بھر میں ہزارہ کلچر ڈے منایا جائے گا۔ انہوں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےچیئرمین راشد محمود لنگڑیال نےکہا ہے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایف بی آر کے اصلاحاتی ایجنڈےکامرکزی ستون جبکہ پراسسزکی آٹومیشن کا بتدریج انضمام ٹیکس ایڈمنسٹریشن کوتبدیل کررہا ہے ۔ ایف بی آر سے جاری اعلامیے کے مطابق تریپنویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 پروبیشنری افسران پر مشتمل بیچ اس وقت سول سروسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ کے سینئر اسپنر اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد 50 اوور فارمیٹ کو بقا کے شدید چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے۔اپنے بیان میں بھارتی...
بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے خبردار کیا ہے کہ 2027 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ زوال پذیر ہو سکتی ہے۔ بھارتی اسپن لیجنڈ روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد اس فارمیٹ...
لاہور(سپورٹس رپورٹر) مقبوضہ کشمیر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی پر بھارتی انتہا پسندی بے نقاب ہوگئی۔ ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا سٹیکر لگا کر میچ کھیلنے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں ایک مسلمان کرکٹر کو محض فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-6 سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی پر بھارتی انتہا پسندی بے نقاب ہوگئی، ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگا کر میچ کھیلنے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں ایک مسلمان کرکٹر کو محض فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرنے پر پابندی...
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ 2019 میں ہونے والے پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا۔ سماج وادی پارٹی کے رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ جھوٹ چھپانے کے لیے پلوامہ کی سازش کا ڈھونگ رچایا گیا۔ انہوں نے...
27ویں ترمیم کے تحت وفاقی آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں ججز کی تعیناتیوں کے فریم ورک سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن نے مشاورت کے لیے اہم اجلاس کا تین نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ ایجنڈے کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس 12جنوری کو ڈیڑھ بجے سپریم...
بھارتی سیاست میں ایک بار پھر پلوامہ حملے سے متعلق سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے 2019 کے پلوامہ حملے کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سیاسی سازش قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ یہ حملہ کسی غیر ملکی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ مودی حکومت...
بھارتی سیاست میں پلوامہ حملے سے متعلق ایک بار پھر سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے الزام عائد کیا ہے کہ 2019 میں ہونے والا پلوامہ حملہ کسی غیر ملکی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک سیاسی سازش تھی۔ بھارتی...
اسلام آباد ( طارق محمود سمیر)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے عوام کی جانوں کے ساتھ کھیلنے اور سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے کی جانے والی سازشوں کا پردہ چاک ہو چکا ہے۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے پلوامہ حملے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں، جن سے مودی کی سیاسی...