2026-07-24@13:51:08 GMT
تلاش کی گنتی: 1624
«صحافی شہید»:
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے شوہر کے مبینہ افیئرز اور ازدواجی تنازعات پر کھل کر بات کی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں سنیتا نے گووندا سے علیحدگی کی افواہوں کی متعدد بار تردید کی، مگر ساتھ ہی کہا کہ وہ شوہر کی زندگی میں آنے والی دیگر خواتین کے...
کلیم اختر: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس (آئی آر ایس) کے افسران کو اضافی چارج دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. جس کے تحت متعدد افسران کو تین ماہ کے لیے اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافی چارج مستقل افسران کی تعیناتی...
ڈائریکٹر ڈریپ محمد اختر عباس خان کو وزارت صحت میں اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ، تفصیلات دستاویز سب نیوز پر
ڈائریکٹر ڈریپ محمد اختر عباس خان کو وزارت صحت میں اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ، تفصیلات دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرٹی ٹوئنٹی...
ذرائع کے مطابق میلبرن رینیگیڈز کے کپتان اورکوچ نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر سے معذرت کی، کپتان وِل سدرلینڈ کا کہنا تھا میچ سنسنی خیز مراحل میں تھا، اپنے رویئے پر شرمندہ ہوں، آپ اچھے کھلاڑی ہیں اور لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رضوان نے مینجمنٹ سے ناراضگی کا اظہارکیا تھا۔...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کی طرف سے برآمدات میں اضافہ کے لیے قائم کی جانے والی کمیٹی نے جو وفاقی وزیر منصوبہ بندی حسن اقبال کی صدارت میں کام کر رہی تھی، ایک ہفتہ تک مسلسل اجلاس منعقد کر کے اپنی ایک رپورٹ تیار کی ہے۔ اس رپورٹ میں برامدات کی راہ میں حائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-11 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔اینٹی کرپشن عدالت کے ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت پرویز الٰہی کے وکیل نے...
لاہور (خبر نگار) اینٹی کرپشن عدالت کے جج کے رخصت پر ہونے کے باعث پنجاب اسمبلی مبینہ غیر قانونی بھرتیاں کیس میں پیش رفت نہ ہوسکی، ڈیوٹی جج نے پرویز الہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ،عدالت نے سماعت 18 فروری تک ملتوی کردی ، سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی...
کابل:(ویب ڈیسک) افغان طالبان رجیم میں صحافت بدترین زوال کا شکار ہو چکی ہے، جہاں آزادیٔ اظہار کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے اور سچ بولنا جرم بن گیا ہے۔ تشدد، من مانیاں گرفتاریاں اور سخت سنسرشپ کے باعث افغان میڈیا شدید دباؤ کا سامنا کر رہا ہے، جبکہ صحافیوں بالخصوص خواتین جرنلسٹس کے قلم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی وفاقی کمیونیکیشن کمیشن (FCC) نے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کو خلا میں مزید 7,500 سیٹلائٹس لانچ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔اس فیصلے کے بعد اسپیس ایکس کے Starlink نیٹ ورک میں اضافہ ہوگا، جس کا مقصد دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی تیز اور قابلِ اعتماد سروس فراہم کرنا...
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اس وقت خاندانی تنازعات اور اپنی شادی کے حوالے سے خبروں کی زینت ہیں۔ گزشتہ دنوں رجب بٹ نے اپنے سالے شیخ عون پر الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ اس تناظر میں شیخ عون نے بھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں...
یورپی یونین نے ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے خلاف ایران پر اضافی پابندیاں لگانے پر غور شروع کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان یورپی یونین انور العنونی کا کہنا ہے کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف حکومت کے پُرتشدد کریک ڈاؤن پر ایران کے خلاف نئی اور مزید سخت پابندیاں...
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست پر پراسیکیوٹر نے سخت مخالفت کرتے ہوئے وانٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کر دی تاہم عدالت نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے...
بھارت اور پاکستان کے پنجاب خطے کے درمیان محبت، ثقافتی قربت اور باہمی احترام کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ اس بات کا اظہار آئے دن دونوں ممالک کی معروف شخصیات اپنے تجربات کے ذریعے کرتی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں نامور بھارتی مصنفہ اور سینئر صحافی شیبا اسلم فہمی نے اپنے پوڈکاسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیاستدان اور صحافی میں دوستی بڑی مشکل ہے لیکن صحافی اور سفارت کار میں دوستی زیادہ مشکل نہیں۔ اس دوستی میں مشکل اْس وقت آتی ہے جب صحافی خبر کے پیچھے بھاگنے کے بجائے کسی کا سفیر بن جائے تو پھر وہ صحافی نہیں رہتا۔ کل شام ایک غیر ملکی سفارت کار مجھ...
آزاد جموں و کشمیر میں صحافت بظاہر ایک منظم ڈھانچے کے تحت کام کرتی دکھائی دیتی ہے، مگر زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔ صحافیوں کو یہاں سب سے پہلے جسمانی اور قانونی عدم تحفظ کا سامنا ہے، جس کے بعد مالی دباؤ اور ادارہ جاتی کمزوری آزادیِ صحافت کو مزید محدود کر دیتی ہے۔...
زندہ قومیں ہر گزرتے لمحے اپنا کڑا، سخت اور بے لاگ احتساب کرتی ہیں ۔ جو اقوام دانستہ اور غفلت سے اپنے احتساب سے گریزاں رہتی ہیں ، زوال اور بے اعتباری اُن کا مقدر بن جاتی ہیں ۔ شائد اِسی پس منظر میں شاعرِ مشرق نے کہا تھا: صورتِ شمشیر ہے دستِ قضا میں...
اپنے انٹرویو میں منظر شگری کا کہنا تھا کہ نگران کابینہ میں نیوٹرل اور کسی حد تک پروفیشنل شخصیات کو لیا گیا ہے۔ بظاہر کابینہ غیر جانبدار ہے، تاہم الیکشن میں متعلقہ حلقوں میں ان کا اثر ضرور رہے گا۔ سب سے دلچسپ صورتحال دیامر میں ہوگی، کیونکہ سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان اپنے دو...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کرنے سے متعلق سلمان اکرم راجا سے سوال پوچھ لیا گیا۔ صحافی نے استفسار کیا کہ بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کردیا گیا، نیا چیئرمین کون ہوگا؟ اس پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ پارٹی چیئرمین...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، تقریب میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا اور سری لنکن کپتان داسن شناکا نے مشترکہ طور پر ٹرافی سے پردہ اٹھایا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سلمان آغا نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل سری لنکا...
سٹی 42 : وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اس سال سردیوں میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت اجلاس میں سردیوں میں گیس فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔ علی پرویز ملک نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعظم...
بین الاقوامی ادارہ محنت (ILO)کے تعاون سے حکومت سندھ کے لیبر ڈیپارٹمنٹ نے لیبر آفیسرز کی ٹریننگ اور مزدور قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں ایک سیمینار منعقد کیا۔ اس موقع پر لیے گئے گروپ فوٹو میں ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو، پیپلز لی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) نے کہا ہے کہ 2025 ء میں دنیا کے طول و عرض میں 128 صحافی ہلاک ہوئے جن میں سے نصف سے زیادہ ہلاکتیں مشرق وسطیٰ میں ہوئیں۔ آئی ایف جے کے جنرل سیکرٹری انتھونی بیلونزے نے بتایاکہ 2024 ء سے لے کر...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی سے متعلق جاری افواہوں پر مختصر مگر واضح ردعمل دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جب صحافیوں نے ان سے پوچھا کہ ٹرافی اس وقت کہاں موجود...
پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں برزل پاس پر برف ہٹانے کے دوران پاک فوج کے آفیسر اور سپاہی سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 اور 3 جنوری کی درمیانی شب برزل پاس کھولنے کے لیے برف ہٹانے کی ایک کارروائی جاری...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی سے متعلق جاری بحث پر مختصر مگر واضح ردعمل دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں کی جانب سے جب ان سے سوال کیا گیا کہ ایشیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میں: آج تم کس زحمت کی معذرت کررہے ہو، ہمارے ہاں تو جگہ جگہ اسی طرح کے بینرز اور نوٹس بورڈ آویزاں نظر آتے ہیں۔ تعمیراتی کام جاری ہے، متبادل راستہ اختیار کریں، تکلیف کی معذرت وغیرہ وغیرہ۔۔۔وہ: ویسے اگر انسان کے کسی عمل یا زبان سے نکلی کسی بات کی وجہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز) صحافی قلم کے امین ہوتے ہیں، وہ سماج کو آئیںہ دکھاتے ہیں اور اپنے ضمیر کے آگے جواب دہ ہوتے ہیں۔ ایسے خیالات کا اظہار ڈاکٹر یوسف خشک وائس چانسلر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور، نے سنی چلڈرنس اکیڈمی خیرپور کی جانب سے نئے سال کے آغاز میں کی گئی ایک...
انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے کہا ہے کہ 2025 کے دوران دنیا بھر میں 128 صحافی ہلاک ہوئے جن میں سے نصف سے زیادہ مشرق وسطیٰ میں تھے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایف جے کے جنرل سیکرٹری انتھونی بیلانگر نے کہا کہ یہ 2024 سے اب تک کی سنگین ترین تعداد ہے، یہ...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع اللہ جان نے کہا کہ جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ محض heat...
معاون خصوصی خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع اللہ جان نے کہا کہ جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ محض heat of the moment تھا۔ اگر...
آئی ایف جے کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں اس وقت 533 صحافی قید ہیں اور یہ تعداد پچھلے پانچ برس کے دوران دو گنا سے بھی زیادہ ہوئی ہے، چین اس بار بھی ان ممالک میں سر فہرست ہیں جہاں سب سے زیادہ صحافی سلاخوں کے پیچھے ہیں...
اپنے خصوصی انٹرویو میں معروف سکھ اینکر کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے ساتھ بڑا گیم کھیلنے کی کوشش کی ہے۔ یو اے ای مکمل طور پر اسرائیل کے ایجنڈے پر چل رہا ہے، جسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ متعلقہ فائیلیںہرمیت سنگھ پاکستان کے پہلے سکھ صحافی ہیں، جو پاکستان...
معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ واقعہ سے متعلق اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر تقریباً 60 افراد نے تشدد کیا تاہم ان کے منہ سے معافی کا ایک لفظ بھی نہیں نکلا اور نہ ہی ان کی آنکھ سے کوئی آنسو گرا۔ رجب بٹ نے حال ہی میں نادر علی...
لاہور: فیلڈ مارشل عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
غزہ میں جاری جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی مشکلات پر سرد موسم اور شدید بارشیں مزید بوجھ بن گئی ہیں۔ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس اور ساحلی علاقے المواسی میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں ہزاروں افراد کے خیمے پانی میں ڈوب گئے، جس سے رہائشی شدید سردی اور...
لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کے معروف اینکر اور پروگرام میزبان اقرار الحسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے اور بتایا ہے کہ وہ 15 جنوری کو اپنی تحریک کے نام کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ اقرار الحسن نے نوجوانوں نے خطاب کرتے ہوئے اپنے پیغام میں پنجاب کی سیاسی اور ترقیاتی صورتحال پر...
سینیئر تحقیقاتی صحافی مجاہد حسین کا کہنا تھا کہ کئی عالمی اداروں نے بے نظیر بھٹو کے قتل پر تحقیقات کی ہیں، مگر خود پیپلز پارٹی اس معاملے پر پیچھے ہٹ چکی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ اگر وہ ان تحقیقات کو افشا کرے گی تو اسے اسکی قیمت ادا کرنا پڑے...
بنگلہ دیش میں معروف سینیئر صحافی انیس عالمگیر، مقبول اداکارہ مہر افروز شاون سمیت دیگر 4 افراد کے خلاف انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت ایک درخواست پولیس اسٹیشن میں جمع کرائی گئی ہے۔ پولیس حکام نے پیر کے روز تصدیق کی کہ تاحال اس درخواست کو باقاعدہ مقدمے کی صورت میں درج نہیں کیا...
مسلم لیگ ن امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی اپنے صوبے کے اسپتالوں اور صحت بحران پر بات سے گریزاں ہیں۔ سہیل آفریدی کی تقریر زمینی حقائق کے خلاف تھی۔ مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ زیرو کرپشن کے دعوؤں کے باوجود بی آر...