2026-06-02@21:12:17 GMT
تلاش کی گنتی: 612
«ٹی20 ورلڈ کپ»:
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احمدآباد میں ہونے والے گروپ ڈی کے اس اہم میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمدآباد میں شیڈول گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر کا نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑا مقابلہ کل کولمبو میں ہو گا۔ میچ آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ہوگا اور شائقین کو ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ٹی20 ورلڈ کپ: آئر لینڈ نے عمان کو 96 رنز سے شکست دے دی بھارت نے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا، مگر اس سے قبل سیاسی ماحول بحث کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کولمبو میں ہونے والی پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے سوال پوچھا گیا کہ کیا کل بھارتی کھلاڑیوں سے مصافحہ کریں گے؟ جس پر انہوں...
ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں آئرلینڈ نے عمان کو 96 رنز کے واضح فرق سے شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا۔ 236 رنز کے ہدف کے تعاقب میں عمان کی ٹیم مقررہ اوورز بھی مکمل نہ کر سکی اور 18 اوورز میں 139 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ہدف...
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بارے میں بھارتی بلے بازوں کو خبردار کیا ہے۔ ہربھجن کے مطابق عثمان طارق کا کھیل مضبوط ہے اور بھارتی بیٹرز کو ان کے خلاف محتاط رہنا ہوگا، کیونکہ میچ کے دوران ان کا کردار فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے سری لنکا جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی کولمبو پہنچیں گے جبکہ...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے دورے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے، اور میچ بھی دیکھیں گے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ: اگر پاک...
پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل جمعہ کو بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ہائی وولٹیج مقابلہ اتوار کو کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائےگا، جسے دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ بے تاب ہیں، اور ملک میں مختلف مقامات پر بڑی اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ کراچی میں مختلف مقامات پر اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے، تاکہ شائقین کرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-32 کولمبو /دہلی /چنئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے گروپ میچ میں زمبابوے نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیدی۔ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئئے میچ میں آسٹریلیا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میچ مچل مارش کی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں شیڈول میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر امریکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 20 ویں میچ میں یو اے ای نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کینیڈا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں یو اے ای نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کینیڈا کے خلاف آخری اوور...
پاکستان کے بھارت سے ٹی 20 ورلڈ کپ میں کھیلنے کے فیصلے کے بعد جنوبی ایشیا کرکٹ شائقین کا جوش و خروش عروج پر ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت ٹاکرے سے قبل ہینڈشیک تنازعہ دوبارہ زیر بحث یہ میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں اتوار کی شام ہوگا۔ افسران...
کل کولمبو میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ سے قبل بھارت اور پاکستان کے درمیان پرانی بحث دوبارہ سر اٹھا گئی ہے کہ کیا کپتان میچ سے پہلے روایتی ہینڈشیک کریں گے یا نہیں۔ ابتدائی طور پر میچ کی شرکت بھی غیر یقینی تھی کیونکہ پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ یکجہتی کے...
نیو دہلی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کے بیسویں گروپ میچ میں یو اے ای نے کینیڈا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دہلی میں گروپ ڈی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے...
بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو ایک مضبوط ہتھیار قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے اسپنرز بھارتی ٹیم کو مشکلات میں ڈال سکتے ہیں اس لیے محتاط رہنا پڑے گا۔بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ابرار احمد، شاداب خان، محمد نواز، صائم ایوب اور عثمان طارق پاکستان کے اسپن اسلحہ...
کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں زِمبابوے نے عالمی کرکٹ کی طاقتور ٹیم آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔ آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں زِمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں آسٹریلیا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گروپ بی کا یہ میچ کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے، اپنے پہلے میچ میں زمبابوے نے عمان کو اور آسٹریلیا نے آئر...
آئر ینڈ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ انجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ پال اسٹرلنگ کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری ہوئی، وہ کیچ پکڑتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیکنیکل کمیٹی نے پال اسٹرلنگ کے متبادل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے متوقع مقابلے سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم سفارتی اقدام اٹھا لیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے تصدیق کی ہے کہ 15 فروری کو ہونے والے ہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈکپ کے سب سے زیادہ متوقع مقابلوں میں شمار ہونے والا پاکستان اور بھارت کے میچ میں بارش رکاوٹ بننے کا امکان ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کولمبو کے پریمی داسا اسٹیڈیم میں 15 فروری کو شیڈول اس ہائی وولٹیج مقابلے کے بارے میں موسمیاتی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے عمان کو جیت کے لیے 226 رنز کا ہدف دے دیا۔ پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں عمان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں...
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف میچ سے قبل فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع نہیں دیاگیا: نمیبیا کےکپتان کا شکوہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے بھارت کے خلاف دہلی میں شیڈول میچ سے قبل رات کے وقت پریکٹس کی سہولت نہ ملنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چونکہ بھارت کے خلاف میچ رات میں کھیلا جانا ہے، اس لیے کھلاڑیوں کو فلڈ لائٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی ہے۔وانکھیڈے اسٹیڈیم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میں گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے...
کولمبو(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ سی کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔...
ٹی20 ورلڈ کپ کے 15ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی ہے۔ وانکھیڈے اسٹیڈیم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز اسکور کیے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 197 رنز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو بآسانی 67 رنز سے شکست دے دی۔آسٹریلیا کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی پوری ٹیم 16.5 اوورز میں 115 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آئرلینڈ کی جانب سے جارج ڈوک ریل کے 41...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو بآسانی 67 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی پوری ٹیم 16.5 اوورز میں 115 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آئرلینڈ کی جانب...
بنگلہ دیش کے یوتھ اینڈ اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرول نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں نے مشترکہ طور پر کیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی کا ازالہ کیا جائے، محسن...
کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلوی کپتان مچل مارش گروئن انجری کے باعث بدھ کو آئرلینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ مارش کی جگہ اسٹیو اسمتھ سری لنکا میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے جبکہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ٹریوس ہیڈ ٹیم...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔ احمد آباد میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-15 کولمبو(مانیٹر نگ ڈ یسک )ٹی 20 ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 191 رنز کے تعاقب میں امریکا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں...
امریکی ٹیم کے کپتان مونانک پٹیل نے پاکستان کے خلاف شکست کی اہم وجوہ سے پردہ اٹھا دیا۔ میچ کے بعد پریزنٹیشن میں گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے پاور پلے میں اچھی بولنگ کی لیکن مڈل اوورز میں بہت رنز دے دیے۔ تاہم، ڈیتھ اوورز میں فاسٹ بولرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔کولمبو میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ میں گروپ اے کے میچ میں امریکا کی دعوت پر پاکستان ٹیم نے پہلے...
کولمبو: (نیوزڈیسک) ٹی20 ورلڈ کپ کے 12 ویں گروپ میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جانیوالے میچ میں امریکی کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر قومی کپتان سلمان آغا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی جس پر پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز کا...
قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کرلیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونے والے میچ میں صاحبزادہ فرحان نے اپنی انفرادی رنز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچا دی، جو انہوں نے صرف 41 اننگز میں...
انڈیا اور پاکستان کے درمیان 15 فروری کو ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میچ کی تصدیق کے بعد کولمبو کے لیے پروازوں کے ٹکٹ کئی گنا مہنگے ہوگئے ہیں۔ بڑے بھارتی شہروں سے کولمبو کے لیے پروازوں کے کرایے 3 گنا تک بڑھ گئے ہیں، جبکہ متحدہ عرب امارات سے سری لنکا جانے والے کرایے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیدرلینڈز...
ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews امریکا پاکستان...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز اسکور کیے، جس کے جواب میں کیویز نے ہدف 15.2 اوورز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: سری لنکن کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ایک اہم نقصان اٹھانا پڑا ہے، اسٹار اسپنر اور کلیدی بولر ونندو ہسارانگا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ہسارانگا کو یہ چوٹ اتوار کو کولمبو میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلے...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے کو سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے خوش آئند قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ حکومت پاکستان نے میچ میں شرکت کا فیصلہ کرکے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے انعقاد کے فیصلے سے آئی سی سی کے 174 ملین امریکی ڈالرز بچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ آئی سی سی کی کوششوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا شیڈول میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ وہ آئی سی سی...
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بھارتی کرکٹرز کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے فیملیز ساتھ رکھنے سے متعلق بورڈ سے رابطہ کیا، تاہم بورڈ نے واضح کر دیا...
لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے امریکا کی کرکٹ ٹیم میں پاکستانی نژاد فاسٹ باؤلر احسان عادل کو شامل کر لیا گیا۔ احسان عادل کی شمولیت جسدیپ سنگھ کے ان فٹ ہونے کے بعد عمل میں آئی، جس کی باقاعدہ منظوری آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی نے دے دی...