2026-06-02@20:51:28 GMT
تلاش کی گنتی: 612
«ٹی20 ورلڈ کپ»:
دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے کی بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی درخواست مسترد کر دی۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی درخواست ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کی۔ بنگلہ دیش نے ورلڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیش کی گئی وینیو منتقلی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ بنگلادیشی ٹیم اپنے تمام...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: ڈھاکا: پاکستان نے بنگلادیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 2-8 سے شکست دیدی Jay Shah’s ICC Takes Stringent...
’اب شاہینوں کی نظریں ورلڈ کپ پر ہیں‘، محسن نقوی کی سہ ملکی سیریز جیتنے پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے سہ ملکی سیریز جیتنے پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ٹیم کی محنت، جذبے اور مہارت نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ Heartfelt congratulations to...
. . بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ یعنی بی سی بی اپنے اس مؤقف پر قائم ہے کہ قومی ٹیم آئندہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا سفر نہیں کرے گی، چاہے ریاستی سطح پر سیکیورٹی فراہم کرنے کی پیشکش ہی کیوں نہ کی جائے۔ بی سی بی حکام کا کہنا ہے...
حال ہی میں اے سی سی مینز U19 ایشیا کپ میں شاندار فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان کے جونیئر کرکٹرز منگل کو میزبان زمبابوے کے خلاف تیاریوں کے ٹرائی سیریز کے فائنل میں میدان میں اتریں گے تاکہ آئندہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں اپنی شاندار کامیابیوں کا سلسلہ برقرار رکھ سکیں۔۔ یہ...
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ بنگلہ دیشی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بی سی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ہنگامی میٹنگ گزشتہ روز ہوئی جس میں بھارت اور سری لنکا میں ٹی ٹونٹی ورلڈ...
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے میچز بھارت کے بجائے کسی دوسرے ملک میں کرانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے دی گئی درخواست پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت میچز کی...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ اعلان کردہ ٹیم اسکوارڈ میں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے تاکہ ٹیم عالمی سطح پر مضبوط کارکردگی دکھا سکے۔ بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت لٹن داس کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بھارتی ہندو انتہا پسندی نے کرکٹ کو بھی لپیٹ میں لے لیا، بنگلا دیش نے اپنی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلادیشی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بی سی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق ٹیم کی قیادت لٹن داس کریں گے۔ فاسٹ بولنگ کی کمان مستفیض الرحمان اور تسکین احمد کے ہاتھوں میں ہوگی، جو بولنگ لائن اپ کے اہم ستون سمجھے...
لاہور : آئی پی ایل سے فاسٹ بولر کو ریلیز کرنے کے معاملے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ حکومت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کرے گا، بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو انڈین پریمیئر لیگ سے ریلیز کیے جانے کے معاملے پر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آئی سی سی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کی منتقلی کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق اس واقعے کے بعد...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کی بھارت سے منتقلی کا مطالبہ کرے گا۔ بنگلادیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کے واقعے کے بعد بھارت اور بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ بی سی بی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے میچز...
فاسٹ بولر مستفیض کو آئی پی ایل سے نکالنے کے معاملے پر بنگلہ دیش نے بھارت میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز کو سری لنکا منتقل کرانے پر غور شروع کر دیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کے آئی پی ایل سے...
نمیبیا کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ اس ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر گرہارڈ ایراسمس کریں گے جو نمیبیا کی طرف سے مسلسل چوتھی بار ٹی20 ورلڈ کپ میں کپتانی کریں گے۔ نمیبیا کا زیادہ تر اسکواڈ گزشتہ 2024 ورلڈ کپ...
نمیبیا کرکٹ ٹیم نے 2026 کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر گرہارڈ ایراسمس کریں گے، جو مسلسل چوتھی بار نمیبیا کی کپتانی کر رہے ہیں۔ نمیبیا نے زیادہ تر سابقہ اسکواڈ برقرار رکھا ہے، جہاں گزشتہ 2024 ورلڈ کپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ونڈہوک: نمیبیا کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔نمیبیا کا زیادہ تر اسکواڈ گزشتہ 2024 ورلڈ کپ سے تبدیل نہیں کیا گیا ، گزشتہ 2024 کے اسکوارڈ میں سے 9 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا گیا ہے جبکہ نئے شامل کئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی افریقا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ایڈن مارکرم کی قیادت میں 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جسے کرکٹ حلقوں میں متوازن اور مضبوط ٹیم قرار دیا جا رہا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اس اعلان کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو جمع کرا دیے ہیں۔ ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کے نام بھی آئی سی سی کو بھیجے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل قومی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب محض 36 دن باقی رہ گئے ہیں اور میگا ایونٹ سے قبل ایک اور ٹیم نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے زمبابوے نے باضابطہ طور پر...
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے 21 دسمبر کو سعودی عرب کے فٹبال مستقبل پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب عالمی فٹبال کا ایک بڑا مرکز بن چکا ہے اور سعودی پرو لیگ دنیا کی ٹاپ 3 لیگز میں شامل ہونے کی راہ پر گامزن ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو، کریم بینزیما...
جنوبی افریقہ نے بھارت اور سری لنکا میں فروری تا مارچ 2026 میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ بولنگ کے اہم ستون کگیسو ربادا، جو پسلی کی انجری کے باعث تقریباً 10 ہفتے کرکٹ سے دور رہے، ٹیم کی...
آسٹریلیا نے مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی عبوری اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں انجری خدشات کے باوجود پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور جارح مزاج بلے باز ٹِم ڈیوڈ کو شامل کیا گیا ہے۔ فاسٹ بولنگ کے یہ دونوں اہم ستون اور مڈل آرڈر کے طاقتور بلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب محض 39 دن باقی رہ گئے ہیں اور میگا ایونٹ سے قبل ایک اور ایشیائی ٹیم نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔انگلینڈ اور عمان کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط : آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیےعمان نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔عمانی کرکٹ کی قیادت جتندر سنگھ کریں گے۔ یہ ٹی20 ورلڈ کپ میں عمان کی چوتھی شرکت ہوگی، اس سے قبل ٹیم 2016، 2021 اور 2024 کے ایڈیشنز میں حصہ لے چکی ہے۔ایونٹ میں...
عمان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت جتندر سنگھ کریں گے۔ یہ ٹی20 ورلڈ کپ میں عمان کی چوتھی شرکت ہوگی، اس سے قبل ٹیم 2016، 2021 اور 2024 کے ایڈیشنز میں حصہ لے چکی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ سری لنکا کے وائٹ بال دورے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے، جس میں تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انگلش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ابتدائی اسکواڈ...
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹم ڈیوڈ کو انجری کے خدشات کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا کہ کمنز کو 15 رکنی عبوری اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا، لیکن ان کی حتمی...
آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی ٹم ڈیوڈ کی آئندہ سال فروری میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ بگ بیش میں ٹم ڈیوڈ کی ہیمسٹرنگ انجری نے آسٹریلیا کو بھی پریشان کر دیا، ان کی عدم موجودگی آنے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں مہم کو متاثر کر سکتی ہے۔ ٹم ڈیوڈ پرتھ اسکورچرز سے...
آئی سی سی کی دھوکہ دہی! ٹی20 ورلڈ کپ کے ٹکٹ پوسٹر سے پاکستانی کرکٹر کی تصویر غائب، بھارتی اثر و رسوخ بے نقاب
آئی سی سی کا تعصب چھپ نہ سکا، بھارتی کرکٹ بورڈ کا کنٹرول آئی سی سی پر حاوی ہو گیا۔آئی سی سی نے ٹکٹ جاری کرنے کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں آئی سی سی کے ٹکٹ پوسٹر میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔پوسٹر میں بھارتی، سری لنکن، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور...
بھارت کے سابق اسپنر ہرڀجن سنگھ نے کہا ہے کہ روہت شرما اور ویرات کوہلی 2027 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کے ’پہلے 2 نام‘ ہونے چاہییں۔ ان کے مطابق اگر نوجوان کھلاڑیوں کے لیے تجربہ کار اسٹارز کو نظرانداز کیا گیا تو بڑے میچز میں یہ بھارت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔...
بھارتی براڈ کاسٹر نے 2026 میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو مشکل میں ڈال دیا۔ ذرائع کے مطابق نجی براڈ کاسٹر نے آئی سی سی کو ڈیل ختم کرنے سے متعلق باضابطہ نوٹس بھیج دیا ہے۔ بھارتی براڈ کاسٹر نے یہ مطالبہ 25 کروڑ بھارتی نقصان...
پاکستان کے ٹی20 انٹرنینشل کپتان سلمان علی آغا نے اشارہ دیا ہے کہ آئندہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل قومی اسکواڈ میں بڑے تبدیلیوں کا امکان نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ وہ میگا ایونٹ سے قبل کسی بڑی تبدیلی...
ایونٹ آئندہ برس امریکا سمیت تین ممالک میں کھیلا جائیگا، کینیڈا اور میکسیکو شامل ہیں گروپ اے میںمیکسیکو، جنوبی افریقہ ، جنوبی کوریا اور پلے ڈی سے کوالیفائر ٹیم شامل فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا، ایونٹ آئندہ برس امریکا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز باضابطہ طور پر جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی 48 ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس سب سے بڑے مقابلے کی بساط باضابطہ طور پر بچھ گئی ہے، آئندہ برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کی میزبانی میں ہونے والے ایونٹ...
اسلام آباد(صغیر چوہدری )فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا کل 48 ٹیمیں ورلڈ کپ میں شرکت کریں گی ۔ 48 ٹیموں کے 12 گروپس تشکیل دئیے گئے ہیں، ہر گروپ میں 4 ٹیمیں شامل ہیں 12 گروپس بلترتیب اے سے ایل تک ہوں گے فیفا ورلڈکپ 2026 کا پہلا میچ میکسیکو...
2026 فیفا ورلڈ کپ کے گروپ اسٹیج کا ڈراز جمعے کے روز منعقد ہوا، جس میں افتتاحی میچ 11 جون کو میکسیکو سٹی کے تاریخی ایزٹیکا اسٹیڈیم میں مشترکہ میزبان میکسیکو اور جنوبی افریقہ کے درمیان طے پایا ہے۔ جنوبی افریقہ 2010 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ میں شرکت کر رہا ہے، جب اس...
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ ڈراز کی تقریب میزبان ملک امریکا میں منعقد کی گئی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شریک ہوئے۔ ایونٹ آئندہ برس امریکا سمیت تین ممالک میں کھیلا جائے گا جن میں کینیڈا اور میکسیکو...
ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے دورہ سری لنکا کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق قومی ٹیم 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی۔ یہ میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا میں شیڈول ہیں اور ورلڈکپ کی تیاریوں کا حصہ...
کراچی: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں آسٹریلیا نے ناقابل شکست میزبان پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی، سابق ٹیسٹ کرکٹر فوادعالم کی آل راؤنڈ کارکردگی رائیگاں چلی گئی۔ شائقین ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی راہ دیکھتے رہ گئے۔...
کراچی:(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فائنل میں آسٹریلیا نے ناقابل شکست میزبان پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی، سابق ٹیسٹ کرکٹر فوادعالم کی آل راؤنڈ کارکردگی رائیگاں چلی گئی۔ شائقین ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی راہ دیکھتے رہ گئے۔ ...
لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچز مصر میں کھیلے گی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے مصر کو کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزنابی سونپ دی۔ دوسرا کوالیفائنگ راؤنڈ چلی میں ہوگا۔ ایف آئی ایچ کی جانب سے ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈز کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ شیڈول کے مطابق...
قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر 2026 یادگار بنائیں گے۔سری لنکا کو سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں شکست دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لئے بہترین سیریز...
پاکستان کے سٹار بلے باز بابراعظم نے کہا ہے کہ میرا خواب ہے پاکستان کیلئے ورلڈ کپ جیتوں۔سٹار پاکستانی بیٹر بابر اعظم نے انگلینڈ کے سابق بیٹر کیون پیٹرسن کو انٹر ویو میں کہا کہ بطور کپتان بھارت کو ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہرانا یادگار لمحہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فٹنس کو بہتر بنانے...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے آفیشل شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی کرکٹ شائقین کے لیے کچھ سنسنی خیز میچز کی جھلکیاں بھی سامنے آ گئی ہیں۔ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے اس 10ویں ایڈیشن میں 20 ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے لیے مد مقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے 5...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 7 فروری سے شروع ہوگا اور فائنل 8 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ یہ 20 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ بھارت اور سری لنکا میں 7 مختلف مقامات پر کھیلا جائے گا، جن میں نریندر مودی اسٹیڈیم (احمد آباد)، وینکھڑے (ممبئی)، ایڈن گارڈنز (کولکاتا) اور پریماداسا اسٹیڈیم (کولمبو)...
دبئی:(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دفاعی چمپیئن بھارت کے سابق کپتان روہت شرما کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا ایمبسیڈر مقرر کردیا۔ روہت شرما کی قیادت میں بھارت نے 2024 کا ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا تھا تاہم انہوں نے بھارت کو چمپیئن بنانے کے بعد ٹی20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا...