2026-06-02@20:51:28 GMT
تلاش کی گنتی: 612
«ٹی20 ورلڈ کپ»:
ممبئی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کے امکانات کو روشن قرار دیا۔ ایشون نے اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستان سکواڈ کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ٹیم کی طاقت اور کمزوریوں دونوں پر کھل کر بات کی اور کہا کہ...
آسٹریلیا کو T20 ورلڈ کپ سے 5 دن پہلے بڑا دھچکا لگا ہے، جب سینئر پیسر جوش ہیزل ووڈ زخمی ہونے کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ ابھی تک ان کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ہیزل ووڈ کی غیر موجودگی پیٹ کمِنز کے بعد ہوئی، جو پہلے ہی زخمی ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان کی جانب سے میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود واضح کیا ہے کہ بھارتی ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو جائے گی، چاہے پاکستان کے خلاف میچ کھیلا جائے یا نہیں۔خبر رساں اداروں کے...
ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (bcb) نے ملک کے صفِ اول کے کھلاڑیوں کو مصروف رکھنے کے لیے ’’اوڈومو بنگلا دیش ٹی20 کپ‘‘ کے نام سے نئے ٹی20 ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ ایونٹ میں وہ تمام بڑے کرکٹرز شرکت کریں گے جو حکومت کی جانب سے بھارت میں ہونے والے ٹی20...
سابق بھارتی کھلاڑی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے جیتنے کی حیران کن پیشگوئی کی ہے، جن کا بیان وائرل ہورہا ہے۔ سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کے امکانات کو روشن قرار دیا۔ ایشون نے کہا ہے کہ ان...
وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے، بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اس معاملے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں ہلچل مچ گئی ہے، پاکستان کے اس فیصلے نے عالمی کرکٹ کی گورننگ باڈی کو پریشان کر دیا اور آئی سی سی اب پاکستان کو...
پاکستان کے اوپننگ کرکٹر صائم ایوب نے حالیہ شاندار کارکردگی کے باعث آئی سی سی مینز ٹی20 انٹرنیشنل آل راؤنڈر رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ 23 سالہ صائم ایوب نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلی گئی 3 ٹی20 میچز کی سیریز میں پاکستان کی 0-3...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کے بھارت سے کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پریشان ہو گئی۔ پاکستان کے فیصلے نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کو پریشان کر دیا ہے، آئی سی سی پاکستان کو منانے کے لیے راستے تلاش کرنے لگا ہے۔ بھارتی...
پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور قومی ٹیم کے لیے تیار کیے گئے ورلڈ کپ گانے ’کرکٹ جنون‘ کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ فواد عالم نے اپنے پہلے موسیقی منصوبے کے حوالے سے بتایا کہ یہ گانا خاص طور پر پاکستان ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نوجوان انگلش کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔اہم میچ کا مقابلہ نہ صرف سنسنی خیز رہا بلکہ اس نے عالمی کرکٹ کو مستقبل کے کئی بڑے نام بھی...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ تو گئی مگر کرکٹ کی دنیا کے روایتی حریف یعنی پاکستان اور بھارت اس بار آمنے سامنے نہیں ہوں گے۔ جوں ہی اس خبر کا اعلان ہوا شائقین مایوس تو ہوئے مگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم...
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ی کی وجہ آئندہ بھرپور ٹیسٹ سیزن کو قرار دے دیا۔ پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے نہ جانا بڑی بدقسمتی ہے، بہتر بھی محسوس کر رہا تھا لیکن یہ سیٹ بیک ہو گیا، میں چند ہفتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بھار پہنچ گئی۔ویسٹ انڈیز کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں گروپ تھری میں رکھا گیا ہے، ویسٹ انڈیز کے گروپ میں اسکاٹ لینڈ کے علاوہ انگلینڈ، نیپال، اٹلی شامل ہیں۔گروپ تھری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے اعلان نے بھارت سمیت عالمی کرکٹ حلقوں میں شدید ہلچل مچا دی ہے۔کرکٹ ماہرین اور مالی تجزیہ کاروں کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں بھارت کو تقریباً 14 ہزار کروڑ روپے کے بڑے مالی نقصان کا...
پاکستان کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد بھارتی براڈکاسٹرز کو اربوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ حکومت کی منظوری کے بعد پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا...
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کا بھارت کے خلاف شیڈول 15 فروری کے میچ کے بائیکاٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایکس پر اپنے بیان میں پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ نہ کھیلنے پر افسوس کا اظہار...
قومی کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے سری لنکا روانہ ہوگئی، جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے پر ممکنہ پابندی کے ردعمل کا انتظار کررہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو فوٹیج میں کھلاڑی اپنی نئی ورلڈ...
آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی کرکٹ سکواڈ لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ ہو گیا۔ پاکستانی پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل سکواڈ میں کپتان سلمان علی آغا کے علاوہ بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان اور ابرار احمد شامل ہیں۔ جبکہ خواجہ محمد نافع، محمد نواز، محمد...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستان کی آفیشل جرسی کی رونمائی کر دی گئی۔رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اورآخری ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے مینز کرکٹ ٹیم کی آفیشل جرسی متعارف کرائی۔میچ کے بعد کی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے متعلق اتوار کے روز پاکستان نے اعلان کیا کہ وہ بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا، تاہم ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنی مجموعی شرکت برقرار رکھے گی۔ تاہم بھارت کے خلاف بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا رد عمل سامنے آیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستان کی آفیشل جرسی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اتوار کو آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد قومی ٹیم کی ورلڈ کپ جرسی پیش کی۔ میچ کے بعد ہونے والی خصوصی تقریب...
حکومتِ پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے، تاہم پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف اپنا طے شدہ میچ نہیں کھیلے گی۔ اس فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے پاکستان میں کرکٹ پر...
وزیراعظم کیساتھ محسن نقوی کی ملاقات: پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی منظوری دیدی تاہم حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم15 فروری2026 ء کو انڈیا کے خلاف مقرر شدہ میچ میں میدان میں نہیں آئیگی، چیئرمین پی...
سری لنکا نے بھارت اور سری لنکا میں 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ اعلان کردیا۔ سری لنکن ٹیم کی سربراہی داسون شناکا کریں گے، اس کے علاوہ اسکواڈ میں پاتھم نسانکا، کوشل مینڈس، کامینڈو مینڈس، چریتھ اسلنکا، جنیتھ لیاناگے شامل ہیں۔ View this...
پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل آگیا۔ آئی سی سی نے کہا ہے کہ فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے باضابطہ رابطے کے منتظر ہیں، امید ہے پاکستان فیصلے کے منفی اثرات پر غور کرےگا۔ آپ...
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹیم ورلڈ کپ کے لیے جا رہی ہے اور جو بھی فیصلہ بورڈ کرے گا ہم وہی کریں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بولاوائیو: انڈر 19 ورلڈکپ کے سپر سکسز مرحلے کے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کو 58 رنز سے شکست دے دی۔بولاوائیو میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی کے لیے پاکستان کو 253 رنز کا ہدف 33.3 اوورز میں حاصل کرنا تھا...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے، بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان نیشنل ٹیم کی آفیشل ورلڈ کپ کٹ روایتی اور ہلکے سبز رنگ...
بنگہ دیش کے خلاف آئی سی سی اور بھارت کے غیرمنصفانہ رویے کے بعد پاکستان نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی منظوری دے دی تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم 15 فروری 2026 کو بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے...
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف مکمل کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ہر شعبے میں برتری حاصل کی، پچھلے 2 دنوں میں ہم نے ہر شعبے میں عمدہ کارکردگی دکھائی، میں فی الحال بہترین فارم میں ہوں۔ یہ بھی پڑھیں: بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں ایک...
پاکستان کا ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کرنے، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا اعلان کردیا تاہم بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے چیئرمین...
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان کا سیمی فائنل میں رسائی کا خواب چکنا چور ہوگیا اور یوں قومی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ مزید پڑھیں: انڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل کی امیدیں برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کو بھارت کے خلاف بڑی فتح درکار سپر سکس مرحلے کا اہم...
پاکستان نے تمام تر تحفظات کے باوجود ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج اہم ملاقات کی، جس میں ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے...
لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان شرکت کرے گا یانہیں، فیصلہ آج متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کریں گے. وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات آج شام 6 بجے ہونے کا امکان ہے جبکہ ملاقات کے بعد ورلڈ کپ کے...
پاکستان کی ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے آج اہم فیصلہ متوقع ہے، جس کا اعلان وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے حتمی فیصلے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ورلڈ...
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکسز مرحلے کے میچ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں ٹیمیں زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں مدمقابل ہیں، پاکستان ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کررہے ہیں اور بھارتی ٹیم ایوش مہاترے کی کپتانی میں میدان میں اترے گی۔ پاکستان کو سیمی...
افغان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔ افغان ٹیم میگا ایونٹ سے قبل 2 وارم اپ میچز بھی کھیلے گی۔ ورلڈ کپ میں سفر 8 فروری کو چنئی میں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے شروع ہوگا۔ ٹی ٹئونٹی ورلڈ کپ کے مقابلوں کا آغاز 7 فروری...
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنے آخری اور فیصلہ کن میچ میں روایتی حریف بھارت کا سامنا کرے گی۔ یہ اہم مقابلہ آج (یکم فروری) بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا، جہاں میچ کی پہلی گیند دوپہر 12 بج...
جنوبی افریقا کے تجربہ کار بیٹسمین ڈیوڈ ملر کو آئندہ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے طبی طور پر مکمل فٹ قرار دے دیا گیا جس سے اس ٹیم کو بڑا حوصلہ ملا ہے۔ ملر نے SA20 لیگ میں کھیلتے ہوئے اپنی ایڈکٹر مسل (groin) میں کھنچاؤ کا...
ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی مؤخر کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا چاہیے یا نہیں؟ ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے سامنے آگئی میڈیا رپورٹس کے مطابق کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ کے ٹاس کے بعد متوقع تھی، تاہم ناگزیر وجوہات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے، جہاں اسٹار فاسٹ بولر اور سابق کپتان پیٹ کمنز انجری کے باعث میگا ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے،...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ اسٹار فاسٹ بولر پیٹ کمنز انجری کے باعث ورلڈ کپ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ میں دو اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ اوپننگ بیٹر میتھیو شارٹ کو بھی ابتدائی اسکواڈ سے خارج کر...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے تقرر کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 7 فروری سے شروع ہوگا۔ گروپ مرحلے کے دوران 24 آن-فیلڈ ایمپائرز اور 6 میچ ریفریز خدمات انجام دیں گے۔ سپر ایٹ اور ناک آؤٹ مراحل کے آفیشلز بعد میں...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کو کمر کی انجری کے باعث ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ بین ڈوارشوئس کو حتمی 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز کو مکمل فٹنس کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ پیٹ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کا آرفیشل گانا جاری کردیا ہے۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کا آفیشل گانا فیل دا تھرل (Feel the Thrill ) بھارتی گلوکار انیرودھ روی چندرنے گایا اور کمپوز کیا ہے۔ آئی سی سی نے بتایا کہ ٹی20...
بھارت کے سابق اسپنر روی ایشون ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے ممکنہ ٹیم کمبینیشن سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل ایش کی بات پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کا ماننا ہے کہ 2027 کے لیے بھارت پلیئنگ الیون کے لیے ایک اسپیشلسٹ اسپنر کا انتخاب...