2026-07-24@13:03:11 GMT
تلاش کی گنتی: 380
«گل فیروزہ»:
کراچی: کے ایم سی کے محکمہ فائر بریگیڈ کے فائر آفیسر ظفر خان کا کہنا ہے کہ گل پلازہ عمارت کے ملبے سے لاشوں کے بجائے اب صرف انسانی ہڈیاں مل رہی ہیں۔ آگ سے متاثرہ عمارت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران فائر آفیسر نے بتایا کہ بلڈنگ کا اسٹرکچر انتہائی مخدوش...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں کراچی گل پلازہ
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news آگ امن بورڈ پاکستان چوریاں عشق عمران غزہ کراچی گل پلازہ میڈیا
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو گل پلازہ سانحے پر فوری استعفیٰ دینا چاہئیے تھا۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازہ سانحے کو پانچ دن گزر جانے...
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران امیر جماعتِ اسلامی کراچی نے سوال اٹھاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کہاں ہے، عمارتوں میں کوئی فائر فائٹنگ سسٹم موجود نہیں، فائر الارم نہیں، بی آر ٹی کے نام پر شہر کے لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم...
تصویر، اسکرین گریب ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کیا یہ آخری سانحہ ہوگا؟ یہ نسل کشی کا مسئلہ ہے، یہ اس شہر کے رہنے والوں کی نسل کشی ہو رہی ہے، اللّٰہ تعالیٰ سانحہ گل پلازا کے شہداء کی مغفرت فرمائے۔کراچی میں بہادرآباد آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ...
حکومت کی سنجیدہ معاشی پالیسیوں اور اصلاحات کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ہونے والی تازہ ٹی بل نیلامی میں شرحِ سود 10 فیصد سے بھی نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ریکارڈ 22 فیصد تک پہنچنے والا پالیسی ریٹ 2سال کے اندر اندر 10 فیصد سے نیچے آ گیا۔ مالیاتی...
سی ڈی اے کا ہائوسنگ سوسائٹیز سے ریکوری کا فیصلہ، گلبرگ،بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری،تفصیلات سب نیوز پر
سی ڈی اے کا ہائوسنگ سوسائٹیز سے ریکوری کا فیصلہ، گلبرگ،بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے نے مختلف سوسائٹیز سے ریکوری کے عمل کا آغاز کر دیا ،وفاقی ترقیاتی ادارے کا...
سانحہ گل پلازہ سندھ حکومت کی ناکامی ہے، وزیراعلیٰ و میئر کراچی کو برطرف کیا جائے، علامہ حیات عباس نجفی
رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ پورے معاملے کی فوری شفاف تحقیقات کرائی جائیں، فنڈز کے استعمال کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں، شہر میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-12 کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں حالیہ آتشزدگی کے سانحے کے بعد سوشل میڈیا پرافواہوں اور جعلی معلومات کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی سے ہمدردی رکھنے والے متعدد اکاؤنٹس اور دیگر سوشل میڈیا ہینڈلز کی جانب سے گل پلازہ یونین کی ایک جعلی مینٹیننس کی...
کراچی میونسپل کارپوریشن کے چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا کا ریسکیو آپریشن مکمل ہونے میں 15 روز بھی لگ سکتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ہمایوں خان نے کہا کہ متاثرہ عمارت کا ملبہ ہٹانے کے دوران آگ کے شعلے دوبارہ بھڑکتے ہیں۔ انہوں نے کہا...
گل پلازا آتشزدگی، ننھے مہمان کی آمد کی تیاریوں کیلئے آئی فیملی بھی لاپتہ، بھائی نے دل دہلا دینے والی تفصیل بتادی
فوٹو: اے پی پی کراچی کے گل پلازا میں لگنے والی آگ کے باعث لاپتہ ہونے والے عمر نبیل کے بھائی محمد راحیل نے جیو نیوز سے گفتگو میں دل دہلا دینے والی تفصیلات بیان کی ہیں۔محمد راحیل نے بتایا کہ عمر نبیل فیملی کے ساتھ اپنے آنے والے بچے اور گھر کے لیے خریداری...
کراچی کے گل پلازہ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے دوران پہلی منزل پر قائم مسجد، وہاں موجود قرآنِ پاک اور صفیں محفوظ رہیں۔ تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے باوجود مسجد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور ریک پر رکھے گئے تمام قرآنِ پاک اپنی جگہ درست حالت میں موجود پائے گئے۔ ریسکیو اہلکار...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس میں سانحہ گل پلازہ ، شہر کی ابتر حالت اور اہل کراچی کے سنگین مسائل کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دیا ہے اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان...
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے اموات اور مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس سانحہ میں جدا ہوئے عزیز بھائیوں اور بہنوں کے لواحقین کیلیے دعا گو ہیں۔رضا امیری مقدم کا...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اموات پریشان اہل خانہ سانحہ گل پلازہ کراچی آتشزدگی وی نیوز
پاکستان میں رومانیہ کے سفیر کا گل پلازا آگ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار 75 65 82 65 67 72 73 44 32 80 65 75 73 83 84 65 78 44 32 74 65 78 32 49 56 58 32 70 105 114 101 102 105 103 104 116...
کراچی(نیوز ڈیسک) فائر بریگیڈ کے آپریشنل انچارج ظفر خان نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں لگی آگ پر 80 سے 90 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فائر بریگیڈ کے آپریشنل انچارج ظفر خان نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں اندر جا کر سرچنگ کر رہی ہیں، لیکن...
( اسامہ ملک)کراچی کے گل پلازہ میں لگی آگ پر 90 فیصد تک قابو پالیاگیا، جاں بحق افرادکی تعداد11ہوگئی، 60افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ،عمارت کا 60 فیصد حصہ گر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں لگنے والی آگ کو 34 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا، تاحال...
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر قائم گل پلازہ میں ہفتے کی شب خوف ناک آتشزدگی کے نتیجے میں عمارت کا 40 فیصد حصہ زمین بوس ہونے کے بعد اتوار کی صبح جب سورج طلوع ہوا تو ہر جانب تباہی کے مناظر دیکھنے میں آئے، شہر کی مشہور و معروف عمارت گل پلازہ...
تصویر، فیس بک، چیف فائر آفیسر ہمایوں محکمہ فائر بریگیڈ کے اعلیٰ حکام کا موقف ہے کہ گل پلازا کی 1500 سے زائد دکانوں میں بیک وقت آگ بھڑکی۔اعلیٰ حکام کو دی گئی بریفنگ میں فائر چیف آفیسر محمد ہمایوں نے کہا کہ گل پلازا کم و بیش پونے 2 ایکٹر پر مشتمل بازار ہے۔انہوں نے...
لاہور:آئی سی سی کی مداخلت پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا حصہ پاکستانی بیک گراونڈ رکھنے والے 42 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے بھارتی ویزے لگنا شروع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تین انگلش کرکٹرز عادل رشید، ریحان احمد اور ثاقب محمود کو بھارتی ویزے جاری ہوگئے ہیں۔ بھارتی ویزوں پر آئی سی سی ان تمام...
کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کی ترجمان نے کہا ہے کہ گل پلازے میں لگی آگ پر 40 فیصد تک قابو پا لیا ہے، آگ بجھانے کے عمل میں رکاوٹیں پیش آ رہی ہیں، ہر چیز پر سیاست نہیں کرنی چاہئے۔ سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
کراچی(نیوز ڈیسک) چیف فائر آفیسر نے کہا ہے کہ ایم اے جناح روڈ پر گل پلازے میں آتشزدگی کا حادثہ بہت بڑا ہے، کولنگ پراسیس میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا کہ فائرفائٹنگ اورریسکیو کا عمل جاری ہے، پلازے میں تقریباً 2ہزارسے زائد دکانیں موجود ہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ پر فائر بریگیڈ نے تقریباً 60 فیصد تک قابو پا لیا ہے، شدید گرمی، دھوئیں اور ناقص وینٹیلیشن کے باعث فائر فائٹرز تاحال عمارت کے اندر داخل نہیں ہو سکے۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ بجھانے...
ویب ڈیسک: چیف فائر آفیسر نے کہا ہے کہ ایم اے جناح روڈ پر گل پلازے میں آتشزدگی کا حادثہ بہت بڑا ہے، کولنگ پراسیس میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں۔چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا کہ فائرفائٹنگ اورریسکیو کا عمل جاری ہے، پلازے میں تقریباً 2ہزارسے زائد دکانیں موجود ہیں، ہمیں...
لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا سے متعلق کیس میں سابق سی ای او پی آئی اے مشرف رسول، شہری وقاص احمد اور سہیل علیم کے درمیان لین دین کے تنازع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ چیف...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسمگلنگ اور غیرقانونی تجارت روکنے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے قیام سے اسمگلنگ کی روک تھام ممکن ہوگی اور غیرقانونی تجارت میں ملوث افراد کو گرفت میں لیا جائے گا، ڈیجیٹل انفورسمنٹ...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے سمگلنگ اور غیرقانونی تجارت روکنے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کو سمگلنگ اور غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کا مکمل اختیار ہو گا، اشیاء کی غیرقانونی تجارت اور سمگلنگ میں ملوث افراد کو...
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ایشیز سیریز کے دوران انگلش کرکٹرز کی جانب سے کثرت سے شراب نوشی کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد کھلاڑیوں پر سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ آئندہ ورلڈکپ کے دوران ٹیم کو سخت نگرانی میں رکھا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں ایشیز کے...
نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ، نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبدالحق ہاشمی، ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء کراچی مولانا عبدالوحید،منتظم جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مولانا محمد افضل، چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت ا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-23 جسارت نیوز سیف اللہ
فائل فوٹو فیصل آباد میں مکوآنہ سے منشیات اسمگل کرنے والا گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا، ملزم مفت عمرے کا جھانسہ دیکر زائرین کے ذریعے منشیات اسمگل کرتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو 5 کلو سے زائد چرس برآمد ہونے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ کھرڑیا...
فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مکوآنہ سے منشیات اسمگل کرنے والا گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا، ملزم مفت عمرے کا جھانسہ دیکر زائرین کے ذریعے منشیات اسمگل کرتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو 5 کلو سے زائد چرس برآمد ہونے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے گلشن حدید و اسٹیل ٹائون میں گزشتہ 7ماہ سے پانی کی بندش کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت جاری احتجاج کے سلسلے میں مرکزی شاہراہ پر لگائے گئے احتجاجی کیمپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ واٹر کارپوریشن گلشن حدید...
ضلعی انتظامیہ کے حکمنامے کے مطابق پٹرولیم ایکٹ کے تحت غیر ملکی سامان سمیت ایرانی تیل اسمگلنگ پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔ خلاف ورزی پر گاڑی اور سامان کو ضبط کر لیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع قلات میں ضلعی انتظامیہ نے ایرانی پٹرول اور غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ کے خلاف...
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے...
ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلما کراچی مولانا عبدالوحید،چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ، رہنما بزنس فورم خالد رضا اور مفتی فیصل شیخ میرا برانڈ پاکستان نمائش کا دعوت نامہ مفتی منیب الرحمن ، مفتی محمد زبیر اشرف اور علامہ محمد سلفی کو پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سٹی42: لیسکو نے تین ماہ کے وقفے کے بعد صارفین کے لیے سنگل فیز اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی تنصیب کا آغاز کر دیا ہے۔ صارفین کو میٹر کی تنصیب اور خریداری پر تقریباً 28 ہزار روپے کے اخراجات برداشت کرنے ہوں گے، جبکہ مارکیٹ میں یہ میٹر 20 سے 22 ہزار روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کے شعبہ بزم گل کی جانب سے ملک بھر میں ٹیلنٹ فیسٹا کا انعقاد کیا گیا۔ ملکی بڑی دعوتی سرگرمی کو مختلف شہروں اور مقامات پر الگ الگ مہینوں میں منعقد کیا گیا جبکہ چند مقامات میں اس کا سلسلہ تاحال جاری ہے، مجموعی طور پر20...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-21 کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) میئر کراچی کی کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی ایمرجنسی ہیلپ لائن 1334ایک بار پھرکسی کام نہیں آئی شاہ فیصل ٹائون کی حدود میں کھلا مین ہول ایک اور بچے کی جان نگل گیا۔کراچی میں اس سال صرف کھلے نالوں اور گٹروں میں گرنے سے 6 بچوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے مفرور انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ایف آئی اے...