2026-07-24@13:02:38 GMT
تلاش کی گنتی: 380
«گل فیروزہ»:
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے نتیجے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فتنہ الہندوستان کے مزید 22 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہوگئی دستیاب اعداد و شمار کے مطابق حالیہ آپریشنز کے دوران 177 دہشتگرد ہلاک کیے گئے جبکہ 17 سیکیورٹی...
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول صدیقی ، کامران ٹیسوری
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول صدیقی ، کامران ٹیسوری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی دادرسی نہیں کرسکتے...
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول، کامران ٹیسوری
کراچی: وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی دادرسی نہیں کرسکتے تو یہ گورنر ہاؤس کرے گا ان سے کوئی امید نہیں رکھی، گورنر سندھ نے کہا کہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے گل پلازہ کے متاثرین...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کی حوالگی کا سلسلہ جاری ہے، ایدھی ہوم سہراب گوٹھ سے گزشتہ روز 27 افراد کی لاشیں اہل خانہ کے حوالے کی گئیں۔ جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ نے سہراب گوٹھ ایدھی سردخانہ میں پراسیس مکمل کرنے کے بعد لاشیں وصول کیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے بعد پورا کراچی غم اور سوگ کی کیفیت میں ہے لیکن حکمران طبقہ عوام کے دکھ درد سے بے نیاز نمائشی سرگرمیوں میں مصروف ہے، اگر میئر کراچی نے اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ...
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ لوہا 1600 ڈگری پر پگھلتا ہے اور گل پلازہ میں لگنے والی آگ سے لوہا میلٹ نہیں ہو سکتا تھا اس لیے جوڈیشل انکوائری ضروری ہے، یہ انکوائری کسی اچھے جج کی سربراہی میں ہونی چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے معروف فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ...
سندھ ہائیکورٹ نے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017ء کے تحت حکومت خود انکوائری کرا سکتی ہے، انکوائری ایکٹ کے تحت سابق جج یا کسی قانونی ماہر پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے چیف جسٹس سے مشاورت ضروری نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے افسوسناک سانحہ گل پلازہ کی شفاف تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو جوڈیشل انکوائری کے قیام سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔ خط میں درخواست کی گئی ہے کہ سانحے کی تحقیقات حاضر سروس جج کے ذریعے کرائی جائیں تاکہ واقعے کے...
پولیسکی ملی بھگت سے کروڑوں کی چھالیہ بلوچستان سے اسمگلنگ کے بعد رہائشی آبادیوں میں ڈمپ ہونے لگی معطل پولیس اہلکار سیف الرحمان، عباس عرف شیرازی، رفیق اللہ خان عرف تیمور موٹا، سہیل رانا ملوث نکلے (رپورٹ؍ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی ٹاؤن’ تھانہ پاکستان بازار چھالیہ اسمگلروں اور منشیات فروشوں کا حب بن گیا۔...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سنگل فیز میٹر کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹس جمع کروانے والے صارفین کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ ستمبر تک جمع ہونے والے ڈیمانڈ نوٹسز پر میٹرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیسکو نے اگست میں سٹاک ختم ہونے کے باعث سنگل...
دفاعی اداروں میں اقلیتوں کےلئے پانچ فیصد کوٹہ مختص کیا جائے ، اکرم گل WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد/نیویارک: سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور اکرم مسیح گل نے کہا ہے کہ دفاعی اداروں میں بھی اقلیتوں کےلئے پانچ فیصد نوکریوں کا کوٹہ مختص کیا جائے تاکہ وہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں گل پلازہ سانحے کے متاثرین کیلیے امداد و بحالی کے جامع پیکیج کی منظوری دی گئی، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد مزید ضروری کارروائی کے لیے وزیر اعلیٰ کے زیراہتمام ایک اعلیٰ...
فوٹو: جنگ۔شعیب احمد متحدہ قومی موومنٹ نے متاثرین گل پلازا کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کا بہادر آباد مرکز پر سانحہ گل پلازا پر اجلاس ہوا، جس میں ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائم خانی نے شرکت کی۔مرکزی رہنما، اراکین قومی...
سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے اور شہداء کے اہلخانہ کو ایک ایک کروڑ روپے فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں یہ اعلان کیا گیا کہ متاثرہ دکانداروں کو کچن اور یوٹیلیٹی اخراجات...
صوبائی کابینہ نے متاثرہ دکانداروں کو ایک ایک کروڑ روپے بلاسود قرض فراہم کرنے کی منظوری دی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں...
کراچی: (نیوزڈیسک) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں سانحہ گل پلازہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور شہداء کے لیے دعا کی گئی۔ سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ کے شہداء کے اہلِ خانہ کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کرانے سمیت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے مکمل ازالے کا فیصلہ، سندھ کابینہ نے اہم منصوبوں کی منظوری دے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس مالی امداد دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سانحے کے مختلف پہلوؤں اور متاثرین کو دیے جانے...
ویب ڈیسک: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے والے دکانداروں کو 5-5 لاکھ روپے کچن...
سانحہ گل پلازہ: شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دے دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ...
سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے والے دکانداروں کو 5-5 لاکھ...
فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازا کو سیکیور کیا ہے، فی الحال سیل نہیں کیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈی سی جنوبی نے کہا کہ آتش زدہ گل پلازا میں کوئی غیر متعلقہ شخص داخل نہ ہو، اس لیے اس کو کورڈن آف کیا ہے۔ گل...
ڈیلی پاکستان آن لائن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں منشیات کی اسمگلنگ کے لیے کرکٹ بیٹ اور فٹ بال استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے اے این ایف کے ڈائریکٹر انفورسمنٹ اینڈ ڈرگ ڈیمانڈ ریڈیکشن بریگیڈیئر سید عمران علی نے انکشاف کیا کہ منشیات کے دھندے کے لیے ڈارک ویب...
کراچی: ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار عمارت کے اندر جائے گی، جس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کردیا جائے گا۔ ڈی سی کے مطابق اگر اب بھی کسی شہری کا پیارا...
ویب ڈیسک:اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی جاری کرے گا، جس میں بنیادی شرح سود کے سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس اسٹیٹ بینک کے ہیڈ آفس کراچی میں منعقد ہوگا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کے دوران...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی اسٹیٹ بینک آج جاری کرے گا۔ مانیٹری پالیسی میں بنیادی شرح سود سنگل ڈیجیٹ میں آنے کا امکان ہے۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس کراچی میں ہوگا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی معاشی اشاریوں اور مہنگائی کا جائزہ لیکر بنیادی شرح سود کا تعین...
کراچی میں پیش آنے والے سانحہ گل پلازہ سے متعلق ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سرچ آپریشن مکمل کرلیا، جس کے بعد تازہ صورت حال سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کے مطابق گل پلازہ کی متاثرہ عمارت میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن اپنے آخری قریباً مکمل...
سابق وزیر اعلیٰ و نون لیگ کے صوبائی صدر نے کہا کہ سابق صوبائی حکومتوں کی وعدہ خلافیوں، غلطیوں، نااہلیوں اور کوتاہیوں کے باعث گلگت بلتستان کے عوام اور نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بروقت اقدامات اور فوری فیصلوں سے ہی مداوا ممکن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ و صدر مسلم لیگ (ن)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی عمارت کا90فیصد حصہ کلیئر کرلیا گیا ہے، 82افراد تاحال لاپتا‘ اب تک71لاشیں اور انسانی باقیات اسپتال پہنچائی گئیں‘10سے 11افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کاخدشہ ‘20لاشوں کی شناخت ہوگئی13کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہوئی‘ماہرین نے آگ کو سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے مماثل قرار...
—فائل فوٹو چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں سرچنگ کا عمل جاری ہے، ملبہ بھی اب کم رہ گیا ہے۔کراچی کے گل پلازا میں ہونے والی آتشزدگی کے حوالے سے چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے میڈیا سے گفتگو کی۔ان کا کہنا ہے کہ تمام چیزیں مکمل ہونے...
سانحۂ گل پلازا کے بعد سروے، کراچی کی 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
سانحۂ گل پلازا کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے کراچی کے 3 اضلاع میں عمارتوں کا سروے جاری ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سروے میں 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ کراچی کے ضلع شرقی، وسطی اور جنوبی میں رہائشی و...
سانحۂ گل پلازا کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے کراچی کے تین اضلاع میں رہائشی اور تجارتی عمارتوں کا وسیع سروے شروع کیا ہے، جس میں 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے بنیادی انتظامات نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سروے میں ضلع شرقی، وسطی اور جنوبی کی عمارتوں کا فائر...
کراچی کی بھسم شدہ عمارت گل پلازہ کو شدت سے جاری سرچ آپریشن کے بعد تقریباً 90 فیصد تک کلیئر کر لیا گیا ہے، تاہم حکام کے مطابق ابھی بھی 10 سے 11 افراد لاپتہ ہیں جن کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے بتایا کہ ملبے کے...
—فائل فوٹو وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ابھی یہ نہیں پتہ کہ گل پلازا میں آگ لگی ہے یا لگائی گئی ہے۔لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ...
جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی، گل پلازہ نوے فیصد کلیئر کر دیا گیا، بیاسی افراد میں سے صرف گیارہ لاپتہ رہ گئے۔ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ سرچ آپریشن آج رات مکمل ہونے کا امکان ہے، سنارکل کی مدد سے ریسکیو ٹیمیں پھر بالائی منزل میں داخل ہوئیں،...
کراچی کی بھسم شدہ عمارت گل پلازہ کو 90 فیصد تک کلیئر کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے بتایا کہ گل پلازہ کو 90 فیصد تک کلیئر کردیا گیا ہے تاہم 10 سے11 افراد مسنگ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سرچ آپریشن کے دوران عمارت کے ملبے سے...
گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔...
—فائل فوٹو سندھ حکومت نے کراچی میں آتش زدگی کا شکار ہو کر تباہ ہونے والے گل پلازہ کی از سرِ نو تعمیر کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی تعمیر کرے گی، کثیر المنزلہ گل پلازہ کی تعمیر ایک سال کے اندر مکمل کی جائے گی۔...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بعض سیاسی عناصر اس المناک واقعے میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، تاہم کسی بھی واقعے پر صوبائی حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے۔...
کراچی میں بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر میں رات بھر تیز اور سرد ہوائیں چلتی رہیں، جس کے نتیجے میں آج کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، تاہم سردی کی شدت 4 ڈگری سینٹی گریڈ کے...
گل پلازہ سانحہ، ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) سینئر فائر آفیسر ظفر خان کا کہنا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے بعد ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں۔ ظفر خان نے میڈیا...
پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا جس پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کراچی کے معروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں رات تقریباً 10:30 بجے آگ بھڑک اٹھی،...