2026-07-24@13:18:30 GMT
تلاش کی گنتی: 4130
«عاطف اسلم کا گانا صبح ا ئے نا»:
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اکرام کھٹانہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں مکمل ہڑتال ہے، تمام اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہشت نگری سے چوک یادگار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موٹر سائیکل کا ٹائرخراب اور تبدیل کرکے صحافی کو نہ دینا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا۔ صحافی جنید شاہ نے نیو وی آئی پی ٹائر اینڈ ٹیوب اور جنرل ٹائرز کمپنی کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ صحافی نے ٹائر کمپنی و دکاندار سے ٹائر کی تبدیلی یا ادا...
لارڈ میکالے کی بتائی ہوئی بلکہ ابجاد کی ہوئی اورہندوستان میں لانچ کی ہوئی ’’تعلیمی انڈسٹری‘‘ کے ایک پراڈکٹ پنکھے کاذکر تو ہم کرچکے ہیں جس کا اطراف گھومنا ختم ہوگیا تھا اوراب صرف ایک طرف کھڑا ہوکر ہوا دیتا ہے۔ یعنی اس کے اپنے خاندان کی طرف رخ کرکے ہوا دے رہا تھا ،...
یونان کے ساحل چیو کے نزدیک حالیہ برسوں کے دوران ملک میں ہونے والا ایک بدترین کشتی حادثہ پیش آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ کا جہاز غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والی تارکین وطن کی کشتی سے ٹکرا گیا۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے بقول تارکینِ وطن کی کشتی کی نیویگیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام قومی دفاع سے جڑا حساس معاملہ ہے اور یہ کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسقط میں امریکا کے...
پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شاندار اننگز کھلنے کے بعد بیان سامنے آگیا۔ رپورٹس کے مطابق فہیم اشرف نے کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس اننگز کا اندازہ نہیں تھا رنز نہیں بن رہے تھے لیکن دباؤ نہیں تھا جس کی...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو یقین دلایا ہے کہ جس کے پاس بھی بھتے کی پرچیاں آ رہی ہیں، وہ انہیں براہِ راست ان کے پاس لے آئے، اور وہ خود رقم ادا کر دیں گے۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش “مائی کراچی” کے دوران...
وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وضاحت کی ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے۔ میڈیا ادارے اشاعت سے پہلے حقائق کی تصدیق کریں، یہ یادگار سی ڈی اے کی نگرانی میں رہاڑہ گاؤں کے قریب...
وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تاڑر نے کہا ہے کہ آئینی عدالت نے اپنا کام شروع کر دیا ہے اور وقت کے ساتھ یہ پتا چلے گا کہ یہ فیصلہ درست ہے یا نہیں۔ لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا...
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سہولت بازار میں کاروائیاں، 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے و بکرے کا گوشت تلف
— فائل فوٹو پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے حویلی لکھا کے سہولت بازار میں 2 مقامات پر کارروائی کی ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے اور بکرے کا گوشت تلف کیا گیا۔ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ایران میں امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم، واشنگٹن کا ہنگامی انتباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )واشنگٹن نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران...
میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے
میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز میلان :چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے لئے جاری کردہ ایک سروے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 ورلڈکپ کا فیصلہ کن میچ آج انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہرارے میں کھیلا جائے گا۔بھارتی ٹیم ریکارڈ چھٹی ٹرافی جیتنے کی خواہشمند ہے، جبکہ انگلینڈ 1998 کے بعد اپنا پہلا یوتھ ورلڈ ٹائٹل جیتنے کی کوشش کرے گا۔بھارت نے سیمی فائنل میں افغانستان کو 7 وکٹ سے شکست دے...
اسلام ٹائمز: ٹرمپ کے لئے شرم کا مقام ہے کہ وہ امن کے نام پر اور دوسرے ملکوں میں شرپسندوں کی حمایت میں فوجی حملوں کی دھمکیاں دے رہا ہے اور اپنے ملک میں پرامن شہریوں کو نیشنل گارڈ کے ذریعے کچلنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ پوری دنیا میں امن کے قیام کے نام پر...
سوشل میڈیا پر اپنے مختلف انداز میں گائے گئے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان نے بسنت کے موقع پر نیا گانا ’بلا بن کے‘ ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول ’بوہے باریاں‘ ہیں جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ...
ڈبلیو ڈبلیو آئی یادگار کی مسماری کا دعوی بے بنیاد اور گمراہ کن ہے، سی ڈی اے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے کا ڈبلیو ڈبلیو آئی یادگار کی منتقلی سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آ گیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ یادگار کی منتقلی...
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر نے جموں و کشمیر سے باہر مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف مبینہ ہراسانی اور تشدد پر بھی تشویش ظاہر کی اور ارکانِ پارلیمان سے مطالبہ کیا کہ وہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں اور متعلقہ ریاستی حکومتوں کے سامنے یہ معاملہ اٹھائیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی...
مظفر آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے ببانگ دہل کہا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان وہ بھارت کا حصہ کبھی تھا اور نہ ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ببانگ دہل کہا ہے کہ کشمیر کبھی بھی بھارت کا...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (DHA) کے مشترکہ رہائشی منصوبے ’مارگلہ انکلیو‘ میں تعمیراتی کاموں کے دوران پہلی عالمی جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کی خدمات کے اعتراف میں بنائی گئی یادگار کو محفوظ انداز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے برعکس یادگار...
ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کے سامان کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ وزیرہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیرصدارت محکمہ داخلہ میں اجلاس،سیکرٹری داخلہ ڈاکٹراحمد جاوید قاضی نے سیف بسنت کے حوالے سے بریفنگ دی۔ بلال یاسین کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم...
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشتگردی کسی جواز کے تحت قبول نہیں، کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غریب اور بے روزگار افراد کے لیے ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ کے نام سے ایک نیا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مفت زرعی زمین فراہم کی جائے گی۔ راجن پور میں الیکٹرو بس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور گھروں کو بسنتی رنگوں سے سجایا جا رہا ہے۔پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسنت کا اعلان کر رکھا ہے اور اس حوالے سے عوام میں بے حد جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔لاہور...
بیرسٹر سلطان محمود کا انتقال: آزاد کشمیر کے نئے صدر کے لیے لابنگ جاری، ہما کس کے سر بیٹھے گا اور عہدے کی مدت کتنی ہوگی؟
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کے بعد خالی ہونے والے اس عہدے تک پہنچنے کے لیے اہم شخصیات نے سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں۔ یہ بھی پڑھیں: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان آہوں سسکیوں میں سرکاری و فوجی اعزاز ’گن کیرج‘ کے ساتھ سپرد خاک ذرائع کے مطابق مختلف سیاسی شخصیات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشت گردی کسی جواز کے تحت قبول نہیں، کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بدھ کوکوئٹہ کا دورہ کیاجہاں انہیں موجودہ سیکورٹی صورتحال اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے بیروت میں الیکٹرانک ویزا سینٹر کھولنے کا اعلان کردیا۔ امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹس سیکورٹی جلد ہی لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک نیا الیکٹرانک ویزا جاری کرنے کا مرکز کھولے گی،جس کو ویزا عمل آسان اور تیز تر بنانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)) سندھ آبادگار اتحاد کا ماہانہ اجلاس مرکزی دفتر حیدرآباد میں نواب زبیر احمد تالپور کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سندھ ہاری آبادگار کے مرکزی صدر محسن قاضی نے وفد کے ہمراہ خصوصی طور پر شرکت کی۔ سندھ آبادگار اتحاد اور سندھ ہاری آبادگار اتحاد میں ہونے والی ملاقات...
نیٹ فلکس انڈیا کی آنے والی فلم نے ٹیزر کے چند گھنٹوں بعد ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اپنی جاندار اداکاری کے باعث منوج باجپائی تھیٹر سے سینما ہالز اور اب او ٹی ٹی پلیٹ فارمز میں بھی سب سے کامیاب اداکار بنتے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں ممبئی میں ہونے...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا جہاں اراکین اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمی عہدیداران کو مدعو کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جو کل (جمعرات) خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں شام 5...
کسی بھی دہشت گرد اور سہولت کار کو نہیں چھوڑا جائے گا: فیلڈ مارشل WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے دورہ کوئٹہ کے دوران سکیورٹی صورتِ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دواسازی شعبے کا صحت، روزگار اور معیشت میں اہم کردار ہے۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے فارما بیورو کے وفد نے ملاقات کی، دواسازی شعبے کو درپیش پالیسی اور ریگولیٹری مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فارما سیکٹر کی...
کانگریس جنرل سکریٹری نے اندرا گاندھی کے دور حکومت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیصلہ لینے سے کبھی بھی راہِ فرار اختیار نہیں کیا، لیکن مودی حکومت میں ہمت کی کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کی کارروائی میں برسر اقتدار طبقہ کے ذریعہ لگاتار رخنہ اندازی پر کانگریس جنرل...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب حکومت سے ستھرا پنجاب منصوبے کا ماڈل مانگا ہے، جو ہم نے اسے دے بھی دیا ہے، اس پروگرام کی دنیا بھر میں پذیرائی ہو رہی ہے۔ راجن پور میں الیکٹرک بسز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز...
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن — فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کے لیے اس کے اسباب کا سدباب کرنا ہو گا۔لاہور میں امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے حالات انتہائی...
پاکستان علماء و مشائخ کونسل کے سربراہ مولانا طاہر محمود اشرفی نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور امتِ مسلمہ کا وہ گہرا زخم ہے جو فلسطین کی طرح مسلسل خون بہا رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 14،800 روپے کا زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد سونا مقامی سطح پر تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے یعنی...
پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور قومی ٹیم کے لیے تیار کیے گئے ورلڈ کپ گانے ’کرکٹ جنون‘ کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ فواد عالم نے اپنے پہلے موسیقی منصوبے کے حوالے سے بتایا کہ یہ گانا خاص طور پر پاکستان ٹیم...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی...
اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کروائے گئے سروے کے نتائج جاری کردیے۔ ملک گیر سروے میں عوام کی اکثریت یعنی 67 فیصد نے بدعنوانی کا سامنا نہ ہونے کی تصدیق کر دی، سروے کے نتائج کے مطابق مختلف انواع کی بدعنوانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-21 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کروائے گئے سروے کے نتائج جاری کردیے۔ ملک گیر سروے میں عوام کی اکثریت یعنی 67 فیصد نے بدعنوانی کا سامنا نہ ہونے کی تصدیق کر دی، سروے کے نتائج کے مطابق مختلف انواع...
پاکستان نیوی نے ایکس سی گارڈز مشقوں کا آغاز کردیا ہے جو 9 فروری تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں۔ ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ،عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی۔ پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز 2026کےدوران میرین سیکٹر کو درپیش مشکلات پر بات...
میلبرن کے آؤسٹریلین انڈین کمیونٹی سینٹر سے مہاتما گاندھی کی 420 کلوگرام وزنی کانسی کی مورت چوری ہو گئی۔ یہ مجسمہ بھارتی ثقافتی ادارے ICCR کی طرف سے دیا گیا تھا اور آسٹریلیا میں بھارتی کمیونٹی کے لیے اہم تاریخی اور ثقافتی اہمیت رکھتا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:گاندھی کی وراثت مٹانے کا الزام، آر...
شفافیت اور احتساب پر سروے، 67فیصد عوام کی بدعنوانی کا سامنا نہ ہونے کی تصدیق WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی جس میں عوام کی اکثریت نے بدعنوانی کا مشاہدہ...