2026-07-24@13:18:32 GMT
تلاش کی گنتی: 4130
«عاطف اسلم کا گانا صبح ا ئے نا»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 4.26 فیصد سے...
نائیجیریا کی زمفارا ریاست کے ایک گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کرکے کم از کم 50 افراد کو قتل کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق مسلح افراد نے شام تقریباً 5 بجے حملہ شروع کیا اور صبح ساڑھے 3 بجے تک کارروائیاں جاری رکھیں۔ اس موقع پر حملہ آوروں نے گھروں کو آگ...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا، پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے کولمبو میں ہو گا، کیویز کی ٹیم کا کولمبو میں پریما داسا سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہوا،...
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق حملہ آوروں نے شام تقریباً 5 بجے گاؤں پر دھاوا بولا اور صبح ساڑھے 3 بجے تک کارروائیاں جاری رکھیں۔ مسلح افراد نے متعدد گھروں کو آگ لگا دی جبکہ جان بچا کر فرار ہونے کی کوشش کرنے والوں پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ نائیجیریا...
انہوں نے اپنے خط میں نفرت کی بڑھتی ہوئی سیاست کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس نے نہ صرف بھارتی اداروں کو کمزور کیا ہے بلکہ ملک کے سماجی تانے بانے کو بھی توڑا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئلے سے یوریا بنانے کا منصوبہ تھر اور پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ منصوبے سے متعلق فوجی فرٹلائیزر کمپنی اور سندھ حکومت کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی، جہانگیر پراچہ سمیت سینئر حکام شریک تھے۔مراد علی شاہ نے کہا منصوبے...
نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے ایک گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کر کے کم از کم 50 افراد کو قتل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق حملہ آوروں نے شام تقریباً 5 بجے گاؤں پر دھاوا بولا اور صبح ساڑھے 3 بجے تک کارروائیاں جاری رکھیں۔ مسلح افراد نے متعدد گھروں...
کراچی: انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سندھ اسمبلی پر دھرنے، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر دلائل دیے گئے۔ سماعت کے دوران فریقین کے وکلا نے اپنے اپنے مؤقف پیش کیے۔...
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کو یقینی بنایا جائے، سستے بازاروں کا قیام اور بازاروں میں شکایتی مراکز قائم کئے جائیں، ناجائز منافع خور، ذخیرہ اندوزی اور غیر معیاری اشیاء بیچنے والے عوام دشمن ہیں ان کے خلاف بلاتفریق سختی سے نمٹا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین نظام مصطفی پارٹی...
امریکیوں کو خوش کرنے کیلئے ہمارے کسانوں کی قربانی کیوں دی گئی، ہند-امریکہ معاہدہ پر راہل گاندھی کا ردعمل
کانگریس رکن پارلیمنٹ نے امریکہ میں اڈانی سے متعلق مقدمات اور ایپسٹین معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کچھ فائلیں منظرعام پر نہیں لائی گئیں، جن میں اہم نام شامل ہوسکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر اور کانگریس کے سینیئر لیڈر راہل گاندھی نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان...
میرٹ پر بھرتی یقینی بنانے کا فیصلہ،سکھر آئی بی اے کے تعاون سے اسپیشل ایمپلائمنٹ ایکسچینج قائم وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی خصوصی افراد کیلئے اے آئی جاب پورٹل اور شکایتی نظام کی منظوری وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں خصوصی افرادکے لیے روزگار کے مواقع اور ادارہ جاتی معاونت...
سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے اپنی عمرہ کی ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سامعہ حجاب نے ناقدین کو جواب دیا اور کہا کہ ایک گناہ گار دوسرے گناہ گار کو کس طرح جج کرسکتا ہے؟ انسٹاگرام...
برطانیہ کا ایران پر حملے کیلئے امریکا کو اپنے فوجی اڈے دینے سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز لندن: (آئی پی ایس) برطانیہ نے امریکی فورسز کو ایران پر حملے کیلئے اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے...
عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی حالیہ معاشی کارکردگی کو مثبت قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں معیشت میں استحکام آیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ فنڈ کا وفد رواں ماہ (25 فروری) سے پاکستان کا...
—فائل فوٹو کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنے اور ہنگامہ آرائی کے کیس میں جماعتِ اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے حکم دیا کہ ہر ملزم فی کس 30 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے۔ کراچی: جماعت اسلامی کا دھرنا، پولیس کی...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ مہنگائی کی شرح قابو میں رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان...
پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور میں مہنگائی کا راج برقرار، رمضان میں منافع خور سرگرم ہو گئے، مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں۔ پشاور میں گزشتہ روز 250 روپے فی درجن میں ملنے والا کیلا 20 روپے اضافے کے بعد 270 ، 710 روپے فی کلو ملنی والی سٹابری 750 روپے فی کلو...
ویب ڈیسک:گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان اب ترقی کی منازل پر جا رہا ہے، اب کوئی ہمیں روک نہیں سکتا ۔ امید رمضان کے عنوان سے پہلے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ نے بتایا کہ مہمان خصوصی اطالوی قونصل جنرل نےبھی روزہ رکھا تھا اورساتھ ہی افطار کیا۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ نے کہا ہے کہ ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی سے خوشیاں چھین لیں ہیں۔حکومت صرف پیٹرول پر100اورڈیزل پر95روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کررہی ہے جبکہ بدلے میںعوام کو کوئی ریلیف نہیں ملتا، تعلیم امن، صحت کی سہولیات یہاں تک کے...
امریکا ایران کیخلاف بڑے پیمانے پر فوجی تیاری کر رہا ہے، جو 2003ء کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں سب سے بڑی تعیناتی ہے۔ امریکی حکام نے ڈیاگو گارشیا کے فوجی اڈے کا ذکر کیا ہے، جو برطانیہ کے زیرانتظام ہے لیکن امریکا کو اسکے استعمال کیلئے صرف اطلاع دینا ہوتی ہے، اجازت لینا نہیں ہوتی۔...
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی مختلف شعبوں میں بھرپور شمولیت کے بعد ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اے آئی کو باقاعدہ اعلیٰ تعلیمی نصاب کا حصہ بناتے ہوئے اہم ترین ہدایات جاری کر دی ہیں۔ حکومتی زیر نگرانی چلنے والی اور پرائیویٹ سیکٹر سے متعلق جامعات کے سربراہان کے نام جاری مراسلے میں ایچ ای...
سٹی 42 : وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے کہا ہے کہ ایک روزہ حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے فوری بعد شروع کیا جائے گا اور عازمینِ کو فضائی ٹکٹ اور ویزہ کا اجرا جلد شروع کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے اپنے سرکاری زرمبادلہ ذخائر کو سہارا دینے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کے قلیل مدتی تجارتی قرض کے حصول کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ سہولت برطانیہ کے معروف بینک سٹینڈرڈ چارٹرڈ سے حاصل کی جا رہی ہے، جس کی...
(ویب ڈیسک)ریڈ زون ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی رہنما ضمانت پر رہا ہوگئے۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی کے کیس کی سماعت ہوئی،انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان ایم این اے شفقت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعتِ اسلامی سندھ کاشف شیخ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر فوری قابو پانے کے لیے کرپشن فری ہنگامی اقدامات اور خصوصاً رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کا حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی آٹا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) تھانہ نیپئر کی حدود میں واقع رمضان گارڈن بلڈنگ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا، اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز، ایس ڈی پی او اور...
اپنے بیان میں جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال، سرکاری نرخ ناموں پر سختی سے عملدرآمد اور گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر فوری قابو پانے کیلئے کرپشن فری ہنگامی اقدامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں آن لائن شہرت اور ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کے میدان میں پہچانے جانے والے لوگن پال کے پاس موجود پوکیمون کا ایک نایاب ترین کارڈ حالیہ نیلامی میں ریکارڈ ساز قیمت پر فروخت ہو گیا، جس نے کلیکٹیبلز کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس...
اسلام ٹائمز: تین روزہ مرکزی کنونشن کے دوران شبِ شہداء، تنظیمی کارکردگی رپورٹس، تنظیمی کارکنان کی فکری رہنمائی اور قابلیت میں اضافے کی خاطر اجتماعی مباحثہ، موضوعاتی دروس سمیت مختلف تنظیمی، علمی اور فکری پروگرامز منعقد کیے گئے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کا 38واں سالانہ مرکزی کنونشن...
لاہور(نیوز ڈیسک) رمضان سے قبل ہی مہنگائی کی دہائی، سرکاری نرخ یکسر نظر انداز کر دیئے گئے۔ گرانفروش منہ مانگے دام وصول کرنے لگے، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، کھجوریں، سبزیاں، پھل، گوشت، دالیں مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں۔ پیاز 90، ٹماٹر 110، لہسن 680 روپے فی کلو، ادرک 460، لیموں چائنہ...
ہیوسٹن میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز: پہلی تراویح ادا کی گئی، پہلا روزہ آج رکھا جائے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز ہیوسٹن، (شاہ خالد خان ریذیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے)اسلامی ہجری تقویم کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز ہو چکا ہے۔ اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن...
احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی نے کشمیریوں کو بدنام کرنے پر رندھاوا سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کے رکن اسمبلی وکرم رندھاوا کی طرف سے کشمیری مسلمانوں کو زمینوں پر قبضہ کرنے کو جائز قرار دینے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ملک کی معروف نیوروفزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی جلد رہائی کیلئے رمضان المبارک میں کراچی میں ایک بڑے دعائیہ اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا جس میں اندرون و بیرون ملک سے لوگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی‘ سکھر (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے احترام رمضان آرڈیننس پر عملدر آمد کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس مہینے رمضان المبارک کے آغاز سے قبل پیٹرول کی قیمت میں 5 جبکہ ڈیزل 7 روپے 32پیسے مہنگا کرنے سے مہنگائی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) نیپرا میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے بجلی کی قیمت میں43 پیسے فی یونٹ اضافے پر سماعت ہوئی، چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں اتھارٹی نے سماعت کی۔منظوری کی صورت میں صارفین پر10 ارب سے زاید کا بوجھ پڑے گا، کپیسٹی پے منٹس کی...
لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی چوہدری شوگر ملز میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم کی واپسی کیلئے دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے نیب کو ایک ہفتے میں انویسٹی گیشن بند کرنے...
امریکا میں فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے رکن کانگریس Randy Fine کی سوشل میڈیا پوسٹ پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے جسے صارفین نے نفرت انگیز اور غیر انسانی قرار دیا۔ یہ بیان منظر عام پر...
دلی (ویب ڈیسک)انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ کا آغاز بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کے ساتھ سکیورٹی بندش کے باعث نمائش کنندگان اپنے بوتھس تک رسائی سے محروم ۔ وزیرِ اعظم کے دورے سے قبل کئی گھنٹوں تک داخلی راستے بند، فضائی آلودگی اور ٹریفک جام نے شرکا کو شدید مشکلات میں ڈال دیا۔بجلی کی...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہوں نے رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کی روک تھام اور ذخیرہ اندوزوں و منافع خوروں کے خلاف فوری...
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور انتظامیہ تو موجود ہیں لیکن ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خوروں کے سامنے یہ فعال نظر نہیں آتی، وفاقی صوبائی اور شہری انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے...
ہمارا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو ان سے ملنے دیا جائے،پارٹی رہنماؤں اور فیملی کی سے ملاقات کروائی جائے،اراکین کی پارلیمنٹ کے مرکزی دروازے پر نعرے بازی جنید اکبر اور شہریار آفریدی سمیت دیگر اراکین کا سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا مہم اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی جانب...