2026-07-24@13:18:28 GMT
تلاش کی گنتی: 4130
«عاطف اسلم کا گانا صبح ا ئے نا»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا ہے کہ وہ اپنے عملے کی غیر معمولی طور پر جلد واپسی پر غور کر رہی ہے، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ایک مشن پر کام کر رہا ہے۔ اس کی وجہ صحت کا مسئلہ ہے، جس کی نوعیت واضح نہیں کی گئی...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ بی جے پی ہر چیز کو فرقہ وارانہ بنانے اور مذہبی زاویہ پر لانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن کانگریس پارٹی غریبوں کے حقوق کیلئے لڑ رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت کے ذریعہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو ختم کرنے...
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں 2 نئی ٹیموں کے اضافے کی گھڑی قریب آ گئی۔ اس موقع پر جناح کنونشن سینٹر رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی بولی لگانے کا آکشن چند ہی گھنٹوں میں شروع ہونے والا ہے، اور اس تقریب کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی صرف امریکی مصنوعات کی خریداری پر خرچ کرے گا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان مصنوعات میں زرعی اجناس، ادویات، طبی آلات، بجلی گھروں اور توانائی کے شعبے کو بہتر...
امریکی کوسٹ گارڈ کی جانب سے بحر اوقیانوس میں روسی پرچم والا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کے معاملے میں برطانوی وزارت دفاع کا بیان سامنے آگیا۔ برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی پرچم والا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کے مشن میں برطانیہ نے امریکا کا ساتھ دیا۔ برطانوی وزارت دفاع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچنے والے ایک روسی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کے بعد جاری بیان میں کہا ہے کہ جہاز کے عملے کو اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے بحرِ اوقیانوس میں آئل ٹینکر کی ضبطگی سے متعلق سوال...
لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لئے کاروباری سرگرمیاں ناگزیر ہیں۔ تاجر برادری کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ ملکی معیشت بہتر ہوگی تو ملک ترقی کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے لاہور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے وفد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) سندھ آبادگار بورڈ نے سندھ کین کمشنر کو خط لکھ کر کرشنگ کا عمل سست کرنے اور کاشتکاروں کو قیمت کے بارے میں بتائے بغیر گنے کی خریداری کو متعلقہ ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔سندھ آبادگار بورڈ نے اپنے خط...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ اگر کوئی بامعنی بات کرنا چاہے گا تو اس حوالے سے عمران خان سے مشاورت کی جائے گی کہ آگے کیا لائحہ عمل اختیار کرنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی...
بالی ووڈ کی حالیہ بلاک بسٹر فلم ’دھرندھر‘ میں رحمان ڈکیت کی انٹری پر مشہور عربی گانا گانے والے بیحرینی ریپر فلپراچی نے فلم کے سیکوئل سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پربالی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ میں ہیرو سے زیادہ ولن کا کردا ادا کرنے والے اکشے کھنہ کے کردار ’رحمان ڈکیت‘ کی تعریف...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس سے نہ صرف اخراجات میں کمی ہوگی بلکہ صارفین کو بھی ریلیف ملے گا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن...
امریکا نے 2 ہفتے سے زیادہ عرصے تک اٹلانٹک میں تعاقب کے بعد وینزویلا سے منسلک تیل بردار جہاز کو ضبط کرنے کی کوشش کی ہے، جس سے روس کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پیدا ہونے کا امکان ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی کوسٹ گارڈ اور امریکی فوج کی زیر نگرانی انجام دی...
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر نے کہا کہ ریلوے اور سڑک منصوبوں کیوجہ سے باغات ختم ہو رہے ہیں، جسکے نتیجے میں سینکڑوں خاندانوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے عمر عبداللہ کی زیر قیادت...
اسلام آباد : محکمہ موسمیات کی شعبان کے چاند کے حوالے سے بڑی پیش گوئی سامنے آگئی . جس کے تحت چاند 20 جنوری کو نظر آنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بدھ 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا سے 30 سے 50 ملین بیرل اعلیٰ معیار کا خام تیل امریکا منتقل کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ تیل امریکا میں مارکیٹ ریٹ پر فروخت کیا جائے گا اور اس سے حاصل ہونے والی...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آخری اسائنمنٹ ہے۔ اس سیریز کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے حتمی...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچوں کی ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کے حوصلے بلند ہونے کا اظہار کیا ہے۔ Pakistan squad arrives in Sri Lanka and is welcomed in traditional...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ کراچی روہڑی 480 کلومیٹر کا ٹریک بنے گا، منصوبے کا سنگ بنیاد جولائی 2026ء میں رکھیں گے اور ڈھائی سال میں مکمل کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ روہڑی سے نوکنڈی سے 9 سو...
آل پرائیویٹ اسکولز ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کا ہنگامی اجلاس چیئرمین سردار ملک کی زیر صدارت دار ارقم اسکول میں میٹروول میں ہورہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے اور وہاں سیاسی...
—فائل فوٹو سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوشش کریں اس ملک میں بےروزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ ہو۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، پیرا والے اور دوسرے لوگ ان...
پنجاب بھر کے شہروں اور دیہات میں ترقی کا سلسلہ تیز رفتار ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں مثالی گاؤں پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 224 دیہات کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کا عمل جاری ہے۔ مزید پڑھیں:پنجاب حکومت کی آسان کاروبار اسکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صوبے بھر کے ترقیاتی منصوبوں پر سخت نگرانی جاری رکھنے اور انہیں مقررہ وقت پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اجلاس میں لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام، مثالی گاؤں منصوبے، صاف پانی، ڈرینج، سیوریج اور پی ایچ اے کے منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا...
ایران میں حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ماہانہ الیکٹرونک امداد کے باوجود مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، جبکہ حکومت اور مظاہرین کے درمیان محدود سطح پر مذاکرات کے ابتدائی رابطے شروع ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے ایک اعلیٰ سطحی اقتصادی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جو...
کراچی: وفاقی حکومت نے قدرتی آفات کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو فوری اور جامع لائحہ عمل ترتیب دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ اس سلسلے میں آج اسلام آباد میں ایک اہم اعلیٰ سطحی...
نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور امریکی فوجی آپریشن کے بعد بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس امریکا کے سفیر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے مادورو کو سفارتی راستے پیش کیے، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں کیں مگر مادورو نے مسترد کر دیا تھا۔ وینزویلا میں امریکی...
لاہور: لاہور کے تاریخی شالامار باغ میں منعقدہ قوالی نائٹ کے دوران متنازع گانا قیدی نمبر 804 گانے والے معروف قوال فراز امجد نے اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے۔ فراز امجد کا کہنا ہے کہ وہ منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ فہرست کے مطابق ہی قوالی پیش کر...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، چین اور روس کا وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کی رہائی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا وینزویلا کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں چین اور روس نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ چین اور روس نے وینزویلا میں امریکی مداخلت کی سخت مذمت کی اور اس کے نتائج پر تشویش ظاہر کی۔...
سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ پرینکا گاندھی کا سیاسی تجربہ، گاندھی خاندان کا اثر و رسوخ اور تنظیم پر انکی مضبوط گرفت، گورو گگوئی جیسے نوجوان لیڈر کیساتھ ملکر آسام میں کانگریس کو نئی توانائی دے سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کی سیاست ایک بار پھر انتخابی موڈ میں داخل ہو چکی ہے۔ سالِ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا پنجاب اسمبلی آنے کا معاملہ، ہنگامہ آرائی پر مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
کے پی کے وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی 26 دسمبر 2025 کو پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے ملاقات کے لیے اپنی کابینہ کے ساتھ پنجاب اسمبلی آئے، اسمبلی کے اندر داخل ہونے کے وقت ہلڑ بازی ہوئی اور ہنگامہ آرائی کے کچھ واقعات سامنے آئے، جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے تحقیقات کروانے...
ایس آئی ایف سی کی مربوط معاشی اصلاحات کے ثمرات نمایاں، مینوفیکچرنگ سیکٹر میں پائیدار بحالی کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستانی معیشت میں استحکام کے بعد صنعتی شعبہ نئی توانائی کے ساتھ متحرک ہے جبکہ مینوفیکچرنگ سیکٹر میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کا مینوفیکچرنگ شعبہ فروری 2025 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے دوسرے ہفتے میں داخل ہونے پر تہران کو ایک مرتبہ پھر سخت بیان کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی آزادی، انصاف اور بہتر مستقبل...
ایف آئی آر کے مطابق ہفتے کی رات کو شالیمار باغ میں والڈ سٹی اتھارٹی کے تحت ثقافتی شو ہوتا ہے۔ اس میں قوال فراز خان نے گانا گایا "جیل اڈیالہ، قیدی 804 ہووے"۔ ایف آئی آر کے مطابق گانے کی وجہ سے عوام میں اشتعال پیدا ہوا۔ پولیس نے شہری کی درخواست پر غداری...
پاکستان میں زمین کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور رئیل اسٹیٹ میں منافع خوری نے عام شہری کے لیے گھر کا حصول مشکل بنا دیا ہے، جبکہ بڑے سرمایہ کاروں کے مسلسل داخلے نے مارکیٹ میں عدم توازن بڑھا دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے جائیداد کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ، رہائشی بستیوں کی بے لگام...
سٹی 42 : بھارتی علاقہ سے نایاب نسل کا پاڑہ ہرن نارووال کے نواحی گاؤں سکروڑ میں داخل ہو گیا ۔ نارووال کے گاؤں سکروڑ میں پاڑہ ہرن کو دیکھ کر شہریوں نے پیچھا کیا، ہرن ڈرتے ہوئے ایک حویلی میں داخل ہوگیا ، جس کے بعد شہریوں نے حویلی میں داخل ہوکر ہڑن کو پکڑ...
لاہور: سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں قوال فراز خان و ہمنواؤں نے...
سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد، ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرلی گئی ،رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا پیر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے تاکہ امریکا کی وینزویلا میں فوجی کارروائی پر غور کیا جا سکے، جس کے نتیجے میں صدر نیکولس مادورو کو گرفتار کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اس اقدام کو خطرناک مثال قرار دیا ہے۔ کولمبیا، جسے...
پرینکا گاندھی کے علاوہ آسام کیلئے تشکیل دی گئی چار رکنی کمیٹی میں رکن پارلیمنٹ سپتگیری شنکر اولاکا، رکن پارلیمنٹ عمران مسعود اور ڈاکٹر سریویلا پرساد شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے پانچ ریاستوں کے لئے اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل دیں، وہاں اس سال انتخابات ہونے والے ہیں۔ ان...
لاہور: لاہور میں والڈ سٹی اتھارٹی کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں متنازع گانا "نک دا کوکا" گائے جانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ والڈ سٹی اتھارٹی نے نااہلی اور غفلت کے الزام میں اپنے تین اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معطل کیے جانے...
بنگلہ دیش کی ٹریول انڈسٹری کے رہنماؤں نے حکومت کے نئے آرڈیننس پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے نفاذ سے ملک بھر میں تقریباً 5 ہزار ٹریول ایجنسیاں بند ہونے کا خدشہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ کاروبار دشمن ہے اور ٹریول سیکٹر کے وجود...