2026-07-24@13:18:28 GMT
تلاش کی گنتی: 4130
«عاطف اسلم کا گانا صبح ا ئے نا»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اقدام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس پیر کو ہوگا۔اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر پاکستان سمیت اسلامی ممالک...
کانگریس رہنما کا کہنا تھا کہ کانگریس نے جمہوریت، سیکولرازم، سماجی انصاف اور مساوات جیسے اقدار کو مستحکم کرنے میں فیصلہ کن اور تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے یومِ تاسیس کے موقع پر پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر و سابق صدر اور رکن پارلیمان راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اٹلی نے پاکستان کو آئندہ 3سال کیلئے ہزاروں نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا۔ ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال...
ویب ڈیسک: کم پڑھے لکھے بے روزگار افراد کیلئے خیبرپختونخوا میں نوکریوں کا اعلان کردیاگیا۔خیبر پختونخوا کے 28 اضلاع میں سکولوں کیلئے 2 ہزار 800 چوکیداروں کی بھرتی کی منظوری دےدی گئی ہے۔محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کے مطابق سکولوں میں خالی اسامیوں کو پُر کرنے کیلئے بھرتیوں کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے،تقرریاں اشتہار،...
اب یہ ثابت ہو چکا ہے کہ 1971 میں مشرقی پاکستان کا بنگلہ دیش بننا وہاں کے عوام کی مرضی کے خلاف تھا۔ سقوط ڈھاکا دراصل بھارت کے مذموم منصوبے کے تحت ہوا اور مجیب الرحمن اور اس کی عوامی لیگ نے اس سازش کوکامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ جہاں تک مجیب کی...
نادیہ خان پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ ہیں جو کئی دہائیوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے بندھن، پل دو پل، دیس پردیس، وحشی، ایسی ہے تنہائی، ڈولی ڈارلنگ اور کیسی عورت ہوں میں جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہیں اصل شہرت ’نادیہ خان شو‘ سے ملی۔...
ویب ڈیسک : لاہور پریس کلب نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے سکیورٹی گارڈز کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ لاہور پریس کلب کے جنرل سیکریٹری زاہد عابد کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں سہیل آفریدی سے اپنے سکیورٹی گارڈز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ...
جاپان میں ایک منفرد اور حیران کن ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے جس کی مدد سے ناظرین اب ٹی وی اسکرین پر دکھائے جانے والے کھانوں کا ذائقہ بھی محسوس کر سکیں گے۔ اس تجرباتی ڈیوائس ’’ٹیسٹ دی ٹی وی‘‘ (TTTV) کا نام دیا گیا ہے، جسے میجی یونیورسٹی کے پروفیسر ہومی میاشِتا نے اپنی...
اسلام آباد(خبرنگار) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پارلیمنٹ ہاؤس میں مختلف وفود نے ملاقات کی جس کے دوران ملک کی معاشی سیاسی اور سماجی صورتحال تجارت سرمایہ کاری صنعت معدنیات اور عوامی ریلیف سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا وفود نے پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ، کاروباری...
کراچی:(نیوزڈیسک) ملیر گلشنِ حدید میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 35 سالہ نواز ولد حق نواز کے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی گارڈ...
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ اگر بی جے پی منصفانہ الیکشن لڑنا چاہتی ہے تو میں انہیں چیلنج دیتی ہوں، بیلٹ کے ذریعے الیکشن لڑ کر دکھائیں، وہ خود جانتے ہیں کہ اس صورت میں وہ جیت نہیں سکتے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کمیٹی کی سینیئر رہنما اور وائناڈ سے...
ویب ڈیسک : کراچی کے علاقے ملیر گلشنِ حدید میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق جاں بحق ہونے والے سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 35 سالہ نواز ولد حق نواز کے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان کا...
کاظم میثم نے اس موقع پر کہا کہ وفاق سے گلگت بلتستان کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا ہو یا حلقے کے حقوق کے لیے کوشش کرنا آپ سرکردگان، جوانان اور قائدین کی سرپرستی میں آگے بڑھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ اسمبلی مدت کی تکمیل اور عوامی حقوق کی بھرپور ترجمانی پر اہلیان پڑنگ، غلچو اور...
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں حزبِ اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر سخت حملہ کیا اور کہا کہ ملک میں اصل لڑائی سچ اور اقتدار کے درمیان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس نے دہلی کے رام لیلا میدان میں "ووٹ چور گدی چھوڑ" کے عنوان سے ایک ریلی کا انعقاد کیا،...
سٹی 42 : پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 15 دسمبر سے ہو گا، یہ مہم 30 دسمبر تک جاری رہے گی۔ وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا آن لائن اجلاس ہوا، جس میں چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، فوکل...
پینتیس ویں نیشنل گیمز کا رنگا رنگ اختتام، فیلڈ مارشل عاصم منیرنے انعامات تقسیم کیے WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )35ویں نیشنل گیمز کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام ہو گیا جس میں فیلڈ مارشل نے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈمارشل سیدعاصم منیر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: مشرق وسطیٰ میں سب سے قیمتی پینٹ ہاؤس تقریباً 3.1 ارب پاکستانی روپے میں فروخت ہوگیا ہے۔یہ پینٹ ہاؤس دبئی کے مہنگے ترین علاقے بزنس بے میں واقع ہے اور اس میں 60 فلور اور 171 اپارٹمنٹس شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق اس پروجیکٹ میں عالمی فٹبالرز سمیت نیمارجونیئر نے بھی اپارٹمنٹس خرید...
مشرقی وسطیٰ کاسب سے مہنگا پینٹ ہاؤس تقریباً 3.1 ارب پاکستانی روپے میں فروخت ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے مہنگے ترین علاقے بزنس بے میں واقع اس پینٹ ہاؤس میں 60 فلور اور 171 اپارٹمنٹس ہوں گے۔ نیمارجونیئر سمیت عالمی فٹبالرز بھی اس پروجیکٹ میں اپارٹمنٹس خرید چکے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، پانی کے انتظام، موسمیاتی تبدیلی، ٹیکنالوجیکل تعاون اور عوامی روابط کے فروغ پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ کی حالیہ...
اسلام آباد (خبرنگار) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ سینیٹ کو سیاسی محاذ آرائی، انتشار یا کسی بھی قسم کی ہنگامہ آرائی کا مرکز نہیں بننے دیا جائے گا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ چاروں صوبوں کی مساوی نمائندگی پر مشتمل...
کراچی: ضلع ساؤتھ پولیس کی جانب سے اسلحہ کی نمائش، بغیر نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے دوران پورے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول 47 روپے، ڈیزل 50 روپے مہنگا ہونے کا امکان، آئی ایم ایف کے مطالبے پر پٹرولیم مصنوعات پر 18فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق آئی ایم ایف نے کاسٹ ریکوری کیلیے 18فیصد پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی شرط عائد کی ہے ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پیٹرول 47 روپے اور ڈیزل 50 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیلرز نے 8 فیصد مارجن نہ ملنے پر پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان پر شرط عائد کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد...
موٹرسائیکلیں قسطوں پر فروخت کرنے والے شہری کے نام پر 23 لاکھ سے زائدکے ٹریفک چلان جاری ہوگئے۔سیف سٹی ذرائع کے مطابق قسطوں کا کاروبارکرنے والے شہری کے نام پر 500 موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہیں، 500 موٹرسائیکلوں کو سیف سٹی کی جانب سے 2 ہزار 71 چلان بھجوائےجاچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق قسطوں پرموٹرسائیکلیں فروخت کرنے والا...
فوٹو: پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف نے ترکمانستان میں منعقدہ عالمی فورم میں شریک رہنماؤں کے ساتھ ’یادگارِ غیر جانب داری‘ کا دورہ کیا۔سائیڈ لائنز پر وزیرِ اعظم کی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے غیر معمولی ملاقات بھی ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے انتہائی گرم جوشی سے مصافحہ کیا، دیر تک ایک دوسرے...
اسلام آباد : محکمہ موسمیات کی رجب المرجب کے چاند کے حوالے سے بڑی پیش گوئی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق رجب کی آمد آمد ہے اور پوری دنیا کے مسلمان یکم رجب المرجب کا بے تابی کے ساتھ انتظار کررہے ہیں۔اس کی ایک وجہ رمضان المبارک بھی ہے کیونکہ رجب کا چاند طلوع ہونے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے ایوان میں نظم و ضبط یقینی بنانے کا اعلان کردیا۔ ہنگامہ آرائی، نعرے بازی اور بے قابو رویے کے خلاف سخت کارروائی کا پیغام دے دیا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ سینیٹ کو ہنگامہ آرائی کا میدان نہیں...
ویب ڈیسک:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشتگردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سےسر اٹھا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حمایت سے غز ہ امن منصوبہ منظور ہوا،مشرق وسطی میں دیر پا جنگ بندی اور انسانی امداد کی...
حال ہی میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ کی فلم دھریندر کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے سبب فلم دھریندر کو بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پابندی کا سامنا ہے۔ میڈیا...
ویب ڈیسک: برسلز میں وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور عراقی ہم منصب جنرل عبدالامیر الشمری کی اہم ملاقات، پاک،عراق دوطرفہ تعلقات اور زائرین کی سہولت کے لیے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں دونوں ممالک کی وزاراتِ داخلہ کے درمیان تعاون کو پائیدار اور مؤثر بنیادوں پر...
تازہ سیشن میں ڈینجر اور چرکروئی دیہات سے تعلق رکھنے والے وی ڈی جی ارکان شریک تھے جہاں انہیں ہتھیار چلانے، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تربیت دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سکیورٹی فورس نے بدنام زمانہ ملیشیا ”ویلج ڈیفنس گارڈز" (وی ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کوئی فرد ایسا نہ ہوگا جس کے آس پاس آگے پیچھے جاننے والوں میں ایسے نوجوان نہ ہوں جو ڈگری حاصل کرنے کے باوجود بے روزگار ہوں اور آج کا دور یہ ہے کہ ڈگری کا مطلب نوکری نہیں۔۔۔ کہ ڈگری تو حاصل کر لی ہے لیکن نوکری کا کوئی آسرہ نہیں۔...
حیدرآباد: مہنگائی اوربے روزگاری میں پسی عوام کو زندہ دفن کرنے کیلیے انتظامیہ کی جانب سے غیرقانونی تجاوزات کے نام پر غریبوں کے جینے کا آخری سہارا بھی چھینا جارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(سٹاف رپورٹر)حیسکو کی آفیشل فیس بک پر چیف ایگزیکٹو حیسکو کی بجلی صارفین کو بجلی کی ترسیل کی فراہمی کی ویڈیو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حیسکو ریجن میں کریہ کریہ بجلی کے قمقمے روشن ہیں جبکہ عملایہ ہے کہ حیدرآباد کا تاریخی نامور ، معروف گائوں وانکی وسی گذشتہ کئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-12 واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک)امریکی ایوان نمائندگان نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 901 ارب ڈالر کا دفاعی بل منظور کر لیا۔خبر ایجنسی کے مطابق بل کے 312 حق میں اور 112 مخالفت میں ووٹ آئے، یہ بل اب سینیٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔نئے دفاعی بجٹ میں فوجیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) معروف تاجر رہنما اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو نچوڑ کر معاشی استحکام لانے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے۔مثبت اور قابلِ عمل پالیسیاں اپنائی جائیں اور لاڈلی...
کانگریس نے انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمنٹ میں ہوئی بحث پر امت شاہ کے جواب کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل، مشین ریڈیبل، شفاف ووٹر رول دینے پر ایک لفظ نہیں کہا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں "انتخابی اصلاحات" پر بحث آج ختم ہوگئی۔ 2 دنوں تک چلی اس بحث کا جب مرکزی...
نئے دفاعی بجٹ میں فوجیوں کی تنخواہوں میں اضافہ، رہائش میں بہتری اور یوکرین کے لیے آئندہ دو سال میں 800 ملین ڈالر کی فوجی امداد شامل ہے۔ بل میں اسرائیل کے دفاعی پروگرامز، بالخصوص آئرن ڈوم اور ڈیوڈز سلِنگ کے لیے مکمل فنڈنگ بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ایوانِ نمائندگان نے ملکی تاریخ...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ 2017ء تک منافع میں رہنے والی اس کمپنی کو جان بوجھ کر اور منصوبہ بند طریقے سے خسارے میں دھکیلا گیا تاکہ سرکاری ٹھیکے نجی کمپنیوں کے حوالے کئے جا سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر رہنما اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے این ڈی اے...
دادو(نیوزڈیسک) نئی گاج ڈیم پر گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری تعطل کے معاملے نے بالآخر اعلیٰ سطح پر توجہ حاصل کر لی، وزیرِ اعظم کی معائنہ کمیشن ٹیم نے ڈیم پر کام کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم انسپیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری سندھ کو باضابطہ...
رپورٹ کے مطابق یہ کانفرنس 12 مارچ 2026 کو لندن کے لنکاسٹر ہاؤس میں منعقد ہوگی، جہاں اسرائیلی اور فلسطینی نمائندے اور ماہرین باہمی تبادلۂ خیال کے لیے اکٹھے ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ برطانیہ کی وزارتِ خارجہ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ یہ ملک آئندہ سال مشرقِ وسطیٰ کے تنازعے پر ہونے والی امن کانفرنس...
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی سزا ابتداء ہے، 9 مئی کے کیسز باقی ہیں۔ فیض حمید کی سزا ابتداء ہے، یہ لمبا چوڑا انصاف کا سلسلہ رکے گا نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کا کہنا تھا کہ فیض حمید پر 9 مئی کے...