2026-07-24@13:18:29 GMT
تلاش کی گنتی: 4130
«عاطف اسلم کا گانا صبح ا ئے نا»:
لاہور: سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں قوال فراز خان و ہمنواؤں نے قوالی پیش کی۔...
پاکستان میں بڑھتی مہنگائی اور معاشی دباؤ نے عام آدمی کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے۔ ایک تازہ حکومتی سروے کے مطابق پاکستانی گھرانے اپنی آمدن کا تقریباً دو تہائی حصہ صرف خوراک اور بجلی و گیس پر خرچ کرنے پر مجبور ہیں، جبکہ تعلیم، صحت اور تفریح کے لیے بہت کم رقم بچ...
وینزویلا پر امریکی کارروائی کے بعد عالمی تشویش، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کے روز ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی، جس میں وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بڑھتی ہوئی عالمی تشویش اور بین الاقوامی نظام کو لاحق...
وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفری کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ۔تحقیقاتی رپورٹ کے ہمراہ ضروری دستاویزات اور ثبوت بھی آئی جی پنجاب کو بھجوائے جائیں گے، ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش...
راودلشاد: وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے وقت ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ، رپورٹ کے ہمراہ دستاویزات اور ثبوت بھی بھجوائے جائیں گے۔ ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی جائے گی، ہلڑ بازی کرنے والوں کی...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کی بھارت سے منتقلی کا مطالبہ کرے گا۔ بنگلادیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کے واقعے کے بعد بھارت اور بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ بی سی بی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے میچز...
ملک کے دفاع اور اپنے قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئےتیار ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا: نائب صدر کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا ہے کہ ملک اپنے دفاع اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد خطاب کرتے ہوئے ڈیلسی روڈریگز نے دعویٰ کیا کہ...
لاہور: وال سٹی اتھارٹی میں پروگرام کے دوران مشہور گانے نکا دا کوکا چلنے پر ایکشن لیتے ہوئے تین ملازمین کو معطل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق غیر ممنوعہ گانا چلانا وال سٹی اتھارٹی انتظامیہ کو مہنگا پڑ گیا، نک دا کوکا متعلقہ سرکاری محکمہ کی فہرست میں منظور نہیں جس پر انتظامیہ نے کارروائی کی۔...
اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے دفتر میں لوگوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس میں چین کے سفیر ژانگ ہانہوئی نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے تائیوان میں کسی بھی بدنیتی پر مبنی اشتعال انگیزی کا چین بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں چینی سفیر کا کہنا تھا کہ تائیوان سے متعلق معاملے میں جو بھی...
خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر آنے والے لوگوں کے ساتھ اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ہونے...
خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر آنے والے لوگوں کے ساتھ اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ہونے...
کانگریس لیڈر نے مدھیہ پردیش کی مجموعی صورتحال پر بھی تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ریاست بدانتظامی کا مرکز بنتی جارہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر اندور میں آلودہ پانی پینے سے اموات اور درجنوں افراد کے بیمار پڑنے کے معاملے پر کانگریس کے سینیئر لیڈر اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی...
تہران(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں مظاہرین پر تشدد کی صورت میں امریکی مداخلت پر ایرانی قیادت کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ ایران کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عامر سعیدی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھا ہے اور مطالبہ کیا ہے...
ممبر پارلیمنٹ کو ریاستی درجہ کی بحالی کے مطالبے پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت سے قبل کشمیر میں نوجوانوں کی جانیں جارہی تھیں، پتھراؤ اور جنازے روز کا معمول بن چکے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کے رکنِ غلام علی کھٹانہ نے ایک انٹرویو میں جموں...
اسلام آباد (خبرنگار) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان کے خطے کو علاقائی روابط، قدرتی وسائل اور قومی سلامتی کے حوالے سے نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انفراسٹرکچر، تجارت، معدنیات اور رابطہ کاری کے شعبوں میں سرمایہ کاری سے نہ صرف بلوچستان کے عوام کو فائدہ پہنچے گا بلکہ روزگار...
پاکستان میں سال 2025 کے اختتام پر مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، تاہم ماہرین کے مطابق یہ کمی عام شہریوں کے لیے مکمل ریلیف کی ضمانت نہیں۔ دسمبر 2025 کے کنزیومر پرائس انڈیکس کے مطابق مہنگائی کی سالانہ شرح 5.6 فیصد رہی، جو نومبر میں 6.1 فیصد اور دسمبر 2024...
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا نیشنل ورکشاپ برائے بلوچستان کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو ،دوسری تصویر میں ایک خاتون یادگار ی شیلڈپیش کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کراچی: چھوٹے تاجروں نے سال 2025 کو ملکی تاریخ کا بدترین سال قرار دیتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2025 میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں۔ سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: چھوٹے تاجروں نے سال 2025 کو ملکی تاریخ کا بدترین سال قرار دیتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2025 میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں۔ سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں...
لبنان کے معروف تجزیہ کار میکائیل عوض نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ اپنی فوجی طاقت کے بل بوتے پر ایران کے خلاف مطلوبہ اہداف حاصل کرنے سے قاصر ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ ایران میں فتنہ انگیزی اور دنگا فساد پھیلانے کی کوشش میں مصروف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان...
کراچی: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان...
اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے دفتر میں لوگوں کے انٹرویوز...
گزشتہ دنوں پریزیڈنٹ کپ گریڈ ون کا ٹائٹل خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نام کیا۔ قومی کرکٹر افتخار احمد کی قیادت میں کے آر ایل کی ٹیم میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں متوازن کھیل دیکھنے کو ملا۔ میچ جیتنے اور ٹرافی وصول کرنے...
گزشتہ دنوں کھیلے گئے پریزیڈنٹ کپ گریڈ ون کا ٹائٹل خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نام کر لیا۔قومی کرکٹر افتخار احمد کی قیادت میں کے آر ایل کی ٹیم میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں متوازن کھیل دیکھنے کو ملا۔میچ جیتنے اور ٹرافی وصول کرنے...
کینیڈین حکام نے ایئر انڈیا کے پائلٹ کے دو بریتھ الائزر ٹیسٹ ناکام ہونے کے بعد سنگین حفاظتی خدشات کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وینکوور سے دہلی جانے والی پرواز AI186 (23 دسمبر 2025) کو آخری لمحے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کاک پٹ عملے کے رکن کو روانگی سے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کیلئے مداخلت کا عندیہ دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت گولیاں چلوا کر پرامن مظاہرین کو قتل کررہی ہے، یہ سلسلہ نہ رکا تو امریکا مظاہرین کی مدد کیلئے آگے آئے گا، ہم پوری طرح تیار ہیں اور کارروائی کے لیے...
لاہور: (ویب ڈیسک) سالِ نو کا پہلا سُپر مون جلد ہی نمودار ہونے والا ہے، جنوری کی تیسری تاریخ کو پورا چاند طلوع ہوگا اور آسمان پر غیرمعمولی طور پر بڑا دکھائی دے گا۔ یہ گزشتہ مہینوں میں نظر آنے والے سپر مونز کے سلسلے کا آخری چاند ہوگا، جس کا آغاز گزشتہ اکتوبر میں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں قومی سطح پر شرحِ خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہوگئی جبکہ سکول سے باہر بچوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے جو 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد رہ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات نے ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای...
نیو یارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی نے اپنے عہدے کا باضابطہ حلف اٹھانے کے بعد واضح کیا ہے کہ وہ شہر میں ڈیموکریٹک سوشلسٹ ایجنڈے پر عمل درآمد کریں گے اور عام محنت کش طبقے کے لیے نیو یارک کو زیادہ قابلِ رہائش اور سستا بنانے کو اپنی اولین ترجیح بنائیں گے۔ سٹی ہال...
سالِ نو کا پہلا سُپر مون جلد ہی نمودار ہونے والا ہے، جنوری کی تیسری تاریخ کو پورا چاند طلوع ہوگا اور آسمان پر غیرمعمولی طور پر بڑا دکھائی دے گا۔یہ گزشتہ مہینوں میں نظر آنے والے سپر مونز کے سلسلے کا آخری چاند ہوگا، جس کا آغاز گزشتہ اکتوبر میں ہوا تھا۔سائنس دانوں کے...
سی پی او کراچی آمد،پولیس کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش آئی جی سندھ کی شہدا کی یادگار پر حاضری، وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ جاوید عالم اوڈھو نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے بعد انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے کا باقاعدہ...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو منافع بخش ایٔرلائن بنانا اولین ترجیح ہے،ملازمین کو واضح پیغام معاہدے کے تحت پی آئی اے کا نام تبدیل نہیں کرسکتے، نیا ناظم آباد میںمیڈیا سے گفتگو معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایٔرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایٔرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ...
اسلام آباد: بین الاقوامی ادارے بلومبرگ نے پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں بہتری اور پالیسی استحکام کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتوں کا استحکام اور معاشی نظم و نسق بہتر ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی اعدادوشمار اور مارکیٹ پر نظر رکھنے والے مستند ادارے بلومبرگ کی پاکستان سے متعلق جائزہ رپورٹ...
بلوم برگ نے پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی اور پالیسی استحکام کی تصدیق کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) امریکی جریدے بلوم برگ نے پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں بہتری اور پالیسی استحکام کی تصدیق کر دی۔بلوم برگ نے پاکستان سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے...
ویب ڈیسک : معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی...
—فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی ہے، ہر سال 62 لاکھ مزید بچے پیدا کر رہے ہیں، پیدائش میں وقفہ دے نہیں رہے اور اسپتالوں کو برا کہتے ہیں۔ملک کی پہلی تھیلیسیمیا موبائل وین کے افتتاح کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
ٹرمپ کا شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز واپس بلانےکا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ نیشنل گارڈز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ میں تعینات نیشنل گارڈ کو واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔صدر ٹرمپ کے مطابق نیشنل گارڈز کی تعیناتی کے بعد ان شہروں میں جرائم کی شرح میں واضح کمی دیکھی گئی، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔صدر ٹرمپ نے خبردار...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فی الحال شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈ کے دستے تعینات کرنے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب عدالتی رکاوٹوں کے باعث ان کی کوششیں تعطل کا شکار ہو گئیں، سوشل میڈیا پر...
طلحہ اشرف:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کا ملا جلا ردعمل، شہریوں کا کہنا تھا کہ اُمید ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کم ہوگی۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند ہے ، نئے سال میں حکومت مہنگائی میں کمی پر توجہ دے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا وژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشوں سے آسان کاروبار فنانس سکیم نے کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ وزیراعلیٰ کی قیادت میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ سکیم کے لئے چھ ماہ کے قلیل عرصے میں 70 ارب...
اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کے خواہشمند ایک شخص کا دعویٰ ہے کہ پولیس کی جانب سے انہیں تاحیات فیل قرار دے کر ان کی فائل (ڈرائیونگ پرمٹ) ضبط کر لی گئی جبکہ متعلقہ افسران نے بدتمیزی اور نازیبا زبان استعمال کرنے کے علاوہ پولیس کارروائی کی دھمکیاں بھی دیں۔ یہ واقعہ چند دنوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-4 گولارچی (نمائندہ جسارت)تحصیل گولارچی سمیت ضلع بدین میں سورج مکھی کی فصل کے زیرِ کاشت رقبے میں تشویشناک حد تک کمی واقع ہو گئی ہے۔ محکمہ زراعت کے اعداد و شمار کے مطابق ماضی میں ضلع بھر میں سورج مکھی کی فصل2لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر کاشت کی جاتی تھی، تاہم...