2026-07-24@13:18:31 GMT
تلاش کی گنتی: 4130
«عاطف اسلم کا گانا صبح ا ئے نا»:
افغانستان میں طالبان رجیم کے زیرِ انتظام صحت کا نظام شدید بحران کا شکار ہو چکا ہے، جس پر عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ طالبان حکومت کی ناقص حکمرانی اور انتہا پسند پالیسیوں کے باعث افغان عوام بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہوتے جا رہے ہیں، جبکہ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا آفیشل گانا جاری کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جمعہ کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا “فیل دی تھرل” جاری کیا، جو ٹورنامنٹ کے جوش و خروش اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عالمی جنون کی بھرپور...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا۔مبینہ آڈیو میسج میں گزشتہ روزکے دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پرڈال دیا اور مبینہ آڈیو میسج میں کہا کہ سہیل آفریدی نے اڈیالہ جاتےہی کہا کہ ورکرزنہیں بلکہ ممبران قومی،صوبائی...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کا آرفیشل گانا جاری کردیا ہے۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کا آفیشل گانا فیل دا تھرل (Feel the Thrill ) بھارتی گلوکار انیرودھ روی چندرنے گایا اور کمپوز کیا ہے۔ آئی سی سی نے بتایا کہ ٹی20...
تُرک صدر سے اپنی ایک ملاقات میں سید عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ خطے کے تمام ممالک، ایران کے داخلی معاملات سے متعلق، مغربی-صیہونی میڈیا کے جانبدارانہ اور یکطرفہ پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" اس وقت اعلیٰ تُرک حکام سے مشاورت کے لئے انقرہ...
وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان بالکل صحت مند ہیں، پی ٹی آئی کے سارے کارڈز ناکام ہوگئے ہیں، اس لیے یہ اب عمران خان کی صحت کو لے کر ہمدردی کارڈ کھیل رہی ہے، ان کو اب این آر او نہیں ملے گا۔ یہ بھی پڑھیں: آنکھ کا مسئلہ یا کچھ...
مظاہرین کا کہنا تھا کہ منریگا دیہی ہندوستان کیلئے محض ایک اسکیم نہیں بلکہ روزگار کی آئینی ضمانت تھی، جسے دانستہ طور پر کمزور کیا جا رہا ہے اور اس کا براہِ راست اثر غریب اور مزدور طبقے پر پڑرہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قومی دیہی روزگار گارنٹی منصوبہ "منریگا" میں تبدیلیوں کے خلاف کانگریس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں یادگار اور فیصلہ کن کارکردگیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی شاندار پرفارمنس کو بھی شامل کیا گیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمد کنندگان کے لیے تاریخی مراعات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح 7.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد کر دی گئی ہے، جس سے برآمدی شعبے کو بڑا ریلیف ملے گا۔ اہم اعلانات: ایکسپورٹ ری فنانسنگ ریٹ 4.5 فیصد صنعتی بجلی کے ٹیرف...
لاہور: حکومتِ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بسنت کے موقع پر ایک محفوظ، پرامن اور منظم ثقافتی میلے کے انعقاد کیلئے کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کے تحت جامع اقدامات کا اعلان کردیا۔پتنگ بازی کے سامان کی ممکنہ مہنگی اور غیر قانونی خرید و فروخت کے خدشے کے پیشِ...
—فائل فوٹو چیئرمین لیسکو عامر ضیاء نے کہا ہے کہ بسنت تفریح کا موقع ہے دھاتی تار کا استعمال لیسکو سسٹم کے لیے نقصان دہ ہو گا۔ لاہور: بسنت پر آسمان روشن کرنیوالی سرچ لائٹس کی مانگ میں اضافہرات میں پتنگ بازی کے لیے شہری سرچ لائٹس کی دھڑا دھڑ خریداری کر رہے ہیں۔ جاری...
30 جنوری کو بھارت میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی منائی جاتی ہے، جنہیں 1948 میں ناتھورام گوڈسے نے قتل کیا تھا۔ ناقدین کے مطابق گوڈسے کا تعلق اسی نظریاتی ماحول سے تھا جو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے گرد تشکیل پایا، جس نے گاندھی کے سیکولر، ہمہ گیر اور عدم...
ہانک کانگ سے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا گانا ریکارڈ کر لیا ہے جو ان کی وفات کے بعد ریلیز کیا جائے گا، جسے وہ دنیا کے لیے اپنا آخری پیغام قرار دیتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے 28 دسمبر کو...
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور جی ای ایم ایس پاتھ ویز کے درمیان مفاہمتی یادداشت کی تقریب کے دوران صوبائی وزیر جامعات محمد اسماعیل راہو نے کہا کہ ہمارا وژن نوجوانوں کو صرف ڈگریاں دینا نہیں بلکہ انہیں ایسا ہنر فراہم کرنا ہے جس کی دنیا بھر میں مانگ ہو۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سندھ...
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی میں کہا کہ کراچی کی سڑکیں نئی تعمیرات کے تحت بہتر کی جا رہی ہیں اور شہر کی ہر سڑک پر جدید بسیں چلائی جائیں گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ دعا کے دوران ملک کی بقا، گل پلازہ کے شہدا اور ٹریفک حادثات میں...
—جیو نیوز گریب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان انہوں نے اسلام آباد میں ملک کے نمایاں برآمد کنندگان اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب میں خطاب کے دوران کیا۔وزیرِ اعظم نے صنعتوں کے لیے ویلنگ چارجز میں...
خدیجہ چھ بچوں کی ماں ہے، بڑی بیٹی پندرہ سال کی ہے، جو اس کے ساتھ ہی کام پر آتی ہے اورگھروں میں جھاڑو پونچھا کرتی ہے، برتن دھوتی ہے، دونوں ماں بیٹیاں صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کام کر تی ہیں، مختلف گھروں سے انھیں کھانا وغیرہ مل جاتا ہے جو...
معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے بیٹی کی شادی کے بعد خود دوسری شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ جویریہ عباسی اداکاری کے ساتھ ساتھ سیر و سیاحت کی بھی دلدادہ ہیں اور چوں کہ بیٹی کی شادی کے بعد وہ ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکی ہیں...
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی ابراہیمی معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا، پاکستان کا ابراہیمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل سٹبلائزیشن فورس میں شامل نہیں ہوگا، بورڈ آف پیس اور سٹبلائیزشن فورس...
لاہور ہائی کورٹ میں بسنت کے موقع پر پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کے خلاف اعتراضی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست گزار وکیل کو آفس اعتراض دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے کہا کہ اپ پابندی کا نوٹیفیکیشن اور ضروری دستاویزات لف کریں اور ریمارکس دیے کہ آفس اعتراض دور...
دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی—فائل فوٹو دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، بورڈ آف پیس میں شمولیت کا مطلب فوجی دستے بھیجنا نہیں، بورڈ آف پیس میں شمولیت حکومتی قواعد کے تحت مشاورت سے طے پائی ہے، بورڈ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا تھا اور سیاسی عدم استحکام سے صرف دس روز قبل پاکستان عملی طور پر انٹرنل ڈیفالٹ کر چکا تھا۔اسلام...
یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کا کہناہےکہ ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول 36 پیسے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 47 پیسے فی لیٹرتک مہنگا ہونے کا امکان ہےانڈسٹری ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 3 روپے 69 پیسے فی لیٹر مہنگا...
معروف پاکستانی گلوکار اور موسیقار ساحر علی بگا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے موسیقی کے کیریئر کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کرنے والے ہیں۔ یہ اعلان بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کے حالیہ اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ اریجیت سنگھ کے اعلان پر ردعمل...
پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے کیرئیر سے متعلق جلد بڑا فیصلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ساحر علی بگا نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے میوزک سے متعلق اہم فیصلہ لینے کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ ان کی یہ اسٹوری بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے پلے بیک...
ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پرواز گارڈ کے ذریعے ہنرمند نوجوانوں کو 3 لاکھ روپے بلاسود فراہم کے جائیں گے۔ پرواز کارڈ، راہ روزگار، اسکل ڈیولپمنٹ پورٹل کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ عوام کو ریلیف اور سہولت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-23 غزہ /تل ابیب /واشنگٹن /نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے بدھ کو کہا ہے کہ حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ پر اسرائیل کا کنٹرول رہے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرہ روم تک پورے علاقے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)خسرہ کے بعد خارش کا مرض پھیل گیا، محکمہ صحت خاموش تماشائی،نوشہرو یفیروز اور خیر پور اضلاع کے علاقوںکوٹری محمدکبیر، رسول آباد، گاؤں عادل شر، گاؤں سکندر علی شر، گاؤں اشرف علی شر، گاؤں جنسار حسین، گاؤں محمد اسلم، گاؤں جاوید شر، گاؤں شوکت حسین، گاؤں لیاقت علی، گاؤں ارشد حسین...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے کی واپسی کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ کل معاملے کی سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر گل خان...
میکسیکن وائس اداکار الیکسز اورٹیگا جو ٹام ہالینڈ کے کردار اسپائیڈر مین کی لاطینی امریکی ہسپانوی میں ڈبنگ کرنے کے لیے مشہور تھے، 38 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم افسوس کے ساتھ وائس اداکار الیکس اورٹیگا کے انتقال کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی کوسٹ گارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک میزائل داغا ہے، جس کے بارے میں گمان ہے کہ وہ بیلسٹک میزائل تھا۔ کوسٹ گارڈ نے خطے میں موجود جہازوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر انہیں میزائل کا ملبہ ملے تو اس کے قریب نہ جائیں...
آئیووا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے امریکا میں تیل کی قیمتیں کم کر دی ہیں اور ملک کی سرحدوں کو محفوظ بنا دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہزاروں جرائم پیشہ افراد کو واپس بھیجا جا چکا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔رواں مالی سال جولائی تا دسمبر 2025ء ملک میں براہ راست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جینے دو کراچی مارچ کے سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع ائر پورٹ کا ہنگامی اجتماع ناظمین دفتر ضلع میں منعقد ہوا۔امیر جماعت اسلامی ضلع ائر پورٹ محمد اشرف،قیم ضلع و رکن سندھ اسمبلی فاروق فرحان سمیت ضلعی ذمے داران، ناظمین و نائب ناظمین علاقہ جات نے اجتماع میں شرکت کی۔امیر...
قائمہ کمیٹی نے بیرون ملک پاکستانیوں کے روزگار، فلاحی مسائل اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشیز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی کے اجلاس کی صدارت سید رفیع اللہ نے کی۔ اجلاس میں بیرون ملک روزگار کے رجحانات، پاکستانی مزدوروں کے فلاحی مسائل اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشیز (CWA) کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان یورپ فیڈریشن کے ارکان، بشمول...
چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر کا کہنا ہے کہ چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو کے گانان تبت خود مختار پریفیکچر کی ٹیبو کاؤنٹی میں گزشتہ...
وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادکا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ محسن نقوی نے سمندر پاکستانیوں سے متعلق ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ ڈی سی اسلام آباد قبضہ یا غیر قانونی تجاوزات کی شکایت پر 7 دن میں فیصلہ کرنے کا پابند ہے ۔ وزیر داخلہ...
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ...
30 جنوری کو بھارت میں یومِ شہدا منایا جاتا ہے، یہ وہ دن ہے جب قوم بابائے قوم مہاتما گاندھی کو یاد کرتی ہے، جنہیں 1948 میں ناتھورام گوڈسے نے قتل کیا۔ تاریخ کا یہ سیاہ باب اس حقیقت سے جڑا ہے کہ گوڈسے کی فکری پرورش اسی آر ایس ایس کے ماحول میں ہوئی...
کراچی: سندھ کابینہ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کی ازسرِنو تشکیل کی منظوری دے دی، ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کو رجسٹرڈ مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کے لیے دوبارہ فعال کر دیا گیا۔ کابینہ کو بریفنگ دی گئی کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی سابقہ مدت 22 اگست 2025 کو ختم ہو...
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ، برآمدات کم، جون میں مہنگائی 7 فیصد سے اوپر جانے کا امکان: گورنر سٹیٹ بنک
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں شرح سود کا تعین کیا گیا۔ پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اجلاس...
لندن:برطانیہ میں ہنگامی صورت حال کے اندر پولیس کو اپنا ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور ویلز میں پولیس کے لیے ہنگامی صورت حال میں اپنا فوری ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کر دیا گیا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق ہنگامی...
کراچی خاموش نہیں رہے گا ‘ عوام کو بنیادی سہولیات ‘ جینے کا حق اور تحفظ فراہم کیا جائے ‘ منعم ظفر خان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ماڈل پارک کورنگی نمبر 5میں لانڈھی ٹائون کے تحت مسلسل تیسرے سال پھولوں کی نمائش کا افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ہے اب یہ شہر مزید خاموش نہیں رہے گا ، کراچی کے ساڑھے 3 کروڑ عوام...
ایپل کی جانب سے فروری کے وسط میں سری کے نئے ورژن پیش متعارف کیے جانے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یاہو اور آؤٹ لک کو گوگل کی سپورٹ ختم، صارفین اپنا انتظام کرلیں بلومبرگ کے مارک گورمن کے مطابق ایپل سری میں گوگل کے جیمینی اے آئی ماڈلز کو شامل کرے گا جو جون...