2026-07-24@13:18:35 GMT
تلاش کی گنتی: 4130
«عاطف اسلم کا گانا صبح ا ئے نا»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی منڈی کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو نئے سال کے تحفے کے طور پر ریلیف دیا جائے۔ کمرتوڑ مہنگائی، ای چالان اور یوٹیلیٹی بلز، پیٹرول سمیت ہر چیز پر ٹیکسوں...
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان 2026 میں 22 کروڑ 50 لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ یو این ایف پی اے پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ ان حقائق کے پیشِ...
کراچی:عالمی سطح پر جنگوں ،بھوک،بیروزگاری اور دیگر حشرسامانیوں کے خوں آشام منظر دکھانے کے بعد 2025ء کا غروب ہوتا ہوا آخری سورج
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید مشکلات لے آیا ہے، جہاں حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق یکم جنوری سے...
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عیسوی سال 2026 کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے اور رات کے 12 بجتے ہی مختلف شہروں میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ 12 بجتے ہی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں آسمان آتش بازی کے شاندار مظاہرے سے جگمگا اٹھا۔ اسلام آباد میں سینٹوریس...
قومی ایئر لائن کی نجکاری کے بعد ایئر لائن انتظامیہ سے عارف حبیب کنسورشیم کا پہلا باضابطہ اجلاس کل ہو گا۔ ذرائع کے مطابق سی ای او قومی ایئر لائن سمیت تمام ڈائریکٹرز اجلاس میں شریک ہوں گے، تمام شعبہ جات کے سربراہان اپنے شعبوں کی تفصیلی کارکردگی بتائیں گے۔ قومی ایئر لائن کی نجکاری...
سابق اپوزیشن لیڈر نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ عوامی جذبات کا احترام کریں، زمینوں کے معاملات میں شفافیت کو یقینی بنائیں اور مقامی لوگوں کو اعتماد میں لے کر فیصلے کریں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی محمد کاظم میثم نے کچورا اور بگاردو کی عوامی زمینوں پر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا کے کئی ممالک میں 2025 کا سورج ڈوب گیا اور رات 12 بجتے ہی شاندار آتش بازی اور رنگا رنگ جشن کے ساتھ سال نو 2026 کا آغاز ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سال 2026 کا آغاز سب سے پہلے بحر الکاہل کے نیم آباد علاقوں سے ہوا جس...
امیدوار اکتوبر میں منعقد ہونیوالے امتحانات کے نتائج وفاق المدارس کی ویب سائٹ www.wmshia.com پر دیکھ سکیں گے۔ ناظم امتحانات مولانا محمد تحسین کے مطابق امیدوار ری چیکنگ کیلئے یکم تا 10 جنوری 2026 درخواستیں دے سکیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سالانہ امتحانات 2026ء کی تاریخ کا بھی جلد اعلان کر دیا جائے...
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید بوجھ کے ساتھ ہوا ہے، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل...
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان 2026 میں 22 کروڑ 50 لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔یو این ایف پی اے پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ ان حقائق کے...
دنیا کے کئی ممالک میں 2025 کا سورج ڈوب گیا اور رات 12 بجتے ہی شاندار آتش بازی اور رنگا رنگ جشن کے ساتھ سال نو 2026 کا آغاز ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سال 2026 کا آغاز سب سے پہلے بحر الکاہل کے نیم آباد علاقوں سے ہوا جس کے بعد نیوزی...
لاہور:(نیوزڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ انہیں سپیکر خیبر پختونخوا کے خط کے بارے میں بتایا گیا ہے، لیکن وہ خط ابھی موصول نہیں ہوا۔ ملک احمد خان نے کہا کہ یقین ہے کہ سپیکر کے پی نے جمہوری باتیں کی ہوں گی اور خط موصول ہونے کے بعد اس کا...
دنیا میں سال 2026 کا باقاعدہ آغاز سب سے پہلے نیوزی لینڈ سے ہوا جہاں شاندار آتشبازی اور روشنیوں کے دلکش مناظر کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا گیا۔ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے جب گھڑی نے 12 کا ہندسہ چھوا تو آکلینڈ کے معروف سکائی ٹاور سے رنگا رنگ آتشبازی...
کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ نے اپنی قراردادوں کے ذریعے کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کر رکھا ہے جن میں عمل درآمد میں واحد رکاوٹ بھارت کی ہٹ دھرمی اور غیر حقیقت پسندانہ طرز عمل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیرِاہتمام 5جنوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹلی کے ایک چھوٹے سے پہاڑی گاؤں میں 30 برس بعد بچے کی پیدائش نے نہ صرف مقامی آبادی بلکہ دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق یہ غیر معمولی واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یورپ کے کئی دیہی علاقے تیزی...
ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 31 دسمبر 2025ء کو سرکاری ڈیوٹی اور ٹیکس وصولی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بدھ 31 دسمبر 2025ء کو کمرشل بینکوں کی تمام شاخیں رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی تاکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-17 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ حلقوں کی جانب سے مضحکہ خیز بیانیہ بناکر گنے کی فصل کے وسائل کسی اور فصل پر منتقل کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا...
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی کوششوں سے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی فروغ میں تاریخی پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تاجکستان کو ایک لاکھ تینتالیس ہزار ٹن حلال گوشت برآمد کرے گا، جس کی مالیت چودہ اعشاریہ پانچ ملین ڈالر ہے۔ موثر تجارتی سہولت کاری سے دوطرفہ تجارت کا...
اسلام ٹائمز: اسرائیل اور اس کے نیابتی عناصر ’’فیصلہ کن فتح‘‘ کا دعویٰ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایران کمزور اور بازدار بنا دیا گیا ہے، لیکن ہماری وسیع اسٹریٹجک گہرائی، ایک ایسا ملک جو رقبے میں مغربی یورپ کے برابر اور آبادی میں اسرائیل سے دس گنا بڑا ہے، اس بات کا باعث...
بھارت کے بانی رہنما کی پوتی پریانکا گاندھی کے بیٹے نے اپنی اسکول کی دوست آویوا بیگ سے منگنی کرلی۔ کانگریس پارٹی کی سینئر رہنما اور جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی اور معروف بزنس مین رابرٹ واڈرا کے صاحبزادے رائہان واڈرا نے اپنی دیرینہ دوست سے منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق یہ منگنی دونوں خاندانوں کی...
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی ہے، معاملے کی تفتیش...
تحریکِ بحالیٔ جمہوریت (ایم آر ڈی) کے دوران جنرل ضیاء الحق کے آمرانہ دور میں جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینکڑوں جیالے آج بھی بے روزگاری اور شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں، کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود ان کارکنوں کی قربانیوں کا عملی اعتراف نہ ہونا مایوسی اور محرومی...
سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ثانیہ اشفاق نے بھی اپنا ردعمل دیا اور اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے جس نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نےکہا ہے کہ الیکشن کمیشن جب تاریخ دےگا بلدیاتی انتخابات کروا دیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پنجاب اسمبلی میڈیاگیلری میں گفتگو کرتےہوئےکہا ڈور کے غلط استعمال سے بسنت کے تہوار کو نقصان پہنچا،اگر 6، 7 اور 8 فروری کے علاؤہ کوئی پتنگ اڑائے گا تو اسے قانون کےمطابق سزا...
ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم ولادت13رجب المرجب بمطابق 3جنوری کو عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کےساتھ منایا جائےگا۔ ملک بھر کی مساجد، امام بارگاہوں،مختلف مقامات پر خصوصی محافل و تقاریب کا اہتمام کیا جائےگا۔ جن میں علما و خطیب حضرات خلیفہ چہارم حضرت علیؓ کے فضائل...
اسلام آباد (آئی این پی) ایس آئی ایف سی کی تدبیری حکمتِ عملی سے پاکستان اقتصادی استحکام اور خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے۔پاکستان میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی متحرک سرگرمیاں معیشت کو مستحکم اور ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھا رہی ہیں۔ اینگرو اور اتصالات نے دیودار (جاز) میں 157...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پیش آنے والے ہنگامہ آرائی اور لڑائی جھگڑے کے واقعے پر انکوائری کمیٹی قائم کرنے اور اس کی رپورٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تحقیقات کے مطابق ذمہ داروں کے...
معروف پاکستانی گلوکارہ شائے گل اسلام آباد میں ایک میوزیکل کنسرٹ کے دوران حادثے کا شکار ہو گئیں، جب پرفارمنس کے دوران ایک ڈرون ان کے بازو پر جا گرا اور انہیں زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ پارک ویو سٹی، اسلام آباد میں پیش آیا، جہاں شائے گل اسٹیج پر پرفارم کر رہی تھیں۔ اچانک...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نئے ہتھیار حاصل...
سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی طلاق کے اعلان کے بعد ایک نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ عماد کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے ردعمل دینے کے بعد اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر شدید بحث و تنقید کا...
جناح پل پربھاری ٹریفک کے داخلے کومحدود کرنے کے لیے لین گائیڈنس کے لیے نئے نصب کردہ حفاظتی آہنی کھمبے کامنظر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی پولیس کے مدد گار 15 یونٹ نے سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی اس حوالے ترجمان مدد گار 15 پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عوام کی فوری مدد اور جرائم کے خلاف مؤثر کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ سال کے دوران 2 لاکھ 59 ہزار 979 کالز پر...
کراچی: فلور ملز کے ممکنہ احتجاج اور الٹی میٹم کی دھمکی کے بعد سندھ حکومت نے ٹریڈرز کو گندم فراہم کرنے کے آرڈرز منسوخ کر دیے ہیں۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق محکمہ خوراک کے ہنگامی مراسلے میں ٹریڈرز کو گندم کے جاری کردہ تمام چالان روک دیے گئے۔ محکمہ خوراک کے...
ذرائع کے مطابق محبوبہ مفتی بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع سمبل پور میں مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کی حالیہ لنچنگ اور اتراکھنڈ میں ایک قبائلی طالب علم اینجل چکما پر حملہ کے بعد ہلاکت پر ردعمل کا اظہار کر رہی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں...
پانی پاکستان کی ریڈ لائن، بھارت باز نہ آیا تو بنیان مرصوص کی طرح پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا: شیری رحمان
---فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، بھارت بازنہ آیا تو بنیان مرصوص کی طرح اسے پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی مذمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت گوگل نے اپنے صارفین کو ایک ایسی سہولت فراہم کرنے کا عندیہ دیا ہے جس کا مطالبہ طویل عرصے سے کیا جا رہا تھا۔دنیا بھر میں کروڑوں افراد نے کم عمری یا ناپختہ ذہن کے ساتھ ایسے جی میل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ادارہ شماریات نے ایک سال کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہونے والے رد و بدل سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق مہنگائی نے عوام کی روزمرہ زندگی پر گہرے اثرات ڈالے ہیں جبکہ چند اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔اعداد و...
ایس آئی ایف سی کی تدبیری حکمتِ عملی سے پاکستان اقتصادی استحکام اور خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے۔ پاکستان میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی متحرک سرگرمیاں معیشت کو مستحکم اور ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھا رہی ہیں۔ اینگرو اور اتصالات نے دیودار (جاز) میں 157 ارب روپے اور ٹیلی نار...
کراچی: رواں سال بھی اختتام کی جانب گامزن ہے لیکن کراچی میں گزشتہ کئی سالوں کی طرح وفاقی و صوبائی حکومت کی زیر نگرانی تعمیر ہونے والا کوئی میگا منصوبہ ابھی تک مکمل نہیں کیا جا سکا. ان میں ایسے بھی منصوبے شامل ہیں جو8سال قبل شروع کیے گئے اور ادھورے ہیں، کچھ...
صدر مملکت نے نوڈیرو کے گاؤں برڑا پتن کے کسانوں اور گاؤں کے معززین سے ملاقات کی، کاشتکاروں نے سیلاب سے متاثرہ زرعی زمینوں سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا، صدر مملکت نے متاثرہ کسانوں کو تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی نوڈیرو کے گاؤں برڑا پتن آمد،...