2026-06-02@20:51:11 GMT
تلاش کی گنتی: 189
«سلمان خان اور کالا ہرن»:
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک آنے والی فلم ’کالا ہرن‘ کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے فلم سازوں کو نوٹس جاری کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: میں اکیلا نہیں ہوں، سلمان خان کی انسٹا پوسٹ نے ماں سمیت لاکھوں مداحوں کو بے چین کردیا فلم کے بارے میں کہا جا رہا...
یورپی یونین کی نمائندہ کایا کالاس—فائل فوٹو یورپی یونین کی نمائندہ کایا کالاس وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں۔یورپی یونین کا وفد پاکستان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ حکومتی عہدیداران سے ملاقات کرے گا۔کایا کالاس نے پاکستان پہنچنے کے بعد اسلام آباد سے ایک انسٹا اسٹوری شیئر...
چترال (ویب ڈیسک) چترال کی وادی کالاش کے گاؤں شیخاندہ بمبوریت میں دو روزہ مقامی سرمائی کھیلوں کے میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ لوئر چترال کی ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا یہ میلہ علاقے کی منفرد ثقافتی شناخت اور روایتی کھیلوں کو زندہ رکھنے کی اہم کاوش قرار دیا جا رہا ہے۔...
چترال کی وادی کالاش کے گاؤں شیخاندہ بمبوریت میں 2 روزہ مقامی سرمائی کھیلوں کے میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ لوئر چترال کی ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا یہ میلہ علاقے کی منفرد ثقافتی شناخت اور روایتی کھیلوں کو زندہ رکھنے کی اہم کاوش قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے:...
فائل فوٹو حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے کہا ہے کہ جن دہشت گردوں کو ن لیگ نے مار مار کر نکالا، بانی پی ٹی آئی انہیں واپس لائے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں افنان اللّٰہ نے کہا کہ دہشت گردی کا مسئلہ تو حل ہو چکا تھا، 2018ء میں مسلم لیگ...
پاکستانی اداکار اور ماہرِ نجوم راجہ حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بعض افراد معروف اداکاراؤں، خصوصاً ڈرامہ ہیروئنز، کے خلاف کالا جادو کروانے کے لیے ان سے رابطہ کرتے رہے ہیں۔ مشک اور جانِ جہاں جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے راجہ حیدر نجوم سے متعلق مشوروں...
وادی سوات کے بالائی مقام کالام، مالم جبہ، مٹلتان، پلوگاہ، مہوڈنڈ اور اتروڑ میں برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کالام میں اب تک چار انچ، مہوڈنڈ اور پلو گاہ میں ایک فٹ تک برف باری ریکارڈ ہوئی جبکہ برف باری کا سسلہ جاری ہے۔ شہری علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سوات میں وادی کالام میں برفباری کے بعد سڑکوں کی بندش برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں وادی کالام کے علاقے میں تین روز گزرنے کے باوجود اہم شاہراہیں مکمل طور پر بحال نہ ہو سکیں۔ ہزاروں سیاح اپنی گاڑیوں سمیت مختلف مقامات پر اب تک پھنسے ہوئے ہیں۔ مزید برآں تین روز گزرنے...
22 اکتوبر 1942 کو برطانوی فوجیوں سے بھری ایک ریل گاڑی جوکہ سکھر سے بلوچستان جا رہی تھی اور اس میں اسلحہ بھی لدا ہوا تھا، اس کوگرانے کے لیے ہیموں کالانی اور اس کے ساتھیوں نے ایک منصوبہ بنایا، جس کا مقصد برطانوی استعمارکے خلاف جدوجہد کو تیزکرنا اور ہندوستان کو انگریز سامراج سے...
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور ژالہ باری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی جبکہ سوشل میڈیا پر خوبصورت مقامات کی ویڈیوز بھی شیئر کی جا رہی ہے۔ وادی سوات کے علاقے کالام میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کالام میں برفباری کی مقدار تقریباً 3 فٹ بتائی جا رہی ہے۔...
ملک کے بالائی علاقوں کو 21 سے 24 جنوری کے دوران ایک طاقتور مغربی لہر متاثر کرے گی جس کے سبب دریائے کابل سے منسلک ندی نالوں میں بہاؤ بڑھ سکتا ہے۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں سوات، چترال، بنیر، شانگلہ، لوئر اور اپر دیر، مالاکنڈ،...
جب کوئی فن پارہ تخلیق کی سرحدوں سے نکل کر پوری دنیا کا ترانہ بن جائے تو وہ محض ایک گانا نہیں رہتا، بلکہ تہذیبی علامت بن جاتا ہے۔ ’جے ہو‘ بھی ایسا ہی ایک گیت ہے، جو ہندوستان کی مٹی سے اُبھرا، ممبئی کی گلیوں میں گونجا، اور پھر ہالی ووڈ کے آسمان پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور/اسلام آباد(نمائندگان جسارت) پنجاب کے بلدیاتی قانون پر4روزہ عوامی ریفرنڈم کا جمعرات کو آغاز ہوگیا ،پہلے روز مردو خواتین نے بھرپور انداز میں رائے کا اظہار کیا ، نتائج کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا، کالے قانون کی واپسی تک گھیراؤ جاری رہے گا۔جماعت اسلامی کے زیراہتمام ریفرنڈم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : پنجاب کے بلدیاتی قانون پر4روزہ عوامی ریفرنڈم کا جمعرات کو آغاز ہوگیا،پہلے روز مردو خواتین نے بھرپور انداز میں رائے کا اظہار کیا ، نتائج کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا، کالے قانون کی خاتمے تک گھیراؤ جاری رہے گا۔جماعت اسلامی کے زیراہتمام ریفرنڈم کے لیے مرکز...
پاکستان میں سب سے زیادہ سردی کالام میں منفی 6 پاراچنار منفی 4، دیر بالا منفی 3 اور سیدو سوات میں منفی 2 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دروش چترال ، تیمرگرہ ، بالاکوٹ منفی ایک اور میر کھنی اور چترال میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ اسی طرح مالم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلدیاتی حکومتوں کے بل پر ہی جمہوریتیں پنپتی ہیں۔ وہ نظامِ حکومت جو اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل نہیں کرتا، درحقیقت جمہوریت نہیں بلکہ ایک خوش نما آمریت ہوتا ہے۔ دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جہاں مقامی حکومتیں مضبوط، بااختیار اور جواب دہ رہی ہیں وہاں ریاستی استحکام، شفاف حکمرانی اور...
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ معرکہ حق اور اکتوبر میں پاک افغان سرحد پر جھڑپیں ہوئیں، معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا اور انہیں سبق سکھایا گیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان...
پشاور: پشاور شہر اور نواحی علاقے گہرے بادلوں کے لپیٹ میں ہے جبکہ بادلوں کے ساتھ موسم بھی شدید سرد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ صوبے کے میدانی علاقوں پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان،...
—فیس بک ویڈو اسکرین گریب کراچی میں شارع فیصل پر سندھی ثقافت سے متعلق ریلی کے شرکاء اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہو گئی، ریلی کے شرکاء نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریلی کو کالا پل سے صدر کی جانب جانے کے لیے کہا گیا، ریلی کے شرکاء نے مزاحمت کی اور...
ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ شہر میں ٹریفک مسائل اس حد تک بڑھ چکے ہیں کہ نوجوانوں اور طالب علموں پر ایف آئی آرز کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ بے تحاشا جرمانوں نے ملازم پیشہ طبقے کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے،...
ورچوئل ایسٹ سروس پرووائیڈر ریگولیشنز کا ابتدائی ڈرافت تیار کر لیا گیا جس کے تحت کالا دھن اب ورچوئل ایسٹ میں استعمال نہ ہو سکے گا۔ایف اے ٹی ایف (فیٹف) کی شرائط پر تیار کیے گئے ریگولیشنز کے ابتدائی ڈرافٹ کے مطابق منی لانڈرنگ، ٹیرر فنانسنگ، کرپشن، مشکوک ٹرانزکشنز ورچوئل ایسٹ میں استعمال نہیں ہو...
عامر کالا اور دو ساتھیوں سے 135 گرام چرس برآمد، مزید تفتیش جاری علاقہ مکین نے عامر کالا کے خلاف ڈی جی رینجرز کو درخواست دے رکھی تھی (رپوٹ/ ایم جے کے )تھانہ گلبرگ نے منشیات مافیا کے عامر عرف کالا کو دھر لیا، عادی مجرم عامر کالا اور اسکے دو ساتھیوں سے 135 گرام...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جو انتخاب کے دوران دونوں کے درمیان سخت تنقید کے باوجود شائستہ اور مصالحت آمیز رہی۔ ممدانی نے جیت کے بعد ٹرمپ کو آمر قرار دیا تھا اور ٹرمپ نے مدمانی پر کمیونسٹ ہونے کا الزام لگایا...
میں سعید نیسا ہوں، 19 سالہ کالاش لڑکی، جو چترال کی وادیوں سے نکل کر اب لاہور میں اپنے خوابوں کا تعاقب کر رہی ہے۔ مَیں ایک ایسے معاشرے میں پلی بڑھی جہاں لڑکیوں کے لیے کھیلنا ممنوع سمجھا جاتا ہے اور علاقے میں لڑکیوں کے لیے کھیل کے میدان نہ ہونے کی وجہ سے...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والے شہریوں نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، افغانیوں نے پاکستان کے ساتھ غداری کی ہے، انہیں فوری نکالا جائے۔ زخمی شہریوں نے دہشتگردوں کو واضح پیغام دیا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک...
خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں بھارت نواز اور افغان طالبان کی پشت پناہی یافتہ دہشت گرد تنظیم فتنہ الخوارج کے حملے کو پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 دہشت گرد جو کالج کے اندر داخل ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ای چالان سسٹم کے آغاز کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جاری کیے جانے والے پے درپے جرمانوں سے بچنے کے لیے لوگوں نے ایک انوکھا طریقہ تلاش کرلیا ہے۔اس ضمن میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی ٹی شرٹ وائرل ہوگئی ہے، جس پر سیٹ بیلٹ کا سیاہ...
غریب آباد و ایف سی ایریاریلوے پھاٹک پر سر عام گٹکا ماوا، نشہ وار گولی، آئس، پاؤڈر سرعام بکنے لگے، علاقہ ذرائع شاکر عرف بنگالی، عامر عرف کالا، عبد الرحمن عرف نونی، عمران عرف کمانڈو، نوید عرف مچھلی والا کا کالا دھندہ عروج پر (رپورٹ؍ ایم جے کے)تھانہ شریف آباد جرائم پیشہ و منشیات فروش...
معروف صحافی، کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری کا ایکسپریس میڈیا گروپ کے ساتھ 19 سالہ طویل سفر اچانک ختم ہو گیا۔ جاوید چوہدری کے مطابق انہیں ایکسپریس میڈیا گروپ کے سی ای او اعجاز الحق نے ملاقات کے دوران اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ اعجاز الحق نے بتایا کہ ’ہمارا ساتھ بہت طویل...
معروف کرکٹر عمر اکمل نے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ وقار یونس پر اپنے کیریئر کو تباہ کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ وقار یونس نوجوان کھلاڑیوں سے حسد کرتے تھے کیونکہ وہ نئی گاڑیاں خریدنے کے قابل ہوگئے تھے۔ یہ بھی...
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بطور پارٹی سربراہ یہ عمران خان کا استحقاق ہے کہ وہ جسے چاہیں جہاں رکھیں۔ پشاور میں میڈیا کی جانب سے ’آپ کو کیوں نکالا‘ جیسے سوال کا خاص طور پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے مذکورہ سوال کو ’ناجائز‘ بھی قرار دیا۔ ’بات...
پاکستان میں ریچھوں کی آبادی کو کئی دہائیوں سے لاحق خطرات ہیں جن میں رہائش گاہوں میں کمی، غیر قانونی شکار، جنگلات کی کٹائی، اور انسان و جانور تنازعات شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: گلوکارہ قرۃالعین بلوچ پر ریچھ کا حملہ: منتظمین اور گلگت بلتستان وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ آمنے سامنے ترک خبر رساں ادارے انادولو کی...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک موجودہ نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، ایسے وقت میں قومی یکجہتی ناگزیر ہے اور صرف باہمی اتحاد کے ذریعے ہی ہم اس بھنور سے نکل سکتے ہیں۔ کراچی میں وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی اور محسن نقوی کے...
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ تیز دھار چھریوں کا استعمال کرتے ہوئے پیاز کو آہستہ آہستہ کاٹنا آنکھوں میں ہونے والی جلن کو کم کر سکتا ہے۔ پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو بہنا آنکھوں میں ہونے والے ایک کیمیکل ری ایکشن کے سبب ہوتا ہے۔ جب پیاز کو کاٹا جاتا ہے...
نواز شریف، شہباز شریف—فائل فوٹو سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو 26 سال قبل 12 اکتوبر 1999ء کو اقتدار سے نکالا گیا تھا۔اُس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے ساتھیوں کی مدد سے منتخب وزیرِ اعظم کا تختہ الٹا اور اقتدار پر قبضہ کر لیا۔کارگل سے شروع ہونے والی تلخی نے سابق وزیرِ...
سعودی عرب نے عالمی سطح پر باصلاحیت شخصیات کو اپنی صفوں میں شامل کرنے کی پالیسی کے تحت امریکی بزنس مین ٹراوس کالانک اور جون باگانو کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ شاہی فرمان کے مطابق یہ اقدام سعودی وژن 2030 کے اہداف کے تحت کیا گیا ہے جس کا مقصد تخلیقی ذہنوں...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ سے کسی فلسطینی کو زبردستی نہیں نکالا جائے گا اور وہاں کا امن منصوبہ تمام فریقین کی رضامندی سے طے پایا ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے بتایا کہ وہ اتوار کو مشرقِ وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہونے کا...
گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔ چترال، کالام، مالم جبہ اور گٹی میڈوز سمیت مختلف پہاڑی مقامات پر برفباری سے جہاں ایک طرف دلکش مناظر نے سیاحوں کو محظوظ کیا ہے، وہیں دوسری جانب سرد موسم اور برف کی شدت نے سفری...
ایم آئی ٹی کے محققین نے برقی گاڑیوں اور ڈیوائسز کو تیزی سے چارج کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ تازہ ترین دریافت تمام لیتھیم آئن بیٹریوں کے بنیادی ری ایکشن سے تعلق رکھتی ہے۔ اسمارٹ فون سے لے کر برقی گاڑیوں تک کو توانائی فراہم کرنے والی یہ بیٹریاں لیتھیم آئنز نامی ذرات کو سولِڈ...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارے کہنے پر غزہ کے 20 نکاتی ڈرافٹ سے اسرائیل کا نام نکالا گیا ہے، رات ایک بجے مسودے کو حتمی شکل دی گئی تھی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم نے کہا کہ ٹرمپ نے غزہ معاملے کے لیے اہم...
MUMBAI: خان سلمان خان کو بالی وڈ کے ان سپراسٹارز میں سرفہرست شمار کیا جاتا ہے جو فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور ساتھی اداکاروں کا خیال رکھتے ہیں تاہم ان کی زندگی کسی زمانے میں اس قدر پرآسائش نہیں تھی اور انہیں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا...
شکرگڑھ (نامہ نگار) کرتار پور میں سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات دوسرے روز بھی جاری رہیں۔ ملک اور بیرون ممالک سے 3 ہزار سے زائد یاتری پہنچ چکے۔ عبادات اور دعائیہ تقریبات ہوئیں۔ دربار صاحب میں یاتریوں نے عبادت کی اور بابا گورو نانک سے منسوب مقامات اور مقدسات...
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، ڈیم اور بیراج بننے چاہئیں۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دورے کا مقصد سیاسی لوگوں کو فیلڈ میں نکالنا ہے، جماعتوں سے بالاتر ہوکر سیاسی...
