2026-07-24@14:55:55 GMT
تلاش کی گنتی: 341
«مولانا ا زاد جمیل»:
راہنماؤں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے مفادات کے تحفظ اور توسیع کے لیے مسلسل سہولت کاری کی جا رہی ہے، جس کا مقصد فلسطینی عوام کے جائز حقوق کو نظرانداز کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم کو عملی شکل دینا ہے۔’’ابراہیمی معاہدہ‘‘ بین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک دلچسپ واقعے میں ایک مداح نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران لائیو کال کرتے ہوئے مولانا آزاد جمیل سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم کو قومی ٹیم سے خارج کرنے کا مخصوص وظیفہ دریافت کیا۔قومی کرکٹ ٹیم نے حالیہ ایشیا کپ کے...
قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے فائنل سمیت بھارت سے تین میچز میں شکست کے بعد اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھی شکست کھاچکی ہے۔ قومی ٹیم کی بیٹنگ کا اہم ستون سمجھے جانے والے بابر اعظم ایشیا کپ میں تو شامل نہیں تھے تاہم ورلڈکپ میں ابھی تک وہ کوئی خاطر خواہ کارکردگی...
امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق، مفتی عطاالرحمن ، مولانا ساجد جمیل مرکز قرآن وسنہ کی جانب سے شیخ القرآن مفتی عبد العظیم حسن زئی کو ایوارڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے شامی عوام کے امن، استحکام اور احساسِ تحفظ کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں، ہم نے اسرائیل کے مقابل صبر و تحمل کی پالیسی اختیار کی تاکہ اسے مذاکرات کی طرف لایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ شام کی موجودہ حکومت کے وزیرِ خارجہ نے شام کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعتہ المبارک کے روز جمعیت العلماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنمائوں کے مابین غزہ امن بورڈ، ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی لہر،...
اپنی گفتگو کے دوران مولانا طارق جمیل نے اندوہناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ المناک واقعہ نہ صرف اہلِ علاقہ بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ رنج و الم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف عالمِ دین معروف...
اللّٰہ شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے، مولانا طارق جمیل کا سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ پر گہرے دکھ کا اظہار
اللّٰہ شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے، مولانا طارق جمیل کا سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ پر گہرے دکھ کا اظہار
لاہور میں گزشتہ رات 12 بجے سے تین روزہ بسنت کا جشن سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ شہر بھر کی چھتوں پر پتنگ بازی اور رونقیں عروج پر ہیں، جبکہ ملک بھر اور بیرونِ ملک سے بھی شہری لاہور آ کر بسنت کی تقریبات میں شریک ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا اکبر زاہدی نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بنائی گئی "بورڈ آف پیس" میں اسلامی ممالک کی شمولیت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے تاریخی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود فلسطینی عوام پر ظلم میں اسرائیل کے برابر کا شریک ہے۔ امریکہ نے...
ابتدائی مفاہمت میں شامی افواج کو صوبہ سویدا میں داخل ہونے سے روکنے اور صوبے کو اسرائیل کے ساتھ ضم کرنے کے لیے بات چیت شروع کرنے کے معاہدے شامل ہیں۔ اسرائیل بھی حکمت الہجری کی حمایت کرتا ہے، جو ایک شامی دروز شیخ ہے جو سویدا میں اثر و رسوخ رکھتا ہے اور خود...
اسلام ٹائمز: مصنف نے اپنے تجزیے کا اختتام مندرجہ ذیل الفاظ کے ساتھ کیا ہے "اسرائیلی اسماعیل ہنیہ کو مارنے کے لیے ایران تک گئے، وہ لبنان میں بائیک سواروں کو ڈرون سے نشانہ بنا رہے ہیں، انھوں نے ایرانی جرنیلوں کو پیچیدہ آپریشن کے بعد مارا ہے، انہوں نے یمن میں پوری حکومت کو...
جمیعت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کم عمری کی شادی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بل سے والدین کو بلیک میل کیا جائے گا۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ آئین میں بھی کہا گیا ہے کہ قران و سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنے گا، حکومت کا شادی سے متعلق بل پاس...
اسلام ٹائمز: مولانا غلام جعفر مرتضوی نے برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقامات مقدسہ کو شدت پسند تکفیریوں کی نجاست سے دور کرنا اور شام کو محفوظ بنانا یہ سارے کے سارے کارنامے شہید سلیمانی کے نام ہیں۔ آج غزہ، عراق، شام، فلسطین اور لبنان میں امن و استحکام نظر آتا ہے...
غزہ امن بورڈ سے متعلق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں...
میں آپ کے قانون کو چیلنج کرتا ہوں آپ میرا مقابلہ کیسے کرتے ہیں، ایسے قوانین ملک میں نہیں چلنے دیں گے، جس نے یہ قانون بنایا اس مائنڈ سیٹ کیخلاف ہوں ،سربراہ جے یو آئی کا حکومت کو چیلنج نواز اور شہبازغلامی قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم قبول نہیں کریں گے،25...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔پارلیمنٹ...
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے تحت یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار، ایران کیخلاف امریکی دھمکیوں کی مذمت
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں علماء مشائخ اور سیاسی زعماء نے کہا کہ فلسطین میں امریکی صدر ٹرمپ کا جانبدارانہ متنازعہ امن منصوبہ غاصب قابض ظالم اسرائیل کو تقویت دینے اور حماس سمیت مجاہدین کو غیر مسلح و کمزور کرنے کی گھناؤنی سازشوں کا ناقابل قبول حصہ ہے، پاکستان کی غیور افواج حماس کو غیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت، امریکا، اسرائیل اور حالیہ قانون سازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف کھڑے ہو سکتے تھے تو موجودہ حکمرانوں اور ان...
میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا ؛18 سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کرواؤں گا؛مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ میں اعلان
ویب ڈیسک : جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ پنجاب میں ”اپنا...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب...
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر سے کہا کہ مجھے محسوس ہورہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔ اس...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں مجمع اسلامی کشمیر کے بانی رہنماء کا کہنا تھا کہ ایران نے امریکہ و اسرائیل کی تمام تر سازشوں اور مکاریوں کا شاندار طریقے سے مقابلہ کیا۔ مسلمانان عالم کو متحد ہوکر امریکہ و اسرائیل کے مکروہ عزائم کا جواب دینا چاہیئے۔ متعلقہ فائیلیںمولانا شوکت حسین کا تعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260109-08-3 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نائب امرا جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ، ڈاکٹر عطاالرحمن ،نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبد الحق ہاشمی‘ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ، ناظم اعلیٰ اتحاد العلما کراچی مولانا عبد الوحید ودیگر قائدین آج جامعہ نعمان فیڈرل بی ایریا میں تقریب تکمیل بخاری و...
لیہ، سید کاشف طاہر نقوی ایڈووکیٹ مجلس وحدت مسلمین تحصیل لیہ کے صدر منتخب، مولانا ساجد اسدی نے حلف لیا
اجلاس میں صوبائی رہنما سردار صفدر حسین خان، سابق ضلعی صدر ساجد حسین گشکوری، عمران خان، سمیت یونٹس صدور اور اراکین نے شرکت کی، اجلاس میں تنظیمی کاروائی کے بعد تحصیل صدر کا خفیہ رائے شماری سے انتخاب کیا گیا، جس میں سید کاشف طاہر نقوی ایڈووکیٹ کو تحصیل لیہ سٹی کا صدر منتخب کیا...
اسلام ٹائمز: انقرہ سے شائع ہونے والے اخبار حریت کے تجزیہ کار عبدالقادر سلوی، جو اردوان کے قریب سمجھے جاتے ہیں، نے بھی شام میں پی کے کے کے ذیلی اداروں کی سرگرمیوں کو اسرائیل سے جوڑتے ہوئے کہا کہ قسد اور اسرائیل کے درمیان کھیل اب بھی جاری ہے۔ جس دن 10 مارچ کو...
ملک کی ممتاز دینی درسگاہ معہد الخلیل الاسلامی کراچی میں تکمیل قرآن و بخاری کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں 447 طلبہ و طالبات کی دستاربندی و ردا پوشی کی گئی۔ معہد کے مہتمم مولانا محمد الیاس مدنی کے زیر صدارت تقریب سےمفتی عبد الرؤف غزنوی، مولانا سعید یوسف و دیگر علماء کرام نے...
اسلام ٹائمز: پروگرام میں حرمِ حضرت عباس علیہ السلام کے دینی امور کے شعبہ کے چیئرمین اور حرم کے امامِ جماعت شیخ صلاح الکربلائی نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں حرمِ مولا عباسؑ کے خادم سیّد محمد جلو خان، حرمِ امام حسینؑ اور حرمِ حضرت عباسؑ کے آفیشل قاری و مؤذن اور خادمِ حرم سیّد...
مسجد خیرالعمل و بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے وفد نے خصوصی شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی میں 4 روزہ پروگرام ’’فاطمہؑ سبیل نجات‘، امام جماعت حرم مولا عباسؑ کی اقتداء میں نماز مغربین و پرچم کشائی کراچی...
مدرسہ امام علی (ع) میں یوم ولادت حضرت زہرا کی مناسبت سے تقریب، فارغ التحصیل طلاب کو ایوارڈ سے نوازا گیا
ایوارڈ یافتہ طلاب میں آقای محمد ثقلین واحدی، غلام عباس ملک، سید اخلاق حسین نقوی، فیاض حسین، رضوان اصفہانی ہندی، محمد رضا مقدسی، عرفان علی عابدی، ابراہیم خلیلی، حسن غدیری، سید ثمر عباس، محمد عابدین، سید نظر عابدی اور رجب علی شامل تھے۔ اسلام ٹائمز۔ مدرسہ امام علی علیہ السلام میں ولادت باسعادت حضرت فاطمہ...
جیل میں قید کسی بھی شخص سے ملاقات ورثا کا آئینی حق ہے،مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جیل میں قید کسی بھی شخص سے ملاقات اس کے ورثا کا آئینی حق ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت...
یوکرینی صدر نے انتخابات کے بدلے سکیورٹی کی ضمانت مانگ لی، یوکرینی صدر نے کہا کہ اگر امریکا اور دیگر اتحادی سکیورٹی کی ضمانت دیں تو وہ انتخابات کرانے کے لیے تیار ہیں اور یہ انتخابات اگلے 60 سے 90 دنوں میں کرائے جا سکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کو ملک میں عام انتخابات کرانے کا مشورہ دیدیا ہے جس کے جواب میں یوکرینی صدر نے سیکورٹی کی ضمانت ملنے پر 2 سے 3 ماہ میں انتخابات کرانے کی ہامی بھر لی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو...
گرفتار ملزمان موبائل فونز کی آئی ایم آئی نمبر تبدیل کرنے کے ماہر ہیں اور چھینے گئے موبائل فونز کی آئی ایم آئی تبدیل کرکے فروخت کرتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 7 سے گرفتار ہونے والے کرولا گینگ کے کارندوں نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کر دیئے۔ پولیس حکام کے...
پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی سے آنے والی بولان میل منسوخ کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق دونوں ٹرینوں کی آمد و رفت کو سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جیکب آباد میں منسوخ کردیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرینوں کی منسوخی کا فیصلہ مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر...
پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی سے آنے والی بولان میل ٹرینیں سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ فیصلہ مسافروں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد اسٹیشن پر کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ کوئٹہ سے آنے والی جعفر...
ٹرمپ کے ہاتھوں سے فلسطینیوں کا خون ٹپک رہا ہے ، شہباز شریف اسے امن کا نوبل انعام دینے کی بات کر رہے ہیں، آئین کو کھلونا بنا دیا گیا ،بڑے لوگوں کی خواہش پر آئینی ترامیم ہو رہی ہیں افغان پالیسی پر پاکستان کی سفارت کاری ناکام رہی، جنگ کی باتوں سے مسئلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) عالمی مبلغ اسلام، معروف اسلامی سکالرمولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ انتہاء پسندی کے خاتمے اور اسلام کے زریں اصولوں کی روشنی میں ایک متعدل اسلامی معاشرے کی تشکیل میں منبر و محراب اپنا کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صاحبزادہ مولانا زاہد محمود...
مردان:(نیوزڈیسک) سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپنا راستہ تبدیل نہیں کریں گے، ضرورت پڑی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے بابوزئی میں تکمیل حفظ القرآن کریم الجامعہ الاسلامیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان...
المعلومہ سے اپنی ایک گفتگو میں شامی تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ جنوبی شام سے جولانی رژیم کے اثر و رسوخ کو ختم کرنے کیلیے قومی جماعتوں کو میدان میں آنا چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ شامی تجزیہ کار اور سیاسی مبصر "مصطفیٰ رستم" نے "المعلومہ" نیوز ایجنسی سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ جنوبی شام...
اپنی ایک رپورٹ میں العربی الجدید اخبار کا کہنا تھا کہ بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سے شام، مختلف علاقوں میں بدامنی اور مسلح تصادم کا شکار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ العربی الجدید اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ "ابو محمد الجولانی" کی سرکردگی میں شامی حکومت، سُنی عرب حلقوں...