2026-06-03@08:20:43 GMT
تلاش کی گنتی: 127
«ویڈ»:
اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے نیدرلینڈاورسویڈن کے سفیر برائے انسانی حقوق وم گیرٹس اور ایرینا شوگلن نیونی وفود کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
امریکی محکمہ انصاف نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق لاکھوں نئی دستاویزات جاری کی ہیں، جس میں اب بھارت کے ارب پتی بزنس مین انیل امبانی کا نام بھی سامنے آ رہا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری ہونے والی دستاویزات کے مطابق بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین نے بھارت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا (مانیٹر نگ ڈ یسک )کینیڈا کے سابق اولمپک اسنو بورڈر ریان جیمز ویڈنگ کو کئی برسوں تک مفرور رہنے کے بعد میکسیکو میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔امریکی حکام نے اس گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 44 سالہ ویڈنگ پر میکسیکو کے بدنام زمانہ سینالوا کارٹیل سے منسلک ایک...
افغان مہاجرین کی غیر قانونی سرگرمیاں اور جرائم یورپی ممالک کے لیے سنگین سکیورٹی خطرہ بن گئیں۔ جرمنی، ایران اور ترکیہ کے بعد سویڈن نے بھی افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا۔ سویڈن کے وزیر برائے امیگریشن کا افغان مہاجرین سے متعلق سخت موقف سامنے آگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا...
سویڈن میں معذور افراد کے حقوق کی سرگرم پاکستانی کارکن تنزیلہ خان کو بس میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔ ایک خاتون مسافر نے ان کی وہیل چیئر کی بیٹری کو خطرناک قرار دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ وہ دھماکے کا باعث بن سکتی ہے۔ تنزیلہ خان نے اس ناخوشگوار واقعے کی ویڈیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (SIU) اور سی آئی اے نے نارتھ ناظم آباد میں ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی منشیات فروش گروہ کے 2 ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی ویڈ (Weed) برآمد ہوئی ہے جو تعلیمی اداروں کے طلبہ کو...
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے معروف سویڈش ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی ایرکسن کے سربراہ پیٹرک جوہانسن کی قیادت میںوفد ملاقات کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
میکسیکو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک چونکا دینے والے انکشاف میں انتہائی مطلوب سابق اولمپک ایتھلیٹ کے اولمپک میڈلز تحویل میں لے لیے ہیں۔ 44 سالہ رین ویڈنگ، جو ماضی میں ایک معروف اسنوبورڈر رہ چکا ہے، اب منشیات اسمگلنگ اور سنگین جرائم کے الزامات کی زد میں ہے۔ رین ویڈنگ نے...
میکسیکن حکام نے انتہائی مطلوب ’اولمپیئن‘ کے میڈلز قبضے میں لے لیے، 44 سالہ رین ویڈنگ ایک سابق اسنوبورڈر ہے۔ اس نے 2002 کے سالٹ لیک سٹی میں ہونے والے ونٹر اولمپکس میں کینیڈا کی نمائندگی کی تھی، بعد میں وہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہوگیا، اس پر متعدد افراد کو قتل کرنے کا...
سویڈش مسلح افواج کی ایک رپورٹ کے مطابق سویڈن کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں کی ضرورت ہے تاکہ وہ ایسے ممالک میں گہرائی تک حملہ کر سکیں جنہیں خطرہ سمجھا جاتا ہے، جیسے کہ روس، تاہم ماسکو نے مغربی ممالک کے خلاف دشمنانہ ارادوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا...
نیٹ فلیکس نے آخرکار ویڈنیزڈے کے تیسرے سیزن سے متعلق وہ معمہ حل کردیا ہے جو گزشتہ ایک سال سے شائقین کو بے چین کیے ہوئے تھا۔ اس بار پردہ اٹھا ہے ایڈمز فیملی کی پراسرار رکن، آنٹ اوفیلیا، کی اصل شناخت پر سے، اور حیرت انگیز طور پر اس کردار کے لیے 45 سالہ...
لوگ مشہور ہونے کے لیے عجیب و غریب حرکتیں کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ سویڈن میں سامنے آیا جہاں ایک شخص نے عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے اپنی ناک میں 81 تیلیاں ٹھونس دیں، اور یوں گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں:ورجینیا کے باغ میں اُگا دنیا کا سب سے...
سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم کے معروف تفریحی پارک گرونا میں چلتے رولر کوسٹر سے خاتون کے گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2023 کے خوفناک رولر کوسٹر حادثے کی لرزہ خیز ویڈیو عدالت میں پیش کی گئی، جس میں ایک خاتون کو 20 فٹ بلندی سے گرتے ہوئے...
2025 کے ویڈنگ سیزن میں فیشن انڈسٹری ایک بار پھر ونٹیج گلیمر کی طرف لوٹ آئی ہے۔ اور ماضی کی یاد تازہ کررہی ہے۔ 1970 کی دہائی کے اسٹائلز جن میں نفاست، نسوانیت اور روایتی خوبصورتی نمایاں تھی، اب جدید ٹچ کے ساتھ واپس آ رہے ہیں۔ اس سال دلہنوں کے لیے لانگ شرٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں مسافر بس نے اسٹاپ پر کھڑے مسافروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹاک ہوم میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، حادثے کے وقت...
اسٹاک ہوم(نیوز ڈیسک) سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہام میں بس نے اسٹاپ پر موجود افراد کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کی پولیس نے بتایا کہ اسٹاک ہوم کے وسطی علاقے میں بس اسٹاپ سے ایک بس ٹکرائی اور اس کے نتیجے میں...
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کی پولیس نے بتایا کہ اسٹاک ہوم کے وسطی علاقے میں بس اسٹاپ سے ایک بس ٹکرائی اور اس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں تاہم یہ حملہ ہے یا حادثہ، واضح نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہام میں بس نے اسٹاپ پر موجود افراد کو کچل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ایک تیز رفتار بس نے اسٹاپ پر موجود شہریوں کو کچل ڈالا۔خبر رساں اداروں کے مطابق اس افسوس واقعے میں کئی افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ کچھ لوگ زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے۔ واقعے کے بعد حکام نے علاقے کو فوری طور پر...
سابق بھارتی کپتان اور اسٹار بیٹر روہت شرما حال ہی میں ایک جوڑے کے ویڈنگ فوٹو شوٹ میں غیر متوقع طور پر شامل ہو گئے۔ روہت نے اپنے اسپیکر پر مشہور گانا ’آج میرے یار کی شادی ہے‘ چلایا اور اپنی ڈانس مہارت سے جوڑے کی شادی کے لمحے کو اور بھی یادگار بنا دیا۔...
لاہور: اے این ایف نے لاہور میں نوجوانوں کو نشانہ بنانے والے منشیات کے ایک بڑے نیٹ ورک کیخلاف بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ایک عورت اور اُس کی بیٹیوں کی سرکردگی میں چلنے والے منشیات فروش گروہ کے خلاف مستند انٹیلی جنس کی بنیاد پر لاہور میں ایک...
پرتھ(ویب ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق اسٹیو اسمتھ انجری کا شکار پیٹ کمنز کی جگہ پہلے ٹیسٹ میں کینگروز کی قیادت کریں گے، جب کہ ٹریوس ہیڈ نائب کپتان ہوں گے۔ بیٹر جیک ویڈرلڈ، باؤلرز برینڈن ڈاگیٹ اور شان ایبٹ ٹیسٹ کیریئر کا ڈیبیو کریں گے، جیک ویڈرلڈ...
اسٹاک ہوم: سویڈن نے یوکرین کو جدید لڑاکا طیارے دینے کا فیصلہ کیا ہے، یورپی ملک بڑی تعداد میں یوکرین کو جدید گریپن لڑاکا طیارے فراہم کریگا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن نے یوکرین کو 150 جدید گریپن لڑاکا طیارے دینے کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، سویڈن کے وزیراعظم اور یوکرینی صدر کی...
ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو گویا وہ یکا یک لندن سے واپس سوات پہنچ گئی تھیں۔ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویوں میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ یوں لگا جیسے دوبارہ 15 برس کی ہوگئی، طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی۔ انہوں...
ملالہ یوسف زئی نے برطانیہ میں تعلیم کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے کا تذکرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے چونکا دینے والے انکشاف میں بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں دوستوں کے ساتھ ویڈ (Weed) کا نشہ کیا تھا۔ انھوں نے مزید کہا کہ...
آکسفورڈ یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی کا انکشاف
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو گویا وہ یکایک لندن سے واپس سوات پہنچ گئی تھیں۔ برطانوی روزنامے کو انٹرویو میں ملالہ نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ویڈ کا نشہ کیا...
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ آکسفرڈ یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو گویا وہ یکایک لندن سے واپس سوات پہنچ گئی تھیں۔ برطانوی روزنامے کو انٹرویو میں ملالہ نے کہا کہ آکسفرڈ یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو یوں لگا...
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2025ء) نیٹ فلکس کی مقبول سیریز ویڈنزڈے کی مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ جینا اورٹیگا نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کے حق میں پرزور آواز اٹھاتے ہوئے انہیں اپنا ہیرو قرار دیا ہے۔پیرس میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران فرانسیسی میگزین گالا کو...
محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے منشیات کے خلاف نارتھ ناظم کے قریب نجی سوسائٹی میں ویڈ کی خفیہ کاشتکاری کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ظہور الہیٰ مزاری کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد سلمان سردار کے نام سے ہوئی ہے، جو خفیہ طور پر گھر...
کراچی کی نجی رہائشی سوسائٹی کے گھر میں ویڈ کی کاشت کاری بے نقاب ہو گئی۔نارتھ ناظم آباد سے متصل نجی رہائشی سوسائٹی کے ایک گھر سے منشیات ’ویڈ‘ کے پودے برآمد کر لیے گئے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ونگ کے مطابق گرفتار ملزم تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرتا تھا۔محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس...
سوئیڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں اسرائیلی حراست میں سخت اور غیر انسانی حالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق گریٹا تھنبرگ نے سوئیڈش حکام کو بتایا ہے کہ وہ ایسے سیل میں قید ہیں جو کھٹملوں سے بھرا ہوا ہے اور انہیں ناکافی خوراک اور...
ہلسفریڈس :ویڈن کے جنوبی علاقے ہلسفریڈ (Hultsfred) میں واقع ایک مسجد رات گئے خوفناک آتشزدگی کے باعث مکمل طور پر شہید ہوگئی، مقامی حکام نے واقعے کو ممکنہ آتشزنی قرار دے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ آتشزدگی گزشتہ رات کی درمیانی شب پیش آئی، شعلے تیزی سے عمارت...
سویڈن میں ایک غیر معمولی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب نئی تعینات ہونے والی وزیرِ صحت ایلیزابیت لان اسٹاک ہوم میں اپنی پہلی پریس کانفرنس کے دوران اچانک بے ہوش ہو گئیں۔ یہ پریس کانفرنس سابق وزیر اَکو آنکاربیرگ جوہانسن کے استعفے کے بعد ان کے جانشین کے طور پر ایلیزابیت لان کا تعارف...
سویڈن میں حال ہی میں وزیرِ صحت ایلیزابیت لان اپنی پہلی ہی پریس کانفرنس میں بے ہوش ہوکر اسٹیج پر گر گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وزیراعظم اُولف کرسٹرشَن اور وزیرِ توانائی و صنعت ایبا بُش اُن کے ساتھ کھڑے تعارف کروا رہے تھے۔ جیسے ہی وزیر...
یورپ میں کھانے کی ترسیل کے میدان میں ڈرونز بڑی تبدیلی لارہے ہیں، خاص طور پر ان دور دراز جزیروں پر جہاں گاڑی یا بائیک کے ذریعے ڈیلیوری تقریباً ناممکن ہے۔ ناروے کی اسٹارٹ اپ کمپنی ’ایویانٹ‘ (Aviant) نے سویڈن کے جزیرے ویرمدو (Värmdö) سے خطے کی پہلی ڈرون فوڈ ڈیلیوری سروس کا آغاز کیا...
نیویارک میں منعقدہ گریویارڈ گالا کے دوران لیڈی گاگا نے اعلان کیا کہ وہ نیٹ فلکس کے مقبول شو ویڈنسڈے کے دوسرے سیزن کے حصے دوم کے لیے خصوصی گیت ’دی ڈیڈ ڈانس‘ ریلیز کریں گی۔ یہ ایونٹ جمعرات کو Guastavino’s میں منعقد ہوا، جس میں کاسٹ اور شائقین بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ ...
گوگل نے اپنے جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول “ویڈز” (Vids) کو اب تمام صارفین کے لیے کھول دیا ہے۔ اس سے پہلے یہ ٹول صرف گوگل ورک اسپیس یا مخصوص AI سبسکرائبرز کے لیے محدود تھا۔ اب عام صارفین بھی اس AI ویڈیو ایڈیٹر کو استعمال کر سکتے ہیں، جس میں مختلف ٹیمپلیٹس،...
سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی سے سویڈن پارلیمنٹ کے رکن ، کرسچن ڈیموکریٹس (KD) پارٹی کے راہنما اور خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن یوسف آیدن کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور سویڈن کے درمیان پارلیمانی رابطوں اور تعلقات...
شمالی سویڈن کے شہر کیرونا میں ایک تاریخی چرچ کو زیرِ زمین کان کنی کے باعث منہدم ہونے سے بچانے کے لیے نئی جگہ منتقل کرنے کا عمل شروع ہوگیا۔ 1912 میں تعمیر ہونے والی ‘کیرونا چرچ’ کا وزن تقریباً 672 ٹن ہے اور یہ چرچ منگل کی صبح خصوصی دعا کے بعد اپنے نئے...
عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ ان زخمیوں میں سے ایک نے اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا جب کہ دیگر دو کی حالت بھی نازک ہے۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک دو افراد کو گولیاں لگنے کی تصدیق ہوئی ہے جنھیں اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔...