2026-06-03@07:17:55 GMT
تلاش کی گنتی: 49
«ڈیووس»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیوون کونوے کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ٹیم کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں ڈیوون کونوے کو خوش آمدید کہا گیا اور ان کی ڈائریکٹ سائننگ کی...
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گیارہویں ایڈیشن کے لیے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیون کونوے کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ ڈیوون کونوے کی ڈائریکٹ سائننگ سے متعلق اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ایکس اکاؤںٹ پر جاری پیغام میں انہیں خوش آمدید کہا گیا۔ ڈیوون کونوے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ...
اسلام ٹائمز: امریکی صدر نے سوئٹزرلینڈ کے عوام ور حکومت کی توہین کی اور ان کے خلاف دھمکی آمیز لہجہ اختیار کیا۔ اسی طرح اس نے ڈنمارک کی عوام کو نمک حرام قرار دیا اور پورے یورپ کی تذلیل کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ ٹرمپ نے تمام یورپی عوام اور حکمرانوں کو یہ طعنہ...
ڈیووس کی آواز WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز بیجنگ :ڈیووس فورم ابھی ختم ہوا۔ سننے میں یہ بہت اعلیٰ اور شاندار لگتا ہے، سادہ الفاظ میں یہ عالمی سطح کے طاقتور رہنماؤں کی ایک بالمشافہ نشست اور معاملہ طے کرنے والا اجتماع ہے ۔ حالیہ دنوں سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والے...
معروف امریکی- صیہونی ای مجلے نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر خفیہ سعودی-اسرائیلی ملاقات اور ریاض کیجانب سے ابراہم معاہدے میں شمولیت پر مشاورت کے از سر نو آغاز کی کوششوں کا انکشاف کیا ہے اسلام ٹائمز۔ معروف امریکی - صیہونی ای مجلے "جیوش انسائیڈر" نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووساکنومی فورم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ رہے تھے کہ وہ دنیا کے ممالک اور رہنے والوں کی کیئر کر رہے ہیں لیکن وہاں بیٹھے ہوئے دنیا بھر کے حکمران اور معاشی ماہرین کو چند ہفتےقبل وہ یاد آرہا تھا کہ وینزویلا میں امریکی حملے میں گرفتار صدر نکولس مادورو کو نیویارک پہنچا دیا...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس کا دورہ انتہائی کامیاب رہا، امید ہے غزہ میں جلد امن قائم ہوگا۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت ملی، جس پر وفاقی کابینہ نے مشاورت کے...
ہر سال سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت مگر دور دراز قصبے ڈیووس میں عالمی طاقت، سرمایہ اور اثر و رسوخ کے حامل افراد جمع ہوتے ہیں۔ 2026 میں ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ میٹنگ میں تقریباً 3 ہزار رہنما، 400 سیاسی شخصیات اور 850 سی ای اوز شریک ہیں۔ ابتداء میں، 1971 میں ورلڈ اکنامک فورم کے...
ڈیووس:(ویب ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے کہاہےکہ پاکستانی حکومت نے اصلاحات کو سنجیدگی سے اختیار کیا ہے جس کے واضح ثمرات سامنے آ رہے ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ایم ڈی نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ڈیووس میں سعودی عرب کے وزیرِ سرمایہ کاری خالد الفالح سے ملاقات کی۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کا جائزہ لیا گیا اور مختلف شعبوں میں موجودہ اور مجوزہ منصوبوں...
لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے، ان کے طیارے نے لوٹن کے ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد لندن پہنچے، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس میں بورڈ آف پیس کےمعاہدے پر بھی دستخط کیے۔ ’’جنگ ‘‘...
ڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیووس میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چیئرمین پیپلزپقومارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق ملاقات میں ملکی اورعالمی سیاسی و اقتصادی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس دوران پاکستان کی معاشی صورت حال میں بہتری کے لئے اقدامات، چیلنجزاورممکنہ...
وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے۔ ان کے طیارے نے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے بورڈ آف پیس کے معاہدے...
پاکستان نےورلڈ اکنامک فورم 2026 میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پربورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کی، جس کا مقصد فلسطین میں پائیدار امن قائم کرنا ہے۔ بورڈ آف پیس کا بنیادی مقصدغزہ میں مستقل جنگ بندی، انسانی بحران کا خاتمہ اور فلسطین کی منظم و جامع تعمیرِ نو ہے۔ اس منصوبے کے تحت...
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم شہباز...
سوئٹزرلینڈ میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں
ڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔...
ڈیووس: وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو کے دوران ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب اشارہ، ویڈیو وائرل
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت عالمی رہنماؤں کی خاص توجہ کا مرکز بنی رہی۔ رپورٹس کے مطابق تقریب کے موقع پر...
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی۔ فورم کے دوران وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے اور مختلف ممالک کے قائدین...
ڈیووس(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جہاں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سمیت دیگر ممالک نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب سے...
ڈیووس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
ڈیووس(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی، جہاں دونوں شخصیات فورم میں شریک عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم اور...
تصویر سوشل میڈیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو پاکستان کے میکرو اکنامک اشاریوں میں بہتری سے آگاہ کیا،...
ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فلسطین کے وزیراعظم خود چل کر وزیراعظم کے پاس آئے اور اپنا تعارف کروایا۔ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف سے فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ کی ملاقات...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے سالانہ اجلاس 2026 کے موقع پر ڈیووس میں پاتھ فائنڈر گروپ کے پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے عالمی سطح پر پاکستان کی معاشی صلاحیت اور ابھرتے ہوئے مواقع کو اجاگر کرنے کے اقدام کو...
اسلام آباد /ڈیووس (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر آج ڈیووس میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم پاکستان ناشتےکی تقریب میں شرکت اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم عالمی رہنماؤں کی غیر رسمی...
ڈیووس (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے ڈیووس میں موجود ہیں، جہاں آج ان کا دن اہم سفارتی اور اقتصادی مصروفیات سے بھرپور ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ بریک فاسٹ تقریب میں شرکت کریں گے اور شرکاء سے...
عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور فلسطین کے وزیر اعظم محمد مصطفیٰ کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور باہمی تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:فلسطینیوں کی دشمنی میں اسرائیل نے اقوام...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے بھرپور اور متحرک سفارتی و اقتصادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات سے سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہورہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف اس اعلیٰ سطحی عالمی...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف 20 سے 22 جنوری تک سویٹزرلینڈ کے ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں سیاسی رہنما، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے، جہاں وزیراعظم پاکستان کے مؤقف، معیشت، سرمایہ کاری اور ترقی کے مواقع اجاگر کریں گے۔...
انور عباس: وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم 19 سے 23 جنوری 2026 تک ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈیووس کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔...
سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف 2026 کا پہلا دورہ لندن ،برطانیہ کا کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق شہباز شریف 17 جنوری کو نجی دورے پر لندن، برطانیہ روانہ ہوں گے، وزیر اعظم کا دورہ برطانیہ نجی نوعیت کا دورہ ہو گا۔ شہباز شریف نجی مصروفیات کے لیے دو روز لندن میں گزاریں گے۔وزیر اعظم...
نائب وزیراعظم کی زیر صدارت وزیراعظم کے دورہ ڈیووس کی تیاریوں پر بریفنگ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ڈیووس کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ڈیووس کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس انیس سے 23جنوری 2026 میں سوئٹزرلینڈ میں منعقد...
دنیا کی معیشت تیزی سے بدل رہی ہے اور انہی تغیرات کے بیچ سعودی عرب نے مستقبل کی سرمایہ کاری کی سمت متعین کرنے کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم تیار کیا ہے جسے عالمی سطح پر ’ڈیووس اِن ڈیزرٹ‘ کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودیہ کا پاکستان میں ڈپازٹس بڑھاکر 5...
سمر ڈیووس فورم کا مقصد کھلے پن کے مشترکہ پیغام کو فروغ دینا تھا، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 June, 2025 سب نیوز بیجنگ :چین کے شہر تیانجن میں منعقد ہ سمر ڈیووس فورم میں دنیا بھر کے 90 سے زائد ممالک اور خطوں سے تقریباً 1800 مہمانوں نے شرکت کی، جو حالیہ برسوں...
بیجنگ :عالمی اقتصادی فورم کے نئے چیمپئنز کا سولہواں سالانہ اجلاس چوبیس سے چھبیس جون تک چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا۔ یہ سرگرمی جسے عام طور پر سمر ڈیووس فورم کہا جاتا ہے،رواں سال “نئے دور میں کاروبار کی روح” کی تھیم پر منعقد ہو گی ۔ اس وقت تمام تیاریاں...
بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ وزیراعظم چین لی چھیانگ 24 تا 25 جون کو تھیان جن شہر میں منعقد ہونے والے 16 ویں سمر ڈیووس فورم میں شرکت کریں گے۔ فورم کے دوران وزیراعظم لی چھیانگ افتتاحی تقریب سے خصوصی خطاب کریں گے ،فورم میں شریک غیرملکی مہمانوں...
چینی وزیراعظم 16ویں سمر ڈیووس فورم میں شریک ہوں گے، وزارت خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 June, 2025 سب نیوز بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ وزیراعظم چین لی چھیانگ 24 تا 25 جون کو تھیان جن شہر میں منعقد ہونے والے 16 ویں سمر ڈیووس فورم میں شرکت کریں...
ڈیووس:عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز ملاقات کے دوران محو گفتگو ہیں
ڈیووس:عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز ملاقات کے دوران محو گفتگو ہیں
ڈیووس(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ شام میں تقسیم کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں کہا کہ شام کی تقسیم اب بھی ممکن ہے، خاص طور پر...
ڈیووس (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ 4دنوں میں وہ کام کر دکھایا جو بائیڈن انتظامیہ 4سال کے دوران کرنے میں ناکام رہی ۔اپنی پہلی بین الاقوامی تقریب ڈیووس اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو فیصلے 3دن کے اندر کیے ان کا ملک کی...
ڈیووس: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر مصری ہم منصب احمد کوچوک سے ملاقات کررہے ہیں
ڈیووس: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر مصری ہم منصب احمد کوچوک سے ملاقات کررہے ہیں
ڈیووس :وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ اکنامک فورم کے دوران اعلیٰ سطحی مذاکرے سے بطور پینلسٹ خطاب کررہے ہیں
ڈیووس :وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ اکنامک فورم کے دوران اعلیٰ سطحی مذاکرے سے بطور پینلسٹ خطاب کررہے ہیں
ڈیووس‘اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے سعودی نیشنل بینک کے چیئرمین سعید بن محمد الغامدی سے ملاقات کی۔ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے انہیں پاکستان کی حالیہ اقتصادی ترقی اور بین الاقوامی مالیاتی درجہ بندی میں بہتری...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی اقتصادی فورم 2025 کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے سوئس شہر ڈیووس روانہ ہو گئے۔ 20 سے 24 جنوری تک جاری عالمی فورم میں عالمی اداروں کے سیاسی، تجارتی و کاروباری راہنماؤں سے ملاقاتیں کرینگے۔