2026-07-23@23:59:04 GMT
تلاش کی گنتی: 6883
«اسحاق ڈار»:
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈاؤوس میں تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ جناب سہاسک فوانگ کٹکیو کے ساتھ ایک سائیڈ لائن ملاقات کی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان مطابق، ملاقات کے دوران دونوں وزرا نے پاکستان اور تھائی لینڈ کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ...
روانڈا کی ہائی کمشنر کی شیری رحمان سے ملاقات، خواتین قیادت پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) روانڈا کی ہائی کمشنر نے شیری رحمان سے ملاقات کی روانڈا کی ہائی کمشنر، امب. ہریریمانا فاتو نے پاکستان میں معتمد فیمیل ایمبیسیڈرز کے ساتھ لانچ کے دوران سینیٹر...
سٹی42:شہر لاہور میں پتنگ بازی کے باعث پیش آنے والے حادثات اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پارکوں، گرین بیلٹس اور سبزہ زاروں میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) لاہور کی جانب سے شہر کے تمام زونز کے ڈائریکٹرز کو باقاعدہ مراسلہ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ڈیووس میں منعقدہ 56ویں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر کینیڈا اور فن لینڈ وزرائے خارجہ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بدھ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کینیڈا اور پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) مختیارکار ماتلی مصعب جونیجو کی جانب سے شہر میں غیر قانونی طور پر قائم ایل پی جی دکانوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا جس کے دوران مختلف علاقوں میں قائم غیر مجاز ایل پی جی دکانوں کی تفصیلی جانچ پڑتال کی گئی اور انتظامیہ کی اس کارروائی کے...
ڈیوس(ویب ڈیسک) میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سائیڈ لائن مصروفیات جاری رہیں۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے پاتھ فائنڈر گروپ کے پاکستان پویلین کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے عالمی فورم پر پاکستان...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان استحکام حاصل کرچکا ہے، اب اگلی منزل صرف ترقی ہے۔ بدھ کے روز نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران پاکستان پویلین میں پاکستان بریک فاسٹ میں شرکت کی، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ...
سٹی 42 : نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے غزہ امن منصوبے کی حمایت میں بورڈ آف پیس (BoP) میں شمولیت کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان نے یہ فیصلہ اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کی قرارداد...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت...
فائل فوٹو وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان پہلی مرتبہ چینی کرنسی میں’پانڈا بانڈ‘جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اقدام عالمی سرمایہ کاروں خصوصاً چینی مارکیٹ تک رسائی فراہم کرنے کی حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران غیرملکی جریدے بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے سالانہ اجلاس 2026 کے موقع پر ڈیووس میں پاتھ فائنڈر گروپ کے پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے عالمی سطح پر پاکستان کی معاشی صلاحیت اور ابھرتے ہوئے مواقع کو اجاگر کرنے کے اقدام کو...
کوئٹہ میں بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے سرکاری ملازمین کے مطالبات کے حق میں احتجاج اور ممکنہ پریس کانفرنس کے پیشِ نظر پولیس کی جانب سے دوسرے روز بھی کریک ڈاؤن جاری رہا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ الائنس کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پولیس نے بلوچستان...
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز سامنے آگئی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع سے سامنے آنے...
حسن ابدال میں مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن، بس اسٹینڈ پر چھاپے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز حسن ابدالٓ(سب نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کی ہدایات کی روشنی میں اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے حسن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے، جس میں کئی نمایاں اور سینئر کرکٹرز کی کیٹیگریز میں تبدیلی متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فہرست کو حتمی شکل دینے سے قبل مختلف فرنچائزز اور بورڈ کے درمیان مشاورت...
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹگریز کی فہرست سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ نئی کٹیگریز میں پلاٹینم میں برقرار رکھا گیا ہے۔ صاحبزادہ فرحان گولڈ جبکہ سلمان علی...
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ،،، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،، ڈائریکٹر...
اسلام آباد: آڈیو لیک کیس میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں، سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔ عدالت میں سماعت کے...
اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا بڑا بوجھ اب...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے اہم معاشی کامیابیاں حاصل کی ہیں، پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گیا تھا۔ حکومت اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ ڈالر، یورو یا اسلامی سکوک بانڈ جاری کیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان جلد ہی اپنی تاریخ کا پہلا پانڈا بانڈ بھی متعارف...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔عدالت نے علی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے، جس میں متعدد نمایاں کھلاڑیوں کی کیٹگریز میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ کو بدستور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پورکے خلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پورکے خلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈاپور کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے علی امین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-13 اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ سوجھنڈا گاؤں میں پیش آیا۔ ریسکیو ٹیموں نے دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوانوں کی شناخت طارق اور وحید کے ناموں سے ہوئی، جن کا تعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-10 کراچی ( اسٹاف ر پورٹر)وزارت سمندر پار پاکستانی وترقی انسانی وسائل، حوامت پاکستان کے ذیلی ادارہ ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن(EOBI) کے چیئرمین ڈاکٹر جاوید احمد شیخ نے آجران اور ملازمین کیلئے جامع آگاہی مہمات کی منصوبہ بندی، ہم آہنگی اور ای او بی آئی کے قانون پر مؤثر عمل...
ٹنڈوجام:سندھ زرعی تحقیقاتی ادارے کے ملازمین اپنے کوٹراوں پر قبضے کے خلاف ڈائریکٹر جنرل زرعی تحیققاتی ادارے سندھ کے سامنے احتجاجی مظاہر کر رہے اور دھرنا دے کر بیٹھے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (NDS) کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد پراپیگنڈا اور داخلی افغان سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی بدنما کوشش ہے۔ مزید پڑھیں:کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی عالمی رپورٹس کے مطابق افغانستان کا خفیہ ادارہ...
پی ایم ایل این سینیٹر افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ تمام پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال دیا گیا ہے اور معلومات کی اس چوری میں متعلقہ افسران کا ہاتھ ضرور رہا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں سروے اور ای ٹیگز: ہماری معلومات ڈارک ویب پر بک گئیں تو کون ذمہ...
روانڈا کی ہائی کمشنرکی چوتھے آل پاکستان وومن چیمبرز پریزیڈنٹس انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) روانڈا کی ہائی کمشنر، امب ہریریمانا نے کلیکٹو لیڈرشپ فار انکلوسیو گروتھ پر چوتھے آل پاکستان وومن چیمبرز پریزیڈنٹس انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کی، جو کہ اسلام آباد...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار...
اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کہا کہ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنی رحمت میں شامل کرے، لواحقین و متاثرین کو صبر عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد شفا دے۔ اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے سانحہ گل پلازہ...
ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے لاہور پولیس کو وال چاکنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کے بعد لاہور میں وال چاکنگ، تشہیری بینرز اور فلیکسز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور لاہور پولیس کو مشترکہ کارروائی کا...
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز کے لیے نامزدگی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیری پوٹر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف اداکارہ ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز 2026 کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ میڈیا پرسنالٹی آف دی ایئر کی کیٹیگری میں...
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد مالیت...
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول (PSQCA) کے ڈائریکٹر فنانس سید علی محمد بخاری کو مبینہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے الزامات پر 120 روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ سیکرٹری وزارت سائنس کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ اقدام فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات اور سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دوران گفتگو علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کو مزید...
لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی، الیکٹرک بس سروس سردی کے موسم میں عوام کے لیے حقیقی معنوں میں ایک نعمت ثابت ہو رہی ہے۔ صوبے کے دور دراز علاقوں تک عام شہری اب سستی، محفوظ اور لگڑری سفری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) ڈائریکٹر اطلاعات شہید بینظیر آباد کی نااہلی سے سال 2026 ء کیلئے ایکریڈیشن فارم کا اجراء نہ ہوسکا، غیر رجسٹرڈ پریس کلب، آفس نے اپنی فہرست محکمہ اطلاعات کے حوالے کردی، سال 2023 ء تا 2025ء تک محکمہ اطلاعات نوشہرو فیروز نے ریجنل ڈائریکٹر شہید بینظیر آباد سے ساز باز...
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر فریقین نے باہمی تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر...
گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد خواتین کے پردے سے متعلق متنازع بیان دینے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق جواد احمد حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اس وقت خبروں کی زینت بن گئے جب ان کی ایک خاتون سامع سے تلخ کلامی ہو گئی۔ مبینہ طور پر...