2026-07-23@23:58:35 GMT
تلاش کی گنتی: 6883
«اسحاق ڈار»:
ویب ڈیسک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاسپورٹس کی درخواستوں، پرنٹنگ اور مجموعی کارکردگی کے لیے جدید ترین مانیٹرنگ نظام ’’شکرا‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں 24 گھنٹے فعال مانیٹرنگ روم اور کال سینٹر کا...
پاکستان اور میانمار کے تعلقات باہمی عزت و احترام پر مبنی ہیں، اسحاق ڈار کی میانمار کے وزیر خارجہ کے ہمراہ گفتگو
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور میانمار کے تعلقات تاریخی اور باہمی عزت و احترام پر مبنی ہیں۔ اسلام آباد میں میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پر عزم...
لاہور پولیس کا محکمہ وائلڈ لائف کے اشتراک سے خطرناک جنگلی جانوروں کو رہائشی علاقوں میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر جنگلی جانور رکھنے پر رواں ماہ 8 افراد گرفتار،6 مقدمات درج کیے گئے۔ جبکہ گرفتار ملزمان کی تحویل سے26...
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام کا افتتاح
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاسپورٹس کی درخواستوں، پرنٹنگ اور مجموعی کارکردگی کے لیے جدید ترین مانیٹرنگ نظام ‘شکرا’ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں 24 گھنٹے فعال مانیٹرنگ روم اور کال سینٹر کا بھی...
لندن(فرحان راشد میر سے) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں اور پاکستان کی سفارتی محاذ پر کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر مسلم لیگ(ن) برطانیہ احسن ڈار کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو میں کیا، اس...
قطری وزیر مملکت کو ٹیلی فون، اسحاق ڈار کا بنگلہ دیشی مشیر خارجہ سے بھی رابطہ: تجارت، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے مشیر برائے امور خارجہ محمد توحید حسین سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ گزشتہ روز دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق گفتگو کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، جن میں تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت...
اسلام آباد : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ محمد توحید حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران تجارت، معاشی تعاون اور مختلف شعبوں...
سنی دیول پاکستان مخالف فلموں کے لیے مشہور ہیں ان کی بدنام زمانہ فلموں میں زہریلا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور ان کی عقاب نگاہوں نے متعصبانہ رویے پر بھارتی اداکار سنی دیول کو بے نقاب کردیا۔ اپنی ایک فلم کی مارکیٹنگ کے...
پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ یشما گل کا دوستوں کے ہمراہ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ یشما گل کا شمار پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ انسٹاگرام پر 1.6 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں۔ انہوں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بنگلادیشی مشیرخارجہ اور قطری وزیر سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا،جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، عالمی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراوربنگلادیشی مشیرخارجہ توحید حسین نےدوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کا جائزہ لیا،دونوں رہنماؤں نےمتعددشعبوں میں تعاون کومضبوط بنانے کےعزم کا...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا قطرکے وزیر مملکت سے ٹیلیفونک رابطہ،باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا قطرکے وزیر مملکت سے ٹیلیفونک رابطہ،باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے قطری وزیر مملکت کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا،جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، عالمی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی...
خود کو انسانی حقوق کی علمبردار قرار دینے والی وکیل ایمان زینب مزاری ایک بار پھر اپنے سخت اور متنازع بیانات کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ مختلف عوامی تقاریر میں انہوں نے ریاستی اداروں، خصوصاً افواجِ پاکستان اور انٹیلی جنس اداروں کے خلاف نہایت اشتعال انگیز زبان استعمال کی، جس پر ہمیشہ...
پاکستان اور بنگلہ دیش نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس پیش رفت کا اظہار نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے فارن ایڈوائزر ڈاکٹر محمد توحید حسین کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں...
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی سے ٹیلی فون پر بات کی۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون، باہمی دلچسپی کے اہم مسائل اور جاری عالمی و علاقائی ترقیات پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بھی پڑھیں:اسحاق ڈار کی...
اسحاق ڈار کا بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ محمد توحید حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے...
کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے بھارتی اداکار سنی دیول کے معتصبانہ رویے کو سوشل میڈیا پر بے نقاب کردیا۔ سنی دیول اپنی فلم بارڈر 2 کی مارکیٹنگ کے دوران ایک ڈائیلاگ کو حاضرین کے لیے پیش کرنے لگے، فوجی پس منظر کے ساتھ اس ڈائیلاگ میں لاہور کا تذکرہ...
اسحاق ڈار کا دورہ امارات، ترک ایرانی ہم منصب سے رابطہ: اقوام متحدہ میں حمایت پر پاکستان کا شکریہ، ایران
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے +خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے اقوامِ متحدہ...
دبئی: پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ دو طرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری، تجارتی تعلقات اور مشترکہ منصوبوں کے نئے مواقع کھولنے کے لیے بھرپور تعاون کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے دبئی میں محکمہ مالیات،...
تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن مشترکہ فیصلہ، کے پی حکومت کا سیاسی مقاصد کے لیے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا
خیبر پختونخواہ (کے پی) کی صوبائی حکومت وادی تیراہ میں انسانی ہمدردی کے بہانے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی کوششیں کرنے لگی، اور اپنی انتظامی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے اداروں پر الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ تحقیقات کے مطابق تیراہ...
انور عباس :پاکستان کےنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ڈیوس کے بعد ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا اور اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر...
آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نےکہا وزیراعظم شہباز شریف کی سنجیدگی کی تعریف کر تے ہو ئے کہا کہ جب وزیراعظم کسی کام کا وعدہ کرتے ہیں تو وہ مکمل ہو کر رہتا ہے۔ آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام...
اسحاق ڈار کی ابوظہبی محکمہ خزانہ کے چیئرمین سے ملاقات، سرمایہ کاری و ٹیلی کام میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
( انور عباس)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےدبئی میں ابوظہبی محکمہ خزانہ کے چیئرمین سے ملاقات کی،جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کےدرمیان سرمایہ کاری، تجارت اور ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کےدوران پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری میں اضافے کےمواقع کا تفصیلی...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے جماعتِ اسلامی کے نائب امیر سید عبداللہ محمد طاہر کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ بی این پی نے بھارت کے ساتھ خفیہ معاہدے کیے ہیں، اور اسے بے بنیاد، گمراہ کن اور سیاسی مقاصد پر مبنی قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام اور پری امیگریشن کلیرنس نظام کی افادیت پر بات چیت ہوئی جبکہ قانون نافذ...
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا نے پاکستان کی وفاقی حکومت کی اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنانے پر سراہا اور کہا کہ ان اقدامات کے نتائج نظر آنا شروع ہو گئے ہیں، اور بجٹ کی پابندی سے وسائل عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ یہ بھی...
سٹی42:: پنجاب بھر میں بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران رواں ماہ گاڑی بغیر لائسنس چلانے والوں کو 1 لاکھ 52 ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کارروائیوں میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈی...
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف حکومت کی معاشی اصلاحات کی تعریف کی ہے۔ ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی تہہ دل سے عزت کرتی ہیں، شہباز شریف جب کسی کام کی ٹھان لیں...
کراچی+ اسلام آباد (سٹاف رپورٹر +نوائے وقت رپورٹ) سانحہ گل پلازا کی جاری تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی اربن سرچ ٹیم نے ملبے سے تین ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد کر لئے۔ ڈی وی آرز کی مدد سے گل پلازہ سانحہ کی وجوہات جاننے میں...
آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت کی معاشی اصلاحات کی معترف ہوگئی۔ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ وزیرِ اعظم پاکستان میں مثبت تبدیلی اور ترقی کیلئے سنجیدہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف جب کسی کام...
مقبوضہ کشمیر میں آزادیٔ اظہار اور صحافت پر ایک بار پھر کاری ضرب لگائی گئی ہے۔ بھارتی حکومت نے سچ سامنے لانے والے صحافیوں کو تھانوں میں طلب کر کے خوف اور دباؤ کی فضا مسلط کر دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کے احکامات پر کشمیری صحافیوں کو ہراساں کرنے کا...
بھارتی اداکار سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر پاکستانی اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے طنزیہ انداز میں ردعمل دے دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم ’بارڈر 2‘ بنائی گئی ہے جس میں مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا ہے۔ فلم کی پروموشن کے...
بھارتی اداکارہ کرینہ کپور سے مشابہت رکھنے کے سبب شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ سارہ عمیر کی ٹک ٹاک پر ڈانس ویڈیوز وائرل ہوگئی، جس کے بعد صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ 2008 میں پی ٹی وی کے ڈرامے ’تھوڑا سا آسمان‘ سے شوبز میں قدم رکھنے والی سارہ...
پاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے بالی وڈ اداکار سنی دیول کو پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔بھارت نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم 'بارڈر 2' بنائی ہے جس کا مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا۔اپنی فلم کی پروموش کے دوران...
خیبر پختونخوا میں سرکاری عمارتوں کا سروے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے سیکریٹری ریلیف کو خط لکھ کر فائر فائٹنگ آلات نہ رکھنے والی عمارتوں پر جرمانہ 5 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے خط...
فائل فوٹو واشنگٹن میں پاک امریکا انٹرا پارلیمانی ڈائیلاگ ہوا۔ڈائیلاگ سے خطاب میں کانگریس مین ایسٹس و دیگر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید بہتر کیے جائیں گے۔ڈائیلاگ میں پاکستان کی نمائندگی سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی۔ اس موقع پر پارلیمانی تعاون، سلامتی، تجارت سمیت مختلف امور پر...
سٹی 42 : عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کے بعد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وطن واپس روانہ ہوگئے۔ روانگی سے قبل نائب وزیراعظم نے ایکس پر پیغام میں لکھا کہ سوئٹزرلینڈ میں ہماری ٹیم پاکستان کا شکریہ، ٹیم پاکستان نے وزیرِاعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور مجھ سمیت پاکستانی وفد کے...
سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تعینات
سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے )میں تقرر و تبادلے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف کو ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ...
اسحاق ڈار کے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکیہ وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خوشگوار لمحات; ویڈیو جاری
سٹی 42:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکیہ وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خوشگوار لمحات سفارتی کامیابی بن گئی . نائب وزیراعظم نے اپنے ایکس پیغام میں ویڈیو جاری کر دی۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بتایا ڈیووس میں اپنی متعدد سرکاری مصروفیات کے اختتام کے بعد وزیرِاعظم...
رومانیا کے سفیر ڈان سٹوئنزکو کی سپیریئر یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات ،اکیڈمک تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
رومانیا کے سفیر ڈان سٹوئنزکو کی سپیریئر یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات ،اکیڈمک تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )رومانیہ کے سفیر ڈان سٹوئنزکو نے سپیریئر یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات کی، جس میں تعلیم اور اکیڈمک تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال...
سٹی 42:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترکیہ وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی ۔ ملاقات ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ہوئی۔نائب وزیراعظم نے تفصیلات ایکس پیغام میں جاری کر دیں۔ اسحاق ڈار، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کہا میرے عزیز بھائی، ترک وزیرِ خارجہ حکان فدان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر...
اسلام ٹائمز: بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر تمام سرکاری محکموں کے ملازمین 'ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کیلیے سڑکوں پر ہیں۔ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں انکے ساتھ امتیازی سلوک ختم کیا جائے، لیکن جواب میں انہیں مذاکرات کے بجائے پولیس کے کریک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: اعجاز...
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان رواں ماہ کے اختتام تک پہلی مرتبہ چینی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے اجرا کے ساتھ قدم رکھنے جا رہا ہے، جو گرین بانڈ کی شکل میں ہوگا۔ وزیر خزانہ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر گفتگو کرتے...
اسحاق ڈار کی تھائی ہم منصب سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز ڈیووس: (آئی پی ایس) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈیووس میں تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ سہاسک فوانگ کٹکیو کے ساتھ سائیڈ...