2026-07-23@23:59:43 GMT
تلاش کی گنتی: 6883
«اسحاق ڈار»:
کوئٹہ ،شدید برف باری و بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لنڈا بازار میں بھی خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بلدیاتی اداروں کی مانیٹرنگ شروع کردی، جس کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر کے ریجنل دفاتر کو فعال کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کی مانیٹرنگ کیلئے ہر ڈسٹرکٹ میں تین تین اسسٹنٹ ڈائریکٹر پر مشتمل ٹیمیں تعینات کردیں۔ جس میں شامل اسپیشل سیکریٹری ہاؤسنگ...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب کے دورے روانہ ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم جدہ میں 10 جنوری کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ او آئی سی کے اس اہم اجلاس کے موقع پر رکن ممالک...
وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورہ سعودی عرب کیلئے آج رات روانہ ہوں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب روانہ ہوں گے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل 10 جنوری کو جدہ میں او...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی امیگریشن اور انسانی...
او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس جدہ آج جدہ میں شروع میں ہوگا، اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کریں گے
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آج رات(بروز جمعہ) سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس 10 جنوری 2026 کو جدہ میں منعقد ہوگا، جبکہ اجلاس کا دورانیہ 9 سے 11 جنوری 2026 تک رہے گا۔...
تمام اہم اقتصادی فیصلوں کو قومی اقتصادی حکمتِ عملی سے ہم آہنگ ہونا چاہیے،اسحاق ڈار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی اصلاحات پر اہم اجلاس ہوا جس دوران معاشی اور ترقیاتی پالیسی سازی میں پلاننگ کمیشن کے اقدامات...
سٹی 42 : ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کل جدہ میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ...
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اقتصادی اصلاحات سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پاکستان کی اقتصادی اور ترقیاتی پالیسی سازی میں منصوبہ بندی کمیشن کے تاریخی اور مرکزی کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ منصوبہ بندی کمیشن...
بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کے تحت ٹریننگ فیز سولہ کی افتتاحی تقریب ضلع ملیر میں واقع ای-کمپلیکس ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ میں منعقد ہوئی۔ جس کی مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر برائے ترقیِ نسواں محترمہ شاہینہ شیر علی تھیں، تقریب میں بی بی ایس ایچ آر آر ڈی بی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جہانزیب...
غیر قانونی امیگریشن اور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے افسران کو غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے، پیشہ ور بھکاری مافیا اور پشت پناہی کرنے والوں...
کھاریاں میںنقاب پوش افراد نے ایم پی اے تنویر اسلم راجا اور ملک فہد مسعود کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے ، پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کی گاڑیوں پر لاٹھی چارج ، 2 پی ٹی آئی رہنما زیر حراست امجد خان نیازی اور ظفر اقبال گوندل کو پولیس نے جہلم منتقل کر دیا،صوبائی حکومت...
اویس کیانی: اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں غیر قانونی امیگریشن، انسانی سمگلنگ اور پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف جاری کارروائیوں پر بھی غور کیا گیا۔ وزیر داخلہ...
اسلام آباد: پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی اور خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر پمز اسپتال کی انتظامیہ نے دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن ڈپٹی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے جاری کر دیا۔ ایچ او ڈی اون کالوجی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر قاسم محمود...
قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے اہم تجاویز پیش کی گئی ہیں، صدر مملکت آصف زرداری اور مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے سمیت مختلف تجاویز دی گئی ہیں، ان تجاویز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم سب خصوصی افراد کا خیال رکھیں یہ ہمارے خاص لوگ ہیں، ان کا خیال رکھیں گے، اللہ پاک بھی ہمیں اسکا اجر دے گا، ہمارے لیڈر عمران خان کی بھی یہی سوچ ہے کہ انکا خیال رکھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیے کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیے کے درمیان جاری دوطرفہ روابط کا جائزہ لیا اور عالمی سطح پر رونما ہونے والی تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر...
لاہور:پنجاب کی صوبائی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی اور انتظامی ڈھانچے کو مؤثر بنانے کے لیے متعدد سرکاری محکموں میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت پنجاب نے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو مختلف محکموں میں موجود اضافی ملازمین، خالی آسامیوں اور مجموعی...
پنجاب کی صوبائی حکومت نے متعدد سرکاری ڈپارٹمنٹس میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرتےہوئے اس کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد ڈپارٹمنٹس میں ملازمین کی کمی کے لیے جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم...
وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ بات چیت نہ ہونے اور سنجیدہ سیاسی ڈائیلاگ میں واحد رکاوٹ صرف اور صرف بانی پی ٹی آئی ہیں، حکومت کا اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی سے کوئی لینا دینا نہیں بلکہ طریقہ کار کے تحت اس کام کو ایاز صادق نے سرانجام دینا ہے۔ زیر مملکت...
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی قیادت میں تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور روانہ ہونے والے قافلے کو مختلف شہروں میں استقبال کا سامنا ہے، تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے بڑے استقبال کی...
سٹی 42 : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آج ترکیہ کے وزیرِ خارجہ اور بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ توحید حسین کا رابطہ ہوا۔ دونوں راہنماؤں میں دوطرفہ امور اور...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ڈائیلاگ کمیٹی کو چاہیے کہ پی ٹی آئی قیادت سے مینڈیٹ حاصل کرے، اگر مینڈیٹ مل جائے تو حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ علی امین...
چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ پریس اعلامیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز ) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزن کم کرنے کے لیے مقبول کیٹو ڈائٹ پر نئی سائنسی تحقیق نے سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں، زیادہ چکنائی اور انتہائی کم کاربوہائیڈریٹس پر مشتمل غذا، جو صارفین کے درمیان فوری وزن کم کرنے کے لیے پسند کی جاتی ہے، وقت کے ساتھ جگر کے خلیات میں بنیادی تبدیلیاں پیدا کر سکتی...
سٹی 42 : وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر مس بولورما امگابازار سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاور سیکٹر میں جاری ورلڈ بنک کے پراجیکٹس پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وفاقی وزیر نے ورلڈ بنک کو پاکستان میں بیٹری سٹوریج سسٹم میں تعاون پر زور دیا،...
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے رواں برس دوسرے غیرملکی دورے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سفارتی ذرائع نے کہا کہ رواں ہفتے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ سعودی عرب کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے،...
پمز ہسپتال میں پھپھڑوں کی بجائے جگر کی بائیوپسی، خاتون مریضہ کی مبینہ ہلاکت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم
پمز ہسپتال میں پھپھڑوں کی بجائے جگر کی بائیوپسی، خاتون مریضہ کی مبینہ ہلاکت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: پمز ہسپتال میں پھپھڑوں کی بائیوپسی کے بجائے جگر کی بایوپسی کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون مریضہ عابدہ پروین کی مبینہ ہلاکت کے...
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس:سابق وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار , تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا اور پولیس کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کو گرفتار کرکے...
سٹی42: پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں کے حجم اور سائز میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت تمام محکموں میں اضافی اسامیوں اور ملازمین کو ختم کیا جائے گا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) کے مطابق ڈاؤن سائزنگ کے عمل کی نگرانی کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں...
ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل قرمان نے خلفا بتایا کہ ملزم کا دفعہ 87 کے...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل قرمان نے خلفا بتایا کہ ملزم کا دفعہ...
اے این ایف نے مختلف شہروں میں 5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔ کاروائیوں میں 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ حاجی شاہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدر زرداری ، نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ ، شیر افضل مروت ، بیرسٹر...
اسلام آباد (وقائع نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈا پور آج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان کی میزبانی میں خواتین کے بارے او آئی سی کی9 ویں وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران نائب وزیر اعظم نے متعلقہ اداروں کو ہدایات دیں کہ انتظامی...
صدرزرداری، نوازشریف اور وزیراعظم کی مشاورت سیحکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے،عمران خان کو آج تک سچ نہیں بتایا گیا میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے،ملک کو ترقی کی راہ پر لے جانے کیلئے سب کو مل کر چلنا ہوگا، شہیدوں کا خون رائیگاں...
آصف شیخ امتیاز شیخ کی سرپرستی میں خلاف قانون تعمیرات جاری ڈائریکٹر جنرل کی خاموشی پی ای سی ایچ ایس بلاک 2پلاٹ نمبر بی 132، سی 894پرخلاف قواعد تعمیرات کو تحفظ فراہم سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا نظام ناقص انتظام، بے ضابطگیوں اور انتظامیہ کی مبینہ سرپرستی میں ڈھیر ہوتا نظر آ رہا ہے ۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار دے دیا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-01-3 اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ’’نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی‘‘کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے...