2026-07-23@23:59:04 GMT
تلاش کی گنتی: 6883
«اسحاق ڈار»:
اسحاق ڈار کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے وزیر لیو ہائی شنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے پلینری اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی۔...
اسلام آباد، بیجنگ (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ آئی این پی، نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا، جہاں آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر تک کی ممکنہ سرمایہ کاری کے کیلئے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کر دی...
وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈارکے بیجنگ پہنچنے پرچین کے افغانستان کے خصوصی نمائندے یوے شیاؤ یونگ استقبال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل HDA ڈاکٹر افشاں رباب سید کا گلستان سرمست ہاؤسنگ اسکیم کا دورہ، واٹر سپلائی اسکیموں کے حوالہ سے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، بعض امور پر موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔ میڈیا سیل HDA کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دورہ کے موقع پر سیکریٹری HDA قاضی...
معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبے کی معیشت کے لیے سیاحت کا شعبہ کلیدی اہمیت رکھتا ہے، سیاحت کے فروغ اور سیاحتی مقامات کی انفراسٹرکچر کی مزید بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ سوات ہوٹل (سابقہ...
سٹی 42:وزیر خاجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلفونک رابطے کیے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ سے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید سے ٹیلیفون رابطہ کیا ۔دونوں راہنماؤں نے خطے کی...
پاکستان نے یمن کے صدارتی لیڈرشپ کونسل کی جانب سے سعودی عرب میں تنازع کے حل کے لیے جامع مذاکرات کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور اس بات پر زور دیا کہ پرامن ماحول میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور...
اسلام آباد: پاکستان نے یمن کے صدارتی لیڈرشپ کونسل کی جانب سے تنازع کے حل کے لیے سعودی عرب میں جامع مذاکرات کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پرامن ماحول میں آگے بڑھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات...
اسحاق ڈار کی اماراتی نائب وزیراعظم اور سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی پیشرفت پر اظہار اطمینان
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بیجنگ سے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا اور علاقائی بہتری اور مثبت پیش رفت پر اطمینان کا...
سٹی 42: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے۔ ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کل چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے ساتھ 7ویں پاکستان–چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75ویں سال کے آغاز کی...
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی پیش رفت اور موجودہ چیلنجز پر گفتگو کی۔ اسحاق ڈار نے گفتگو کے دوران خطے...
ہونڈا CG 125 کا 2026 ماڈل پاکستان میں 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے میں دستیاب ہے۔ 2025 اور 2026 کے ماڈلز میں کوئی بڑی مکینیکل تبدیلی نہیں کی گئی، البتہ گرافکس اور ظاہری شکل میں معمولی بہتری کی گئی ہے۔ مزید دریافت کریں لاہور ہونڈا CG 125 اپنے مضبوط انجن، قابلِ اعتماد کارکردگی اور...
---فائل فوٹو نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ساتویں پاکستان چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے بیجنگ روانہ ہو گئے۔اسحاق ڈار 4 جنوری کو چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کے ساتھ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نئے سال 2026ء میں چین کا دورہ کرنے...
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 4 جنوری 2026 کو چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ہمراہ 7ویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کے لیے بیجنگ روانہ ہوگئے۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر 2026 میں چین...
ویب ڈیسک: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈاراہم سرکاری دورے پر بیجنگ روانہ ہوگئے۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 4 جنوری 2026 کو چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ہمراہ 7ویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نئے سال کے پہلے غیر ملکی دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے، جہاں دونوں ممالک کے وفود اعلیٰ سطحی مذاکرات کریں گے۔ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے جبکہ چینی وزیرِ...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار چین روانہ ہو گئے ہیں تاکہ وہ 4 جنوری 2026 کو بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ہمراہ ساتویں پاکستان چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں۔ چین کا پہلا اعلیٰ سطحی دورہ محمد اسحاق ڈار چین کے پہلے اعلیٰ سطحی مہمان ہیں جو...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نئے سال کے پہلے غیر ملکی دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے، جہاں دونوں ممالک کے وفود اعلیٰ سطحی مذاکرات کریں گے۔ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے جبکہ چینی وزیرِ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 15 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا؛ سرمایہ کاروں کی تعداد بلند ترین سطح پر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بازار حصص میں اسٹاک انویسٹرز کی تعداد بلند...
اسحاق ڈار پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے بیجنگ روانہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز بیجنگ: (آئی پی ایس) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نئے سال کے پہلے غیر ملکی دورے پر چین روانہ ہوگئے جہاں وہ پاک چین سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق...
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں کشیدگی بڑھانے...
اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ سے رابطہ، خطے میں تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاکستان ایران دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بین الوزارتی اجلاس ہوا۔ مختلف شعبوں میں جاری تعاون کا جائزہ لیا گیا اور اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیر اعظم...
ویب ڈیسک:پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں کشیدگی بڑھانے...
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو سول سروسز اکیڈمی کے ڈائریکٹرجنرل فرحان عزیز کواجہ شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ایک اور نئی غیرملکی ائرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائرلائن کو پاکستان کے لیے پروازوں کی...
وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلیفونک گفتگو میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز پر زور دیا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ مسائل کے حل کے لیے مکالمہ اور سفارتکاری واحد راستہ ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ خطے میں امن و...
پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور شہزادہ فہد بن سلطان کا رابطہ، پاک سعودی تعلقات مضبوط بنانے پر...
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اس دوران کہا گیا کہ علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں تمام تنازعات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تلاش کرنا ناگزیر ہے۔ ترجمان دفترخارجہ سے جاری بیان...
بنگلادیش کے ہائی کمیشن کے دورہ کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کہا کہ خالدہ ضیاء نے اپنی زندگی عوامی خدمت اور اپنی قوم کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر رکھی تھی، مشکل اور کٹھن ادوار میں ان کی ثابت قدمی اور قیادت نے ایک دیرپا ورثہ چھوڑا ہے۔ اسلام...
سٹی 42: ڈپٹی ڈائریکٹرپنجاب کونسل آف دی آرٹس غلام عباس انتقال کر گئے۔غلام عباس گوجرانوالہ میں بطور ڈائریکٹر آرٹس کونسل تعینات تھے۔ڈپٹی ڈائریکٹرغلام عباس گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔نماز جنازہ ہفتے کے روز شاہدرہ میں جامع مسجد امام بارگاہ پر ادا کی جائے گی۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے دفتر سے جاری تعزیتی پیغام میں اسحاق ڈار نے کہا کہ بیگم خالدہ ضیاء...
ہونڈا پاکستان نے نئے سال کے آغاز پر ہونڈا سِوک 2026 فیس لفٹ ماڈلز کی تعارفی (انٹروڈکٹری) ریٹیل قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا کی پسندیدہ گاڑی خریدنا اب ہر کسی کے لیے ممکن، مگر کیسے؟ چند روز قبل کمپنی نے ہونڈا سِوک کے معمولی فیس لفٹ ورژن متعارف کرانے کا اعلان کیا...
(کلیم اختر) ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو سروس کے چار افسران کےتقرر و تبادلے کر دیئے. گریڈ 18 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ حسین احمد کو آر ٹی او بہاولپور مقرر کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ زاہد محمود کو ریجنل ٹیکس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ...
ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کابینہ کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور شہزادہ فہد بن سلطان کا رابطہ، پاک سعودی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق اجلاس میں وزارت دفاع کی جانب سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے سے متعلق تفصیلی بریفنگ...
قیصر کھوکھر : پی پی ایس سی کامختلف محکموں کی آسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان,زراعت ڈیپارٹمنٹ ریسرچ ونگ میں سائنٹیفک آفیسر کی 2 آسامیوں پر 6 اُمیدوار کامیاب,محکمہ ماحولیات میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریسرچ کی 6 آسامیوں پر 19 اُمیدوار کامیاب ٹھہرائے گئے۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی ڈیپارٹمنٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کے لیے ایک اور خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے جسے فضائی سفر، معیشت اور بین الاقوامی روابط کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ایئرلائن کو پاکستان کے لیے براہ راست فضائی آپریشن...
ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کسانوں کو بھی گنے کی مناسب اور منصفانہ قیمت ملے۔ یہ بھی پڑھیں : اسحاق ڈار اور شہزادہ فہد بن سلطان کا رابطہ، پاک سعودی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق چینی کے...
کراچی ایئرپورٹ پر ایک حیران کن اور غیر معمولی انتظامی حکم نامہ سامنے آیا ہے جس کے تحت ایک ایف آئی اے افسر کو بطور انچارج سیوریج، بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہوں کی نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ یہ آرڈر ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر کی جانب سے جاری کیا گیا...
سٹی42: پنجاب انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی اتھارٹی (پیکٹا) میں ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے انٹرویوز روک دیے گئے ہیں کیونکہ بھرتیاں قواعد و ضوابط کے بغیر کی جا رہی تھیں۔ محکمہ خزانہ نے بھرتیوں پر اعتراضات اٹھائے تھے، خاص طور پر دس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ایم ڈیز کی تعیناتی پر تنقید کی...
کراچی: پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ایک اور نئی غیرملکی ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کے لیے پروازوں...
ویب ڈیسک: پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ایک اور نئی غیرملکی ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت...