2026-06-02@21:09:56 GMT
تلاش کی گنتی: 6874
«اسحاق ڈار»:
اسلام آباد:(دنیا نیوز) سینیٹ کا اجلاس کل شام 4 بجے طلب کر لیا گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے ایوان بالا کے اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاجس میں وفاقی ملازمین بینیولنٹ فنڈ اور گروپ انشورنس ترمیمی بل، آئینی ترمیمی بل، 2026ء پیش کیا جائے گا۔ فوجداری قوانین ترمیمی بل، 2023ء اور انسدادِ انسانی...
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے داتا دربار کا دورہ کیا جب کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی ہمراہ تھے۔ میاں نواز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مزار پر فاتحہ خوانی کی، میاں نواز شریف نے کہا کہ مزار روحانی سکون، برداشت اور ہم آہنگی کا عظیم مرکز ہے، مقدس مقام پر آنے والے زائرین...
امریکا کے 11 سالہ لڑکے کالب ہنٹر نے کینڈاما ٹائے کے ذریعے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے سب کو حیران کر دیا۔ کالب ہنٹر، جو وسکونسن ریاست سے تعلق رکھتا ہے، نے 30 سیکنڈ کے اندر کینڈاما کے 51 مکمل گردشیں مکمل کر کے 16 سال سے کم عمر بچوں کی کیٹیگری میں نیا...
لاہور:سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ علی ہجویریؒ کا مزار روحانی سکون، برداشت اور ہم آہنگی کا عظیم مرکز ہے۔صوبائی دارالحکومت میں مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار پر حاضری دی، اُن کے ساتھ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی نوازشریف کے ہمراہ تھے۔اِس موقع پر گفتگوکرتے...
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حضرت علی ہجویریؒ کا مزار روحانی سکون، برداشت اور ہم آہنگی کا عظیم مرکز ہے، اور اس مقدس مقام پر آنے والے زائرین کی خدمت ایک قومی ذمہ داری ہے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز حضرت علی ہجویریؒ (داتا دربار) کے دورے کے موقع پر کہی۔...
امریکی سپر ماڈل بیلا حدید اپنے بوائے فرینڈ اور پروفیشنل کاؤ بوائے آدان بنیولوس کے ساتھ بریک اپ کی خبروں کے باوجود ایک بار میں ڈانس کرتی نظر آئیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل کلپ میں دونوں پس منظر میں بجنے والی موسیقی پر جھومتے دکھائی...
پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ حنان حسین نے امریکا کے Clio Music Awards میں میوزک ویڈیو کے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے معتبر گریمی ایوارڈز کی نامزدگی بھی حاصل کرلی، حنان حسین کو بہترین میوزک ویڈیو کی کیٹگری میں...
کراچی: جنرل سیکرٹری الخدمت محمد شاہد ،ڈائریکٹرکراچی اربن لیب ڈاکٹرنوشین موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والے باہمی تحقیقی معاہدے پر دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتا دیں۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزرانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کودائیں آنکھ کی بینائی میں کمی کی شکایت کے باعث طبی معائنے سے گزاراگیا، ایک سینئر ڈاکٹر نے...
بھارت کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر پاکستان کے معروف اداکار سہیل احمد کے مداح نکلے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سہیل احمد پاکستان کے اُن مشہور کامیڈین میں سے ایک ہیں جن کے نبھائے ہوئے کردار لازوال اور ادا کیے گئے ڈائیلاگ امر ہوگئے۔ وہ سیاست اور کرنٹ افیئر کے ایک ٹاک شو میں عزیزی کے کردار ادا کرتے ہیں۔ جس...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی (این ڈی سی) نے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کو لاحق خطرات اور آنکھ کے آپریشن سے متعلق حکومتی اعتراف پر شدید تشویش کااظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور آزادانہ میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے اور عمران...
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میگا مالیاتی سکینڈل کے آفٹر شاکس سامنے آگے چیف سیکرٹری پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضی کو عہدے سے ہٹا دیاکمشنر راولپنڈی عامر خٹک کو ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کنزہ مرتضی...
میگا مالیاتی اسکینڈل: ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ہٹا دی گئی، کمشنر عامر خٹک کو اضافی چارج
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے میگا مالیاتی اسکینڈل کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ڈائریکٹر جنرل کنزہ مرتضی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کو آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کنزہ مرتضی کو اب ڈائریکٹر جنرل بارانی ایریا...
قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے 8...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ یہ بات دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: پہلے ٹوئٹر پر سخت پوسٹ کرنا چھوڑو، پھر ملاقات، عمران خان کی صحت سے متعلق فیک نیوز، سہیل آفریدی بھی ناکام...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی اطلاعات کو محمود اچکزئی نے بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا کہ بانی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنی پروپیگنڈا میں دکھائی جا رہی ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ پلاننگ ڈویژن کو مرکزی حیثیت دینے پر زور دیا گیا۔ اصلاحات اور سٹرٹیجک اقدامات کیلئے ترقیاتی ونگز کی تشکیل کا جائزہ لیا گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے نے ملاقات کی۔ خلیف...
محمود اچکزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے احتجاج کا اعلان کیا، اس دوران بانی پی ٹی آئی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )قومی شناختی کارڈ، بی فارم اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) سمیت مختلف نادرا دستاویزات کی تیاری اور موبائل ایپ کے ذریعے بایومیٹرک نظام کی آن لائن سہولیات سے متعلق آگاہی سیمینار زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ایم اے شیخ آڈیٹوریم ہال میں منعقد کیا گیا اب شہری گھر بیٹھے...
امریکی میڈیا کی معروف شخصیت اور سی این این کے اینکر ڈان لیمن کو لاس اینجلس سے حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کی گرفتاری 18 جنوری کو مینیسوٹا کے شہر سینٹ پال میں چرچ کے باہر کیے گئے احتجاج کے خلاف عمل میں لائی گئی۔ اینکر کے وکیل ایبے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر رانا عمران کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ کی ریٹینل وین بند ہونے کی تشخیص ہوئی ہے۔ ان کا پمز میں طبی پروسیجر 20 منٹ تک جاری رہا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر رانا عمران نے کہا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کے...
بابر شہزاد ترک : بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کا بیان سامنے آ گیا ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کے مطابق عمران خان کی دائیں آنکھ میں بصارت کی کمی کی شکایت، پمز ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا، سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کی ریٹینل وین بند...
اپنے مرکزی بیان میں بی این پی نے کہا کہ ڈیتھ سکواڈ اور فارم 47 اتحاد نے بلوچستان کو "پوائنٹ آف نو ریٹرن" پر پہنچا دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سردار اختر جان مینگل و دیگر بلوچ قیادت کے خلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کا مقصد...
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلی سطح کا بین وزارتی اجلاس، پاک یورپی یونین کے تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلی سطح کا بین وزارتی اجلاس، پاک یورپی یونین کے تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلی سطح کا بین وزارتی اجلاس ہوا جس دوران پاک یورپی یونین...
سٹی 42: 14 برس بعد پاکستان بنگلہ دیش کے درمیان دوبارہ فضائی رابطے بحال ہو گئے. بنگلہ دیش سے براہ راست پرواز گذشتہ شب کراچی پہنچی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر پیغام میں تصدیق کر دی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے ایکس پر باقائدہ پیغام جاری کر دیا اسحاق ڈار نے بتایا کہ ڈھاکہ...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے خلف خلفوف نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، خلفوف نے ڈپٹی وزیراعظم/وزیر خارجہ کو آذربائیجان کی...
وادی تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخو کے علاقے تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا حالانکہ کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ہے تاہم...
کراچی: سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخو کے علاقے تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا حالانکہ کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ہے تاہم انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں۔ سیکیورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ کے دوران سوالات کے جواب دیے اور...
سرپرست جے اے پی کا کہنا ہے کہ فلسطین کو ختم کرنے کی سازش کا پاکستان کو حصہ نہیں بننا چاہیے، فوج حماس کے خلاف استعمال نہ کیا جائے، امریکی صدر کا منصوبہ خطرناک، فلسطینی اگر امن بورڈ میں شامل نہیں اس کی کوئی اہمیت نہیں، امریکی صدر کیلئے فلسطین سلگتا انگارہ ہے، اسے مزید...
سٹی42: لیسکو (لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے اعزازیہ میں 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ہر میٹنگ میں بورڈ کے ہر ممبر کو ایک لاکھ روپے اعزازیہ دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز عامر رضیا کے ہوائی سفر کے اخراجات علیحدہ ہوں...
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) ترقیاتی منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں پر معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر طارق رحیم کے خلاف باقاعدہ انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقات کیلئے جوائنٹ سیکرٹری انکوائری آفیسر تعینات کیے گئے ہیں۔ تیس روز میں رپورٹ پیش کرنے کی...
پاکستان اور روانڈا کے درمیان تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:روانڈا کے وزیر تجارت و صنعت پروڈنس سیباہیزی نے اسلام آباد میں وزیر تجارت پاکستان جام کمال خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران، دو طرفہ تجارت کو گہرا بنانے اور اہم شعبوں میں تعاون کو...
روانڈا کی ہائی کمشنر ہریریمانا فاتو نے وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور روانڈا کے درمیان مشرقی افریقہ تک براہِ راست سمندری راہداریوں کے قیام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران کراچی سے جبوتی اور ممباسا تک نئی شپنگ لائنز شروع کرنے کی تجویز زیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
عمران خان کے طبی معائنے پر حکومت کو بروقت اہلخانہ کو آگاہ کرنا چاہیے تھا، یوٹیوبرز کا پروپیگنڈا بھی درست نہیں، عمار مسعود
وی نیوز کے چیف ایڈیٹر عمار مسعود کا کہنا ہے کہ عمران خان کے طبی معائنے کے بارے میں حکومت کو ان کے اہل خانہ کو مطلع کرنا چاہیے تھا لیکن دوسری جانب کچھ یوٹیوبرز کی جانب سے بانی چیئرمین تحریک انصاف کے صحت کے حوالے سے جو پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے وہ بھی...
پاکستان کی معروف انفارمیشن سروسز اور ٹیکنالوجی انوویشن کمپنی زونگ فورجی نے پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک۔ای پی اے) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصدزونگ کے گرین اور کاربن میں کمی لانے جیسے اقدامات کے تحت اسلام آباد بھر میں وسیع پیمانے پرشجرکاری مہم کا آغازکرنا ہے۔ زونگ کے ہیڈکوارٹرز...
ذرائع کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کر لی، واقعہ پر ٹیپا انتظامیہ نے ابتدائی رپورٹ غلط دی اور غلط بریف کیا گیا، بعض ویڈیوز اور شوہر کا بیان سننے کے بعد دوبارہ آپریشن شروع کیا گیا۔ بتایا گیا کہ دوبارہ آپریشن کے دوران خاتون سعدیہ کی لاش ملی اور مسلسل...
یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب مسٹر رائمونڈاس کاروبلس کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات
یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب مسٹر رائمونڈاس کاروبلس کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات پاکستان یورپی یونین کے ساتھ باہمی مفاد پر مبنی تجارتی تعلقات بالخصوص جی ایس پی پلس کے تحت تجارت کے فروغ کے اقدامات پر قریبی تعاون کے لیے پُرعزم ہے: وزیراعظم یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر...
اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس ) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے...
لطیف آباد یونٹ نمبر ۱، پلاٹ نمبر ۷۵۳ (بلاک ڈی)میںغیر قانونی اقدامات پر متعلقہ حکام کی خاموشی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اورنگزیب نے اختیارات سے تجاوز کر کے غیر قانونی تعمیرات کی اجازت دی، ذرائع (رپورٹ: اظہر رضوی) حیدرآبادکے علاقے لطیف آباد یونٹ نمبر ۱، پلاٹ نمبر ۷۵۳ (بلاک ڈی) پر واقع ایک عمارت کی تعمیر کے...
اسکرین گریب ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی طاہر فاروق نے بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے پر سخت ایکشن لے لیا۔انہوں نے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو معطل کر دیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے...
بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا جب کہ ڈی جی ایل ڈی اے نے سخت ایکشن لیتے ہوئے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو معطل کر دیا۔ معطل کیے جانے...
لاہور کے بھاٹی چوک میں ماں اور بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے فوری کارروائی کرتے ہوئے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو معطل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پروجیکٹ ڈائریکٹر،...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کوآئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبوںسے متعلقہ اقوامِ متحدہ کے اداروں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مربوط حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا...
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار نے آج ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے فون پر گفتگو کی۔ خطے میں کشیدگی پر تشویش محمد اسحق ڈار نے خطے میں بدلتی ہوئی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ مذاکرات اور سفارت کاری ہی واحد قابل...
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریباً 3 کلومیٹر دور آؤٹ فال روڈ سے برآمد کر لی گئی ہے، جبکہ 9 ماہ کی بچی کی تلاش تاحال جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ خاندان سیر و تفریح کے لیے لاہور آیا تھا۔ اہلِ خانہ پہلے...
پشاور: نیب خیبر پختونخوا نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 3.73 ارب روپے کے مالیاتی اسکینڈل میں اسٹار لینڈ مارکیٹنگ کے سی ای او اور ریجنل ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزمان عوامی سرمایہ کاری کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرتے تھے، نیب نے ایک...
روانڈا کے وزیر تجارت و صنعت، پروڈنس سیباہیزی دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )روانڈا کے وزیر تجارت و صنعت، پروڈنس سیباہیزی دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ساتھ روانڈا کے نیشنل ایگریکلچرل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ...