2026-06-02@21:10:48 GMT
تلاش کی گنتی: 6874
«اسحاق ڈار»:
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم(فائل فوٹو)۔ پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایک بار پھر قابلِ نفرت دشمن کا پروپیگنڈا نیٹ ورک متحرک ہو چکا ہے۔ اپنے بیان ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو دو ٹوک مسترد کرتا ہوں۔ اسرائیل...
آیت اللہ خامنہ ای نے ہر جنگ میں دشمن کو شکست دی، جھوٹا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم چیئرمین نے کہا کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا کی مذمت کرتے ہیں، ہمارے وزیر اعظم نے ایسے شخص کو نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا جو ایک ملک کے منتخب صدر اور اس کے اہل خانہ کو اغواء کروا لیتا ہے، ہمارے...
آیت اللہ خامنہ ای نے ہر جنگ میں مخالفین کو شکست دی، جھوٹا پروپگینڈا کیا جارہا ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم چیئرمین نے کہا کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا کی مذمت کرتے ہیں، ہمارے وزیر اعظم نے ایسے شخص کو نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا جو ایک ملک کے منتخب صدر اور اس کے اہل خانہ کو اغواء کروا لیتا ہے، ہمارے...
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کے مقدمے میں عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کی سربراہی میں ہوئی، لیکن علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ عدالت...
اسلام آباد: شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر عدالت نے انہیں انہیں اشتہاری قرار دینے کے لیے کل اخبارات میں اشتہار دینے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ...
(حاشر وڑائچ) سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی،علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کی کارروائی مکمل نہ ہوسکی۔عدالت...
جعلی ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، ڈریپ کے ریپڈ الرٹس جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد/کراچی: (سب نیوز) جعلی ادویات کے دھندے کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کراچی اور پنجاب سے امراضِ معدہ اور درد کش جعلی...
پاکستان اور چین کا باہمی مفاد پر مبنی تزویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کا عزم، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین نے باہمی مفاد پر مبنی تذویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تذویراتی و سیاسی تعاون، دفاع و سلامتی، معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، ثقافتی روابط اور عوامی تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔...
وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے حقِ خود ارادیت کے دن کے موقع پر ایک بیان میں بھارتی غیرقانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل اور غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا۔ اپنے پیغام میں نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کو اقوامِ متحدہ کے...
علی ساہی: ٹریفک وارڈنز کے رویے کی مانیٹرنگ اور چالان کے نظام کو ویڈیو شواہد سے مشروط کرنے کے لیے 8 ہزار جدید باڈی کیم خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ ہر چالان کے ساتھ ویڈیو شہادت لازمی ہوگی، جس کے لیے وارڈنز کو باڈی کیمرے فراہم کیے...
کوئٹہ: تربت میں اسلحہ اسمگلنگ نیٹ ورک پر سیکیورٹی فورسز نے کاری ضرب لگاتے ہوئے غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں سیکیورٹی فورسز نے بڑا کریک ڈاؤن کیا اور بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایم...
اسلام آباد، بیجنگ(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ میں ایک دوسرے کی مکمل حمایت، دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور دوطرفہ سکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق بیجنگ میں پاکستان اور چین کے درمیان ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ ہوئے، چینی وزیر...
اسلام آباد: چین پاکستان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سی پیک سمیت مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور چین کے مابین وزرائے خارجہ کا ساتواں اسٹریٹیجک ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی امور، اقتصادی تعاون اور سلامتی...
( ویب ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں نہیں، ان کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اپنی ذات کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران وزیردفاع نے کہا کہ پانچ بڑوں کی بیٹھک کے لیے دیانت داری اہم ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو ہائی شِنگ سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزیر لیو ہائی...
کراچی+ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف موثر کارروائی کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون اور ساؤتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے منی لانڈرنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد بن حاجی حسن، بنگلا دیش کے خارجہ مشیر توحید حسین اور مصر کے وزیر خارجہ بدر احمد محمد عبدالعاطی سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک گفتگو کی۔نائب وزیراعظم نے ان رابطوں میں دوطرفہ تعلقات، ایشیا اور مشرق وسطیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈار کے دورہ بیجنگ کے دوران دونوں ممالک نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت چینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں اعلیٰ سطح کی سفارتی سرگرمیوں...
بین الاقوامی ادارہ محنت (ILO)کے تعاون سے حکومت سندھ کے لیبر ڈیپارٹمنٹ نے لیبر آفیسرز کی ٹریننگ اور مزدور قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں ایک سیمینار منعقد کیا۔ اس موقع پر لیے گئے گروپ فوٹو میں ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو، پیپلز لی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن میں فیلڈ افسران کی لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 پر تربیت کے حوالے سے ایک ورکشاپ سوشل سیکورٹی ہیڈ آفس میں منعقد کی گئی۔ کمشنر سندھ سوشل سیکورٹی ہادی بخش کلہوڑو کی خصوصی ہدایت پر کنٹری بیوشن اینڈ بینیفٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سیسی کے ڈائریکٹرز و ڈپٹی...
تصویر سوشل میڈیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ کا دورہ کیا۔اس موقع پر پاکستان چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کی۔ بیجنگ: پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل، یادگاری لوگو کی تقریب رونمائی پاک چین سفارتی تعلقات کے 75...
سٹی 42 : وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ہمراہ پاکستان اور چین کے درمیان 75 سالہ سفارتی تعلقات کی تقریبات کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 برس سفارتی تعلقات پرمشترکہ تقریبات کے لوگو...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے 20 ویں اجلاس کے چوتھے پلینم پر...
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کے دوران بیجنگ میں دونوں ممالک نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت چینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اتوار کو نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی دورہ چین میں بیجنگ میں اعلیٰ سطح کی سفارتی سرگرمیوں...
مسئلہ کشمیر تقسیمِ پاک و ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ حقِ خودارادیتِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کو ان کا بنیادی اور ناقابلِ تنسیخ حقِ...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ بیجنگ کے دوران پاکستان اور چین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے بیجنگ میں اعلیٰ سطح کی سفارتی سرگرمیوں کے دوران چین کی...
فائل فوٹو۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مسائل کے حل کےلیے مکالمے اور سفارتکاری کی کوششوں کو سراہا۔ترجمان دفتر خارجہ کے...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ معصوم شہریوں کو بیرونِ ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ محسن نقوی نے واضح کیاکہ...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد/بیجنگ (سب نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر مسٹر لیو ہائیشنگ سے ملاقات کی، جس میں دونوں فریقین نے پاک...
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، جعلی ادویات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا اور کراچی اور ساؤتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ نے...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، جعلی ادویات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اےکراچی زون کا دورہ کیا، اس دوران ایف آئی اے کراچی زون اور ساؤتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر مسٹر لیو ہائیشنگ سے ملاقات کی، جس میں دونوں فریقین نے پاک–چین دوطرفہ تعلقات کی مستحکم اور مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران پارٹی سطح پر روابط کو مزید مضبوط...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، جعلی ادویات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔محسن نقوی نے ایف آئی اےکراچی زون کا دورہ کیا اور ایف آئی اے کراچی زون اور ساؤتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔اجلاس میں محسن نقوی نے منی لانڈرنگ میں...
فائل فوٹو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے منی لانڈررز پر مضبوط ہاتھ ڈالا جائے۔ایف آئی اے کراچی زون میں وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے کراچی زون اور ساؤتھ زون...
پاکستان اور بنگلہ دیش نے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور خطے میں بدلتی صورتحال پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے امورِ خارجہ کے مشیر توحید حسین کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی...
فوٹو: سوشل میڈیا نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے 20 ویں اجلاس کے چوتھے پلینم پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا جہاں خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون اور ساوتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور منی لانڈرنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ بڑے منی لانڈرز...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر انہوں نے چینی وزیر لیو ہائیکسنگ سے ملاقات کی اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں...
اسحاق ڈار کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے وزیر لیو ہائی شنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے پلینری اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی۔...
اسلام آباد، بیجنگ (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ آئی این پی، نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا، جہاں آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر تک کی ممکنہ سرمایہ کاری کے کیلئے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کر دی...
وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈارکے بیجنگ پہنچنے پرچین کے افغانستان کے خصوصی نمائندے یوے شیاؤ یونگ استقبال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل HDA ڈاکٹر افشاں رباب سید کا گلستان سرمست ہاؤسنگ اسکیم کا دورہ، واٹر سپلائی اسکیموں کے حوالہ سے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، بعض امور پر موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔ میڈیا سیل HDA کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دورہ کے موقع پر سیکریٹری HDA قاضی...
معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبے کی معیشت کے لیے سیاحت کا شعبہ کلیدی اہمیت رکھتا ہے، سیاحت کے فروغ اور سیاحتی مقامات کی انفراسٹرکچر کی مزید بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ سوات ہوٹل (سابقہ...
سٹی 42:وزیر خاجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلفونک رابطے کیے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ سے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید سے ٹیلیفون رابطہ کیا ۔دونوں راہنماؤں نے خطے کی...
پاکستان نے یمن کے صدارتی لیڈرشپ کونسل کی جانب سے سعودی عرب میں تنازع کے حل کے لیے جامع مذاکرات کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور اس بات پر زور دیا کہ پرامن ماحول میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور...