2026-06-02@21:10:20 GMT
تلاش کی گنتی: 6874
«اسحاق ڈار»:
صدر،وزیراعظم اور نوازشریف کی مشاورت سےحکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جائے،نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی اجلاس میں تجویز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں ہونے والےنیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری، صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس کا مقصد حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بامعنی مذاکرات کا آغاز...
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ کا عمل ہمیشہ ہی پائیدار نتیجہ دیتا ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے تحت قومی ڈائیلاگ سے خطا انہوں نے کہا کہ صلح حدیبیہ میں بھی ایسی شرائط بظاہر مسلمانوں کے خلاف تھیں، ڈائیلاگ کا عمل ہمیشہ سے ہی پائیدار نتیجہ دیتا ہے۔ پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی زیر اہتمام ہونے والی قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار اور سیاسی ماحول بہتر بنانے کے لیے اہم تجاویز پیش کی گئیں، اجلاس میں سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں نے شرکت کی اور ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔اعلامیے...
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس، صدرزرداری، نوازشریف اور وزیراعظم کی مشاورت سےحکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینےکی تجویز
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدر مملکت آصف زرداری ، صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیراہتمام قومی ڈائیلاگ کمیٹی کا...
اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی کانفرنس اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا ہے دو طرفہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، حکومتی کمیٹی وزیراعظم، صدر اور نواز شریف تشکیل دیں، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے، سیاسی کارکنان کو رہا کرکے سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے۔ ایکسپریس...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی کانفرنس اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا ہے دو طرفہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، حکومتی کمیٹی وزیراعظم، صدر اور نواز شریف تشکیل دیں، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے، سیاسی کارکنان کو رہا کرکے سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے۔ نیشنل...
اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ اپوزیشن کمیٹی بنائی جائے جو سیاسی قیدیوں کے ساتھ مل کر...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دے دیا۔علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر...
صدر زرداری، نواز شریف اور وزیراعظم کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی تجویز
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بات چیت کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے کئی اہم تجاویز سامنے آگئیں۔ اجلاس میں صدر مملکت آصف زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی۔ اجلاس...
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فیصلوں پر تنقید کی ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام نیشنل کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں شاہد خاقان عباسی، لیاقت بلوچ، شیرافضل مروت، بیرسٹرسیف اور عمران اسماعیل شریک ہوئے۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں شیر افضل مروت...
علی امین گنڈا پور : فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کےخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اشتہاری قرار دیا ہے۔جوڈیشل...
سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کے ہم سب یکساں ذمے دار ہیں۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے تحت قومی ڈائیلاگ سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 60 سال سے ملک میں ہائبرڈ حکومتیں ہیں، جب تک سب بیٹھیں گے نہیں،...
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کیلئے آگے بڑھیں: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈا پور آج...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف سخت اقدام کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دے دیا جبکہ ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔ یہ پیشرفت شراب اور اسلحہ برآمدگی کے مقدمے کی سماعت کے دوران سامنے آئی، جس کی کارروائی جوڈیشل مجسٹریٹ...
عابد چوہدری : موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کے بعد فیکٹری میں نصب (OEM) ٹنٹ گلاسز والی گاڑیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن روک دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق گاڑیوں کی سائیڈ اسکرین اور بیک اسکرین پر فیکٹری OEM ٹنٹ گلاسز ٹریفک قوانین کے تحت غیر قانونی نہیں ہیں، اس لیے...
فتح جنگ: زائد المیعاد ادویات اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل، بھاری جرمانے
فتح جنگ: زائد المیعاد ادویات اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل، بھاری جرمانے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز فتح جنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن، کمشنر راولپنڈی, ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا , اے سی فتح جنگ کی ہدایات پر تحصیلدار و پرائس کنٹرول...
ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے تحت اہم کانفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے، جس میں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، وکلا اور دانشوروں کی شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہوگی، جس میں مسلم لیگ...
ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپیشل ایجوکیشن کی عمارتیں سرکاری اداروں کا ذیر استعمال ہونے کا انکشاف ہے جب کہ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم نے قابض اداروں کو فوری عمارتیں خالی کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈی جی اسپیشل ایجوکیشن نے کہا کہ بغیر قانونی قبضہ کہ وجہ سے معذور بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے، حکام نے...
ویب ڈیسک : مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ، جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر...
منڈاناؤ: فلپائن کے صوبے داوو اورینٹل کے ساحل کے قریب بدھ کی صبح 6.7 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے جھٹکے منڈاناؤ کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ فلپائن انسٹی ٹیوٹ آف وولکینولوجی اینڈ سیسمولوجی (PHIVOLCS) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 02 منٹ پر آیا۔ پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ سہیل احمدر اجپوت تمغہ امتیاز کی خصوصی ہدایات پر ریجنل ڈائریکٹرمحتسب سندھ حیدرآباد ریجن سید محمد سجاد حیدر نے رورل ہیلتھ سینٹر ہوسڑی کادورہ کرکے ہیلتھ سینٹر میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور مجموعی انتظامی امور کا جائزہ لیا-اس...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایرانی سفیر نے نائب وزیر اعظم کو ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد...
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار کو جنم دیتا ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت سینٹر آف ایکسیلینس برائے انسدادِ تشدد سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیاتِ کراچی محمد کاشف خان نے شجرکاری مہم کے سلسلے میں کے ڈی اے سوک سینٹر کے سبزہ زار میں پودا لگا کر مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اس موقع پر کے ڈی اے کے افسران و ملازمین بڑی تعداد میں موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
اسلام آباد: چین پاکستان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سی پیک سمیت مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور چین کے مابین وزرائے خارجہ کا ساتواں اسٹریٹیجک ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی امور، اقتصادی...
تصویر سوشل میڈیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمزی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق سفیر فیصل نیاز ترمزی نے ماسکو میں حالیہ سفارتی رابطوں پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر پاکستان اور روس کے سیاسی، اقتصادی اور سیکیورٹی تعلقات کے فروغ پر...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان کے سفیر برائے روس فیصل نياز ترمذی نے ملاقات کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں فیصل نياز ترمذی نے نائب وزیراعظم کو ماسکو میں حالیہ مصروفیات...
پاکستان اور میانمار نے مشترکہ مسائل اور خطے کے امور پر قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کیجانب سے زلزلے سے متاثرہ میانمار کے لیے امدادی سامان روانہ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے میانمار کے وزیر خارجہ ہائر ایکسلینسی یو تھان...
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈاراور میانمار کے وزیر خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈاراور میانمار کے وزیر خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈاراور میانمار کے وزیر خارجہ یو تھان سوی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ...
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کی سطح پر کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں پر واضع پیغام جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور فوکل پرسن پنجاب...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کے ذریعے کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں کے حوالے سے واضح پیغام دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ایران سے تعلقات کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران سفیر نے پاکستان...
پانچ بڑوں کی ملاقات کا مطلب نہ ہی سمجھا جائے: بیرسٹر گوہر نے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے بات اگر پانچ بڑوں کی ملاقات تک پہنچ گئی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اسے نہ ہی سمجھا جائے۔ کیونکہ نہ پانچ بڑے ملاقات کر سکتے ہیں اور نہ اس کی کوئی ضرورت ہے۔...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران سفیر نے پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ ادارہ جاتی فریم ورک کے تحت مختلف شعبوں میں تعاون اور ہونے والی پیش رفت سے نائب وزیراعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی صنعتی دنیا تیزی سے روبوٹکس اور خودکار نظاموں کی جانب بڑھ رہی ہے، جہاں جدید ٹیکنالوجی انسان کے کام کو آسان، محفوظ اور زیادہ مؤثر بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔فزیکل اے آئی اور آٹومیشن کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیشِ نظر کام کرنے کے روایتی طریقے بدل رہے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کو عدم پیشی پر عدالت نے اشتہاری قرار دینے کے لیے اخبارات میں اشتہار دینے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر...
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا ئ‘ خوشحالی اور ملکی ترقی کیلئے نوجوانوں کو اللہ اور اسکے رسول کے احکامات پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔ جب تک ہم کرپشن خاتمے کیلئے جدوجہد نہیں کرےنگے ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ پاکستان تحریک انصاف نظریاتی...
پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر امیری مقدم سے ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایرانی سفیر نے اس موقع پر ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے نئے سال کی مبارک...
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی اہم پریس کانفرنس
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی اہم پریس کانفرنس آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں ڈی جی آئی ایس پی...
لبرل ڈیموکریٹس نے وینزویلا میں امریکی کارروائی پر قانونی مشورہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ڈاؤننگ اسٹریٹ کی خاموشی ٹرمپ کو سیاسی تحفظ دینے کے مترادف ہے۔ وینزویلا پر امریکی حملوں کے معاملے پر کیئر اسٹارمر نے بین الاقوامی قانون پر رائے دینے سے انکار کیا۔ ایم پی ایڈ ڈیوی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے جاری مہم کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے فٹ پاتھوں، سڑکوں اور سروس روڈز پر قائم تجاوزات کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف بلا تعطل کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ...
اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کے کریک ڈاؤن کے دوران 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا اور مجموعی طور پر 15 کروڑ 12 لاکھ...
پروفیسر طاہر صغیر کے دور میں آٹھ ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں بے نقاب ہوئیں کنٹریکٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی حیثیت سے ادارے کے سروس رولز تشکیل نہیں دیے جا سکے ڈی جی آڈٹ سندھ کی رپورٹ نے ادارہ امراض قلب (این آئی سی وی ڈی ) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر طاہر صغیر کی...
ویب ڈیسک :سائبر فراڈ کے خلاف پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے اور ایک سال میں 51 لاکھ 22 ہزار سے زائد غیر قانونی سمز بلاک کردی گئیں۔ پی ٹی اے نے غیر قانونی سم فروخت کرنے والی 83 ویب سائٹس بھی بلاک کر دیں۔ سائبر فراڈ کو روکنے کے لئے پی...
کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فٹ پاتھوں، سڑکوں اور سروس روڈز پر قائم تجاوزات اور سٹنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف کارروائی بلا تعطل جاری رکھی جائے گی۔ اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-5 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر عدالت نے انہیں اشتہاری قرار دینے کیلیے کل اخبارات میں اشتہار دینے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کے روبرو...