2026-06-02@21:10:26 GMT
تلاش کی گنتی: 6874
«اسحاق ڈار»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری ( جسارت نیوز)مٹیاری میں آٹے کی ذخیرہ اندوزی پر کریک ڈاؤن۔ذخیرہ اندوزی اور اشیائے ضروریہ کی من مانی قیمتوں کی روک تھام کے لیے ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ کی قیادت میں اتوار کے روز ضلع بھر میں دکانوں، فلور ملز، چکیوں، گوشت مارکیٹس اور روزمرہ استعمال کی اشیاء فروخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر ( جسارت نیوز) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ضلع سکھر کیجانب سے8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت جی ڈی اے کے ضلعی کنوینر فقیر عنایت اللہ بروڑو نے کی، جبکہ مظاہرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز)جیکب آباد میں چھٹی کے دن سیپکو نے بجلی کی چھٹی کردی ،7گھنٹے کا طویل بریک ڈائون ،16فیڈر س پر 6گھنٹے شٹ ڈائون کی منظوری ملی بجلی سات گھنٹے تک بند کی گئی صارفین کی شکایات تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سیپکو کی جانب سے چھٹی کے دن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں نے بھرپور کردار ادا کیا اور عوام نے اپنے مینڈیٹ پر “ڈاکہ ڈالنے والوں” کو واضح پیغام دے دیا ہے۔ سوشل...
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اکرام کھٹانہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں مکمل ہڑتال ہے، تمام اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اکرام کھٹانہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع...
عوام الناس کیجانب سے کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کی کال پر رضاکرانہ طور پر پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال دیکھنے کو ملا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع میں ہڑتال رہی۔ کوئٹہ کی دکانیں بند اور سڑکیں...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترک وزیر حکان فیدان میں ٹیلیفونک رابطہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترک وزیر حکان فیدان میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ،دونوں رہنماوں نے دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور...
ڈالرز کی منی لانڈرنگ اور اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کیے گئے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سینئر صحافیوں سے ملاقات و گفتگو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے دو ارب ڈالر کے رول اوور میں کوئی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔ اپنے بیان میں زاہد خان نے کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ پی ٹی آئی کو ایسے مشورے کون دیتا...
لائن کی مرمت میں 24 گھنٹے کا وقت لگے گا، کراچی کو پانی کی فراہمی میں سو ملین گیلن کمی کا سامنا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ دھابیجی میں پانی کے بیک پریشر سے 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 ایک بار پھر پھٹ گئی ہے۔ دھابیجی میں پائپ لائن پھٹنے سے لاکھوں گیلن پانی ضائع...
ویب ڈیسک: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ترک وزیر خارجہ حاقان فدان نے ٹیلیفون کیا،مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ترجمان کےمطابق ترک وزیرخارجہ نے ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان اورترک عوام کی جانب سے بھی پاکستان کے عوام اور حکومت...
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے اسلام آباد میں مرکزی مسجد امام بارگاہ میں قصر خدیجتہ الکبری ترلائی کلاں میں ہونے والے خودکش بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہید ہونے والوں کے ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔حملہ میں شہید ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوریف اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور اسلام آباد دھماکہ کے حوالے سے تعزیت کی اور متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم اور روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے الگ الگ ملاقات کی۔ روسی اور ایرانی سفیر نے اسلام آباد میں دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ہر قسم کی دہشت گردی...
دبئی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی مفادات کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے...
نیٹ ورک 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ دباؤ اور پیش رفت کے باوجود ایران اپنی طاقت اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ ایران مذاکرات کے بارے میں صہیونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی اسپورٹس صحافی وکرانت گپتا کے اس دعوے کو دوٹوک انداز میں مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پی سی بی نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے بائیکاٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رجوع کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کا...
جمعے کے روز اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی میں ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد تحریک انصاف سے منسلک بعض سوشل میڈیا اکاونٹس نے سیکیورٹی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ مختلف پوسٹوں میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ سانحہ پورے انٹیلیجنس نظام کی ناکامی...
لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام کھیلے گئے تاریخی ایبک کپ کے فائنل میں ایف جی پولو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بسنت کے رنگوں میں رنگے زندہ دلان لاہور کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کیلئے پولو گراونڈ پہنچ گئی۔بسنت کے...
لاہور پولو کلب میں منعقدہ تاریخی ایبک کپ کے فائنل میں ایف جی پولو نے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بسنت کے خوشگوار ماحول میں لاہور کے شائقین کی بڑی تعداد پولو گراونڈ میں موجود تھی تاکہ میچ کا مزہ لے سکیں۔ اس موقع...
سٹی 42: سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف موچی دروازہ پہنچ گئے ۔ میاں نواز شریف نے قریبی دوست کی چھت پر بسنت منائی۔نواز شریف کی روایتی کھانوں سے تواضع کی گئیاس موقع پر حسن ڈار ،خرم بٹ،شاذب ڈار سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ...
حالیہ تحقیق کے مطابق ڈارک میٹر کائنات کا سب سے پہیلی نما مادہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ فزکس دانوں کے لیے ایک مسئلہ رہا ہے، حالانکہ یہ عام مادے کے مقابلے میں 5 گنا زیادہ موجود ہے، یہ اب تک نظر نہیں آتا۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب: العُلا کے مزید قدرتی ذخائر کو ڈارک اسکائی کا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوریف اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور اسلام آباد دھماکہ کے حوالے سے تعزیت کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسحاق ڈار اور روسی سفیر کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور روس کے...
مزاحیہ انداز میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔ حکومت کی جانب سے 6 فروری سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے بعد لاہور کا آسمان آج کل رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا ہے۔ بسنت...
اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات،امام بارگاہ دھماکے پر تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے سفیر، عزت مآب جناب رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد...
اسحاق ڈار سے روسی سفیر کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات کی اور اسلام آباد دھماکہ کے حوالے سے تعزیت کی۔دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا...
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد نے امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، انتخابی عمل، احتجاجی تحریک اور امن و امان کے مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد اپوزیشن قیادت نے مشترکہ طور...
دُبئی:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دُبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کی، جس میں دنیا بھر کے رہنماؤں اور بین الاقوامی ماہرین نے حصہ لیا۔ اس دوران محسن نقوی نے یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان اور روانڈا کے وزیر...
—فائل فوٹو گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔ ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹروں کے...
ڈائریکٹر شاہد خشک کی مبینہ ملی بھگت ڈپٹی عاصم اے ڈی اسد ناجائز تعمیرات کے رکھوالے بلاک 11کے درجنوں پلاٹوں پر خلاف ضابطہ تعمیرات تیزی سے جاری، مافیا کے حوصلے بلند شہر قائد کے معروف رہائشی علاقے گلستانِ جوہر اسکیم 36 بلاک 11 میں کئی پلاٹوں پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ،...
— فائل فوٹو سندھ بھر کی ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں کام بند ہو گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نادرا کا لنک ڈاؤن ہو گیا ہے، جس کے باعث سندھ بھر کی ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں کام بند ہو گیا۔پولیس حکام نے کہا ہے کہ لنک ڈاؤن ہونے کے باعث کراچی کی 6 ڈرائیونگ لائسنس...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان جموں و کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی منصفانہ جد وجہد میں ان کے ساتھ اپنی غیر متزلزل اور پختہ حمایت کا اعادہ کرتا ہے، بھارت کی مسلسل ہٹ دھرمی...
کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف خصوصی کارروائی جاری رکھی ہے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایات پر مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کی گئیں، جن میں پانچ افغان باشندے بغیر کسی شناختی دستاویز کے حراست میں لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات پر اسے جوابدہ ٹھہرائے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے اور کشمیریوں کوحق خود ارادیت دلانے کیلیے فیصلہ کن اقدامات کرے۔...
سٹی 42 : نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے صدر شاوکت مرزیایوف سے ملاقات کی، ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران صدر، وزیراعظم اور عوامِ پاکستان کے گرم جوش پیغامات صدر مرزیایوف کو پہنچائے گئے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات...
پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کی آئندہ سیاسی حکمتِ عملی اور اہم قومی و صوبائی امور پر غور کیا گیا، جس کے بعد مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:8 فروری انتخابات کے 2سال: متحارب سیاسی جماعتیں مستقبل کے لیے کیا صف بندی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی اپنے عہدے سے اچانک استعفیٰ دے دیاہے۔مونس علوی نے جمعرات کو اپنا استعفیٰ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بھیج دیا جسے کے الیکٹرک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیرمین مارک اسکیلٹن نے منظور کرلیاذرائع کے مطابق نئے سی او کے...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف سے ملاقات کی، جو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ ملاقات میں دونوں جانب سے پاکستان اور ازبکستان کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط اور متنوع بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ Deputy Prime Minister/Foreign...
کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں. جس کے بعد کے الیکٹرک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیرمین نے مونس علوی کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،...
نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی ازبک صدرسے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے ملاقات کی، جو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ...
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات پر اسے جوابدہ ٹھہرائے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے اور کشمیریوں کوحقِ خود ارادیت دلانے کے لیے فیصلہ کُن اقدامات کرے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہندوتوا پر مبنی نظام کے تحت مقبوضہ کشمیر کے عوام کو...
فائل فوٹو نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات پر اسے جوابدہ ٹھہرائے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہندوتوا پر...
ترجمان اسلام آباد پولیس نے 5 فروری 2026 کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس کے مطابق دوپہر 2:30 بجے سے 3:30 بجے تک شہر کی مختلف اہم شاہراہوں پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ رہیں گی۔ مزید پڑھیں: یومِ یکجہتیٔ کشمیر: پاک افواج کا کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ ایڈوائزری...