2026-07-23@23:59:03 GMT
تلاش کی گنتی: 6883
«اسحاق ڈار»:
فائل فوٹو۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے حالیہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ کو نئے سال کی مبارکباد دی، شہزادہ فیصل بن فرحان نے نیک تمناؤں...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے ملاقات کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عاصم افتخار نے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ ایچ ای پرنس فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے نیا سال مبارکباد اور نیک خواہشات پیش...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ چند ہفتوں میں چینی کیپیٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کے لیے تیار ہے، جو پاکستان اور چین کے درمیان مالی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ چائنا گلوبل ٹیلی وژن نیٹ...
عاصم افتخار کی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن سرگرمیوں پر اسحاق ڈار کو بریفنگ اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ سفیر عاصم افتخار نے نائب وزیراعظم کو نیویارک میں پاکستان مشن کی مصروفیات، بالخصوص اقوام...
پاکستان اور سعودی عرب نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی صورتحال اور حالیہ پیش...
سیالکوٹ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی کی واحد ترجیح پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی ہے جس پر وہ کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ پاکستانی قوم اچھی طرح آگاہ ہے کہ موجود ہ حکمرانوں کے برسراقتدار رہتے ہوئے ملکی حالات بہتر نہیں ہو...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق چینی سفیر نے وزیر خارجہ وانگ ای کی جانب سے نئے سال کی مبارک باد دی۔ اسحاق ڈار نے پاکستان کی خود مختاری، علاقائی سالمیت اور ترقی میں چین کی...
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی اسحاق ڈارسے ملاقات، کثیرالجہتی سفارتکاری مزید مؤثر بنانے پر زور
اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان مشن کی جانب سے نیویارک میں کثیرالجہتی فورمز پر پاکستان کی اہم خارجہ پالیسی ترجیحات کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کے لیے مسلسل اور مربوط کوششیں کی جا رہی ہیں۔ وزارتِ خارجہ میں ایک ملاقات کے دوران سفیر عاصم...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عاصم افتخار نے وزیر خارجہ کو پاکستان مشن کی سرگرمیوں پر بریفنگ دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کے مستقل...
اسلام آباد، طمعہ موہریاں زمینوں پے قبضہ کا معاملہ، اب تک ہاؤسنگ کے ڈائریکٹر لینڈ احسان الٰہی سمیت 4افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد، طمعہ موہریاں زمینوں پے قبضہ کا معاملہ، اب تک ہاؤسنگ کے ڈائریکٹر لینڈ احسان الٰہی سمیت 4افراد جان کی بازی ہار گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد موضع طمعہ اور موہریاں میں ڈی ایچ اے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی سپریم کورٹ...
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات کے بعد دو ہفتے تاخیر کے بعد کارروائی عمل میں آ گئی اور اسپتال کے ڈائریکٹربریگیڈئر(ر) ڈاکٹر ابرار کو فارغ کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر ابرار کو فارغ کرنے کی وجہ ناقص کارکردگی نہیں بلکہ ان کی مدت ملازمت کے...
پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات بالآخر دو ہفتوں بعد عمل درآمد کر دیا۔ ڈائریکٹر ڈاکٹر ابرار کو ناقص کارکردگی کے بجائے مدت ملازمت کے خاتمے پر اسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ نے ڈائریکٹر کو مدت ملازمت میں مزید توسیع نہ دینے کا...
بلوچستان میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں آج سے یکم جنوری تک بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔دوسری جانب گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں بارش اور درمیانی برفباری کی توقع کی جارہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے وزیرِ داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے حوالے سے پاکستانی علماء اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے حالیہ بیانات کا خیرمقدم کیا ہے۔ افغان ٹیلی ویژن چینل طلوع نیوز کے مطابق کابل میونسپلٹی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چینی سفیر نے وزیر خارجہ وانگ یی کی جانب سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کو نئے سال کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔ ترجمان دفترخارجہ کے...
سٹی 42:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ کی ملاقات کی چینی سفیر نے وزیر خارجہ وانگ ای کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد دی۔اسحاق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور ترقی میں چین کی حمایت کو سراہا۔پاکستان کا چین کے تمام بنیادی مفادات اور...
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چینی سفیر نے وزیر خارجہ وانگ یی کی جانب سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کو نئے سال کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔ ترجمان...
پاکستان تائیوان کو چین کا ناقابلِ تقسیم حصہ سمجھتا ہے: اسحاق ڈار WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران چینی سفیر نے وزیر خارجہ وانگ یی کی جانب سے...
ویب ڈیسک :کٹر کراچی فلم کے ڈائریکٹر عبد الولی بلوچ نے آصف زرداری پر فلم بنانے کا ارادہ ظاہر کردیا ۔ رواں سال منعقد ہونے والےایک ایوارڈ شو میں ’کٹر کراچی‘ ناظرین کی منتخب کردہ بہترین فلم کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہی،گو کہ فلم کو مختصر دورانیے اور کمزور کہانی پر ناقدین کی جانب...
صدر زرداری پر فلم بنا نے کا ارادہ ہے، ان جیسی شخصیت نہیں دیکھی: ڈائریکٹر ولی بلوچ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز کراچی (سب نیوز )رواں سال منعقد ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ میں کٹر کراچی ناظرین کی منتخب کردہ بہترین فلم کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہی،گو کہ فلم کو مختصر...
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار پیر کو ہونے والی ملاقات کے دوران چینی سفیر نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی...
الخدمت ڈائگنوسٹک (ناظم آباد) کو کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کی جانب سے باضابطہ طور پر ایف سی پی ایس ڈائگنوسٹک ریڈیولوجی ٹریننگ پروگرام کے لیے ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ کے طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔ یہ ایک تاریخی کامیابی ہے کیونکہ الخدمت کا یہ پہلا صحت کا ادارہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ڈیووس کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس انیس سے 23جنوری 2026 میں سوئٹزرلینڈ میں منعقد...
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر مقبولیت کا ڈرامہ رچا کر جھوٹا پراپیگنڈا کررہی ہے‘ پی ٹی آئی کے بہت سارے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں، پاکستان مخالف پروپیگنڈا کو طول دینے کیلئے بھارت...
بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اسپیشل جج سنٹرل کی جانب سے سنائی گئی 17، 17 سال کی قید کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی ہیں۔ اپیلوں میں درخواست دی گئی ہے کہ اس مقدمے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ بدر احمد محمد عبدالعاطی سے ٹیلیفون پرگفتگو کی۔اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماو ں نے دو طرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے علاقائی اور عالمی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پرپاکستان سمیت اسلامی ممالک نے مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری کردیا۔مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان،فلسطین، قطر، سعودی عرب، صومالیہ، سوڈان‘ ترکیہ، یمن، اردن، مصر، الجزائر، کوموروس، گیمبیا، ایران، عراق، کویت، لیبیا اور مالدیپ بھی مشترکہ اعلامیے کا حصہ تھے ۔دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ...
لیاقت آباد کی تنگ گلیوں میں پلاٹ نمبر 1/194اور 1/236تک غیرقانونی عمارتیں شہری زندگیاں داؤ پر، غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری، حکام اب تک خاموشی کیوں؟ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران رضوی کی ملی بھگت سے تعمیراتی مافیا نے لیاقت آباد کے کئی پلاٹس پر غیرقانونی اور خطرناک عمارتیں کھڑی کر دی...
چوراہوںاور مارکیٹوںمیں کارروائیاں ،ان کے سہولت کاروں کی تلاش جاری ضلع شرقی میں 37اور جنوبی میں 47گداگرگرفتار،ایدھی ہوم کے حوالے کر دیا کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے چوراہوں اور مارکیٹوں پر پیشہ ور گداگروں کا نوٹس لیا ہے کمشنر کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شرقی نصراللہ عباسی اور ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو...
انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ وی پی این کے استعمال کو جرم بنانے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مودی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈیجیٹل آزادیوں کو کس حد تک روک رہی ہے جہاں معلومات اور سوشل میڈیا تک رسائی پر طویل عرصے سے سخت پابندیاں عائد ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-11 پڈعیدن (نمائندہ جسارت) ایم پی اے سید حسن علی شاہ نے بھریاسٹی کی لعل حویلی میں میں پریس کانفرنس کی میڈیا نمائندوں کو انہوں نے بتایا کہ میرا کزن سید امیر علی شاہ ہمارے خلاف مختلف مرحلوں میں خامخواہ پراپگینڈہ کررہا ہے ہماری پراپرٹی میں چند جوگی برادری کے گھر آباد ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-06-4 کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن، ہادی بخش کلہوڑو نے اچانک سکھر سرکل، سیسی سکھر پولی کلینک اسپتال اور سیسی سکھر ڈائریکٹوریٹ کا سرپرائز وزٹ کیا، دورے کے موقع پر قائم مقام چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر توقیر احمد سومرو، ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر حسن بخش رند، ڈائریکٹر سکھر ڈائریکٹوریٹ عابد...
میئر کراچی کا کہنا تھا کہ 30 یا 50 لوگوں کی خاطر اڑھائی کروڑ کے شہر کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، ٹاؤنز والے منافقین خود کچھ کرتے ہیں نہ دوسرے کو کرنے دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں پراپیگنڈا کے ذریعے اچھی چیز چھپا...
اسلام آ باد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام عبدی علی نے ٹیلیفونک رابطے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صومالیہ کے تحفظات اجاگر کرنے کے لیے تعاون کی درخواست کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گفتگو کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام عبدی علی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صومالی وزیرخارجہ نے سلامتی کونسل میں صومالیہ کے تحفظات کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ اسحاق ڈار نے صومالیہ کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے...
فائل فوٹو۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام عبدی علی نے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کےلیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان صومالیہ کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی کاروائی کی...
پاکستان کا صومالیہ کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان نے صومالیہ کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا صومالیہ کے وزیر...
اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ بدر احمد محمد عبدالعتی سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں دوطرفہ تعلقات،...
نیویارک (ویب ڈیسک) صومالیہ کی سلامتی کونسل میں تحفظات اجاگر کرنے میں معاونت کی درخواست۔پاکستان کی جانب سے صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو صومالیہ کے وزیرخارجہ عبدالسلام عبدی علی کا ٹیلیفون موصول ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے صومالیہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہاسیاسی جماعت کی دھمکیوں پر برطانیہ کو ٹھیک ڈیمارش کیا،اس پر کوئی پشیمانی نہیں۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےپریس کانفرنس کرتےہوئےکہادوست ممالک سرآنکھوں پرلیکن کچھ اصول بنانے پڑتےہیں،برطانوی حکومت کی ذمہ داری ہےکہ وہ ایسی اشتعال انگیزی کو روکے،کسی اور ملک میں ایسی اشتعال انگیزی ہوئی تو ایسا ہی ردعمل...
''میرا بیٹا میرے سامنے ڈانس کر رہا ہے،،لائیو پروگرام کے دوران شیرافضل مروت کو انٹرویو اچانک روکنا پڑ گیا ،ویڈیووائرل
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مقبول پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں اُس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب پروگرام کے دوران رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا بیٹا اچانک ان کے سامنے آ کر ناچنے لگا۔ پروگرام کے میزبان عادل نظامی شیر افضل مروت سے سیاسی معاملات پر گفتگو کر...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبد العاطی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے علاقائی اور عالمی صورتحال بالخصوص صومالیہ...
سائنسدانوں کے درمیان اس وقت ایک بڑی بحث جاری ہے، جب حالیہ شواہد سے یہ اشارہ ملا ہے کہ ڈارک انرجی یعنی وہ پراسرار قوت جو کائنات کے پھیلاؤ کا سبب بنتی ہے، وقت کے ساتھ تبدیل ہو رہی ہو سکتی ہے۔ اگر یہ دعویٰ درست ثابت ہوا تو وقت اور خلا سے متعلق ہماری...
۔۔فائل فوٹو نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعتی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس موقع پر پاکستان اور مصر کے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعتی نے علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ صومالیہ اور...
سٹی42: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ شہر بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دودھ اور گوشت کی بڑی مقدار کی چیکنگ کی، مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 90 ہزار لیٹر دودھ اور 75 ہزار کلو گوشت کا معائنہ کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے...
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ برطانیہ میں جلوس میں پی ٹی آئی کی پر تشدد اور اشتعال انگیز گفتگو ناقابل برداشت ہے۔ چیف آف ڈیفنس کو دھمکیاں ناقابل قبول ہیں ،پی ٹی آئی کی ایسی سوچ و فکر کسی صورت بھی پاکستان کے حق میں...
پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ بدر احمد محمد عبدالعتی سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:دوست ممالک قابل احترام لیکن برطانیہ کو بالکل درست اور بروقت ڈی مارش کیا، نائب...
فائل فوٹو وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر جھوٹے فالوورز بنا رکھے ہیں اور سوشل میڈیا پر مقبولیت کا ڈرامہ رچا کر جھوٹا پراپیگنڈا کیا جاتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی...