2026-07-23@23:59:04 GMT
تلاش کی گنتی: 6883
«اسحاق ڈار»:
کراچی ائیرپورٹ پر ایک افسر کو بطور انچارج سیوریج (بیت الخلاؤں کی صفائی) اور چوہوں کو پکڑنے کی ڈیوٹی پر نامزد کردیا گیا ہے۔ افسر اس بات کا بھی پابند ہوگا کہ ہر گھنٹے کی دستخط شدہ صفائی رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کو پیش کرے ،یہ انتہائی حیرت انگیز آرڈر ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر نے...
بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورِ حکومت میں صحافیوں اور آزادیِ اظہارِ رائے کو درپیش خطرات پر ایک بار پھر سنگین خدشات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی جریدے دی وائر کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران صحافیوں کو تشدد، گرفتاریوں، قانونی دباؤ اور سنسرشپ جیسے شدید مسائل کا سامنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ایئرپورٹ پر ایک حیران کن اور غیر معمولی انتظامی حکم نامہ سامنے آیا ہے جس کے تحت ایک ایف آئی اے افسر کو بطور انچارج سیوریج، بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہوں کی نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔یہ آرڈر ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر کی جانب سے جاری کیا...
مختلف ممالک میں ریاستی دہشت گردی اور مداخلت سے امن و امان کو تباہ کرنا انتہا پسند مودی کا وطیرہ بن چکا ہے خطہ میں عدم استحکام کیلئے بھارتی ایجنسی را اور افغان شرپسند سوشل میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلانے میں سرگرم ہیں افغان اور بھارتی پروپیگنڈا مشینری کا گٹھ جوڑ خطہ میں انتشار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز) صحافی قلم کے امین ہوتے ہیں، وہ سماج کو آئیںہ دکھاتے ہیں اور اپنے ضمیر کے آگے جواب دہ ہوتے ہیں۔ ایسے خیالات کا اظہار ڈاکٹر یوسف خشک وائس چانسلر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور، نے سنی چلڈرنس اکیڈمی خیرپور کی جانب سے نئے سال کے آغاز میں کی گئی ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-6 سجاول(نمائندہ جسارت) ماروی سومرو ، ڈپٹی ڈائریکٹر ریجنل لائبریرین حیدرآباد (لوکل گورنمنٹ سندھ) نے پبلک لائبریری ٹاؤن کمیٹی سجاول کا دورہ کیا۔ میڈم کی آمد پر لائبریری انچارج زاہد عزیز میندھرو عبدالحمید کھٹی اور دیگر نے ان کا استقبال کیا۔ میڈم ماروی سومرو نے پبلک لائبریری ٹاؤن کمیٹی سجاول کا دورہ کیا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-2 سکھر(نمائندہ جسارت) محکمہ ریلوے کی غفلت عدم توجہی ،نیو پنڈ انجن شیڈ کالونی گندے پانی کا تالاب بن گئی، علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا، برساتی و نکاسی پانی نکالا نہیں جاسکا۔گندگی کے ڈھیر سے اٹھنے والی تعفن سے بیماریاںپھیلنے لگی،رہائش پذیر افراد کا منتخب نمائندگان،کمشنر سکھر،ڈی ایس ریلوے و دیگر بالاحکام سے...
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے مابین اسٹریٹیجک مذاکرات آئندہ ہفتے بیجنگ میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان اور چین کی آہنی برادرانہ دوستی کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال...
اسلام آبادہائی کورٹ میں سرکاری ٹی وی پی ٹی وی میں تقرریوں کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، ڈائریکٹر کرنٹ افیئر پی ٹی وی چوہدری سلیم کی تقرری کیخلاف کیس 12 جنوری کو سماعت کے مقرر کردی گئی۔ جسٹس خادم حسین سومرو پی ٹی وی کے سینئیر افسر سھیل اختر کی درخواست پر سماعت کرینگے، عدالت نے ڈائریکٹر...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) 27ویں ترمیم کے تحت وفاقی آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں ججز کی تعیناتیوں کے فریم ورک سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے مشاورت کے لیے اہم اجلاس کا3 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیاہے۔ایجنڈے...
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے 98 تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس ضمن میں سینٹرل پولیس آفس لاہور میں ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کیے گئے ہیں۔ اس فیصلے کا مقصد صوبے میں قانون و امن کی صورتحال، شہری نگرانی اور عوامی تحفظ کے نظام کو جدید...
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔6کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ کاروائیوں میں 23 کروڑ 13 لاکھ سے زائد مالیت کی 198.15 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کی گئیں جس میں سائٹ...
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 6کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ کاروائیوں میں 23 کروڑ 13 لاکھ سے زائد مالیت کی 198.15 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کی گئیں جس میں سائٹ ایریا کراچی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت ) محتسب اعلیٰ سندھ کے ایڈوائزر سید علی ممتاز زیدی اور ریجنل ڈائریکٹر صوبائی محتسبِ اعلیٰ بدین عبدالوہاب میمن کی جانب سے دربار ہال، ڈی سی آفس بدین میں کھلی کچہری منعقد کی گئی۔ کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے ریونیو، تعلیم، آبپاشی، پولیس، لوکل گورنمنٹ، ڈرینیج، ہائی وے، پبلک...
الخدمت آرفن کیئر کے تحت 3روزہ لیڈر شپ کیمپ کے اختتام پر باہمت بچوں کا ڈائریکٹر آرفن کیئر یوسف محی الدین اور منیجر اطہر سلیمانی کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم اسحق ڈار سے سعودی عرب کے شہر تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔اس موقع پر شہزادہ فہد بن سلطان نے نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے شہزادہ فہد بن سلطان کی جانب...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ این این آئی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو سعودی عرب کے شہر تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز نے ٹیلیفون کیا۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز نے نائب وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں نئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں سیکورٹی فورسز نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر کارروائیاں کیں، جن کے دوران داعش سے تعلق رکھنے والے 357 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق 21...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)غیر قانونی تعمیرات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ایکشن لیتے ہوئے ضلع جنوبی میں تعینات 60 سے زائد افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق ایس بی سی اے کی ویجیلنس رپورٹ پر انکوائری کا آغاز کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، بلڈنگ انسپکٹرز کو نوٹس جاری کر دیے...
قومی ایئر لائن کی نجکاری کے بعد ایئر لائن انتظامیہ سے عارف حبیب کنسورشیم کا پہلا باضابطہ اجلاس کل ہو گا۔ ذرائع کے مطابق سی ای او قومی ایئر لائن سمیت تمام ڈائریکٹرز اجلاس میں شریک ہوں گے، تمام شعبہ جات کے سربراہان اپنے شعبوں کی تفصیلی کارکردگی بتائیں گے۔ قومی ایئر لائن کی نجکاری...
فائل فوٹو۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ڈی 8 کے نامزد سیکریٹری جنرل سہیل محمود نے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق سہیل محمود نے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ کو اپنے آئندہ منصوبوں سے آگاہ کیا۔نائب وزیرِ اعظم نے سہیل محمود کو نئی ذمے داری...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار اور تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ فریقین نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کی خواہش...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ڈی۔ایٹ تنظیم کے نامزد سیکریٹری جنرل سفیر سہیل محمود سے ملاقات کی۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق سفیر سہیل محمود نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کو اپنے آئندہ منصوبوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا...
اسحاق ڈار سے شہزادہ فہد بن سلطان کا رابطہ، پاک سعودی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے سعودی عرب کے شہر تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔اس موقع پر شہزادہ فہد بن سلطان نے نئے سال...
انتالیسویں سینئر منیجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 19کے افسران کو 19جنوری 2026 کو طلب کرلیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)39ویں سینئر منیجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 19کے افسران کو 19جنوری 2026 کو طلب کرلیا گیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ پولیس سروس گروپ سے کورس کیلئے منتخب...
—فائل فوٹو پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا، 2025 کا سورج غروب ہونے میں بس چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کے استقبال کے لیے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔2026 کا سورج سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے اُفق پرطلوع ہو گا،...
جنوبی کوریا کے محققین کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ ڈارک انرجی سے تعبیر کی جانیوالی ایک پراسرار قوت کائنات کو اس انداز میں متاثر کر رہی ہے کہ مستقبل میں وہ سکڑ کر تباہ بھی ہو سکتی ہے، جسے سائنس کی زبان میں ’بِگ کرنچ‘ کہا جاتا ہے۔ سیول کی یونسی یونیورسٹی...
پاک چین مذاکرات، وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) نئے سال میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا پہلا غیر ملکی دورہ چین کا ہوگا۔ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے بیجنگ جائیں گے۔وزارت خارجہ کے ذرائع کے...
سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز نے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے انہیں نئے سال کے موقع پر نیک تمناؤں کا تبادلہ کیا۔ شہزادہ فہد بن سلطان نے اس موقع پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ کے...
ترکیہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 21 صوبوں میں ایک ساتھ کریک ڈاؤن، سیکڑوں افراد گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز انقرہ (آئی پی ایس) ترکیہ میں سکیورٹی فورسز نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ملک بھر میں وسیع...
ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کی لین کی خلاف ورزی، بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایس...
ترکیہ میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف ملک گیر کارروائی کرتے ہوئے 350 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد میں وہ عناصر بھی شامل ہیں جو نئے سال کی تقریبات کے دوران حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں:ترکیہ میں کرسمس تقریبات...
پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کا جامع جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل اقدام کا مقصد ٹیکسوں کی درست وصولی کو یقینی بنانا، سرمایہ کاروں کو قانونی تحفظ فراہم کرنا ہے ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس سے متعلق فراڈ کے خلاف حکومت سخت ایکشن لینے جا رہی ہے، اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-13 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) کابینہ کی نجکاری کمیٹی(سی سی او پی) نے عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے) کے 75 فیصد حصص کیلیے دی گئی 135 ارب روپے کی بولی کی توثیق کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کو اس کی منظوری کیلیے سفارش کردی، نائب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-6 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عاصم افتخار نے وزیر خارجہ کو پاکستان مشن کی سرگرمیوں پر بریفنگ دی۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے...
کابینہ کمیٹی نے پی آئی اے نجکاری کی توثیق کر دی، عمل مکمل کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں: نائب وزیراعظم
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ، خبر نگار خصوصی) کابینہ کی نجکاری کمیٹی(سی سی او پی)نے عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے 75 فیصد حصص کے لیے دی گئی 135 ارب روپے کی بولی کی توثیق کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کو اس کی منظوری کے لیے سفارش کردی۔ کابینہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> مٹیاری (نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ نے کہا ہے کہ ریاست مخالف پروپیگنڈا، جھوٹی، غیر مصدقہ اور بے بنیاد افواہیں پھیلانے والی خبروں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، جبکہ اس سلسلے میں صحافی برادری اپنا مثبت اور مؤثر کردار ادا کر سکتی ہے۔ وہ آج اپنے دفتر میں نیشنل...
آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد نےحکومت کو پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ڈی چوک پر احتجاج کی دھمکی دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کی جانب سے پوائنٹ آف...
سٹی 42: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے دورہ بنگلہ دیش کا پروگرام تبدیل ہوگیا ۔ اب اسحاق ڈار اپنی مصروفیات کے باعث کل بنگلہ دیش نہیں جائیں گے۔اسحاق ڈار کی بجائے اب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش جائیں گے ۔ سردار ایاز صادق کل بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپرلیگ گیارہ کوبڑا بنانے کا مشن،بڑے کھلاڑیوں کولانےکیلئےفرنچائز کو ڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نے پی ایس ایل 11 کو بڑا بنانےکی ٹھان لی،ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 11 میں ہرفرنچائزکو ڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنےکا امکان ہے،دونئی فرنچائززکےشامل ہونےکی وجہ سے ڈائریکٹ سائننگ کی جائے...