2026-06-02@21:10:17 GMT
تلاش کی گنتی: 6874
«اسحاق ڈار»:
اسلام آباد: عدالت نے ڈی آئی جی اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایمان مزاری اور ان کےشوہر کوگرفتار کرکے پیش نہ کرنے پر عدالت طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ...
کراچی: شہر قائد کے علاقے صفورا ڈاؤ لیبارٹری کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی ہو گئے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق ایک ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے جبکہ دوسرا عوامی تشدد کے باعث زخمی ہوا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماشاء اللہ حالیہ نیشنل کمیٹی ڈائیلاگ کے چند اہم راہنمائوں و صحافیوں کی گفتگو اتفاقیہ طور پر چند نوجوانوں کے ہمراہ اک بیٹھک میں سننے کا موقع ملا۔ تمام مقررین نے بہت عمدہ گفتگو کی، بڑی دانش مندانہ تقاریر تھیں، ہر مقرر کو سیاست کی فکر ستائے دے رہی تھی۔ جماعت سے وابستگی...
ڈپٹی ڈائریکٹر عمر فاروق اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمران شیخ کے درمیان معاملہ دھمکیوں تک جا پہنچا محکمانہ قواعد کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا، عمران شیخ شدید برہم ہو گئے،ذرائع شہر قائد میں اینٹی کرپشن ساتھ کے دفتر میں اس وقت ہنگامہ کھڑا ہو گیا جب دو اعلی افسران آپس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-23 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ اینٹی کرپشن (سندھ) کے اندرونی معاملات اس وقت سنگین صورتحال اختیار کر گئے جب 2 اعلیٰ افسران کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی ہاتھا پائی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں تک جا پہنچی۔ واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے خلاف سنگین دفعات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان کے معروف آن لائن ڈیلیوری نیٹ ورک فوڈ پانڈا نے موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی اپنے رائیڈرز کی فلاح و بہبود کے لیے ونٹر انیشی ایٹوز کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس جامع مہم کے تحت ملک بھر میں فوڈ پانڈا کے ڈیلیوری پارٹنرز کو 12...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) صحت سہولت پروگرام کی توسیع 30 جولائی 2026 تک کرنےکی منظوری بھی دی گئی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی، صحت سہولت پروگرام میں بھی توسیع کردی گئی۔ نائب وزیراعظم...
ڈائریکٹر ڈریپ محمد اختر عباس خان کو وزارت صحت میں اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ، تفصیلات دستاویز سب نیوز پر
ڈائریکٹر ڈریپ محمد اختر عباس خان کو وزارت صحت میں اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ، تفصیلات دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرٹی ٹوئنٹی...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر فنانس کمیٹی نظم الاسلام کو برطرف کر دیا، امین الاسلام عبوری سربراہ مقرر
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کرکٹرز سے متعلق متنازع بیانات پر شدید تنقید کے بعد ڈائریکٹر نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے بی سی بی کے صدر امین الاسلام...
سٹی 42: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے آج اسلام آباد میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر محترمہ سن ہائی یان سے ملاقات کی۔ فارن منسٹر کے آفس مین ہونے والی اس اہم ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان چین دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی تعاون بڑھانے...
بنگلہ دیش کرکٹ شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے جہاں کھلاڑیوں کی جانب سے تمام طرز کی کرکٹ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ملکی ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے آج بنگلہ...
وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد کے سلسلے میں اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد کے تحت محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر جاری کیے...
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد ، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کیڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن آفیسر کو ڈاکٹر انعم...
کلیم اختر: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں آٹے کی بلا تعطل فراہمی اور قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے جامع اقدامات کیے ہیں۔ ائریکٹر فوڈ پنجاب امجد حفیظ کا کہنا تھا کہ ستمبر سے فلور ملز کو سبسڈائزڈ نرخوں پر گندم کی فراہمی جاری ہے، جس کے تحت یومیہ ضرورت کا تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر نظم السلام کے متنازعہ بیان کے بعد بنگلادیشی کرکٹرز نے تمام فارمیٹ کی کرکٹ بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دے دی ہے اور نظم السلام کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹس کے مطابق بائیکاٹ کی دھمکی کے بعد بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے...
بنگلا دیش کے کرکٹرز نے بی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار کے بیان کے بعد بائیکاٹ کی وارننگ جاری کر دی۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب بی سی بی کے ڈائریکٹر نظم الاسلام نے سابق اوپنر تمیم اقبال کو انڈین ایجنٹ قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔ بنگلا دیش کے کرکٹرز...
نئی دہلی: عالمی انسانی حقوق کی مختلف رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں جبر، تشدد اور امتیازی کارروائیوں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ’انڈیا پرسیکیوشن ٹریکر‘ اور ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین نے اپنی تازہ دستاویزات میں کہا ہے کہ مسلم مخالف نفرت انگیز...
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اینٹی انفلامیٹری ڈائٹ کے ذریعے 18 کلو وزن کم کیا جس کا اصل مقصد وزن گھٹانا نہیں بلکہ مسلسل مائیگرین سے نجات حاصل کرنا تھا۔ اداکار عامر خان نے فلم ’ہیپی پٹیل: خطرناک جاسوس‘ کی تشہیر کے دوران بھارتی میڈیا ’بالی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف پولیس نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک پکڑ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی کالونی پولیس نے دو الگ الگ آپریشنز میں نہ صرف موٹر سائیکل چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کو بے نقاب کیا بلکہ موبائل فون...
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) کے ایک اہم ترقیاتی منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’فاسٹ ٹریک کی لیب عمارت کی تعمیر‘ کے لیے مختص سرکاری فنڈز میں مبینہ خردبرد اور...
کراچی: شہر قائد میں اینٹی کرپشن ساؤتھ کے دفتر میں اُس وقت ہنگامہ کھڑا ہو گیا جب دو اعلیٰ افسران آپس میں الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمر فاروق اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمران شیخ کے درمیان تلخ کلامی اس حد تک بڑھ گئی کہ معاملہ ہاتھا پائی اور...
ڈائریکٹر جنرل ایچ ڈی اے ڈاکٹر افشاں رباب سید کی قیادت میں وفد چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو سے ملاقات کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور:سابق گورنر سندھ کے مطابق عمران خان حکومت کے خاتمے سے قبل 17.2 ارب ڈالرز ذخائر تھے ، پاکستان تب نہیں اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بننے کے بعد جون 2023 میں ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچا جب زرمبادلہ ذخائر صرف 2.9 ارب ڈالر رہ گئے تھے۔ سابق گورنر سندھ اور تحریک تحفظ آئین پاکستان...
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب نے 8 فروری 2026 کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے اہم سرکلر جاری کردیا۔ پی ٹی آئی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی جانب سے جاری سرکلر میں تمام ریجنل صدور کو اسٹریٹ موومنٹ پلان جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سرکلر کے...
بنگلہ دیش کے کرکٹرز نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر ایم ناظم الاسلام نے استعفیٰ نہ دیا تو وہ کل سے ہر قسم کی کرکٹ کا بائیکاٹ کریں گے۔ یہ اعلان کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش (سی ڈبلیو اے بی) کے صدر محمد مٹھن نے پریس کانفرنس کے دوران...
ہونڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ ہونڈا آٹو موبائل بزنس کی نمائندگی کے لیے ایک نیا اور تازہ ڈیزائن پر مشتمل ایچ مارک اپنایا جائے گا۔ یہ نیا ایچ مارک ہونڈا کی آئندہ حکمت عملی اور آٹو موبائل شعبے میں بڑی تبدیلیوں کی علامت ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا کی پسندیدہ گاڑی خریدنا...
سٹی 42: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرِ سرمایہ کاری و ڈاؤن سٹریم انڈسٹری روزان روزلانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی اور سرمایہ کاری شراکت داری کو مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، طاہر حسین...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور اسے دنیا کی20 بڑی معیشتوں (جی 20) میں شامل کرنا ہدف ہے۔ حکومت کی توجہ قرضوں میں کمی، توانائی کے شعبے میں مالی استحکام اور سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ پر ہے، سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا : کینیڈا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ میگا ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ 2026 تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گامیڈیا ذرائع کے مطابق کینیڈین ٹیم مسلسل دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر پالیسیوں میں تسلسل اور شفافیت لانا ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں:جی ایس پی پلس اسٹیٹس برقرار رکھنے کے لیے حکومتی پالیسیوں کا مکمل نفاذ کیا جائے، اسحاق ڈار کی ہدایت وفاقی دارالحکومت میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب...
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے غیرقانونی انڈور شیشہ کیفوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کے سِوک سینٹر، سوہان میں تین کیفے سیل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق اس آپریشن کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر نِلورہ فہد شبیر چیمہ نے کی. جنہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ متعدد کیفے کا معائنہ کر کے قوانین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح اور ٹھوس دستاویزی شواہد موجود ہیں، یہ شواہد صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس موجود ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے...
گاڑیاں بنانے والی مشہور جاپانی کمپنی ہونڈا موٹر کارپوریشن نے اپنا نیا لوگو متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ موجودہ لوگو کو ہونڈا آٹو موبِلز کی نمائدنگی کے لیے پہلی بار 1963 میں متعارف کرایا گیا گیا تھا۔ ہونڈا آٹو موبِل پروڈکٹس اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے ہمیشہ ’H‘ کا نشان استعمال کیا جاتا رہا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی ترقی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر نے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر معاشی پالیسیوں میں تسلسل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان ملک کا سب سے بڑا...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، جس سے قومی خزانے پر بوجھ کم ہوا اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ اب دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو بھی تیز کیا جا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہے اور پاکستان کی معیشت اب میکرو اکنامک استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا وقت کی...
اسکرین گریب نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تین سال پہلے جو ملک دنیا میں سفارتی سطح پر تنہا تھا اب دیکھیں کہاں کھڑا ہے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے دو تین ہفتوں میں تین وسطی ایشیائی ممالک کے دورے ہوں گے، سمجھ نہیں...
ویب ڈیسک: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہے، سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر معاشی پالیسیوں میں تسلسل اور شفافیت لانا ہوگی، معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں طویل عرصے سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات زیرِ غور تھیں، تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ان کا عملی اطلاق کیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری دو دہائیوں کی کوششوں...
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری...
ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) لاہور ہائیکورٹ نے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالتی حکم میں واضح...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح اور دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس اس حوالے سے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ صوبائی اور وفاقی حکومتوں...
—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے ججز کے خلاف منفی پروپیگنڈا کی کارروائی سے متعلق درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس علی ضیاء باجوہ نے پرویز الہٰی ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار کے مطابق عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا...
جسٹس علی ضیاء ناجوہ نے پرویز الہیٰ ایڈووکیٹ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کی جانب سے میاں داؤد ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور بتایا کہ عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا شروع کیا گیا ہے۔ درخواست گزار...
بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے گینگ کلچر اور تشدد کو فروغ دینے والے 67 گانوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو مجرمانہ ماحول سے بچانا اور معاشرتی تحفظ کو یقینی بنانا بتایا گیا ہے۔ ڈی جی پی اجے سنگھل کے مطابق یہ کارروائی بڑی مہم کا حصہ ہے جس...
جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ دینی اداروں کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔ جے یو آئی کے ترجمان نے کہا کہ صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے حکومتی عیاری نمایاں ہوگئی ہے اور اس سے صدر کے دفتر، پارلیمنٹ، سیاست دانوں اور...