2026-07-23@23:58:36 GMT
تلاش کی گنتی: 6883
«اسحاق ڈار»:
پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کی آئندہ سیاسی حکمتِ عملی اور اہم قومی و صوبائی امور پر غور کیا گیا، جس کے بعد مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:8 فروری انتخابات کے 2سال: متحارب سیاسی جماعتیں مستقبل کے لیے کیا صف بندی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی اپنے عہدے سے اچانک استعفیٰ دے دیاہے۔مونس علوی نے جمعرات کو اپنا استعفیٰ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بھیج دیا جسے کے الیکٹرک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیرمین مارک اسکیلٹن نے منظور کرلیاذرائع کے مطابق نئے سی او کے...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف سے ملاقات کی، جو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ ملاقات میں دونوں جانب سے پاکستان اور ازبکستان کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط اور متنوع بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ Deputy Prime Minister/Foreign...
کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں. جس کے بعد کے الیکٹرک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیرمین نے مونس علوی کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،...
نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی ازبک صدرسے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے ملاقات کی، جو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ...
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات پر اسے جوابدہ ٹھہرائے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے اور کشمیریوں کوحقِ خود ارادیت دلانے کے لیے فیصلہ کُن اقدامات کرے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہندوتوا پر مبنی نظام کے تحت مقبوضہ کشمیر کے عوام کو...
فائل فوٹو نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات پر اسے جوابدہ ٹھہرائے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہندوتوا پر...
ترجمان اسلام آباد پولیس نے 5 فروری 2026 کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس کے مطابق دوپہر 2:30 بجے سے 3:30 بجے تک شہر کی مختلف اہم شاہراہوں پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ رہیں گی۔ مزید پڑھیں: یومِ یکجہتیٔ کشمیر: پاک افواج کا کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ ایڈوائزری...
ْ رہائشی پلاٹوں پر ہنگامی اخراج کے بغیر کمرشل یونٹس تعمیر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار بلیدی ملوث ڈائریکٹر سمیع جلبانی پر بلیدی کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے معاملات کو دبانے کی کوشش ضلع کورنگی کے علاقے ماڈل کالونی میں رہائشی پلاٹوں پر بنائے گئے کمرشل پورشن یونٹس میں ہنگامی اخراج (ایمرجنسی ایگزٹ) اور فائر فائٹنگ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانڈ کا اجراء ا چین میں سالانہ چھٹیوں کے اختتام کے بعد ہوگا،ائی ایم ایف کے ساتھ قرضہ پروگرام کے تیسرے ریویو کے مذاکرات ماہ رواں کے آخر میں ہوں گے،پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے مختصر بات چیت میں انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے ریسکیو 1122 کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے افسران سے ملاقات کر کے ادارے کی کارکردگی، دستیاب سہولیات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ریسکیو 1122 کے عملے نے دفتر سے متصل گراؤنڈ کی صفائی کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(رپورٹ:سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور مختلف فرنچائزز نے اپنے کھلاڑیوں کی ریٹینشنز کا اعلان شروع کر دیا ہے۔ اب تک چھ فرنچائزز نے اپنے پرانے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان...
اسلام آباد پولیس نے پتنگ فروشی اور پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پتنگیں بیچنے والے 12 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ مجموعی طور پر...
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے منگل کو نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں ریگولیٹری نظام اور سرمایہ کاری کی منڈیوں کو مضبوط بنانے پر گفتگو کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی...
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر ژیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور چین...
بلڈنگ انسپکٹر کاشف علی غیر قانونی تعمیرات میں بھاری رشوت وصولی کے شبہ میں زیر تفتیش اللہ والا ٹاؤن پلاٹ 1257+1312 پر رہائشیوں کی شکایات کے باوجود انتظامیہ خاموش ضلع کورنگی میں غیر قانونی تعمیرات کا دھندہ بے قابو ہو چکا ہے ، جس میں محکمہ بلدیات کے افسران اور ملازمین کے ملوث ہونے کے...
ارب پتی فلاحی کارکن اور بل گیٹس کی سابق اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس نے کہا ہے کہ جیفری ایپسٹین سے متعلق نئی سرکاری فائلز میں سابق شوہر بل گیٹس کا نام سامنے آنے سے ان کی ازدواجی زندگی کے نہایت تکلیف دہ لمحات دوبارہ یاد آ گئے ہیں۔ این پی آر کے پوڈکاسٹ ’وائلڈ کارڈ‘...
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 2 فروری کو خیبر پختونخوا ہاؤس میں پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے 8 فروری کے لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش کی...
سی ڈی اے میں اہم پیش رفت، اعجاز احمد شیخ کو ڈائریکٹر ماسٹر پلان تعینات کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ادارہ جاتی امور کی بہتری کے لیے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔...
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف اور پاکستانی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور عوامی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستان...
---فائل فوٹو 2 فروری کو اسلام آباد میں واقع خیبر پختون خوا ہاؤس میں پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں رکنِ قومی اسمبلی شاہد خٹک نے 8 فروری کے لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش کی مخالفت کر دی۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ...
— فائل فوٹو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کمبوڈیا لے جا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق گروہ 6 افراد پر مشتمل تھا اور اس کے رکن 2 ملزمان کمبوڈیا میں مقیم تھے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا ہے...
اسحاق ڈار اور قازقستان کے صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر نائب وزیراعظم و...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ملتان سلطانز کے علاوہ تمام ٹیموں نے اپنے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عارضی طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر انتظام ملتان سلطانز کی ٹیم نے کسی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا۔ ...
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔...
اسلام آباد پولیس نے جنوری میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں مجموعی جرائم میں 31 فیصد جبکہ سنگین جرائم میں 50 فیصد واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس...
بھارت میں برسرِاقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی نظریاتی سرپرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا ہندوتوا ایجنڈا اب اقلیتوں کے بعد خود ہندو سماج میں تفریق کا باعث بننے لگا ہے۔ بین الاقوامی جریدے”دی ڈپلومیٹ” کے مطابق، حالیہ سیاسی اور سماجی حالات کے تناظر میں بی جے پی اور آر ایس ایس...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر آئے ہوئے جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے صدر توکایف کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور صدرِ مملکت، وزیراعظم، حکومت اور عوامِ پاکستان کی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز سمیت ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی 6 فرنچائزز نے اپنے ریٹین شدہ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، جبکہ ملتان سلطانز نے اپنی گزشتہ اسکواڈ سے کسی بھی کھلاڑی...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کیلئے دوسرے مرحلے کی منظوری، سرمایہ کاری بڑھے گی، اسحاق ڈار: چینی سفیر کے ساتھ تعلقات علاقائی صورت حال پر گفتگو
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ مختلف سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کیلئے دوسرے مرحلے کی منظوری دی گئی۔ کمیٹی نے اسلام آباد ائرپورٹ کو نجکاری کمیشن کے ذریعے آؤٹ سورس کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-15 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) ریاست مخالف پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائیگا,ملکی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا اور ریاست کے خلاف منفی اور من گھڑت پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے،ہم حکومت نہیں فوج کے ساتھ ہیں،حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کی اہلیت و قابلیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) نائب وزیراعظم‘ وزیر خارجہ اسحق ڈار سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر ژیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق...
ایٹلس ہونڈا نے اپنی نئی موٹرسائیکل “ ہونڈا CB 125F” متعارف کروا دی ہے، جسے کمپنی نے رائیڈرز کے لیے ایک نیا جوش و ولولہ قرار دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ بائیک شاندار ڈیزائن، بہتر کارکردگی اور روزمرہ کی سہولت کو یکجا کرتی ہے اور صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈا برسوں سے ناشتے کا لازمی حصہ سمجھا جاتا ہے اور غذائیت کے اعتبار سے اسے ایک مکمل غذا قرار دیا جاتا ہے۔کوئی اُبلا ہوا انڈا پسند کرتا ہے تو کوئی آملیٹ کی صورت میں، مگر جب مقصد وزن کم کرنا ہو تو یہ سوال اہم ہو جاتا ہے کہ کون سا طریقہ...
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں سپر اسٹار ماہرہ خان کا ڈانس تنقید کی زد میں آ گیا۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا شمار ان فنکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے ٹی وی اور فلم دونوں میں غیر معمولی کامیابیاں سمیٹیں، ڈرامہ ہم سفر نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک...
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کے کانسرٹ میں سپر اسٹار ماہرہ خان کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ماہرہ خان سوشل میڈیا پر بھی خاصی مقبول ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ سے زائد ہے۔حال ہی میں وہ وہاج علی کے ساتھ ایک خوبصورت...
اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایکنک کا اجلاس ہوا۔ دو سو 40 ارب روپے سے زائد مالیت کے 4 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ منظور شدہ منصوبوں میں اے ایف سی اور این آئی ایچ ڈی راولپنڈی توسیع شامل ہے۔ یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام کراچی نیو لائن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-2 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (UNESCO) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
انڈے ناشتے کی میز پر برسوں سے موجود ہیں اور انہیں غذائیت سے بھرپور غذا مانا جاتا ہے۔ کوئی انہیں اُبال کر کھانا پسند کرتا ہے تو کوئی آملیٹ کی شکل میں۔ دونوں ہی صورتوں میں جسم کو پروٹین ملتا ہے، مگر جب بات وزن کم کرنے کی ہو تو پکانے کے طریقے اور شامل...
اینٹی کرپشن سندھ کی ڈائریکٹر جنرل سے 3 سال کے دوران اخراجات کی تفصیلات طلب شہلا کاشف اور فیصل شمس طاقتور مافیانے دبئی میں قیمتی جائیدادیں خریدی، انکوائری شروع محکمہ محنت کے ماتحت ادارے ورکرز ویلفیئربورڈ میں مبینہ کرپشن، اینٹی کرپشن سندھ نے ورکرز ویلفیٔر بورڈ کی ڈائریکٹر جنرل شہلا کاشف کو نوٹس جاری کر...
گریڈ 17تا 19کے افسران و عملے کی غیر قانونی اور خلافِ ضابطہ تقرریوں پر شدید تحفظات مشکوک تقرریوں پر کوئی انکوائری شروع کی گئی ، نہ ہی کسی قسم کی تحقیقات ،ڈی جی آڈٹ رپورٹ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی)میں گریڈ 17تا 19کے افسران و عملے کی غیر قانونی...
بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پابندی کا پروپیگنڈا شروع کر دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے نے بین الاقوامی کرکٹ حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور بھارتی میڈیا نے اس معاملے کو لے کر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ حکومت پاکستان کی جانب سے قومی ٹیم کو...
پاکستان کی اداکار جوڑی خاقان شاہنواز اور سبینہ سید شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی شیندی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے کئی لوگوں نے شرکت کی۔ معروف اداکارہ کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کی ڈانس پرفارمنس نے شیندی کی تقریب کو چار چاند لگادیے۔ ان کے ڈانس کی...
پنجاب میں بسنت کے ضوابط کی خلاف ورزی پر پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ لاہور سمیت صوبہ بھر میں دھاتی اور کیمیکل ڈور کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کو...