2026-07-24@10:41:04 GMT
تلاش کی گنتی: 3343
«بولی»:
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد پٹرول کی فی بیرل قیمت 69 ڈالر 73سینٹ ہوگئی ہے۔ پٹرول کی فی بیرل قیمت 75ڈالر 5سینٹ سےکم ہوکر 69 ڈالر 73 سینٹ ہوگئی،پٹرول کی فی بیرل قیمت میں 5 ڈالر32 سینٹ ریکارڈکیاگیا،پٹرول پرفی بیرل پریمیم...
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق کپتان وسیم اکرم کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل ختم ہونے کے بعد ملتان سلطانز کی نیلامی کریں گے، پی ایس...
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد نئے سال کے موقع پر پاکستان میں بھی نرخوں میں کمی کا امکان ہے۔پیٹرول کی فی بیرل قیمت 75 ڈالر 5 سینٹ سے کم ہوکر 69 ڈالر 73 سینٹ کی سطح پر آ گئی ہے، عالمی منڈی میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت...
سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت) کار اور ایدھی ایمبولینس میں تصادم‘ دادا پوتا جاں بحق‘ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ چک جھمرہ محلہ قائد آباد کا رہائشی 35 سالہ نوید اپنے والد ارشد بیگ' والدہ آسیہ بی بی‘ اہلیہ ثناءبی بی اور بچوں 2سالہ حذیفہ اور 2 ماہ کے حنظلہ کے ساتھ کار پر چک...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کے اضافے کے عمل میں اہم مرحلہ طے ہو گیا ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بولی کے دوسرے مرحلے کے لیے اہل سرمایہ کاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل...
سٹی42: پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی میں مالی سال 2022-23 کے دوران ڈیفالٹر ٹھیکیداروں سے 2 کروڑ 14 لاکھ روپے واجبات وصول نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کمپنی نے فیصل آباد کیٹل مارکیٹ میں اینیمل لیوی اور پارکنگ فیس کے لیے مختلف ٹھیکے دیے تھے، جن کی کل مالیت 5 کروڑ...
کراچی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میلبورن ٹیسٹ میں شکست کی ذمہ داری زیک کرولی کے ایک شاٹ پر ڈالنے لگا، کرولی نے مائیکل نیسیر کی گیند پر سر کے اوپر سے گیند کو باؤنڈری کے پار اچھالا جو وہاں پر موجود ایل ای ڈی ایڈورٹائزنگ بورڈ پر پوری قوت سے لگی۔ آسٹریلیا کا خیال ہے کہ اس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کی فروخت کے عمل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے بولی دینے والی پارٹیوں کی مکمل جانچ پڑتال مکمل کرلی ہے، اس مرحلے پر بولی دینے والوں کی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کے اضافے کے عمل میں اہم مرحلہ طے ہو گیا ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بولی کے دوسرے مرحلے کے لیے اہل سرمایہ کاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل فرنچائزز کو فی ایڈیشن 85 کروڑ روپے کی ضمانت...
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے کہا کہ میں خدا کی شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے ماں بننے کی نعمت دی جو زمین پر جنت ملنے جیسا تجربہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 سالہ کیرولین لیویٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مئی 2026 میں اپنی زندگی کی دوسری خوشی کی منتظر ہیں جو کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعلیمی اسناد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران غیر معمولی صورت حال رہی۔اہم کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کی، تاہم کارروائی کے آغاز پر ہی ماحول غیر معمولی...
چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی، جس میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ علاوہ ازیں چینی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب...
چیئرمین صدر ٹاؤن منصور شیخ اور وائس چیئرمین یوسی 8 شاکر آفریدی خصوصی ہدایات پر شاہ ولی، سماجی کارکن طارق راجپوت بیگم گلی میں ٹف پیونگ کا کام جاری ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا وقت ختم ہوچکا ہے، عارضی اقتدار ہے اور زیادہ بڑھکیں مارنے کی ضرورت نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی والے منشیات کے دھندے میں ملوث ہیں، اختیار ولی کا دعویٰ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون...
ذرائع نے مزید بتایا کہ ایک موقع پر نگران وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دینے کی دھمکی بھی دیدی۔ کئی من پسند شخصیات کو نگران کابینہ میں "ہر صورت" شامل کرنے کے دباؤ پر نگران وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میں چند ماہ کیلئے آیا ہوں، اور ان چند مہینوں...
احمد پورشرقیہ (نیوزڈیکس) مقتولہ سلمیٰ جبیں جسے اسکے والد اور بھائی نے شادی سے ایک روز قبل بے دردی سے قتل کر دیا،قتل کے ملزم ابھی تک گرفتار نہ ہوسکے ۔ احمد پور شرقیہ کی رہائشی سلمیٰ جبیں جسکی بارات 12دسمبر کو آنی تھی،شادی سےایک روز قبل11 دسمبر کی رات والد اور بھائی...
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد حکومت کی جانب سے 16 دسمبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 11 روپے 70 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے.ذرائع کے مطابق اس بار پیٹرول سستا ہونے کا امکان کم جبکہ ہائی اسپیڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے رجحان کے باعث وفاقی حکومت 16 دسمبر 2025 سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر غور...
کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پٹرولیم صارفین پر لیوی میں اضافہ ایک آپشن ہے تاہم ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ سیاسی کمیٹی کا بنیادی مقصد پوری پی ٹی آئی کو ایک منظم جماعت بنانا ہے۔ ...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی 2 نئی ٹیموں کے لیے بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق یورپ، امریکا اور مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل، 2 نئی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاور کا شعبہ اب کم گیس لے رہا ہے۔ سولر سے تقریباً 20 ہزار میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔ میرے لئے نقصان کو مینج کرنا اس وقت بڑا چیلنج ہے۔ گیس کے گھریلو صارفین ایک کرڑو کے قریب...
میرے ہاتھ میں جو کتاب ہے اس کا نام ہے ’’شاہ ولی اللہ اورینٹل کالج منصورہ‘‘ کتاب کے مصنف حکیم محمد الیاس خان منصوری ہیں۔ اس کی اشاعت الحمد پبلی کیشنز سے ہوئی ہے اور سرورق خالد مرزا کا تخلیق کردہ ہے۔ حکیم محمد الیاس خان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اسی کالج...
ویب ڈیسک:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بعض ذرائع ابلاغ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے شائع ہونے والی قیاس آرائیوں پر مبنی خبروں کا نوٹس لے لیا۔ اعلامیے کے مطابق اوگرا واضح کرنا چاہتی ہے کہ زیرِ گردش خبریں محض مفروضات پر مبنی ہیں اور ان کا اتھارٹی کے کسی باضابطہ...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک بڑی کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول 36 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 11 روپے 85 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ مٹی کا تیل 11 روپے 70 پیسے اور لائٹ ڈیزل 10 روپے 1 پیسے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مانگ بڑھنے لگی۔ انگلینڈ کے کرکٹر ڈیوڈ ولی نے آئی پی ایل کی نسبت پی ایس ایل کی سیکیورٹی کو بہترین قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی ایل کی آکشن کیسی ہوگی، یہ نہیں پتہ چلتا، کھلاڑیوں کے لیے پی...
کراچی(این این آئی)غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری حریت رہنمامحمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ بھارت ہر صورت یاسین ملک کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر سولی پر چڑھانا چاہتا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پاکستان ہندو کونسل کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہاکہ یاسین ملک کی رہائی...
سردیوں کا سامان فراہم نہیں کیا جا رہا، بانی کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا شرمناک اقدام صوبائی حکومت اس ناروا اور غیر انسانی سلوک کی بھرپور مذمت کرتی ہے، وزیراعلی کی گفتگو وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بیعزتی کرنا شرمناک اقدام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول 47 روپے، ڈیزل 50 روپے مہنگا ہونے کا امکان، آئی ایم ایف کے مطالبے پر پٹرولیم مصنوعات پر 18فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق آئی ایم ایف نے کاسٹ ریکوری کیلیے 18فیصد پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی شرط عائد کی ہے ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251213-08-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے دیے گئے مارجن کو مسترد کرتے ہوئے ملک میں پمپس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبد السمیع خان کا کہنا تھا کہ ہم نے حکومت سے 8 فیصد مارجن مانگا تھا، اس مارجن...
چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا کہ حکومت نے اگر ڈیلر مارجن 8 فیصد نہ کیا تو پمپس بند کر دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے دیے گئے مارجن کو مسترد کرتے ہوئے ملک میں پمپس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چیئرمین پاکستان پیٹرولیم...
: قومی ائیرلائن کے شیئر کی قیمت اور ٹریڈنگ والیوم میں غیر معمولی اضافے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نوٹس لےلیا۔ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیمت پر اثر انداز ہونے والی کسی ڈیولپمنٹ کا ہمیں نہیں پتا۔ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائنز کے جواب...
ایک 19سالہ ماحولیاتی محقق کو انٹارکٹیکا میں مکمرڈو اسٹیشن پر 6 ماہ کے ریسرچ کنٹریکٹ کی پیشکش ہوئی ہے، جس پر وہ اپنی ذاتی زندگی اور 3 سالہ تعلق داری کے باعث تذبذب کا شکار ہیں۔ پیشکش کے مطابق محقق کو 6 ماہ کے دوران تقریباً ایک لاکھ 45 ہزار امریکی ڈالر معاوضہ ملے گا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کے دباؤ کے درمیان عوام کے لیے اہم خبر یہ ہے کہ آئندہ چند روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ متعلقہ محکموں نے مجوزہ قیمتوں کی ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی ہے اور حتمی منظوری 15...
صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا، عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بے عزتی کرنا شرمناک اقدام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی نے کہا...
پاکستانیوں کیلیے خوشخبری یہ ہے کہ چار روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک بڑی کمی کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 11 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق متعلقہ محکمے نے...
اسلام آباد(نیوزدیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق متعلقہ محکمے نے ابتدائی ورکنگ تیارکرلیں، حتمی اعلان 15 دسمبر کو ہوگا۔پاکستانیوں کیلیے خوشخبری یہ ہے کہ چار روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک بڑی کمی کا امکان ہے۔ 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 11 روپے فی لیٹر تک...
عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے کی بڑی کمی کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستانیوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ چار روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے تک بڑی کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں...
کراچی:(نیوزڈیسک) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے دیے گئے مارجن کو مسترد کرتے ہوئے ملک میں پمپس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبد السمیع خان کا کہنا تھا کہ ہم نے حکومت سے 8 فیصد مارجن مانگا تھا، اس مارجن کے بغیر کام کرنا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت اور ٹریڈنگ والیوم میں اچانک اور نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس پر پی ایس ایکس نے قومی ایئرلائن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے صورتحال کی وضاحت مانگ لی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کی ریاض ایئر کے ساتھ کارگو ڈیل، قومی ایئرلائن...
اسلام آباد (نیوزدڈیسک) پاکستان میں معیاری تیل صاف کرنے کیلئے ریفائنریز اپگریڈیشن منصوبہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیاہے ، آئی ایم ایف نے درآمدی مشینری پر ٹیکس چھوٹ کی اجازت دینے سے انکار کر دیاہے ، ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق آئی ایم ایف نے کاسٹ ریکوری کیلئے 18 فیصد پیٹرولیم مصنوعات...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی سزا پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ان کے جرائم کی حقیقی سزا نہیں ملی اور پختونوں کے خلاف دوبارہ نسل کشی کی کوششوں پر بھی...
ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے۔ صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق قیدی کو سردیوں کا مناسب سامان بھی نہیں مل رہا اور عمران خان کی بہنوں پر...