2026-07-24@16:23:49 GMT
تلاش کی گنتی: 6574
«ججز کمیٹی»:
کراچی: گل پلازہ کی بیسمنٹ میں کاروبار کرنے والی ماں اور بیٹی نے خوف ناک آگ لگنے کے بدترین واقعے کا آنکھوں دیکھا حال بتا دیا جنہوں نے 20 منٹ میں اپنی 20 سال کی جمع پونجی اپنی آنکھوں کے سامنے شعلوں کی نذر ہوتے دیکھی۔ ایکسپریس نیوز کو گل پلازہ کی بیسمنٹ...
فوٹو: اے ایف پی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ حکومت کی انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ سنگین غلفت کی مرتکب سندھ حکومت آئینی و قانونی طور پر تحقیقات کرانے کا حق نہیں رکھتی، وزیر اعظم فوری طور پر آزاد اور بااختیار قومی...
اداکارہ اور میزبان فضا علی سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کو نمایاں کرنے کے معاملے پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اس حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فضا علی کے پیرنٹنگ انداز پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔ ماہین انوری کا...
پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اداکارہ اور میزبان فضا علی کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کے پیرنٹنگ انداز پر سخت تنقید کی ہے۔ ماہین کا کہنا ہے کہ والدین کی جانب سے بچوں کو سوشل میڈیا پر نمایاں کرنا مستقبل میں ان کی ذہنی صحت...
فوٹو: آئی این پی سٹی تاجر اتحاد کے رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا ہے کہ گل پلازا مارکیٹ ایسوسی ایشن مینٹیننس کی مد میں ماہانہ سوا کروڑ روپے لیتی تھی۔تاجر رہنما کا کہنا ہے کہ فی اسکوائر فٹ مینٹیننس 245 روپے مقرر تھی، اتنی بھاری رقم کے باوجود انتظامات نہ ہونے پر مارکیٹ ایسوسی ایشن جواب...
برطرف اور ڈیلی ویجر ملازمین سے متعلق سفارشات پر عمل درآمد روکنے کا فیصلہ برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے برطرف ملازمین کی سفارشات پر عمل درآمد روکنے کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ...
فوٹو: اے پی پی تکنیکی کمیٹی نے گل پلازا کو مخدوش قرار دیتے ہوئے اسے مکمل گرانے کی سفارش کردی۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجنیئرنگ کونسل نے گل پلازا کا دورہ کیا، تکنیکی کمیٹی نے گل پلازا کو مخدوش قرار دے دیا۔کمیٹی نے سفارش کی کہ گل پلازا کو ریسکیو آپریشن کے بعد گرا...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے ایک بار پھر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کا واحد مؤثر راستہ مذاکراتی عمل ہی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ...
فائل فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ پنجاب حکومت کو 10 فروری تک کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے واضح کیا کہ پیپر ملبری کے علاوہ کوئی بھی درخت نہیں کاٹا گیا، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شکایت یا اعتراض ہے تو کسی بھی ادارے سے تحقیقات کرائی جا سکتی ہیں۔ ’ہم ہر وقت حاضر...
پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور انفلوئنسر ماہین انوری نے معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کو مبینہ طور پر خراب پیرنٹنگ پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ماضی کے ڈرامے مہندی سے شہرت کی بلندیوں کو جھونے والی فضا علی کے دیگر مقبول ڈراموں میں سات سُر رشتوں کے، لگن، موم، ساتھ نبھانا ہے شامل ہیں۔...
سرکاری ملازمین کی بحالی و مستقلی کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے برطرف ملازمین کی سفارشات پراسلام آباد ہائی کورٹ نے عملدرآمد روکنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے ایک بار پھر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے مذاکراتی عمل ہی واحد مؤثر اور پائیدار راستہ ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے...
کراچی: گل پلازہ منجمینٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ گل پلازہ آتشزدگی کے وقت عمارت کے تمام دروازے کھلے ہوئے تھے ۔میڈیا پر یہ تاثر غلط ہے کہ واقعہ کے وقت دروازے بند تھے۔ دروازے کھلے ہونے کے سبب سیکنڑوں افراد آگ لگنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے ہم آہنگی انسانی امور کے ساتھ دستخط شدہ معاہدے کے تحت سوڈان ہیومینیٹیرین فنڈ کی حمایت کے لیے 50 لاکھ امریکی ڈالر کی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ اس امداد کا مقصد سوڈان میں متاثرہ آبادیوں کی فوری انسانی ضروریات کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) ماتلی پریس کلب رجسٹرڈ کی ورکنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس کلب ہاؤس میں منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر پریس کلب ماجد خان نوتکانی نے کی جبکہ جنرل سیکریٹری محمد اسلم قائمخانی نے باقاعدہ کارروائی پیش کرتے ہوئے ایجنڈا شرکاء کے سامنے رکھا۔ اجلاس میں پریس کلب کی باڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-7 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے قائم کردہ اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔ کمیٹی اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ آیا یہ حادثہ قدرتی...
ابتدائی اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں نے ڈومیل بیزن خیل کے علاقے میں مین روڈ پر ناکہ بندی کر رکھی تھی، اس دوران امن کمیٹی کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے...
ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس اسٹیشن جوہرآباد پہنچے جہاں انہوں نے 150 کیمروں پر مشتمل نئے قائم کیے گئے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کمیونیٹی پولیسنگ کراچی کے چیف اور ان کی ٹیم کی جانب سے شہر میں جرائم کے خاتمے کے لیے کی...
سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی قبر کشائی کر دی گئی۔ پولیس نے ری پوسٹ مارٹم کے لیے جسمانی نمونے بھی بھجوا دیے، پولیس نے لاشیں ملنے کے بعد بیوی اور بیٹی کو...
فائل فوٹو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے وزیراعظم نے اسپیکر کی سربراہی میں کمیٹی بنائی، اس کمیٹی سے اپوزیشن یکطرفہ طور پر اٹھ کر چلی گئی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیشہ سے ہی مذاکرات چاہتی ہے، ہماری طرف سے ایک ہی...
ڈی آئی خان:بنوں میں امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، جس میں صدام نامی پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ذرائع کے...
اسلام آباد۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں قیام امن اور استحکام کے لیے مفتی منیب اور دیگر علمائے کرام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، وزیرداخلہ محسن نقوی نے وفد...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری سے مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں قیام امن اور استحکام کے لیے مفتی منیب اور دیگر علمائے کرام کی خدمات کو خراج...
چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی
چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز پاکستان، چین کے ساتھ بی آر آئی کے مشترکہ منصوبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثناء اﷲ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی بنا دی۔ وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 3 رکنی کمیٹی پرائیویٹ حج آپریٹرز کی مالی اور انتظامی استعداد کار جانچے گی۔ پرائیویٹ حج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-7 شکارپور (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر شکارپور شکیل احمد ابڑو کی ہدایات پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا، آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر شکارپور فیضان احمد چیمہ نے کی آپریشن میں میونسپل کمیٹی کے چیف میونسپل آفیسر عابد لطیف راجپوت ، اینٹی انکروچمنٹ فورس کے انسپکٹر غلام اکبر بروہی، میونسپل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-4 سکھر (نمائندہ جسارت ) میلاد مصطفیٰ کمیٹی کے بانی چیئرمین اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی سندھ کمیٹی کے ممبر غیاث الدین قادری نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے گھروں اور دکانوں کے ایک سال کے بل معاف کیئے جائیں بجلی، گیس، ٹیلی فون اور پانی کے بلوں کی...
بیجنگ: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سرکاری دورے کے دوران چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژائو لیجی سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے پیکا ترمیمی قانون اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی صدارت میں منعقد ہوا۔ آئی جی سندھ کی کمیٹی میں غیر حاضری پر چیئرمین ممبران کمیٹی نے ناراضی کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-10 کراچی ( اسٹاف ر پورٹر)وزارت سمندر پار پاکستانی وترقی انسانی وسائل، حوامت پاکستان کے ذیلی ادارہ ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن(EOBI) کے چیئرمین ڈاکٹر جاوید احمد شیخ نے آجران اور ملازمین کیلئے جامع آگاہی مہمات کی منصوبہ بندی، ہم آہنگی اور ای او بی آئی کے قانون پر مؤثر عمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق فرحان نے اپنی ایک غیر سرکاری قرارداد پیش کی جس میں کہا گیا تھا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن کا منصوبہ نمائش سے لیکر ماڈل ٹائون قبرستان تک ختم ہورہا ہے۔ اس کو بڑھا کر نیشنل ہائی...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے وزارت داخلہ سے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کو اسلحہ لائسنس جاری نہ کیے جائیں. کمیٹی نے وزارت داخلہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اس سفارش پر عملدرآمد ہونا چاہیے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آئندہ کسی ٹیکس نادہندگان کو اسلحہ لائسنس جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاکستانی شہریوں کے حساس ڈیٹا کے چوری ہو کر بیرونِ ملک استعمال اور ویب پر فروخت ہونے کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ اجلاس کے دوران سینیٹرز نے نادرا، پاسپورٹ آفس، بینکوں اور ایف بی آر کے ڈیٹا کے تحفظ پر شدید...
وزیراعظم نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور اور استعداد کا جائزہ لینے کیلئے راناثنااللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی
وزیراعظم نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور اور استعداد کا جائزہ لینے کیلئے راناثنااللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور اور استعداد کا جائزہ لینے کے لیے راناثنااللہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سنگین مالی بے ضابطگیاں اور کسٹمز قوانین کی خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں اور 2010 سے 2014 کے دوران تاخیر سے ادائیگیوں پر سرچارج وصول نہ کیے...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز بھارت پہنچ گیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعلسازی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ...
اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف ہوا کہ ایک وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کرکے کوئی جعل ساز بھارت پہنچ گیا اور جعل سازی نادرا کے ذریعے ہوئی۔ سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھادیا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کی تجاویز کے تحت پیکا ترمیمی قانون کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔ اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی سربراہی میں ہوا، جس میں آئی جی سندھ کی غیر حاضری پر کمیٹی کے اراکین نے اظہار ناراضی کیا۔ مزید...
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے پیکا ترمیمی قانون اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی صدارت میں منعقد ہوا۔ آئی جی سندھ کی کمیٹی میں غیر حاضری پر چیئرمین ممبران کمیٹی نے ناراضی کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ آئی...
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک نئی اور خطرناک روایت فروغ پا رہی ہے جس کے تحت کتابوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ان پر پلاسٹک کور چڑھایا جا رہا ہے، جو ماحول کے لیے شدید نقصان دہ ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں توجہ کا مرکز بننے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے گلو اَپ کے راز سے ان کی والدہ نے پردہ اُٹھا دیا۔ ن لیگی سینئر رہنما مریم اورنگزیب ان...
ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی کو نئے 100، 500، 1000 اور 5000 روپے کے بینک نوٹ متعارف کرانے کے معاملے پر سفارشات مرتب کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی سے خاص طور پر اس بات پر سفارشات طلب کی گئی ہیں کہ نئے...
لوئر چترال کی گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت نے عوامی سطح پر شدید تنقید کو جنم دیا ہے اور وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ مقامی آبادی کے مطابق برفانی چیتا تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل تھونک گاؤں میں پہلی بار مقامی افراد کو نظر آیا تھا۔ اس...
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول (PSQCA) کے ڈائریکٹر فنانس سید علی محمد بخاری کو مبینہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے الزامات پر 120 روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ سیکرٹری وزارت سائنس کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ اقدام فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی...