2026-07-24@00:40:50 GMT
تلاش کی گنتی: 5412
«آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان»:
کراچی کے علاقے مائی کولاچی میں مین ہول سے برآمد ہونے والی خاتون اور اس کے تین بچوں کی لاشوں کے دلخراش واقعے میں پولیس نے پیش رفت کرتے ہوئے مبینہ قاتل کو گرفتار کر لیا ہے، جب کہ واقعے کے پس منظر اور پوسٹ مارٹم کی تفصیلات نے قتل کی سنگینی کو مزید...
ملک کے دفاع اور اپنے قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئےتیار ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا: نائب صدر کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا ہے کہ ملک اپنے دفاع اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد خطاب کرتے ہوئے ڈیلسی روڈریگز نے دعویٰ کیا کہ...
اسلام آباد (کے پی آئی) پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ دعووں کو سختی سے...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ طویل المدتی ٹیکس تنازعات نہ صرف مالی وسائل پر دباؤ ڈالتے ہیں بلکہ ملکی معیشت اور سرمایہ کاری کے اعتماد کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ ہم عدلیہ کی جانب سے ایسے اقدامات کو یقینی بنائیں گے جو بروقت انصاف اور...
بھارت خطے میں دہشت گردی کو فروغ دے کراپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے،دفترخارجہ بھارت بار بار اپنے خراب ریکارڈ سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتا ہے، ترجمان وزارت خارجہ دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے کر اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے،پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ...
تین سالوں کے دوران مجموعی طور پر اربوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے ۔۔۔۔ سندھ حکومت کے مختلف محکموں کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے ٹھیکیدار اور اس کی کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میںسرز علی حسن سول اینڈ الیکٹریکل ورک کی جانب سے مختلف محکموں...
مقامی ٹیکسٹائل ملوں کی جانب سے روئی خریداری میں تیزی کے باعث رواں ہفتے پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ کپاس کی مجموعی قومی پیداوار مقررہ ہدف کی نسبت 45 فیصد تک کمی کی توقعات کے باوجود ایک سے ڈیڑھ لاکھ گانٹھ زائد ہونے کے امکانات ہیں۔ کراچی کاٹن...
—فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایک بار پھر اپنی دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام میں کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔بھارتی الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں ،خطے میں دہشتگردی کے فروغ میں بھارت کا...
ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ شہباز شریف نے کامیاب تجربے پر پاک فضائیہ کو مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ...
دفاعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا فروغ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے عزم کا اظہار ہے؛ صدرِ مملکت
ویب ڈیسک : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم...
اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان فضائیہ کو کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی سطح پر...
کویت نے غیر ملکی رہائشیوں کے لیے اقامتی قانون میں نئی تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں، جن کا مقصد بیرونِ ملک قیام کی مدت کو محدود کرنا اور اقامتی نظام کو زیادہ مؤثر بنانا ہے۔ نئے قواعد کے تحت طویل عرصے تک کویت سے باہر رہنے والوں کے لیے واضح حد مقرر کر دی گئی...
صدر آصف زرداری کا پاک فضائیہ کے مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ جدید تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے...
سلطنت عمان کے آسمان پر شہابی بارش ایک قدرتی فلکیاتی مظہر ہے جس کا عروج نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہوتا ہے۔ یہ دراصل ایک مشہور اور روشن شہابی بارش ہے جو ہر سال جنوری کے شروع میں آسمان کو روشن کرتی ہے۔ یہ بارش اسی وقت عروج پر پہنچتی ہے جس میں بہت سے روشن شہاب اپنے...
ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم اور عالمی طاقتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ 1947ء سے وحشیانہ بھارتی ناجائز قبضے کا شکار کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی سیاسی ناانصافیوں کو روکیں۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت...
بھارت کے وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے بنگلہ دیش کے مختصر دورۂ ڈھاکہ کے دوران سفارتی روایت سے ہٹ کر اپنی سرکاری گاڑی پر بھارتی پرچم استعمال نہیں کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا، تاہم بھارتی ہائی کمیشن نے اس دعوے کی تردید کی ہے۔...
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر تک کی ممکنہ سرمایہ کاری کے لیے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس پیشرفت کو پاکستان کی معیشت کے لیے اہم سنگِ...
محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں، نگراں دور کے دوران 18 جامعات میں 645 ملازمین بھرتی کیے گئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے نگراں دور میں بھرتی 645 ملازمین کو 10 روز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ کے سینئر اسپنر اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد 50 اوور فارمیٹ کو بقا کے شدید چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے۔اپنے بیان میں بھارتی...
بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے خبردار کیا ہے کہ 2027 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ زوال پذیر ہو سکتی ہے۔ بھارتی اسپن لیجنڈ روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد اس فارمیٹ...
فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے عبوری حکومت کے دوران بھرتی کیے گئے ملازمین کو ملازمت سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔اس سلسلے میں محکمہ اعلیٰ تعلیم نے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز، ڈائریکٹرز اور متعلقہ حکام کو خط لکھا دیا۔ سرکاری ملازم شوہر کی بیوہ کو ملی نوکری دوسری شادی پر ختم...
ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے عبوری حکومت کے دوران بھرتی کیے گئے ملازمین کو ملازمت سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں محکمہ اعلیٰ تعلیم نے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز، ڈائریکٹرز اور متعلقہ حکام کو خط لکھا دیا۔ خط کے متن کے مطابق سرکاری جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ...
ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران بھارتی پولیس نے جماعت اسلامی کے رکن کے اہل خانہ کو ہراساں کیا اور تاریخی کتابیں، دستاویزات، لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط کر لیے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی پولیس نے جماعت اسلامی جموں و...
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کے معاشی اصلاحات کے ویژن کا حصہ ہے۔ اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، انہوں نے پی آئی اے کے 75...
سٹی42: پنجاب انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی اتھارٹی (پیکٹا) میں ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے انٹرویوز روک دیے گئے ہیں کیونکہ بھرتیاں قواعد و ضوابط کے بغیر کی جا رہی تھیں۔ محکمہ خزانہ نے بھرتیوں پر اعتراضات اٹھائے تھے، خاص طور پر دس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ایم ڈیز کی تعیناتی پر تنقید کی...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے نئے سال کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرپرستی میں صوبہ پنجاب صحت کے میدان میں تاریخی کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ پنجاب میں اینڈو ویسکیولر اینیورزم کے جدید ترین علاج کا نیا دور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے لگڑری ریزورٹ کے بار میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 40 ہو گئی جب کہ 100افراد زخمی بتائے گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس پولیس کا بتانا ہے کہ کرانس مونٹانا کے لگژری ریزورٹ اِسکی کے ایک بار میں زوردار دھماکا ہوا جس کے بعد بار میں آگ...
نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر الیون جی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب کچرا کنڈی سے چادر سے لپٹی ہوئی 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوکراچی صنعتی ایریامیں کچرا کنڈی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین...
اپنے پیغام میں جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ حکومت نے سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے تحت جھوٹے مقدمات قائم کیے، جبکہ صحت اور تعلیم جیسے بنیادی شعبوں کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر دیا گیا، سرکاری اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کی حالت زار نے عوام کو شدید...
شہر قائد میں سال نو کے پہلے روز ٹریفک حادثات میں کے ایم سی افسر اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے گنا منڈی کے قریب کار اور ٹرک کے تصادم میں کار سوار جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش چھیپا کے...
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات و سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ مئی میں بھارتی جارحیت کے بعد بھارت کا پاکستان سے جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا، پاکستان نے بھی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارت کے حوالے کردی۔ سالانہ تبادلہ دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات پر حملوں...
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام اور مضبوط پیش رفت کے بجائے بحرانوں، ناکامیوں اور دباؤ کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی اور خارجی محاذوں پر مسلسل مشکلات نے بھارت کو شدید مسائل میں مبتلا رکھا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق...
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات و سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان فہرستوں کا تبادلہ جوہری تنصیبات پر حملوں کی ممانعت معاہدے کے تحت ہوا ہے۔پاکستان کی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کر دی گئی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلسل عالمی تنہائی کی جانب بڑھتا جا رہا ہے، جہاں غیر جمہوری اور سخت گیر پالیسیوں کے باعث دنیا کے مختلف ممالک نے کابل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات محدود یا ختم کرنا شروع کر دیے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ برسوں میں افغان...
اسلام آباد کیرئیر کالج جنوری 2026 میں تین نئی برانچز کے افتتاح کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز جاوید انتظار نے اہل پاکستان، کیرئیر کالج اور کیرئیر اکیڈمی کے اساتذہ، والدین اور طلباء ، نان ٹیچنگ سٹاف کو نئے سال کی مبارکباد...
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والا ہولناک حملہ ایک بار پھر بھارتی سیاست میں بحث کا مرکز بن گیا ہے، جہاں مودی حکومت پر اس واقعے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کے الزامات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے کی جانب سے سامنے آنے والے حالیہ انکشافات نے...
بھارتی سیاست میں پلوامہ حملے سے متعلق ایک بار پھر سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے الزام عائد کیا ہے کہ 2019 میں ہونے والا پلوامہ حملہ کسی غیر ملکی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک سیاسی سازش تھی۔ بھارتی...
ڈی پی او باجوڑ نے بتایا کہ معطل پولیس اہلکاروں کی طویل عرصے سے نگرانی کی جا رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کیساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ میں منشیات فروشوں سے رابطے کے الزام میں 6 پولیس اہلکاروں کو معطل...
اسلام آباد ( طارق محمود سمیر)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے عوام کی جانوں کے ساتھ کھیلنے اور سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے کی جانے والی سازشوں کا پردہ چاک ہو چکا ہے۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے پلوامہ حملے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں، جن سے مودی کی سیاسی...
ویب ڈیسک:پاکستان میں نئی امنگوں، امیدوں اور دعاؤں کے ساتھ سال 2026 کا پہلا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوگیا۔ شہریوں نے نئے سال کے پہلے طلوع آفتاب کا نظارہ کرنے کے لیے ساحلی علاقوں، پارکوں اور کھلے مقامات کا رخ کیا اور اس یادگار لمحے کو کیمروں کی آنکھ میں محفوظ...