2026-07-24@00:40:31 GMT
تلاش کی گنتی: 5412
«آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان»:
دبئی: پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ دو طرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری، تجارتی تعلقات اور مشترکہ منصوبوں کے نئے مواقع کھولنے کے لیے بھرپور تعاون کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے دبئی میں محکمہ مالیات،...
بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سے متعلق نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ گزشتہ دسمبر میں بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کے بعد اب اس معاملے سے جڑی نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، جنہوں...
تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن مشترکہ فیصلہ، کے پی حکومت کا سیاسی مقاصد کے لیے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا
خیبر پختونخواہ (کے پی) کی صوبائی حکومت وادی تیراہ میں انسانی ہمدردی کے بہانے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی کوششیں کرنے لگی، اور اپنی انتظامی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے اداروں پر الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ تحقیقات کے مطابق تیراہ...
حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو طویل مدتی رعایتی موڈ کے تحت نجکاری پروگرام میں شامل کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کے ممکنہ طریقوں پر بھی غور کیا جا رہا ہے، جس میں انتظامی معاہدے اور طویل مدتی تجارتی مراعات شامل ہیں۔ نجکاری کمیشن...
اسلام آباد: حکومت نے طویل مدتی رعایتی موڈ کے تحت اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نج کاری پروگرام شامل کرلیا ہے اور سلام آباد سمیت کراچی اور لاہور ایئرپورٹ کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ممکنہ طریق کار پر غور کر رہی ہے، جس میں انتظامی معاہدے اور طویل...
سانحۂ گل پلازا کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے کراچی کے تین اضلاع میں رہائشی اور تجارتی عمارتوں کا وسیع سروے شروع کیا ہے، جس میں 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے بنیادی انتظامات نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سروے میں ضلع شرقی، وسطی اور جنوبی کی عمارتوں کا فائر...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مشہور لیگ اسپنر کے بیٹے پر گھریلو ملازمہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ برکی کے علاقے...
سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گل پلازا کا سانحہ سب کے سامنے آگیا، کراچی میں ہزاروں ایسی عمارتیں موجود ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں مزید جو عمارتیں موجود ہیں ان کے لیے بھی...
پاکستان کے ایران اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات میں مسلسل مضبوطی آ رہی ہے، جس کا اظہار حالیہ اعلیٰ سطحی رابطوں اور ملاقاتوں سے ہوتا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید...
پاکستان کے ایران اور امارات کے ساتھ سفارتی و معاشی روابط دن بہ دن مزید مستحکم ہوتے جا رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان...
پاکستان اور صومالیہ کا سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) صدر آصف علی زرداری نے صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف سے ملاقات کی، جس میں پاکستان نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم کیا...
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط...
پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوگیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی...
لندن (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چترال میں برفانی تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے متعلقہ وفاقی ریسکیو و ریلیف اداروں کو صوبائی حکومت کے تعاون سے امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محمد شہبازشریف نے متاثرین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی میں ہوا، صوبائی حکومت اب بظاہر اس کی مخالفت کر رہی ہے جو محض دکھاوا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آپریشن حکومت کی ایما پر ہو رہا ہے اور...
شناختی کارڈ کہاں اور کب استعمال ہوا، شہریوں کو فراڈ سے بچانے کے لیے نادرا نے ایپلی کیشن متعارف کرا دی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی، شہری پہلی بار اپنے شناختی ڈیٹا کے استعمال پر خود نگرانی کر سکیں گے۔نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری خود جان سکیں گے کہ ان کا شناختی...
جرمنی، برطانیہ اور ترکیہ کے بعد ایران میں بھی غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا ہے۔ افغان جریدہ افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ایران کے قزوین جیل میں غیر قانونی افغان مہاجرسمیت7 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ قیدیوں کومنشیات کےمختلف مقدمات میں جرم ثابت ہونے پر ایرانی عدلیہ نے سزائے...
کراچی میں منوڑہ جزیرے کے قریب سمندر میں ایک کشتی الٹ گئی، جس پر 10 افراد سوار تھے۔ حکام کے مطابق کشتی میں سوار 6 افراد کو فوری کارروائی کے دوران ایدھی فاؤنڈیشن کی بحری خدمات کی ٹیم نے زندہ نکال لیا۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی: منوڑہ کے قریب کشتی الٹنے سے 3 افراد جاں بحق...
ایران میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف سخت اقدامات؛ منشیات کیسز میں پھانسی اور ملک بدری کا عمل تیز
تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف سخت اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جہاں منشیات سے متعلق سنگین مقدمات میں سزائے موت اور بڑے پیمانے پر ملک بدری کی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ سیکیورٹی اداروں کے مطابق یہ اقدامات منشیات اور انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورکس...
پولیس نے بتایا کہ ایم رشی کانت سنگھ کو تُوئبانگ علاقہ میں انکے گھر سے اٹھا لیا گیا تھا اور پھر نٹجانگ گاؤں کے قریب اسے گولی مار دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ طویل عرصہ سے بدامنی کا شکار منی...
تیز رفتار ہواؤں نے سرینگر سمیت کشمیر کے کئی مقامات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حکام نے بتایا کہ کئی مقامات پر درخت اکھڑ گئے ہیں، جبکہ ایسے علاقوں میں احتیاطی تدابیر کے طور پر بجلی منقطع کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حکام نے جانکاری دی کہ گلمرگ کے مشہور سکی ریزورٹ اور...
غزہ: اسرائیلی حملے‘ 3 فلسطینی صحافیوں سمیت 8 افراد شہید(روس کا2 ریاستی حل اور غزہ کی بحالی کے لیے مالی شراکت کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ/ ماسکو (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور تازہ حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 2 بچے اور 3 صحافی بھی شامل ہیں ۔ صحافی بے گھر فلسطینیوں کے حالات...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ قواعد و ضوابط میں موجود خامیوں کو دور کرنے کے بجائے بی جے پی حکومت نے ادارے کو مکمل طور پر بند کر دیا، جس سے عوام کو شدید نقصان پہنچا اور تقریباً 300 ملازمین کا مستقبل تاریکی میں ڈال دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر...
پاکستان اور بیلجیم نے اسلام آباد میں چوتھے دوطرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا، جس کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنا اور خطے و عالمی سطح کے امور پر تبادلۂ خیال کرنا تھا۔ پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری یورپ، ایمبیسیڈر عائشہ علی نے کی، جبکہ بیلجیم کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل برگیٹ...
اگر مقامی حکومتیں نہیں ہوتیں تو صوبائی حکومت کے ہونے کا بھی کوئی جواز نہیں، چیف الیکشن کمشنر WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ اگرمقامی حکومتیں نہیں ہوتیں تو صوبائی حکومت کے ہونیکا بھی کوئی جواز نہیں بنتا،یہ انتہائی شرمندگی کی بات ہے...
امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے انکار کردیا، ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف اس قاتل نتین یاہو کے ساتھ بیٹھ کر امن پر مشاورت کررہے ہوں گے؟ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے تائیوان اور امریکا کے درمیان حالیہ تجارتی معاہدے پرتنقید کرتے ہوئے اسے علاقے کی فروخت کا معاہدہ قراردے دیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) پر عوام کی فلاح و بہبود کو خطرے میں ڈالنے اور صنعتی ترقی کو نقصان پہنچانے...
— فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سرجانی ٹاؤن، ملیر، مشرف کالونی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔نارتھ کراچی، ناگن چورنگی، بفرزون اور ملحقہ علاقوں میں بارش کے بعد موسم بھی مزید سرد ہوگیا ہے۔صدر اور اطراف میں ہلکی بارش جبکہ پی ای سی...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے گروپ مرحلے کے میچ کے لیے اپنے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کر رہے ہیں جبکہ وکٹ کیپر حمزہ ظہور ہیں۔ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں میں عثمان خان، سمیر منہاس، احمد حسین، حذیفہ احسن، علی حسن بلوچ اور علی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی20 آئی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیریز 29 جنوری سے 1 فروری تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ میچز کا آغاز شام 4 بجے ہوگا جبکہ ٹاس...
بھلوال کے قریب میلووال میں ٹرک الٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور8زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹرک پر توڑی لدی ہوئی تھی جس پر 12 افراد سوار تھے، بھلوال کے قریب میلووال میں دھوری روڈ پر پٹرول پمپ کے قریب تیز رفتاری سے الٹ گیا جس کے نتیجہ میں چار افراد موقع...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس نو آبادیاتی نظام کی نئی شکل ہے جس میں عراق کو تباہ کرنے والے ٹونی بلیئر جیسے مجرم موجود...
سعودی عرب کے جازان ریجن نے اپنے قدرتی تنوع اور مسابقتی فوائد کی بنیاد پر ایک نیا سیاحتی ماڈل پیش کیا ہے۔ یہ فوائد قومی وژنز، پروگرامز اور اقدامات کے ایک پیکج کے ذریعے ابھرے ہیں، جنہوں نے حالیہ برسوں میں سیاحت کے شعبے کو اہمیت دی اور اس خطے کو سعودی عرب کے سیاحتی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کی کوششوں کے بعد یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو وقتی طور پر معطل...
ٹرمپ کو دھمکیوں کا جواب؛ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے معطل WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز برسلز(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے...
خیبر پختونخواہ کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے رہائشی نامعلوم حملہ آوروں نے دستی بم پھینکا ہے، حملے میں صوبائی وزیر محفوظ رہے۔ سوات پولیس کے مطابق یہ واقعہ بریکوٹ تحصیل کے شموژئی علاقے میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر کی طرف دستی بم پھینکا۔ یہ...
وزیرِ خزانہ کی ویزا گروپ کے صدر سے ملاقات، ڈیجیٹل ترقی کے لیے طویل المدتی شراکت داری کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ویزا کے گروپ صدر اولیور جینکن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈیجیٹل ادائیگیوں، مالیاتی جدت اور پاکستان کو ایک جدید ڈیجیٹل معیشت کی جانب لے جانے کے لیے تعاون کو مضبوط بنانے پر توجہ دی گئی۔ ملاقات...
یو ایس ایف اور جاز کے درمیان براڈ بینڈ منصوبوں کے معاہدے، 9 اضلاع میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کا آغاز
ملک کے پسماندہ اور کم سہولت یافتہ علاقوں میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کے فروغ کے لیے وزارتِ آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) اور ٹیلی کام کمپنی جاز کے درمیان براڈ بینڈ سروسز کے متعدد منصوبوں پر معاہدے طے پا گئے۔ معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں وفاقی وزیر آئی ٹی...
پاکستان اور چین نے زراعت اور خوراک سے متعلق کاروباروں میں تقریباً 4.5 ارب ڈالر کے 79 سرمایہ کاری معاہدے کیے ہیں، جو پاکستان کے زرعی شعبے میں سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری میں شمار کیے جا رہے ہیں۔ یہ سرمایہ کاری روزگار کے مواقع بڑھانے، جدید زرعی ٹیکنالوجی متعارف کرانے اور خوراک...
چین نے چھٹی جنریشن کی موبائل ٹیکنالوجی (6G) کے تکنیکی آزمائشی تجربات کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بدھ کے روز بتائی۔ وزارت کے مطابق 6G ٹرائلز کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کیا جا چکا ہے، جس...
بھارت نے بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی شدت پسند سرگرمیوں اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہاں تعینات بھارتی حکام کے اہلِ خانہ اور زیرِ کفالت افراد کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات سے چند ہفتے قبل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے...
چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی
چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز پاکستان، چین کے ساتھ بی آر آئی کے مشترکہ منصوبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں...
چین کی صنعتی اضافی قدر میں 2025 کے دوران 5.9 فیصد کا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز بیجنگ () چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حکام نے بتایا کہ 2025 کے دوران چین کی صنعتی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی...