2026-07-24@00:40:50 GMT
تلاش کی گنتی: 5412
«آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان»:
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے نتیجے میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان 78 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 4.5 ارب امریکی ڈالر ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان کے...
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پارٹی کے لیے اگر سیاسی اسپیس میں کمی آئی ہے اور وہ ایک بند گلی میں داخل ہوچکی ہے تو اس کا سبب ان لوگوں کے اپنے اعمال ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اکبر ایس بابر کی عمران خان کو اہم پیشکش وی نیوز...
سعودی وزارتِ خارجہ نے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گل پلازہ کے افسوسناک واقعے میں 27 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کی گئی اور کہا گیا کہ اس مشکل گھڑی...
سانحہ گل پلازہ کے بعد تجارتی و رہائشی عمارتوں میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کروانے کیلیے 3 دن کا الٹی میٹم
سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے شہر کے تمام تجارتی مراکز میں فائر سسٹم لازمی قرار نوٹس جا ری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس بی سی اے کی جانب سے تجارتی مراکز کو نوٹسسز کئے جا رہے ہیں، جس میں تمام تجارتی مراکز کو پابند کیا جائے گا کہ آگ...
کراچی: چاول کی برآمدات بڑھانے کے لیے وزارت تجارت کی جانب سے ایک بڑا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ایکسپورٹ ڈیولیپمنٹ فنڈ سے چاول کے برآمد کنندگان کی معاونت کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیر تجارت جام کمال نے کہا...
وزیر تجارت جام کمال خان سے فلپائن کے سفیر کی ملاقات ، دو طرفہ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
وزیر تجارت جام کمال خان سے فلپائن کے سفیر کی ملاقات ، دو طرفہ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) فلپائن ایمبیسی اور پاکستان کے وزارت تجارت نے تجارت اور اقتصادی تعلقات کو گہرا بنانے کا عزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جاپان کے جنوبی علاقے کماموتو میں ایک سیاحتی ہیلی کاپٹر تین افراد کے ساتھ لاپتہ ہو گیا، جس کے بعد جاپانی حکام نے فوری طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایک پائلٹ اور دو تائیوانی شہری سوار تھے اور یہ طیارہ...
قبائلی اضلاع کو تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، تیراہ آپریشن بدمعاشی سے شروع کیا گیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تیراہ متاثرین سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی حمایت...
جاپان کے علاقے کماموتو میں سیاحتی ہیلی کاپٹر تین افراد کے ساتھ لاپتہ ہو گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ہیلی کاپٹرمیں ایک پائلٹ اور دو تائیوانی شہری سوار تھے،جاپانی حکام کا کہنا ہےکہ ہیلی کاپٹر کے ساتھ رابطہ ماؤنٹ آسو کے قریب منقطع ہوا، جس کے بعد فوری طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن...
کراچی میں بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں گرفتار ملزم عمران کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ شاہد علی کی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف 2024...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سام سنگ سے بظاہر ایک غیر ارادی انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں کمپنی کی 2026 کی فلیگ شپ اسمارٹ فون سیریز گلیکسی ایس 26 کے تین ماڈلز کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سیریز کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے اشارے بھی ملے ہیں۔سام سنگ کولمبیا کی ایک پروموشنل...
روس کے مشرقِ بعید میں واقع کامچاٹکا جزیرہ نما میں گزشتہ 60 برس کی سب سے شدید برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث کئی میٹر اونچے برفانی تودے بن گئے، عمارتوں کے داخلی راستے بند ہو گئے اور گاڑیاں مکمل طور پر برف میں دب گئیں۔ موسمیاتی اسٹیشنوں کے مطابق جنوری کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پیاز صرف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے والا مصالحہ نہیں بلکہ اس کا عرق بھی صحت کے لیے بے شمار فوائد کا حامل ہے، پیاز کے عرق میں قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز اور معدنیات موجود ہوتے ہیں جو جسم کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ماہرین غذائیت کا کہنا...
پاکستان کے سینیئر اداکار ایوب کھوسو نے اپنی ساتھی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر 3 دہائیوں بعد روشنی ڈالی۔ یہ بھی پڑھیں: عتیقہ اوڈھو اب کس کی ہیروئن بننا چاہتی ہیں؟ 66 سالہ ایوب کھوسو، جو کافی عرصے سے اسکرین سے دور تھے، حال ہی میں ٹاک شو پروگرام ’زبردست‘ میں...
وزیراعلیٰ پنجاب کا دھند اور ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا مختلف شہروں میں دھند اور دیگر وجوہات پر ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت پسرور ڈسکہ روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک گھر کےتین افراد کے جاں بحق ہونے...
شمالی بنگلہ دیش کی ترقی کے لیے نہایت اہم سمجھے جانے والے تیستا ماسٹر پلان نے ایک بار پھر توجہ حاصل کر لی ہے، کیونکہ دریائے تیستا کے کنارے آباد مقامی آبادی مسلسل اس منصوبے کے نفاذ کا مطالبہ کر رہی ہے۔ کسانوں، ماہی گیروں اور دریا کے طاس میں رہنے والے عوام نے اس...
یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کے معاملے پر بڑھتے ہوئے ٹیرف دباؤ کے جواب میں اپنے سخت ترین تجارتی ہتھیار استعمال کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے، تاہم فی الحال ان اقدامات کو مؤخر رکھتے ہوئے آخری مرحلے کی سفارتی کوششوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔...
لاہور: (نیوزڈیسک) پنجاب بھر میں تعلیمی بورڈز نے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے امتحانات اور نتائج کے شیڈول کی منظوری دے دی۔ پنجاب بورڈز کے مطابق نویں اور دسویں...
تھرپار(نیوزڈیسک) تحصیل چھاچھرو میں مبینہ زیادتی کانشانہ بننےوالی لڑکی دوران علاج دم توڑگئی۔پولیس کےمطابق افسوسناک واقعہ تین روز قبل چھاچھرو کے نواحی گاؤں کھڈی میں پیش آیا تھا،متاثرہ لڑکی نےبدنامی کے خوف کےباعث خودکشی کی کوشش کی،جس کے بعد اس کی حالت غیر ہوگئی۔ لڑکی کےوالد کے مطابق دو ملزمان رات کی تاریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:کھیرے کو عام طور پر سلاد یا سادہ سبزی سمجھا جاتا ہے تاہم ماہرینِ غذائیت کے مطابق کھیرے کے بے شمار طبی فوائد ہیں جو اسے روزمرہ خوراک کا اہم حصہ بناتے ہیں، خاص طور پر گرم موسم میں کھیرے کا استعمال جسم کو ٹھنڈا رکھنے اور پانی کی کمی سے بچانے میں...
ہفتہ وار کاروبار کے دوران تیزی کے باعث حصص کی مالیت 2 کھرب 6 ارب 81 کروڑ 31 لاکھ 54 ہزار 784 روپے بڑھ گئی، جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی بڑھ کر 209 کھرب 74 ارب 90 کروڑ 57 لاکھ 51 ہزار 561 روپے ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا ایران کشیدگی اور بھاری لیوریج پوزیشنز...
افغانستان پر قابض طالبان حکومت کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا ہے۔ روسی عہدیدار ضمیر کابولوف نے کہا ہے کہ افغان مسئلے پر روس اور امریکا کے درمیان نہ کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی اس سال کوئی اجلاس طے پایا ہے۔ کابولوف کے مطابق روس اور امریکا نے افغانستان کے حوالے...
کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم عمران اور اسکے ساتھی وقاص خان کو گرفتار کر لیا ۔ ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی کے مطابق متاثرہ بچے کی نشاندہی پر ٹیپو سلطان میں کارروائی کی گئی۔ گرفتار ملزمان 2020 سے 2025...
کراچی پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا ہےکہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی پولیس نے 100 سے زائد بچوں سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس نے بچوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں سنگین کارروائی کرتے ہوئے شہر کے ٹیپو سلطان علاقے سے ایک سیریل...
سندھ ہائیکورٹ نے بھانجی سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت پولیس فائل نہ ہونے کے باعث ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں بھانجی سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی، ملزم کے وکیل نے زیادتی کا شکار بچی کی والدہ کو عدالت بلا لیا۔ اجازت کے بغیر خاتون کو...
تصویر، اسکرین گریب کراچی میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے گرفتار ملزم کو محمود آباد پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کردیا۔عدالت نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔اس کیس کے تفتیشی افسر کے مطابق مغوی بچے کے شور کرنے پر لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے...
لاہور (ویب ڈیسک) ملکہ ترنم نور جہاں کا 53 برس قبل گایا پنجابی نغمہ پرانی نسل سے تنگ بھارتی جین زی کے دلوں کی دھڑکن بن گیا۔ آج کل جب آپ انسٹاگرام سکرول کرتے ہیں تو اچانک ایک ایسی آواز آپ کو روک دیتی ہے جس میں درد، مٹھاس اور ایک عجیب سی کسک ہے،...
ویب ڈیسک: کراچی کے مختلف علاقوں میں آج مرمتی کام کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، جس کا دورانیہ 12 سے 15 گھنٹے تک ہو سکتا ہے۔ کے-الیکٹرک کے مطابق شہر کے 44 فیڈرز پر صبح سے شام تک بجلی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے لاکھوں شہری متاثر ہوں...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستان میں معاشی استحکام، اقتصادی بہتری کی تعریف کی اور پاکستان کے اصلاحاتی عمل، میکرو اکنامک ایجنڈے کو سراہا۔ نیٹلی بیکر نے امریکہ کی جانب سے پاکستان...
اسلام آباد:وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈقیصر احمد شیخ پاک چین صنعتی شراکت داری فروغ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
خیبر: خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار چھوٹے آپریشنز کے بعد اب کیا ضمانت ہے کہ امن قائم ہو سکے گا، ناکام پالیسی کی تبدیلی کا مطالبہ کریں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل...
بی ایم سی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی سے سامنے آنے والے ابتدائی رجحانات کے مطابق بی جے پی–شیوسینا مہایوتی اتحاد تقریباً 52 وارڈوں میں آگے چل رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (BMC) انتخابات کی ووٹوں کی گنتی کے دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے انتخابی عمل پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام...
اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، وفاقی حکومت کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، یہ معاملہ عدالت اور جیل اتھارٹی کے درمیان ہے، وفاقی حکومت کا اس...
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے کراچی کے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایس ایس جی سی کے مطابق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے مختلف علاقوں میں گیس کی شدید قلت اور کم پریشر کی شکایات میں اضافے کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا اعلان کر دیا ہے، کمپنی نے رہائشی علاقوں میں گیس کی فراہمی بہتر بنانے کی غرض سے صنعتی...
لاہور (نامہ نگار) صوبہ بھر میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کی تفتیش اور ملزموں کی گرفتاری کے لئے سی سی ڈی کو ذمہ داریاں سونپی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے انویسٹی گیشن یونٹس کےلئے سروے مکمل کر لیا جبکہ صوبے بھر میں زیادتی کے کیسز کا تفصیلی...
میرپور (بیورو رپورٹ) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آمدہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے حق رائے دہی کے استعمال کے لئے قومی شناختی کارڈ کو لازمی قرار دیا ہوا ہے، نادرا کی موبائل رجسٹریشن وین کے دوروں کاشیڈول جاری کردیا گیا۔
گجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں 4 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک اور 4 زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تھانہ صدر کامونکی کے مطابق 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان...
لاہور میں شیڈول پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق موسم کی شدت کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے کرکٹ آسٹریلیا کی مشاورت سے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی ہے۔ نئے اوقات کار کے تحت میچ...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) صوبہ خیبر پی کے میں 13 اور 14 جنوری 2026ءکو دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی...
پاکستان اور ازبکستان اپنے اقتصادی تعلقات مضبوط کر رہے ہیں اور باہمی تجارتی حجم کو دو ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں صنعتی تعاون، سرمایہ کاری، اور مشترکہ منصوبوں کی رفتار تیز کی جا رہی ہے، جبکہ متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر عمل درآمد بھی تیزی سے جاری ہے۔...
بھارت میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو اعزاز کے طور پر دیے گئے گولڈ پلیٹڈ چاندی کے تمغے جعلی نکلے۔ لیبارٹری میں کروائی گئی جانچ میں انکشاف ہوا کہ یہ تمغے تقریباً مکمل طور پر تانبے کے بنے تھے جن میں چاندی کی مقدار محض 0.23 فیصد تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تمغے ویسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ایک اہم اور غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا، جس کے دوران عالمی طاقتوں کے درمیان سخت سفارتی مؤقف سامنے آئے اور اجلاس کا ماحول خاصا کشیدہ رہا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اجلاس میں ایران کے داخلی حالات، انسانی...
ویب ڈیسک: نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم ہوتے ہی لاکھوں صارفین نے نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے درخواستیں جمع کرا دیں۔ رپورٹ کے مطابق نئے گیس کنکشن کے حصول کے لیے سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی پی ایل) میں جمع کرائی گئی درخواستوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے اعلیٰ ترین فوجی افسر نے انکشاف کیا کہ فوج کے ایک خاص پیراٹروپ یونٹ میں مبینہ تشدد، دائیں بازو کی انتہاپسندی اور منشیات کے استعمال سے متعلق اسکینڈل نے انہیں ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے فوج میں قیادت کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس اور برطانیہ کے درمیان سفارتی تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے، ماسکو نے جاسوسی کے الزام میں ایک برطانوی سفارت کار کو ملک بدر کر دیا ہے۔ دوسری طرف برطانیہ نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے سفارتی مشنز کے کام...
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر کی واشنگٹن میں امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں، دوطرفہ اقتصادی تعان پر تبادلہ خیال
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر خلیل الرحمان نے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں بنگلہ دیش کے آئندہ عام انتخابات، دوطرفہ تجارت و اقتصادی تعاون، روہنگیا مہاجرین کے بحران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش...