2026-07-24@00:40:49 GMT
تلاش کی گنتی: 5412
«آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان»:
سال 2026 کو پاکستان کی معیشت کے لیے ایک فیصلہ کن مگر محتاط امیدوں کا سال قرار دیا جا رہا ہے، جہاں ایک طرف معاشی استحکام کی کوششیں، برآمدات میں اضافے کے اہداف اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے وعدے سامنے آ رہے ہیں، تو دوسری جانب موسمیاتی خطرات، عالمی معاشی سست روی اور اندرونی...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ کے تحت ہونے والی کارروائیوں کے خلاف مزید دس سے زائد درخواستیں فل بنچ کو بھجوا دیں، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایکٹ معطل ہوچکا ہے، درخواستوں پر مزید کارروائی فل بنچ ہی کرے گا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے یونس رانا سمیت دیگر...
سعودی کابینہ کی پاکستان کیساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کی مفاہتی یادداشت کے مسودے کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز ریاض (سب نیوز)سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت کے مسودے کی منظوری دیدی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے منگل کو ہونے...
بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب واقع ریاست گجرات میں بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے بھارتی فضائیہ نے نوٹس ٹو ایئر مین (NOTAM) جاری کرتے ہوئے 20 سے 21 جنوری تک مخصوص فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے بند کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے...
ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی یو) کے بینر تلے بینک ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں، سری نگر اور لیہہ بھر میں مظاہرے کیے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے دراماں اور دراج دیہات کے مکینوں نے قابض...
لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی اونرشپ کے تحت کی جانے والی کارروائیوں کے خلاف مزید 10 سے زائد آئینی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس کے بعد جسٹس عبہر گل خان نے تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے فل بینچ کے سامنے بھیجنے کا حکم دے دیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ متعدد...
فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی اونرشپ کے تحت کارروائیوں کے خلاف مزید 10سے زائد درخواستوں پر سماعت ہوئی۔جسٹس عبہر گل خان نے تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے فل بینچ کو بھجوا دیں۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ متعدد اضلاع میں ڈی آر سی کمیٹیاں پراپرٹی پر قبضے دلوا رہی ہیں۔ میرا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ کے تحت ہونے والی کارروائیوں کے خلاف مزید دس سے زائد درخواستیں فل بنچ کو بھجوا دیں، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایکٹ معطل ہوچکا ہے، درخواستوں پر مزید کارروائی فل بنچ ہی کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے یونس رانا سمیت...
بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی گجرات میں فضائی مشقوں کا اعلان کر کے جنگی تیاریوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان مشقوں کے دوران فرنٹ لائن لڑاکا طیارے حصہ لیں گے اور محدود فضائی زون میں تربیتی کارروائیاں کی جائیں گی۔ India issues a notification reserving airspace for an Indian Airforce Exercise near the...
تاجر رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ ٹیکنو کریٹس اور ماہرین معاشیات پر مشتمل خود مختار کونسل وقت کی اہم ضرورت ہے، معیشت کے تحفظ کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے، سیاست سے بالاتر ہو کر معیشت کی ترقی پر توجہ دی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ایک بار پھر خطے کے امن کو داؤ پر لگاتے ہوئے پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے۔بھارتی فضائیہ نے گجرات کے سرحدی علاقے کچھ میں فضائی مشقیں کرنے کے لیے نوٹس ٹو ایئر مین (نوٹم) جاری کر دیا...
اسمارٹ فون، سوشل میڈیا، ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ زور پکڑ چکے تھے جب جنریشن زی پیدا ہوئی۔ اس زی جنریشن کے لیے ڈیجیٹل شناخت ہی اس کی اصل شناخت ہے۔ یہ آن لائن پڑھتے ہیں، ادھر کام ڈھونڈتے ہیں، یہیں دنگے کرتے ہیں اور ان کی محبتیں ادھر ہی پروان چڑھتی ہیں۔ ان کی انٹرٹینمنٹ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ایف پی ایس سی کا گلگت بلتستان میں مقابلے کے امتحان سے متعلق قواعد کو دو ہفتوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ
سیکریٹری ایف پی ایس سی نے اس امر کا اعادہ کیا کہ حکومتِ گلگت بلتستان سے متعلق تمام بھرتیوں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سیکریٹری سروسز اینڈ جنرل ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) حکومتِ گلگت بلتستان اور سیکریٹری فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) کے مابین ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں گلگت بلتستان...
سٹی 42: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کا لین وائلیشن اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تمام زونل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز،اور ایس ایچ آوز کو ہدایات جاری کردی ۔ لین کی خلاف ورزی اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی...
یمن کی صدارتی کونسل (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ طے شدہ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد خطے میں سیاسی اور عسکری کشیدگی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کی صدارتی...
سی ڈی اے نے تین سیکٹرز کے 250 متاثرین کو پلاٹس الاٹ کردئیے ،، D/13,E/13, F/13 کے متاثرین کی دوسری بیلٹنگ 20جنوری کو ہو گی،، تفصیل ودستاویز سب نیوز پر
سی ڈی اے نے تین سیکٹرز کے 250 متاثرین کو پلاٹس الاٹ کردئیے ،، D/13,E/13, F/13 کے متاثرین کی دوسری بیلٹنگ 20جنوری کو ہو گی،، تفصیل ودستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(ایڈیٹر انوسٹی گیشن) چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر...
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ وفاقی حکومت اس ضمن میں ہر طرح سے سپورٹ کے لیے تیار ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور سہولت کاروں کا خاتمہ مشترکہ اقدامات سے کیا جا...
ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کپواڑہ نے مبہم "سکیورٹی خدشات” اور مبینہ مشتبہ آن لائن سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے بھارتی شہری تحفظ سنہتا (بی این ایس ایس) کی دفعہ163 کے تحت ضلع بھر میں تمام وی پی این سروسز کو دو ماہ کے لیے ممنوع قرار دینے کا حکم دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی...
سری لنکا کے خلاف میچ میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع لمحے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران ایک آسان رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور بے ساختہ ایک نازیبا لفظ کہہ بیٹھیں، جو...
جناح پل پربھاری ٹریفک کے داخلے کومحدود کرنے کے لیے لین گائیڈنس کے لیے نئے نصب کردہ حفاظتی آہنی کھمبے کامنظر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ذہنی اور اخلاقی پستی کا شکار ہے، قومی یکجہتی کے وقت نفرت آمیز رویّے ملک کے لیے نقصان دہ ہیں، کے پی حکومت اس رویے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ صوبائی کابینہ سے خطاب میں انہوں نے تین روزہ دورہ لاہور کے دوران پنجاب...
شہید عثمان ہادی کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دینے والے کیلیے 50 لاکھ ٹکہ انعام، سکھس فار جسٹس کا اعلان
امریکا میں قائم سکھ علیحدگی پسند تنظیم سکھس فار جسٹس (SFJ) نے کہا ہے کہ وہ شہید عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد کی شناخت، گرفتاری اور واپسی میں مدد دینے والی قابلِ اعتماد معلومات پر 50 لاکھ ٹکہ انعام دے گی۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان واقعے کے بعد...
محکمہ موسمیات نے آج سے 2 جنوری تک پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کی اطلاع دے دی ہے جب کہ آج رات مغربی علاقوں سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گا۔ ملک بھر میں کہی ہلکی کہی تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ صوبے کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے وقت کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نوشکی اور قلات میں تیز ہواوٴں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری...
سال 2025ء سرکاری ملازمین اور اساتذہ کے لیے مجموعی طور پر مایوس کن رہا۔ پورے سال کے دوران کلرک، کلاس فور ملازمین، اساتذہ، خواتین ڈینگی اسٹاف اور دیگر سرکاری ملازمین اپنے مطالبات کے لیے سڑکوں پر نکلتے رہے، دھرنے دیے اور احتجاجی مظاہرے کرتے رہے، مگر ان کی جدوجہد کسی ٹھوس کامیابی تک نہ پہنچ...
نوکٹیلوکا بلوم کے باعث پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان نے کہا کہ نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا...
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ...
نومنتخب ضلعی صدر سید اظہر کاظمی نے اپنے ابتدائی خطاب میں تمام ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلنے کا اعلان کیا، اُنہوں نے کہا کہ اس وقت سیاسی محاذ پر اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سیاسی بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام عبدی علی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صومالی وزیرخارجہ نے سلامتی کونسل میں صومالیہ کے تحفظات کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ اسحاق ڈار نے صومالیہ کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اقدام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس پیر کو ہوگا۔اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر پاکستان سمیت اسلامی ممالک...
بھارتی لابنگ کے باوجود پاکستان کو امریکا میں سفارتی برتری، فیلڈ مارشل کا اہم کردار رہا، عالمی جریدے کی رپورٹ
معتبر عالمی جریدوں کے تازہ تجزیوں کے مطابق پاکستان نے سال 2025 میں عالمی سیاست اور سفارتکاری کے میدان میں ایک بار پھر اہم اور مؤثر کردار ادا کیا، جس میں عسکری قیادت، عملی تعاون اور اسٹریٹجک فیصلے کلیدی حیثیت رکھتے تھے۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فیلڈ...
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر...
نشست کے اختتام پر استادِ حوزہ، حجت الاسلام والمسلمین فدا علی حلیمی نے دوستان کی تقاریر پر نقد و بررسی کی، مفید تجاویز پیش کیں اور اس علمی و فکری نشست کے تسلسل کو سنتِ حسنہ قرار دیا۔ انہوں نے فرمایا کہ حوزۂ علمیہ میں بعض افراد آفاقی، عہدساز اور مؤثر بنتے ہیں اس کی...
نئی دلی (ویب ڈیسک)دنیا بھر سے ریکارڈ تعداد میں بھارتی شہری ڈی پورٹ ہونے کا انکشاف،خلیجی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق رواں سال دنیا بھر سے 24 ہزار 600 بھارتیوں کو ڈی پورٹ کیاگیا،سب سے زیادہ 10 ہزار 600 بھارتی سعودی عرب سے واپس بھیج دیےگئے، ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا سے 3 ہزار 812 بھارتیوں کو...
فائل فوٹو محکمہ موسمیات نے کل 29 دسمبر سے ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر علاقوں میں 30 دسمبر سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش سے اسموگ اور دھند میں...
بھارت میں H-1B ویزا کے حصول کے خواہش مند شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ ویزا انٹرویوز اور اپائنٹمنٹس میں غیر معمولی تاخیر ہو رہی ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اس تاخیر کے باعث بڑی تعداد میں بھارتی شہری طویل عرصے سے اپنے ہی ملک میں پھنسے ہوئے...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مرحوم سرکاری ملازمین کے کوٹے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس صلاح الدین پنہور نے کیس پر سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے تین رکنی بینچ کا تفصیلی فیصلہ تحریر کیا۔...
نادیہ خان پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ ہیں جو کئی دہائیوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے بندھن، پل دو پل، دیس پردیس، وحشی، ایسی ہے تنہائی، ڈولی ڈارلنگ اور کیسی عورت ہوں میں جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہیں اصل شہرت ’نادیہ خان شو‘ سے ملی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کو عالمی سفارتی محاذ پر ایک کے بعد ایک پسپائی کا سامنا ہے، جس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی اور نام نہاد عالمی تعلقات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔نئی دہلی کی جانب سے برسوں سے پیش کی جانے والی...
سڈنی واقعے کے بعد ایشیز سیریز کے تیسرے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے ایڈیلیڈ اوول شروع ہوگا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حکام نے ایڈیلیڈ اوول کے باہر اضافی سکیورٹی کی تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے...
سہولت بازار اتھارٹی کیلئے سوئٹرز لینڈ کے مستند ادارے کی طرف سے سرٹیفکیٹس، سستی، معیاری اشیا عوام کا حق: مریم نواز
لاہور(نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز کا پنجاب، شاندار اور بے مثال-مریم نواز شریف کی ٹیم پنجاب نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو سوئٹزرلینڈ کے مستند عالمی ادارے کی طرف سے اعلیٰ معیار پر انٹرنیشنل سرٹیفکیٹ مل گئے۔ پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو آئی ایس او 901 اورآئی ایس او...
تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عدنان منصور نے ایک گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے وزیرِ خارجہ کے حوالے سے یوسف رجی کے حالیہ مؤقف اور طرزِ عمل پر تنقید کی اور انہیں تسلیم شدہ سفارتی اصولوں اور عرف کے منافی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ شورش زدہ عرب ملک لبنان کے...
سٹی 42: خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں ہوئیں جن میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 خوارج جہنم واصل ہوئے جبکہ بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی سے 6 مزید بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہوئے...