2026-07-24@00:40:49 GMT
تلاش کی گنتی: 5412
«آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان»:
سڈنی: آسٹریلیا نے بھارتی طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین مزید سخت کرتے ہوئے بھارت کو نیپال، بنگلہ دیش اور بھوٹان کے ساتھ ’’سب سے زیادہ خطرے‘‘ (Highest Risk) کیٹیگری میں شامل کر دیا ہے۔ آسٹریلوی اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ معمول کے شیڈول سے ہٹ کر کیا گیا، جس کی...
کراچی میں نمائش چورنگی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ جلسے کے انعقاد میں دانستہ رکاوٹیں ڈالی گئیں، تاہم عوام نے تمام رکاوٹوں کو ہٹا کر جلسہ کامیاب بنا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف مقامات پر پولیس...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں یکساں ٹیرف نافذ کرنے کے لیے بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان جلد متوقع ہے، اس حوالے سے ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کا ایک جیسا ریٹ نافذ کرنے کی تیاری کے سلسلے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ جوڈیشل کمیشن کے 3 الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کا موجودہ معاشی پالیسی فریم ورک اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ملک دیرینہ ساختی مسائل کو دور کرنے اور معاشی نمو کو بحال کرنے کی جانب قدم بڑھا رہا ہے۔اس سلسلے میں اہم اقدامات میں شوگر سیکٹر کی مرحلہ وار ڈی ریگولیشن، زرعی برآمدات کے فروغ کے لیے جارحانہ حکمتِ...
تہران: ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران مرنے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تین روزہ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی انقلاب کے حق میں آج دوپہر تہران کے انقلاب اسکوائر میں ایک بڑی عوامی ریلی منعقد کی جائے گی۔ یہ اعلان ایسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمبولا: تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میںسری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔دمبولا میں کھیلے جارہے 3 میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ 12 اوورز میں 6...
ٹی 20سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، بارش کے باعث میچ 12 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تیسرا ٹی20،پاکستان کاٹاس جیت کرسری لنکا کےخلاف فیلڈنگ کافیصلہ ویب ڈیسک فاروق اعظم صدیقی
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ تاخیر کا شکار ہے۔ دمبولا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ کا ٹاس ابھی تک بارش کے باعث نہ ہوسکا جس کی وجہ سے تاحال میچ تاخیر کا شکار ہے۔ اس سے قبل پاکستان نے پہلے ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمبولا: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ تاخیر کا شکار ہے۔دمبولا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ کا ٹاس ابھی تک بارش کے باعث نہ ہوسکا جس کی وجہ سے تاحال میچ تاخیر کا شکار ہے۔اس سے قبل...
اسلام آباد گیس سلنڈر کے المناک واقعے پر وزیراعظم شہباز شریف،چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی اور وزیر داخلہ محسن نقوی اظہار افسوس کیا ۔وزیراعظم کا جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ۔زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے میں قیمتی جانوں کےنقصان پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سانحہ نہایت افسوسناک ہے ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ متعلقہ ریگولیٹرز گیس سلنڈرز کی تیاری،...
زمین کے خدا — خواتین کے وراثتی حقوق اور ریاستی انصاف کا امتحان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز تحریر: ثاقب خان کھٹڑ یہ سوال صدیوں سے ہمارے سماج کے اجتماعی ضمیر پر دستک دے رہا ہے کہ زمین کا اصل مالک کون ہے؟ وہ جس کے نام پر فردِ ملکیت درج...
فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سلنڈر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے وزیرِ صحت، سیکریٹری صحت اور پمز انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ رخمیوں کو ہر ممکن...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ کے لئے مشترکہ تجارتی کمیٹی JTC کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارت بڑھانے اور ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام سے تجارتی مسائل اور مواقع پر باقاعدہ مشاورت...
بھارت اور پاکستان کے پنجاب خطے کے درمیان محبت، ثقافتی قربت اور باہمی احترام کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ اس بات کا اظہار آئے دن دونوں ممالک کی معروف شخصیات اپنے تجربات کے ذریعے کرتی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں نامور بھارتی مصنفہ اور سینئر صحافی شیبا اسلم فہمی نے اپنے پوڈکاسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس کے خصوصی صدارتی ایلچی کریل دمتریئیف نے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایا کالاس کے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی ایسا فضائی دفاعی نظام موجود نہیں جو روس کے اورشنیک ہائپر سونک میزائل کو روک سکے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریل دمتریئیف نے...
بنگلہ دیش نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے، جس سے ملک کی اہم ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت کے لیے بہتر مارکیٹ تک رسائی اور نئے مواقع پیدا ہونے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ واشنگٹن میں ہونے والی میٹنگز کے دوران بنگلہ دیش کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر...
راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جاری مہم کے دوران اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائیاں 8 جنوری 2026 کو صوبے کے مختلف حساس علاقوں...
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی مربوط سہولت کاری کی بدولت پاکستان میں کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری کے دائرہ کار میں نمایاں توسیع ہوئی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں اب تک 21,668 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن مکمل ہوئیں۔...
ایران نے اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا۔ ایرانی سفیر برائے اقوام متحدہ امیر سعید ایروانی نے لکھا کہ امریکا کی پالیسیاں عالمی امن اور بین الاقوامی قانون کے لیے خطرہ ہیں۔ امیر سعید ایروانی نے لکھا کہ ملک میں عدم استحکام پھیلانے کے امریکی اقدامات مسترد کرتے ہیں۔ امریکی اقدامات...
کراچی: سندھ میں آبادی میں تیز رفتار اضافے کے ساتھ مردوں میں نسبندی (ویسکٹومی) کا رجحان نمایاں طور پر بڑھ گیا ہے۔ محکمہ بہبود آبادی سندھ کے مطابق 2021 میں سندھ میں ویسکٹومی کے صرف 24 کیسز تھے جو 2025 میں بڑھ کر 4 ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں ویسکٹومی کی سہولت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-10 لاہور (نمائندہ جسارت) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے 9مئی کے 3 مختلف مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر دیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے وکیل رانا مدثر عمر کی وساطت سے اپیلیں دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق...
دور دراز پہاڑی علاقوں میں لاپتا پیدل چلنے والوں یا کوہ پیماؤں کی تلاش عام طور پر ہفتوں یا مہینوں لے لیتی ہے لیکن مصنوعی ذہانت یا اے آئی اب اس کام کو چند گھنٹوں میں کر سکتی ہے اور ممکنہ طور پر جانیں بھی بچا سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا مصنوعی ذہانت موزوں سائز...
ہندوتوا انتہاپسندی میں مبتلا مودی کے غرور کو عالمی سطح پر سفارتی پسپائی نے مٹی میں ملا دیا ہے۔ بین الاقوامی تجزیہ نگاروں کی توثیق کے بعد بھارتی جرائد بھی بھارت میں مستقل خوف اور غیر یقینی کیفیت کا اعتراف کرنے لگے ہیں۔ بھارتی جریدہ دی پرنٹ نے امریکی دباؤ کے باعث بھارتی ریاست میں...
سٹی 42 : دنیا بھر میں ایسے بے شمار مقامات موجود ہیں جو اپنی قدرتی خوبصورتی، پرسکون ماحول اور دلکش مناظر کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ پاکستان بھی ایسے ہی ممالک میں شامل ہے جہاں دنیا کے بہترین اور جنت نظیر سیاحتی مقامات موجود ہیں۔ ٹور ایکسپرٹس کے مطابق ایک...
قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے اہم تجاویز پیش کی گئی ہیں، صدر مملکت آصف زرداری اور مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے سمیت مختلف تجاویز دی گئی ہیں، ان تجاویز...
مقررین نے شہدائے مقاومت، شہدائے اسلام وپاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی یاد منانا شہادت سے کم نہیں ہے، جس خطے میں ہم موجود ہیں یہ خطہ شہداء کی قربانیوں سے حاصل ہوا ہے، کسی بھی قوم کے لیے شہداء اُس کی بقاء کا ضامن ہوتا ہے، ہم نے شہادت...
چین نے سنہ 2027 تک بنیادی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجیز کی محفوظ اور قابل اعتماد فراہمی یقینی بنانے اور اپنی صنعتی وسعت اور عالمی مسابقت برقرار رکھنے کا ہدف مقرر کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کلاڈ کا کمال، سال کا کام گھنٹے میں، گوگل انجینیئرنگ ٹیم بھی حیران جمعرات کو جاری ہونے والی ایک سرکاری...
لاہور میں نجی سوسائٹی میں خاتون کیساتھ مبینہ جنسی ذیادتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایچ او کاہنہ نے ٹیم کے ہمراہ ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا، متاثرہ خاتون کی مدعیت میں نامزد ملزم راشد کیخلاف مقدمہ درج کرکے فوری...
فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹ کے نان ایکسپورٹیبل کوٹے کے معاملے پر محکمہ جنگلات وجنگلی حیات کے پی نے وفاقی حکومت کو وضاحتی خط ارسال کردیا۔محکمہ جنگلات وجنگلی حیات نے اپنے خط میں لکھا کہ مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کے نان ایکسپورٹیبل کوٹے کی منظوری پہلے ہی کے پی وائلڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مربوط اور فیصلہ کن سہولت کاری کے نتیجے میں پاکستان کے توانائی کے شعبے میں خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئی پیش رفت کے نتیجے میں صنعتی ترقی کو نئی رفتار ملنے کی توقع ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کے علاقے وادی تیراہ کے منگل باغ کنڈاو میں ایک ٹرک کھائی میں گرنے سے تین افراد موقع پر ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے خاندان کو لے کر جانے والا ٹرک پشاور منتقل ہو رہا...
بھارت میں جعلی ڈگریوں اور تعلیمی اسناد کے مبینہ اسکینڈلز پر عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آسٹریلیا کے معروف جریدے دی آسٹریلیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی تعلیمی نظام سے منسلک جعلی ڈگریوں اور سرٹیفکیٹس کے استعمال پر آسٹریلیا سمیت کئی ممالک نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلوی...
ایس آئی ایف سی کی فیصلہ کن اور مؤثر قیادت کی بدولت توانائی کے بڑے منصوبے پاکستان کی صنعتی ترقی کو نئی جہت فراہم کر رہے ہیں۔ نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (این جی سی) نے شیخوپورہ میں 220 کلو واٹ قائداعظم بزنس پارک گرڈ اسٹیشن کو کامیابی سے فعال کر دیا۔ یہ پیش رفت شیخوپورہ...
آئی پی ایل نیلامی میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے 9 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے میں خریدے گئے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بی سی سی آئی کی ہدایت پر معاہدہ منسوخ کیے جانے کے بعد آئی پی ایل سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس فیصلے کے ردعمل میں بنگلہ دیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-3 اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے فارچون 500 چینی کمپنی شیامن سی اینڈ ڈی کے نمائندوں سے ایک اہم ملاقات کی، جس کے دوران کمپنی نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ملاقات میں چیئرمین ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی (ای...
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے-الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ حیسکو، کیسکو اور لیسکو کی کارکردگی خراب قرار دی گئی ہے۔ نیپرا کی مالی سال 24-2025 کی جاری کردہ حفاظتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق...