2026-07-24@00:40:31 GMT
تلاش کی گنتی: 5412
«آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: بنگلادیش کی بیمان ایئرلائن نے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔میڈیاذرائع کے مطابق بنگلادیش کی بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز 29 جنوری بروز جمعرات کو ڈھاکا سے کراچی کے لیے اڑان بھرے گی۔جبکہ بیمان ایئر ڈھاکا کراچی کے درمیان ہفتہ وار 2 پروازیں چلائے گی۔بیمان بنگلادیش ایئرلائن...
اٹک: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیاں اقتدار میں آنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی کاسہ لیسی کرتی ہیں جبکہ آئین میں اداروں کی حدود کا واضح تعین ہے۔ اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا...
گزشتہ 5 برسوں کے دوران لاہور چڑیا گھر میں مجموعی طور پر 70 قیمتی اور نایاب جانوروں اور پرندوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے دوران مفلون شیب، ریچھ اور شیر سمیت مجموعی طور پر 12 جانور ہلاک ہوئے۔ سال 2021 میں ٹائیگر، سفید شیرنی اور افریقی شیر سمیت 13 جانور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا غیر معمولی سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز بھی بازار حصص میں شاندار ریکارڈ ساز تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور اعتماد کے...
ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپیشل ایجوکیشن کی عمارتیں سرکاری اداروں کا ذیر استعمال ہونے کا انکشاف ہے جب کہ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم نے قابض اداروں کو فوری عمارتیں خالی کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈی جی اسپیشل ایجوکیشن نے کہا کہ بغیر قانونی قبضہ کہ وجہ سے معذور بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے، حکام نے...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آخری اسائنمنٹ ہے۔ اس سیریز کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے حتمی...
اس اندوہناک قتل عام کے عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا ہے کہ غاصب بھارتی فوجیوں نے ایک بس ڈرائیور کو گاڑی سے گھسیٹ کر باہر نکالا اور مسافروں پر گولیاں برسائیں جس سے 20 افراد موقع پر ہی شہید ہو گئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و...
نیشنل سٹیزنز پارٹی (این سی پی) کے ڈھاکا نارتھ یونٹ نے بنگلہ دیشی نوعمر لڑکی فیلانی خاتون کے قتل کو 15 سال مکمل ہونے پر ایک پُرامن احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے۔ یہ واقعہ بھارت بنگلہ دیش سرحد پر بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ہاتھوں پیش آیا تھا۔ پارٹی کے مطابق...
پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کیلئے لابنگ فرم استعمال کیے جانے کا انکشاف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: گزشتہ سال پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے لیے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 مئی 2025 کو پاک بھارت جنگ بندی کے تناظر میں جے شنکر کی امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ حیسکو، کیسکو اور لیسکو کی کارکردگی خراب قرار دی گئی ہے۔نیپرا کی مالی سال 24-2025ء کی جاری کردہ حفاظتی کارکردگی رپورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-5 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے پی کے 79 پشاور کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج کرتے ہوئے ن لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی کو درست قرار دے دیا۔میڈیا کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا نے ن لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں تیز کر دی ہیں، گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جن میں خواتین...
پشاور پی کے 79ضمنی انتخاب، تیمور جھگڑا کا دھاندلی کا الزام مسترد، ن لیگ کی کامیابی درست قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )الیکشن ٹریبونل نے پی کے 79 پشاور کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج کرتے ہوئے نون لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی...
راولپنڈی کی مقامی عدالت نے گندم کٹائی تنازع پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو موت تک پھانسی کے پھندے پر لٹکانے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج افشاں اعجاز صوفی نے گندم کٹائی تنازعہ قتل کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے...
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے-الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ حیسکو، کیسکو اور لیسکو کی کارکردگی خراب قرار دی گئی ہے۔ نیپرا کی مالی سال 24-2025 کی جاری کردہ حفاظتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق بجلی کے تقسیم...
نیویارک: پاکستان نے وینزویلا میں ہونے والی پیش رفت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہاں بڑھتی ہوئی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔یہ بیان پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں دیا گیا جو وینزویلا کی تازہ...
مثالی گاؤں پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 224 دیہات میں کام تیز لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب بھر کے شہروں اور دیہات کی ترقی کا سلسلہ مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے مثالی گاؤں پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 224 گاؤں تیزی سے مثال بننے کی راہ پر گامزن ہیں، جبکہ پہلے فیز...
پشاور: الیکشن ٹریبونل نے پی کے 79 پشاور کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج کرتے ہوئے نون لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی کو درست قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا نے نون لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی...
انڈونیشی-امریکی ماڈل منوہرہ اوڈیلیا نے کہا ہے کہ ان کی 16 سال کی عمر میں ملائیشین شہزادہ تنگکو فخری سے شادی رضامندانہ نہیں تھی اور یہ قانونی طور پر جائز نہیں تھی۔ منوہرہ اوڈیلیا پینوٹ نے 2008 میں ملائیشین شہزادے سے شادی کی تھی تاہم ایک سال بعد انہوں نے ملائیشیا سے فرار حاصل کیا۔...
پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو تکنیکی مسائل کے باعث آج بھارت روانہ نہ کیا جاسکا
تصویر بشکریہ جیو نیوز پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو تکنیکی مسائل کے باعث آج بھارت روانہ نہ کیا جاسکا۔سربجیت کور کو واہگہ بارڈر پر پریڈ کے بعد واپس بھارت روانہ کیا جانا تھا، تاہم سفری کاغذات میں کچھ تکنیکی مسائل کے باعث اس کی واپسی ممکن نہ ہوسکی، امکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کے دوران شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، جہاں ابتدائی لمحات میں تیزی دیکھی گئی تاہم بعد میں یہ تیزی مندی میں تبدیل ہوگئی۔ کاروبار کے آغاز پر خریداری کا دباؤ اس قدر نمایاں تھا کہ کے ایس ای 100 انڈیکس ایک بڑی چھلانگ کے ساتھ...
ملک کی صفِ اوّل کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی کلنکر لائن کی یومیہ پیداواری صلاحیت 11 ہزار ٹن ہوگی، جو ملکی صنعتی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔ 11...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر سندھ حکومت کی جانب سے جنوری کے لیے فلور ملوں کو گندم کا کوٹہ فوری طور پر جاری نہ کیا گیا تو صوبے بھر خصوصاً کراچی میں آٹے کی قیمتیں قابو سے باہر ہو سکتی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایسوسی ایشن...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری ہے جب کہ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مندی کا شکار ہے۔بازار حصص میں آج کاروبار کا آغاز 1346 روپے کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 83 ہزار...
نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور امریکی فوجی آپریشن کے بعد بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس امریکا کے سفیر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے مادورو کو سفارتی راستے پیش کیے، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں کیں مگر مادورو نے مسترد کر دیا تھا۔ وینزویلا میں امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹرٹ غربی نے مائی کلاچی میں ماں اور تین بچوں کو قتل کرکے لاشیں گٹر میں پھینکے کے کیس میں ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے ملزم مسرور حسین کو عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، چین اور روس کا وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کی رہائی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا وینزویلا کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں چین اور روس نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ چین اور روس نے وینزویلا میں امریکی مداخلت کی سخت مذمت کی اور اس کے نتائج پر تشویش ظاہر کی۔...
ترجمان آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے مطابق دورے کے دوران فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے ماہرین نے اسکالرز کو تعلیمی تحقیق اور صنعتی طریقہء کار کے باہمی انضمام سے آگاہ کیا اور پیداوار اور پائیداری میں اضافے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے کردار پر روشنی ڈالی۔ اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی...
اسلام آباد: حکومت نے اسلام آباد میں موجودہ میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم کرکے شہر کو تین ٹاوٴن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نئے نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئرز اور 6 نائب میئرز ہوں گے۔ میئر اور نائب میئرز کی مدت 4 سال۔ انتخاب چیئرمین یونین کونسلزکرینگے ۔صدارتی آرڈیننس...
بھارتی وفد نے خالدہ ضیا کا جنازہ پڑھنے سے روکنے کی کوشش کی تاکہ اس کو ایشو بنایا جاسکے، ایاز صادق کا انکشاف
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وفد نے انہیں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا جنازہ پڑھنے سے روکنے کی کوشش کی تاکہ اس کو ایشو بنایا جاسکے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، اور ان کی ترقی سے برآمدات میں اضافہ ممکن ہے، اس لیے آسان شرائط پر قرض فراہم کرنے کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت...
سپریم کورٹ نے 72 شوگر ملز کو جرمانے کے معاملے میں مسابقتی کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران فیصلہ دیا ہے کہ کیس کو ٹریبونل کے بجائے مسابقتی کمیشن کو دوبارہ سننا چاہیے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی 3 رکنی بینچ نے سماعت کے بعد فریقین...
وینزویلا کے اسیر صدر نکولس مادورو کے لیے نیویارک کے حراستی مرکز کے باہر شہریوں کا احتجاج ہوا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی کارروائی قابل مذمت ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے علاقے بروکلین میں واقع میٹروپولیٹن حراستی مرکز کے باہر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی، مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیوبا حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وینزویلا پر امریکہ کی کارروائی میں ہمارے 32 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔کیوبا نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے نتیجے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے دو روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ہوانا حکومت کے مطابق اس آپریشن میں...
پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری یعنی سی پیک کے ورژن 2.0 کی تعمیر پر اتفاق کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے، خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور اقتصادی تعاون کو نئی جہت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اتفاق بیجنگ میں منعقدہ چین پاکستان وزرائے خارجہ...
سعودی عرب کے خادم الحرمین الشریفین، شاہ سلمان بن عبدالعزیز، اور ان کے صاحبزادے ولی عہد اور وزیرِ اعظم محمد بن سلمان، نے غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال کے پیشِ نظر ہوائی، بحری اور زمینی امدادی کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت دی ہے۔ یہ اقدامات سعودی مہم برائے فلسطینی عوام کی مدد کے...
ویب ڈیسک:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی جبر و تشدد کے ہتھکنڈے کشمیری عوام کے عزم کو پست کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ کشمیریوں کے یومِ حقِ خودارادیت پر اپنے پیغام میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری کو یو این سکیورٹی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام...
اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان فضائیہ کو کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
سٹی 42 : بھارتی علاقہ سے نایاب نسل کا پاڑہ ہرن نارووال کے نواحی گاؤں سکروڑ میں داخل ہو گیا ۔ نارووال کے گاؤں سکروڑ میں پاڑہ ہرن کو دیکھ کر شہریوں نے پیچھا کیا، ہرن ڈرتے ہوئے ایک حویلی میں داخل ہوگیا ، جس کے بعد شہریوں نے حویلی میں داخل ہوکر ہڑن کو پکڑ...
لاہور: لاہور میں والڈ سٹی اتھارٹی کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں متنازع گانا "نک دا کوکا" گائے جانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ والڈ سٹی اتھارٹی نے نااہلی اور غفلت کے الزام میں اپنے تین اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معطل کیے جانے...
میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) جو پاکستان میں بی وائی ڈی کی آفیشل پارٹنر ہے، نے پاکستان کے بہترین ایتھلیٹس کی سرپرستی کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ لندن میراتھن 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں۔ اس حوالے سے اعلان بی وائی ڈی کراچی میراتھن کی اختتامی تقریب میں کیا گیا، جس میں...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ اتوار کی سہ پہر ہونے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اہم اجلاس میں کیا گیا، جس میں 17 اراکین نے شرکت کی، جبکہ حالیہ دنوں میں بھارتی کرکٹ...
وینزویلا پر امریکی کارروائی کے بعد عالمی تشویش، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کے روز ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی، جس میں وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بڑھتی ہوئی عالمی تشویش اور بین الاقوامی نظام کو لاحق...
بنگلادیش کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرانے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا۔ مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے خارج کیے جانے کے بعد بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو ہدایت دی گئی ہے کہ...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں پاک فوج کے شہیدا کو خراجِ عقیدت
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں پاک فوج کے شہیدا کو خراجِ عقیدت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے...